قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے ۔

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَشَدُّ حُبًّا لِلّٰہِ ؕ(ابقرۃ ۔165)

ترجمہ:” اور جو ایمان لائے اللہ کے لئے ان کی محبت بہت شدید ہے ۔ ”
@NighatYZ
(بخاری ومسلم)ا للہ نے اللہ پاک سے شدید محبت کو مومنین کی صفت قرار دیا ہے اورعشق  Ishq e Haqeeqi کا خمیر انسان کی روح میں شامل ہے۔
@NighatYZ
جیسا کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کے نور سے ہوں اور تمام مخلوق میرے نور سے ہے۔
سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھورحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:

”جان لو جب ﷲ واحد نے حجلہ تنہائی وحدت سے نکل کر کثرت میں ظہور فرمانے کا ارادہ فرمایا تو اپنے حسن وجمال کے جلوؤں کو صفائی دے کر عشق کا بازار گرم کیا
جس سے ہر دو جہان اس کے حسن وجمال کی شمع پر پروانہ وار جلنے لگے اس پر ﷲ تعالیٰ نے میم احمدی (صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم) کا نقاب پہنا اور صورت احمدی(صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم) اختیار کرلی”۔(رسالہ روحی شریف)
حاصل بحث یہ ہے کہ جب عشق(اللہ تعالیٰ) نے اپنا دربار سجایا تو سب سے پہلے اپنی ذات سے نورِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو ظاہر کیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے نور سے تمام مخلوق کی ارواح کو پیدا کیا گیا اور یہی حقیقتِ محمدیہ ہے جس کے ظہور کیلئے یہ کائنات پیدا کی گئی ۔
کئی احادیث و روایات اِس امر کی مُوید ہیں۔ مثلاً اللہ تعالیٰ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو بتایا کہلَوْ لَاکَ لِماَ خَلَقْتُ الْاَ فْلَاکْ  یعنی اگرآپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا پیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو میں یہ افلاک پیدا نہ کرتا ۔
خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا :  کُنْتُ نَبِیَّاً وَ آدَمُ بَیْنَ الْماَ ئِ وَالطِّیْن  یعنی میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم ابھی مٹی اور پانی کے درمیان تھے۔مطلب یہ ہے کہ ابھی تک آدمؑ علیہ السلام کا ظہور نہ ہوا تھا
اَناَ مِنْ نُّورِ اللّٰہِ وَ الْخَلَقُ کُلَّہُمْ مِنْْ نُّورِیْ ( میں اللہ کے نور سے ہوں اور تمام مخلوق میرے نور سے ہے)یعنی تخلیق میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اوّل ہیں ظہور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آخر ہیں اس لئے اوّل بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ ہیں اور آخر بھی آپ ہیں
حضرت ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اوّل و آخر ہونے کی ایک خوبصورت مثال دی ہے کہ مثلاً ایک تاجر ہے۔
وہ اپنے خزانے کے اوپر غالیچے کو لپیٹ کر رکھے مگر اسکے اندر ایک دوسرے کے اوپر کئی کپڑے بھر دے تو اس صورت میں جب وہ اس غالیچے کو کھولے گا تو جو کپڑا اس نے سب سے پہلے رکھا ہوگا وہ سب سے آخر میں نکلے گا۔
شجرۃ الکون میں ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ظہور کا حال یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی روح مبارک سب سے پہلے وجود میں آئی اور سب سے آخر میں آپ کا ظہور ہوا ہے۔ اسی وجہ سے آپ کو اوّل و آخر کہا گیا ہے۔
اَلْکُلَّ فِیہِ وَ مِنْہُ وَ کَانَ عِنْدہٗ۔ ترجمہ: سب کچھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی طرف سے تھا اورآپ سے ہوگا۔ (انسانِ کامل۔ مصنف عبدالکریم الجیلیؒ )
:وَتَرٰا ھُمۡ یَنْظُرُونَ اِ لَیْکَ وَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ (سورۃ اعراف۔198)  (ترجمہ اورآپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم دیکھیں ، آپ کی طرف تکتے ہیں اور کچھ نہیں دیکھتے )ظہور کا سارا حُسن و جمال پیکرِ مُحمدّ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں ڈھل گی
مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:

مصطفی آئینہ رُوئے خُدا ست

منعکس دَر وے ہمہ خوئے خُدا ست

ترجمہ:مصطفی( صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ) اللہ تعالیٰ کے چہرے کا آئینہ ہیں اور اُن میں اللہ تعالیٰ کی ذات اور ہر صفت منعکس ہے۔
یعنی کائنات کی ابتدا عشق ہے اور انسان کی تخلیق عشق کے لیے ہے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے نورِ مبارک سے جب ارواح کو پیدا کیا گیا تو عشقِ الٰہی کا جوہرِ خاص حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نسبت سے ارواحِ انسانی کے حصہ میں آیا۔
دیدارِ حق کے لیے طالب کے دل میں جذبہ عشق کا پیدا ہونا لازم ہے۔ دراصل روح اور  ﷲ کا رشتہ ہی عشق کا ہے۔ بغیر عشق نہ تو روح بیدار ہوتی ہے اور نہ ہی ”دیدار” پاسکتی ہے۔ عشق ایک بیج کی صورت میں انسان کے اندر موجود ہے۔
مگر سویا ہوا ہے جیسے جیسے ذکر وتصور اسم اللہ ذات مشقِ مرقومِ وجودیہ اور مرشد کی توجّہ سے یہ روح کے اندر بیدار ہونا شروع ہوتا ہے۔ ویسے ویسے روح کی  ﷲ کے لیے تڑپ اور کشش میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔
فقراء کاملین نے عشق کو دیدارِ حق کے لیے لازمی قرار دیا ہے۔ عشق کے بغیر ایمان کی تکمیل نہیں ہوتی۔ عشقِ حقیقی ہی بارگاہ رب العالمین میں باریابی دلاتا ہے۔ عشق ہی انسان کو ”شہ رگ” کی روحانی راہ پر گامزن کرکے آگے لے جانے والا ہے یہی اس راہ سے شناسا کراتا ہے۔
یہی روح کے اندر وصالِ محبوب کی تڑپ کا شعلہ بھڑکاتا ہے۔ یہی اسے دن رات بے چین وبے قرار رکھتا ہے۔ آتشِ ہجر تیز کرتا ہے اور یہی ”دیدارِ حق” کا ذریعہ بنتا ہے۔
@threadreaderapp unroll it

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hassan Jatoi💧

Hassan Jatoi💧 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @OfficialHassanJ

25 Oct
محبت کے چالیس اصول کیا ہیں؟

عشق کے چالیس اصول

@NighatYZ
1: اللّٰہ کی نشانیاں کائنات کی ہر شے میں موجود ہیں۔

2: اللّٰہ کی ذات کسی ایک جگہ محدود نہیں، اسے ڈھونڈنا ہو، تو کسی کامل عاشق کے دِل میں تلاش کرو۔

3: حقیقی ایمان دِل کی پاکیزگی سے مشروط ہے۔
4: نفرت اور غرور دِل کے ایسے داغ ہیں، جنہیں دنیا کا پاک ترین پانی بھی صاف نہیں کر سکتا۔

5: لباس کی پاکیزگی کے لیے پانی اور دِل کی پاکیزگی کے لیے محبّت ضروری ہے۔

6: ہر گزرتا لمحہ جنّت اور دوزخ کا فیصلہ کرتا ہے، سو ان دونوں کی فکر چھوڑ کر اپنے عمل کی طرف توجّہ دو۔

@NighatYZ
7:انسان اور اللّٰہ کے درمیان کوئی چیز حائل نہیں، بس یقین کی قوت پیدا کرو۔

8: لوگوں کا دِل دُکھا کر اللّٰہ کی خوشنودی کی طلب کم عقلی ہے۔
9 دِل اور دماغ کے راستے جدا ہیں دِل ہمیشہ سچائی کے راستے کی نشان دہی کرتا ہے، گناہ اور بدی کے مقابلے کے لیے دِل کا کہا مانو اور اسی کو رہبر بنا
Read 4 tweets
11 Sep
Roll of Pakistan
Writer by Hassan jatoi

Pakistan is the number one peace loving country in the world,
it is a little country, Pakistan has raised its voice to end chaos in the world and end oppression in the world,
@cnnbrk @cnnbrk @CNN
Pakistan has raised its voice for Kashmir, Palestine and other countries.
Pakistan has played a significant role in a historic war,
Pakistan played an important role during the war in Afghanistan,
Pakistan helped the US troops withdraw from Afghanistan,
Pakistan played an important role in the region and Afghanistan By sending relief goods and other items to Kandahar Airport,
Pakistan sent a message to the world that Pakistan wants to help the world's poorest and most backward countries.
Read 8 tweets
4 Sep
Mr. President
United States,
under what law was Article 370 applied to the Kashmiri people? Voices are being raised for Kashmir all over the world but Indian forces are violating the UN Law by committing historic atrocities on Kashmiris.
#UnitedNations
#TexasWarOnWomen
If this continues, the world will face serious consequences. The Pakistani government has set a high example by highlighting the Kashmir issue at every forum
@POTUS
@POTUS The genocide and curfew of Kashmiri Muslims is a tragedy for the world and the region. If this continues, a major war could soon engulf the region
@BBCWorld
Read 7 tweets
2 Sep
#AmricanTaliban
What's this American Taliban ?
No One is Taliban Not Muslims Taliban & Not Christian .
We Are All Son of Adam .
But due to this time situation very serious
American kings have been oppressed and persecuted in the world. .
The world knows that America has lost consciousness.
The US government wasted billions of dollars. People's money was spent in the war. Massacre of innocent people.
The United States has increased its losses by wasting billions of dollars in terms of money and facing humiliation and disgrace. Which is why America lost its dignity
@revue @HealthNewsRevu @
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(