#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
قمری سال کےحساب سےجب حضور اکرمﷺ کی عمر چالیس سال ایک دن ہوئی(اور یہی سن کمال ہےاور کہا جاتا ہےکہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) تو آثارنبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے۔جب حراء میں خلوت نشینی کا تیسرا سال آیاتو اس وقت
1
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
آپﷺ کو نبوت سےسرفراز فرمایاگیا۔بیشتر سیرت نگار کےمطابق 9 ربیع الاول 41 میلادی مطابق پیر کی شام غارحرا میں روح الامین حضرت جبریلؑ ظاہر ہوئےاور فرمایا:
"اے محمدﷺ! بشارت قبول ہو، آپﷺ اللہ کےرسول ہیں اور میں جبریلؑ ہوں"
2
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
دوسرا قول یہ ہےکہ یہ رمضان کامہینہ تھا،یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ یہی قول زیادہ صحیح ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"رمضان کا مہینہ ہی وہ (بابرکت مہینہ ہے)جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا"
3
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
اور ہم اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد دیکھتے ہیں:

إِنَّا أَنزَلنَاهُ فِي لَيلَةِ القَدرِ‌
"ہم نے قرآن کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔''
اور صحیح روایات سے یہ ثابت ہے کہ لیلۃ القدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں پڑتی ہے

4
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
اور انہی طاق راتوں میں منتقل بھی ہوتی رہتی ہے۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

مُحِبِّ الۡفُقَرَآءِ وَ الۡغُرَبَآءِ واليتماء وَ الۡمَسَاکِيۡنِ

5
@zaawan97
#سرمایہ_زیست


#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
سورۃ الاعراف میں یہ بھی ذکر ہے کہ اللہ کے خوبصورت نام ہیں اور ہمیں اللہ کو ان ناموں کے ساتھ پکارنا چاہیے۔ یہ بھی ارشاد ہے کہ لوگ رسولِ کریمﷺ️ کے پاس آکر پوچھتے تھے کہ قیامت کب آئے گی؟

01
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

اللہ نے کہا کہ آپﷺ️ ان سے فرما دیجیے کہ اللہ کے سوا قیامت کے وقت کو کوئی نہیں جانتا۔
اس سورت کے آخر میں قرآن کا ادب بتایا گیا ہے
02
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

کہ جب قرآنِ مجید کی تلاوت ہو رہی ہو تو اسے توجہ سے سننا چاہیے اور خاموشی اختیار کرنی چاہیے.

اللہ تعالیٰ ہمیں قرانِ مجید پڑھنے ،سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں.
آمین
03
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

💙اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد💙

💙اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد💙
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الواقعةAyat19

لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنۡہَا وَ لَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

کہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئے

A20

وَ فَاکِہَۃٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾

اور میوے جو پسند کریں
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 21

وَ لَحۡمِ طَیۡرٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾

اور پرندوں کا گوشت جو چاہیں

سورة الواقعة - Ayat No 22

وَ حُوۡرٌ عِیۡنٌ ﴿ۙ۲۲﴾

اور بڑی آنکھ والیاں حوریں
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 23

کَاَمۡثَالِ اللُّؤۡلُوءِ الۡمَکۡنُوۡنِ ﴿ۚ۲۳﴾

جیسے چھپے رکھے ہوئے موتی

Ayat No 24

جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾

صلہ ان کے اعمال کا
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
پائیں مرادیں دونوں جہاں میں
جس نے پکارا نامِ محمد ﷺ
روز قیامت میزان و پل پر
دے گا سہارا نامِ محمد ﷺ

🌸یا نبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک🌸
🌸یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللہ علیک🌸
@zaawan97
#سرمایہ_زیست

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت سعید بن جبیر ؓ فرماتے ہیں ’’ توبۃ النصوح‘‘ مقبول توبہ کو کہتے ہیں اور توبہ اس وقت تک قبول نہیں کی جاتی جب تک اس میں مندرجہ ذیل تین چیزیں نہ پائی جائیں:
1۔ عدم قبولیت کا خوف موجود رہے۔

2۔ قبولیت کی امید ہو۔

1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

3 ۔ طاعت پر ثابت قدمی ہو۔

٭ محمد بن سعید قرطبی ؓ کہتے ہیں کہ’’توبۃ النصوح‘‘ چار شرائط کے پائے جانے کانام ہے۔

1 ۔ زبان سے استغفار کرنا ۔

2 ۔ بدن سے گناہوں کو اکھیڑ پھینکنا

2
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

3 ۔ دل سے دوبارہ لوٹنے کے ترک کا اظہار کرنا یعنی استقامت کے ساتھ اس پر قائم رہنا۔

4 ۔ برے دوستوں کی صحبت سے دوری اختیار کرنا

3
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت سفیان ثوریؓ نے فرمایا:

چار چیزیں توبۃ النصوح (مقبول توبہ) کی علامت ہیں:

1۔ گناہوں کو زائل کرنا

2۔ اللہ کی یاد میں دل لگانا یا تشویش میں مبتلا ہونایعنی نادم و شرمندہ ہونا

3۔ انکساری اور تابعداری اختیار کرنا
4
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

4۔ گناہوں سے دوری و جدائی اختیار کرنا

💙🍀💙🍀💙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰٓی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ○💙🍀💙🍀💙

5
@zaawan97
#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ضیاء احمد اعوان

ضیاء احمد اعوان Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zaawan97

15 Nov
قادنی پاکستان کے دشمن ہیں٭
(محمداسلم علی پوری۔ ڈنمارک)
قادیانی خلیفہ مرزابشیرالدین محمود نے پاکستان بننے کی مخالفت اور ہندؤوں کی حمایت کی- کیونکہ انکے مذھب کا مقدس مرکز قادیان اور مرزاغلام قادیانی کی قبر وہاں تھی-
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
جب 1947ء میں ہندوستان تقسیم ہوا اور پاکستان بنا تو قادیانیوں نے خود کو مسلمان کہلوانے کے باوجود مسلمانوں کی بجائے ہندؤوں اور سکھوں کا ساتھ دیا اور مسلمانوں کی حیثیت سے نہیں بلکہ الگ طور پر اپنا نام لکھوایا

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
2
جس کی وجیہ سے انڈیا کو گوردسپور کا ضلع مل گیا اور کشمیر کی طرف جانے کا راستہ بھی ۔ اس نے آگے بڑھ کر مسلم اکثریت کے علاقےکشمیر پر قبضہ کرلیا اور آج تک اس مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کی دو جنگیں ہوچکی ہیں۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
Read 84 tweets
15 Nov

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ

جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ

محبت سے پڑھیں کاپی کریں ہینڈل ایڈ کریں ٹویٹ کریں اور لنک گروپ میں لے آئیں
جزاك الله خيرا

@zaawan97
Read 8 tweets
14 Nov
*تاج المحققین صاحب نبراس علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں*
*حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا گیا تو فرمایا کہ حضرت علی خدا کی قسم شیر کی طرح تھے جب آواز لگاتے تھے اور چاند کی طرح تھے جب ظاہر ہوتے تھے
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب عطاؤ اکرام پر آتے تو بارانِ رحمت کی طرح ہوتے تھے۔۔بعض حاضرین نے دریافت کیا کہ آپ افضل ہیں یا علی؟ فرمایا کہ حضرت علی کے چند نقوش بھی آل ابی سفیان سے بہتر ہیں۔۔پھر دریافت کیا گیا کہ آپ نے جنگ کیوں کی؟ فرمایا کہ حکومت اور بادشاہت بے خیر ہیں
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
پھر فرمایا کہ جو علی کی مدح میں شعر سنائے گا میں اسکو ہر شعر کے بدلے ہزار دینار دوں گا چنانچہ حاضرین نے شعر سنائے آپ ہر شعر پر فرماتے علی مجھ سے افضل ہیں*
*(الناھیۃ عن طعن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ص 53)*
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Read 6 tweets
14 Nov

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت عمر ؓ سے توبۃ النصوح حقیقی توبہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپؓ نے فرمایا کہ آدمی بُرے عمل سے تائب ہو اور پھر کبھی اس کی طرف لوٹ کر نہ جائے۔

01
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

حضرت حسنؓ نے فرمایا ’’توبۃ نصوح یہ ہے کہ تو گناہ سے ویسے ہی نفرت کرے جیسے کہ تو نے اس سے محبت کی اور جب تجھے یاد آئے تو اس سے توبہ و استغفار کر۔‘‘
(بحوالہ تفسیر، ابن ِ کثیر)

02
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

امام دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ یعنی حقیقی توبہ یہ ہے کہ زبان سے استغفار کرے، دل سے ندامت اختیار کرے اور اپنے بدن کو قابو میں رکھے۔
(تفسیر الخازن)

03
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
Read 4 tweets
14 Nov
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 13

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾

اگلوں میں سے ایک گروہ

Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 14

وَ قَلِیۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۱۴﴾

اور پچھلوں میں سے تھوڑے
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة - Ayat No 15

عَلٰی سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾

جڑاؤ تختوں پر ہوں گے

Ayat No 16

مُّتَّکِئِیۡنَ عَلَیۡہَا مُتَقٰبِلِیۡنَ ﴿۱۶﴾

ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
A17

یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾

ان کےگرد لیےپھریں گےہمیشہ رہنےوالےلڑکے

A18

بِاَکۡوَابٍ وَّ اَبَارِیۡقَ ۬ ۙ وَ کَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍ ﴿ۙ۱۸﴾

کوزےاور آفتابےاور جام اورآنکھوں کےسامنے بہتی شراب
@zaawan97
Read 4 tweets
14 Nov
سورة یس Ayat NO. 82
وہ جب کبھی کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے اتنا فرما دینا ( کافی ہے ) کہ ہو جا وہ اسی وقت ہو جاتی ہے۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
@Alyan164Khan
اللہ تعالی اپنی ذات کا تعارف کرواتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں جس چیز کا ارادہ کرتا ہوں صرف کہتا یوں ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے۔

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
@Alyan164Khan
دوسرے جن کو لوگوں نے معبود بنا رکھا ہے کیا ان میں کوئی ہے جو خود پیدا نہ کیا گیا ہو یا وہ یہ دعوی کرے کہ کائنات میں اس نے بھی کوئی چیز بنائی ہے
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
@Alyan164Khan
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(