#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

لیکن حضرت موسیٰؑ کی عدم موجودگی سےفائدہ اٹھاتےہوئے سامری جادوگر نےسونے چاندی کابچھڑا بناکر اس میں حضرت جبریلؑ کے قدموں سےچھونے والی راکھ کو ڈال کر جادو پھونکاتو اس میں حقیقی بچھڑےکی طرح آوازیں آناشروع ہوگئیں
01
@zaawan97 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
حضرت موسیٰؑ کی قوم نے اسے پوجنا شروع کر دیا۔حضرت ہارونؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو بہت سمجھایا کہ یہ شرک ہے اور اس سے بچنا چاہیے لیکن ان نادانوں نے نصیحت نظر انداز کر دی۔
02
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

حضرت موسیٰؑ اللہ سے ملاقات کے بعد جب توریت لیے ہوئے پلٹے تو اپنی قوم کے لوگوں کو شرک میں مبتلا پایا۔ منظر دیکھ کر آپؑ اتنا غضب ناک ہوئے کہ حضرت ہارونؑ کی داڑھی کے بالوں کو پکڑ لیا۔
03
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

حضرت ہارونؑ نے عذر کیا کہ میں نے ان کو بہتیرا سمجھایا لیکن انھوں نے میری نصیحت کو قبول نہیں کیا۔حضرت موسیٰؑ کا غصہ فرو ہوا تو آپؑ نے اپنے اورحضرت ہارونؑ کے لیے دعا مانگی کہ پروردگار ان کے اور فاسقوں کے درمیان تفریق پیدا فرمائیں۔
04
@zaawan97
خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد
اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ داڑھی اتنی ہونی چاہیے کہ بال ہاتھوں سے پکڑے جا سکیں ایسے بال جو ہاتھوں سے پکڑے نہ جا سکیں داڑھی میں شمار نہیں ہوتے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ضیاء احمد اعوان

ضیاء احمد اعوان Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zaawan97

15 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
قمری سال کےحساب سےجب حضور اکرمﷺ کی عمر چالیس سال ایک دن ہوئی(اور یہی سن کمال ہےاور کہا جاتا ہےکہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) تو آثارنبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے۔جب حراء میں خلوت نشینی کا تیسرا سال آیاتو اس وقت
1
@zaawan97
#سرمایہ_زیست Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
آپﷺ کو نبوت سےسرفراز فرمایاگیا۔بیشتر سیرت نگار کےمطابق 9 ربیع الاول 41 میلادی مطابق پیر کی شام غارحرا میں روح الامین حضرت جبریلؑ ظاہر ہوئےاور فرمایا:
"اے محمدﷺ! بشارت قبول ہو، آپﷺ اللہ کےرسول ہیں اور میں جبریلؑ ہوں"
2
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
دوسرا قول یہ ہےکہ یہ رمضان کامہینہ تھا،یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ یہی قول زیادہ صحیح ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"رمضان کا مہینہ ہی وہ (بابرکت مہینہ ہے)جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا"
3
@zaawan97
Read 13 tweets
15 Nov
قادنی پاکستان کے دشمن ہیں٭
(محمداسلم علی پوری۔ ڈنمارک)
قادیانی خلیفہ مرزابشیرالدین محمود نے پاکستان بننے کی مخالفت اور ہندؤوں کی حمایت کی- کیونکہ انکے مذھب کا مقدس مرکز قادیان اور مرزاغلام قادیانی کی قبر وہاں تھی-
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
جب 1947ء میں ہندوستان تقسیم ہوا اور پاکستان بنا تو قادیانیوں نے خود کو مسلمان کہلوانے کے باوجود مسلمانوں کی بجائے ہندؤوں اور سکھوں کا ساتھ دیا اور مسلمانوں کی حیثیت سے نہیں بلکہ الگ طور پر اپنا نام لکھوایا

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
جس کی وجیہ سے انڈیا کو گوردسپور کا ضلع مل گیا اور کشمیر کی طرف جانے کا راستہ بھی ۔ اس نے آگے بڑھ کر مسلم اکثریت کے علاقےکشمیر پر قبضہ کرلیا اور آج تک اس مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کی دو جنگیں ہوچکی ہیں۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
Read 84 tweets
15 Nov

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
@zaawan97 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ

جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ

محبت سے پڑھیں کاپی کریں ہینڈل ایڈ کریں ٹویٹ کریں اور لنک گروپ میں لے آئیں
جزاك الله خيرا

@zaawan97
Read 8 tweets
14 Nov
*تاج المحققین صاحب نبراس علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں*
*حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا گیا تو فرمایا کہ حضرت علی خدا کی قسم شیر کی طرح تھے جب آواز لگاتے تھے اور چاند کی طرح تھے جب ظاہر ہوتے تھے
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب عطاؤ اکرام پر آتے تو بارانِ رحمت کی طرح ہوتے تھے۔۔بعض حاضرین نے دریافت کیا کہ آپ افضل ہیں یا علی؟ فرمایا کہ حضرت علی کے چند نقوش بھی آل ابی سفیان سے بہتر ہیں۔۔پھر دریافت کیا گیا کہ آپ نے جنگ کیوں کی؟ فرمایا کہ حکومت اور بادشاہت بے خیر ہیں
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
پھر فرمایا کہ جو علی کی مدح میں شعر سنائے گا میں اسکو ہر شعر کے بدلے ہزار دینار دوں گا چنانچہ حاضرین نے شعر سنائے آپ ہر شعر پر فرماتے علی مجھ سے افضل ہیں*
*(الناھیۃ عن طعن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ص 53)*
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Read 6 tweets
14 Nov

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت عمر ؓ سے توبۃ النصوح حقیقی توبہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپؓ نے فرمایا کہ آدمی بُرے عمل سے تائب ہو اور پھر کبھی اس کی طرف لوٹ کر نہ جائے۔

01
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت حسنؓ نے فرمایا ’’توبۃ نصوح یہ ہے کہ تو گناہ سے ویسے ہی نفرت کرے جیسے کہ تو نے اس سے محبت کی اور جب تجھے یاد آئے تو اس سے توبہ و استغفار کر۔‘‘
(بحوالہ تفسیر، ابن ِ کثیر)

02
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

امام دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ یعنی حقیقی توبہ یہ ہے کہ زبان سے استغفار کرے، دل سے ندامت اختیار کرے اور اپنے بدن کو قابو میں رکھے۔
(تفسیر الخازن)

03
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
Read 4 tweets
14 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 13

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾

اگلوں میں سے ایک گروہ

Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 14

وَ قَلِیۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۱۴﴾

اور پچھلوں میں سے تھوڑے
@zaawan97 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 15

عَلٰی سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾

جڑاؤ تختوں پر ہوں گے

Ayat No 16

مُّتَّکِئِیۡنَ عَلَیۡہَا مُتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۱۶﴾

ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
A17

یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾

ان کےگرد لیےپھریں گےہمیشہ رہنےوالےلڑکے

A18

بِاَکۡوَابٍ وَّ اَبَارِیۡقَ ۬ ۙ وَ کَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍ ﴿ۙ۱۸﴾

کوزےاور آفتابےاور جام اورآنکھوں کےسامنے بہتی شراب
@zaawan97
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(