#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
نور الہدیٰ بدر الدجیٰ تجھﷺ سا حسیں آیا نہیں
خیر البشر خیر الورٰی تجھﷺ سا حسیں آیا نہیں
خیر البشر خیر الورٰی لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
🌸یا نبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک🌸
🌸یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللہ علیک🌸 @zaawan97
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
قمری سال کےحساب سےجب حضور اکرمﷺ کی عمر چالیس سال ایک دن ہوئی(اور یہی سن کمال ہےاور کہا جاتا ہےکہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) تو آثارنبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے۔جب حراء میں خلوت نشینی کا تیسرا سال آیاتو اس وقت
1 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
آپﷺ کو نبوت سےسرفراز فرمایاگیا۔بیشتر سیرت نگار کےمطابق 9 ربیع الاول 41 میلادی مطابق پیر کی شام غارحرا میں روح الامین حضرت جبریلؑ ظاہر ہوئےاور فرمایا:
"اے محمدﷺ! بشارت قبول ہو، آپﷺ اللہ کےرسول ہیں اور میں جبریلؑ ہوں"
2 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
دوسرا قول یہ ہےکہ یہ رمضان کامہینہ تھا،یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ یہی قول زیادہ صحیح ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"رمضان کا مہینہ ہی وہ (بابرکت مہینہ ہے)جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا"
3 @zaawan97
قادنی پاکستان کے دشمن ہیں٭
(محمداسلم علی پوری۔ ڈنمارک)
قادیانی خلیفہ مرزابشیرالدین محمود نے پاکستان بننے کی مخالفت اور ہندؤوں کی حمایت کی- کیونکہ انکے مذھب کا مقدس مرکز قادیان اور مرزاغلام قادیانی کی قبر وہاں تھی- #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
جب 1947ء میں ہندوستان تقسیم ہوا اور پاکستان بنا تو قادیانیوں نے خود کو مسلمان کہلوانے کے باوجود مسلمانوں کی بجائے ہندؤوں اور سکھوں کا ساتھ دیا اور مسلمانوں کی حیثیت سے نہیں بلکہ الگ طور پر اپنا نام لکھوایا
جس کی وجیہ سے انڈیا کو گوردسپور کا ضلع مل گیا اور کشمیر کی طرف جانے کا راستہ بھی ۔ اس نے آگے بڑھ کر مسلم اکثریت کے علاقےکشمیر پر قبضہ کرلیا اور آج تک اس مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کی دو جنگیں ہوچکی ہیں۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ @zaawan97
*تاج المحققین صاحب نبراس علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں*
*حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا گیا تو فرمایا کہ حضرت علی خدا کی قسم شیر کی طرح تھے جب آواز لگاتے تھے اور چاند کی طرح تھے جب ظاہر ہوتے تھے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب عطاؤ اکرام پر آتے تو بارانِ رحمت کی طرح ہوتے تھے۔۔بعض حاضرین نے دریافت کیا کہ آپ افضل ہیں یا علی؟ فرمایا کہ حضرت علی کے چند نقوش بھی آل ابی سفیان سے بہتر ہیں۔۔پھر دریافت کیا گیا کہ آپ نے جنگ کیوں کی؟ فرمایا کہ حکومت اور بادشاہت بے خیر ہیں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
پھر فرمایا کہ جو علی کی مدح میں شعر سنائے گا میں اسکو ہر شعر کے بدلے ہزار دینار دوں گا چنانچہ حاضرین نے شعر سنائے آپ ہر شعر پر فرماتے علی مجھ سے افضل ہیں*
*(الناھیۃ عن طعن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ص 53)* #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
حضرت حسنؓ نے فرمایا ’’توبۃ نصوح یہ ہے کہ تو گناہ سے ویسے ہی نفرت کرے جیسے کہ تو نے اس سے محبت کی اور جب تجھے یاد آئے تو اس سے توبہ و استغفار کر۔‘‘
(بحوالہ تفسیر، ابن ِ کثیر)
امام دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ یعنی حقیقی توبہ یہ ہے کہ زبان سے استغفار کرے، دل سے ندامت اختیار کرے اور اپنے بدن کو قابو میں رکھے۔
(تفسیر الخازن)