(خواہشات یا غربت )

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟
جواب ملا۔
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ھے۔ ۔

۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے۔

ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ 👇🏻
اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے۔۔

(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استمعال کرتے تھے۔

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے۔

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔👇🏻
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔

جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔

اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔

گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے۔👇🏻
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ھے۔۔

مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ھے۔ ۔

آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین یونیفارم ضرور ہوتے ہیں۔

آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں۔👇🏻
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی۔۔

آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ھے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل،کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا..👇🏻
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے۔

آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ھے..

اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ھے میں
غریب ہوں۔👇🏻
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے.

ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.

"سچ بات یہ ہے کہ پہلے درجہ بندی کم تھی معاشرتی اسٹیٹس کم و بیش ایک جیسا تھا ، توکل بہت تھا، باہمی ہمدردی زیادہ تھی، مل کر رہنا اچھا سمجھتے تھے جبکہ آجکل تنہائی پسندی ہے،👇🏻
علم کم مگر عمل بہتر تھا ۔
اس دور میں اللہ کی نعمتیں بدرجہا زیادہ ہیں لیکن اکثر شکر ، توکل اور باہمی تعلقات کمزور ہیں .اللّہ کریم ہم سب کو کامل ہدایت بخشیں آمین اور دین اسلام کو سمجھنے اور سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

14 Nov
ادویات کے قیمتوں میں اضافے کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے ۔۔۔
جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر عامر کیانی کے بجائے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تھے۔
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے کیس میں تحریک👇🏻
انصاف کے سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کو شواہد نہ ملنے پر بری قرار دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب تحقیقات میں عامر کیانی کا اس معاملے میں کوئی کردار ثابت نہیں ہوا ہے کیونکہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر عمل درآمد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سپریم کورٹ کے حکم کے تحت سابقہ حکومت👇🏻
کے دور میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں کروایا۔

اس حوالے سے کیس میں اہم انکشافات بھی سامنے آئے ہیں جن کی دستاویزات بھی منظر عام پرآگئی ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اس وقت کےوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8مارچ 2018 کو شیخ اختر حسین کو ڈریپ کا سی ای او تعینات کیا👇🏻
Read 9 tweets
8 Nov
ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے۔ اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ہے۔ کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب، پانی کی دردناک موت ہے۔ مزید کسی ٹرائی کے👇🏻
امکانات زیرو ہیں۔

آج تک اگر کسی نے ابابیل کے کسی مرے ہوئے بچے کو کنوئیں میں دیکھا ھے تو بتا دے؟ ابابیل بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ہے۔ بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں 25 اڑانیں لیتی تھی تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد 75 اڑانیں لیتی ہے۔۔👇🏻
یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ہیں، تا آنکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باھر جانا ہے اور بس۔۔ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سےنکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
8 Nov
گناہ کرنے کا طریقہ۔۔
ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا
اور کہا کہ ۔۔ کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو۔
حضرت ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا۔۔۔
تم ان باتوں کو قبول کر لو۔👇🏻
پھر جو چاہے کرو۔ تجھے کوئی گرفت نہ ہو گی۔

اول یہ کہ جب تو کوئی گناہ کرے تو الله کا رزق مت کھا۔ اس نے کہا یہ تو بڑی مشکل بات ھے کہ رزاق تو وہی ھے پھر میں کہاں سے کھاؤں گا۔
ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا! تو یہ کب مناسب ھے کہ تو جس کا رزق کھائے پھر اس کی نافرمانی کرے👇🏻
دوسرا یہ کہ اگر تو کوئی گناہ کرنا چاہے تو اس کے مُلک سے باہر نکل کر گناہ کرو۔ وہ شخص بولا تمام مُلک ہی اس کا ھے پھر میں کہاں نکلوں۔
ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا تو یہ بات بہت بری ھے کہ جس کے ملک میں رہو اس سے بغاوت کرنے لگو۔

تیسری یہ کہ جب تو کوئی گناہ کرنے لگے👇🏻
Read 6 tweets
7 Nov
موجودہ ملکی........

موجودہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے لکھنے✍️ کو وقت نکالا ہے میرے مطابق شاید آپ بھی کاانقاق حاصل ہو کہ اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان سیاسی مولوی حضرات اور ذخیرہ اندوز تاجر مل کر پہنچا رہے ہیں اگر کبھی آپ نے کسی ہول سیل دکاندار کی دکان اور گوداموں کے ساٸز کے👇🏻
فرق کو دیکھا ہو تو میری بات سمجھ جاٸیں گے کہ یہی گودام اور دکان کے شٹر کی سیاست کے زور پر قیمتوں کو کنٹرول کرتے ہیں ۔اس کے لٸے یقیناً انہوں نے بڑے طاقتور گٹھ جوڑ بنا رکھے ہیں، کیونکہ اسمبیلوں میں بیٹھٹنے والے اکثریت تو شریف خاندان سمیت خود چینی کے بڑے👇🏻
بزنس ملز کے سرکردہ سرپرست ہیں تو پھر دوسری جانب شعبدہ بازی یہ کہ یہی مہنگائی کارونا روتے ہیں عوامی ھمدردی کیلئے یہ انجمنِ تاجران جیسے اوریہی دو طبقات سابقہ اور چند موجوده حکومتی کاروباری حضرات کے راہ راست رواٸتی حامی بھی ہیں یہی سنا پڑھا کہ ان دو مافیا نے مل کر👇🏻
Read 15 tweets
6 Nov
.انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق، خالق، فوٹوگرافر
(ماشاءاللہ )😍
1: ہڈیوں کی تعداد: 206
2: پٹھوں کی تعداد: 639
3: گردے کی تعداد: 2
4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ👇🏻
8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی 9: خون کا پی ایچ: 7.4
10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14👇🏻
14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
19: قدیم ترین رکن: چمڑا
20: سب سے بڑی خوراک: جگر
21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل👇🏻
Read 8 tweets
6 Nov
ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺍﺋﯿﺮ ﭘﻮﺭٹس ﭘر مسافروں کی ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻼﺷﯽ لی ﺟﺎﺗﯽ ہے کہ ﺟﯿﺴﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﻦ ﻣﻌﺰﺯ ﮨﻮﮞ۔ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ برازیل کا ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺁﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ👇🏻
ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﭨﻮﭘﯽ, ﭨﺎﺋﯽ ,ﺟﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﺍﺑﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ، ﻟﻤﺒﯽ👇🏻
ﻗﻄﺎﺭ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ تھی، ﺗﻼﺷﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐا ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ.*
⭕ ﺟﺐ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﮕﺮﯾﺸﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﺗﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ👇🏻
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(