قادنی پاکستان کے دشمن ہیں٭
(محمداسلم علی پوری۔ ڈنمارک)
قادیانی خلیفہ مرزابشیرالدین محمود نے پاکستان بننے کی مخالفت اور ہندؤوں کی حمایت کی- کیونکہ انکے مذھب کا مقدس مرکز قادیان اور مرزاغلام قادیانی کی قبر وہاں تھی- #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
جب 1947ء میں ہندوستان تقسیم ہوا اور پاکستان بنا تو قادیانیوں نے خود کو مسلمان کہلوانے کے باوجود مسلمانوں کی بجائے ہندؤوں اور سکھوں کا ساتھ دیا اور مسلمانوں کی حیثیت سے نہیں بلکہ الگ طور پر اپنا نام لکھوایا
جس کی وجیہ سے انڈیا کو گوردسپور کا ضلع مل گیا اور کشمیر کی طرف جانے کا راستہ بھی ۔ اس نے آگے بڑھ کر مسلم اکثریت کے علاقےکشمیر پر قبضہ کرلیا اور آج تک اس مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کی دو جنگیں ہوچکی ہیں۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
3
قادیانی جو کہ خود کو احمدی کہلانے کی کوشش کرتے ہیں روزِ اول سے ہی پاکستان کے غدار ہیں ۔قادیانیوں کا دوسرا نام نہاد خلیفہ مرزابشیرالدین محمود اپنی پاکستان دشمنی کو زیادہ دیر چھپانہ سکا وہ کہتا ہے: #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
4
"یہ اور بات ہے ہم ہندوستان کی تقسیم پر رضامند ہوئے تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہوجائیں ۔(مرزا بشیر الدین محمود احمد ، الفضل قادیان ١٧مئی ١٩٤٧)۔
5
قادیانیوں کا نام نہاد خلیفہ بشیرالدین محمود کہتا ہے:"مَیں قبل ازیں بتا چکا ہوں کہ اﷲتعالیٰ کی مشیت ہندوستان کو اکٹھا رکھنا چاہتی ہے اگر عارضی طور پر الگ بھی کرنا پڑے تو یہ اور بات ہے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
6
بسا اوقات عضو ماؤف کو ڈاکٹر کاٹ دینے کا بھی مشورہ دیتے ہیں لیکن یہ خوشی سے نہیں ہوتا۔ بلکہ مجبوری اور معذوری کے عالم میں اور صرف اسی وقت جب اس کے بغیر چارہ نہ ہو اور اگر یہ معلوم ہوجائے کہ ماؤف عضو کی جگہ نیا لگ سکتا ہے #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
7
تو کون جاہل انسان اس کے لئے کوشش نہیں کرے گا۔ اسی طرح ہندوستان کی تقسیم پر اگر ہم رضامند ہوئے تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر ہم کوشش کریں گے کہ یہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہوجائے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
8
ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان کی تقسیم نہ ہو۔ اگر ہو عارضی ہو اور ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ یہ جلد دور ہو جائے"(الفضل قادیان ۵؍اپریل ۱۹۴۷ء ج۲۵ نمبر۸ ص۳)۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
9
مرزابشیرالدین محمود چاہتا تھا کہ پاکستان اورانڈیا ایک ہوجائیں! وہ اپنا خواب بیان کرتا ہے کہ وہ اورمہاتما گاندھی ایک چارپائی اکٹھے سورہے ہیں- جس سے مراد یہ ہے کہ پاکستان اور ہندوستان پھر سے مل جائیں گے- #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
10
قادیانیوں نے بہت کوششیں کیں کہ پاکستان پھر سے
(خدانخواستہ) ختم ہوکر ہندوستان میں ضم ہوجائے ۔ "تقسیم نہ ہو۔ اگر ہو عارضی ہو اور ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ یہ جلد دور ہو جائے"۔ الفضل قادیان ج نمبر ۱۱۶، مورخہ 16؍مئی 1947ء ص2 کالم1) ‘: ‘ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
11
اسی اخبار کے صفحہ ۲ کالم ۴ پر ہے ’’ہمیں ہندؤں اور عیسائیوں سے مشارکت رکھنی چاہئے۔۔پاکستان کو قادیانیوں کے اخبار الفضل قادیان مورخہ 16۔جون 1947صفحہ 5پر"لنگڑا پاکستان "لکھتا ہے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
12
ہندو قادیانیون کی ہندوستان سے کی غداری کی تاریخ سے واقف تھے اسلئے انہوں نے ان کے وعدوں پہ اعتماد نہ کیا اورقادیان میں قتل وفساد ہوگیا اور انہیں مارمارکر "قادیان دارالامان" سے نکالا #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
13
جس میں ہندؤوں اور سکھوں نے قادیانیوں اور مرزاغلام احمد قادیانی کے خاندان کو مارمار کر قادیان اور ہندوستان سے باہرنکالااور مرزاغلام احمد قادیانی کے خاندان نے بھاگ کر پاکستان میں پناہ لی جس کے بننے کے وہ خلاف تھے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
14
پاکستان کیلئے ایٹمی توانائی کے حصول میں قادیانی رکاوٹ تھے
منیر احمد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا انچارج تھا۔ منیر احمد کی سربراہی میں ایٹمی کمیشن تشکیل دیا۔ یہ ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے شاگرد تھا۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
15
ان دونوں کی وجہ سے ایٹمی پروگرام میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ اپنے روایتی حریف بھارت کی ایٹم بم بنانے کی سرگرمیوں کے پیشِ نظر پاکستان کیلئے بھی ایٹمی قوت بننا لازم ہوگیا تھا #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
16
لیکن یہ دونوں احمدی (ڈاکٹر منیر احمد اور ڈاکٹر عبدالسلام )پاکستان سے غداری کرتے ہوئے امریکہ اور برطانیہ کو پاکستان کی ایٹمی سرگرمیوں سے آگاہ رکھتے تھے۔ (روزنامہ جنگ لاہور 15 جون1998ء)۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
17
ڈاکٹر عبدالسلام جو قادیانی تھا ۔10ستمبر 1974ء کو اس نے وزیراعظم کے سائنسی مشیر کی حیثیت سے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سامنے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ یہ پاکستان کا غدار تھا۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
18
اسکے بارے میں زاہد ملک کی کتاب ’’ڈاکٹر عبدالقدیر اور اسلامی بم‘‘ صفحہ 123پر ڈاکٹر عبدالسلام کی پاکستان دشمنی کے بارے میں لکھا ہے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
19
نیاز اے نائیک نے پاکستان کے وزیرِ خارجہ صاحب زادہ یعقوب علی خان کا بیان کردہ واقعہ بتایا کہ امریکہ میں ایک دورے کے دوران پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا ذکر ہو رہا تھا۔ مجھے بتایا گیا اور کہا گیا کہ پاکستان ایٹمی پروگرام میں مصروف ہے اور ایٹم بم بنارہا ہے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
19
مَیں نے انکار کیا تو سی آئی اے کا ایک اہلکار دوسرے ارکان کے ساتھ مجھے دوسرے کمرے میں لے گیا اور کسی چیز پر پڑا ہوا کپڑا ہٹایا تو کوئی گول سی گیند نما چیز دکھائی دی۔ اہلکار نے غصے سے کہا: ’’ہم کوسب کچھ معلوم ہے یہ ہے آپ کا ایٹم بم‘‘ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
20
میں نے کہا میں ٹیکنیکل آدمی نہیں ہوں۔ اگر آپ کہتے ہیں تو ہوگا اسلامی بم۔ ہم سب باہر نکل رہے تھے تو میں نے ویسے ہی مڑکر دیکھا تو ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی ایک دوسرے کمرے سے نکل کر اس کمرے میں داخل ہورہا تھا۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
21
ڈاکٹر عبدالسلام احمدی کے مسلمانوں کے دشمن ممالک ہندوستان اور اسرائیل سے گہرے تعلقات
اسرائیل کے معروف یہودی سائنس دان یوول نیمان کے ڈاکٹر عبدالسلام سے دیرینہ تعلقات تھے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
22
یہ وہی یوول نیمان ہیں جن کی سفارش پر تل ابیب کے میئر نے وہاں کے نیشنل میوزیم میں ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ یادگار کے طور پر رکھا۔ڈاکٹر عبدالسلام پاکستان کے دشمن ملک انڈیا کا بھی بڑا گہرا دوست تھا۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
23
یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام کی بھارتی ’’خدمات‘‘ کے عوض ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ برائے بنیادی تحقیق بمبئی، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی نئی دہلی اور انڈیا اکیڈمی آف سائنس بنگلور کے منتخب رکن رہا۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
24
گورو نانک یونیورسٹی امرتسر (بھارت)، نہرو یورنیورسٹی بنارس (بھارت)، پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ (بھارت) نے اسے ’’ڈاکٹر آف سائنس‘‘ کی اعزازی ڈگریاں دیں۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
25
کلکتہ یونیورسٹی نے انہیں سر دیو پرشاد سردادھیکاری گولڈ میڈل اور انڈیشن فزکس ایسوسی ایشن نے شری آرڈی برلا ایوارڈ دیا۔ بھارتی صحافی جگجیت سنگھ کے ساتھ ڈاکٹر عبدالسلام کے ذاتی تعلقات تھے۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
26
ڈاکٹر عبدالسلام جب بھی بھارت جاتا، جگجیت سنگھ ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ میں ان پر بھر پور فیچر شائع کرتا۔ اس نے ڈاکٹر “Abdulsalam a Biography” عبدالسلام پرعبدالسلام کی آب بیتی(سن اشاعت 1992) کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
ڈاکٹر عبدالسلام پاکستان کا غدار اور اسکے دشمن ہندوستان کا وفادار تھا۔ موجودہ دور میں جو لوگ اس گدار کے بڑے معترف ہیں در اصل وہ چھپے قادیانی ہیں اور اس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہین ان لوگوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے
پاکستانی حکومتوں کے خلاف احمدیوں فوجیوں کی بغاوت
کشمیر میں احمدیوں کی غداری
ء1949میں جب کشمیر فتح ہورہا تھا تو قادیانی جنرل نذیر یکم جنوری 1949ء کوہندوستانی جنرل سے ملا اور جنگ بندی ہوگئی- اسطرح کشمیر ہمیں نہ مل سکا- #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
29
اسی جنرل نذیراحمد نے پاکستان کے وزیرِ اعظم لیاقت علی خاں کا تختہ الٹنے کی بھی سازش کی اور پنڈی سازش کیس میں جنرل اکبر کے ساتھ شریک تھا- یہ اپنے ہم زلف جنرل حمید کو کمانڈر انچیف بناکر خود وزیرِ اعظم اور قادیانی خلیفہ کو امرالمؤمنین بنانا چاہتا تھا-
وزیرِ اعظم بھٹو کے خلاف فوجی بغاوت
1973ء میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو (رحمۃ اللہ علیہ) کے خلاف سازش کا بڑا سرغنہ بریگیڈیر شاہ مرزائی تھا- اسکے ساتھ قادیانی جنرل اختر ملک کا بیٹا اور جنرل اکرم خان کے دوبیٹے بھی شریک تھے- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
31
سازش کا سرغنہ جنرل آدم خان قادیانی تھا- پاکستان کے وزیرِ اعظم مسٹر ذوالفقار علی بھٹو نے نہایت دلیری سے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر قادیانی جنرلوں کی موجودگی میں دستخط کئے- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
31
اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا۔ آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ایئر مارشل ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر مسٹر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی
پاکستانی فضائیہ کےچیف آئر مارشل ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ (موجودہ چناب نگر) میں نام نہاد قادیانی خلیفہ کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور سلامی دی تھی۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
34
اسی ظفر چوہدری قادیانی نے کئی مسلمان افسروں کا کورٹ مارشل کیا اور میرٹ سے ہٹ کر قادیانیوں کی بھرتیاں کیں- چنانچہ بھٹو مرحوم کو انہیں فوج سے نکالنا پڑا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
35
بیوی کے احمدی ہونے کا جھوٹ
لطیفہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی قادیانی افسر کسی سازش میں پکڑا گیا تو اس نے یہ جھوٹ بولا کہ "مَیں تو احمدی نہیں ہوں لیکن میری بیوی احمدی ہے"- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
36
حالانکہ یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح واضح ہوچکی ہے کہ قادیانی کسی بھی غیراحمدی کو لڑکی نہیں دیتے! انکے جھوٹے نبی، جعلی مسیح مرزاغلام قادیانی اور خلیفہ بشیرالدین محمود نے انہیں سختی سے منع کیا ہے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
37
اگر ان فوجی جرنیلوں کی یہ بات بالفرض سچ بھی مان لی جائے، تب بھی وہ کافر قادیانی عورت سے شادی کرکے کافر ہو چکے ہیں- اب وہ قادیانی کافر ہیں یا غیرقادیانی کافر ہیں، لیکن وہ بہرحال کافر ہیں۔ !انکا یہ جھوٹ اور مکر ناقابلِ قبول ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
38
قادیانیوں کا جعلی خلیفے پاکستان سے بھی بھاگ گئے
پاکستان آکر بھی احمدی پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف ہی سازشیں کرتے رہے ان سازشوں کا پتہ لگنے پرانکا نام نہاد خلیفہ مرزا طاہر ، مرزامسروراوراسکے پیروکار #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
39
قایانی پاکستان سے بھاگ کر واپس اپنے انگریزی آقاؤں کے پاس برطانیہ چلےگئے۔ جنہوں نے مرزاغلام احمد قادیانی کو اپنے مقصد کے حصول کیلئے ہندوستانی قوم کو آپس میں لڑانے کیلئےاستعمال کیا تھا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
40
کیونکہ انگریزوں کا اصول ہے" تقسیم کرو اور حکومت کرو ۔پہلے انکا خلیفہ ہندوستان سے پاکستان کی طرف بھاگا اور پھر انکے خلیفے مرزاطاہراور مرزا مسرور پاکستان سے غداریاں کرنے کی وجہ سے پاکستان سے بھی لندن بھاگ گئے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
41
قادیانی خلیفہ مرزاطاہر نے لند ن پہنچ کر پاکستان کے خلاف یوں زہر اگل کر اپنے غدار ہونے پر مہر لگادی "احمدیوں کی بددعا سے عنقریب پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیگا۔ آپ (احمدی) بے فکر رہیں چند دنوں میں قادیانی خوشخبری سنیں گے کہ پاکستان صفحہ ہستی سے مٹ گیا ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
42
" مرزا طاہر قادیانی خلیفہ چہارم کا سالانہ جلسہ لندن 1985)۔ یہ نہ ہندوستان کے وفادار تھے اور نہ ہی پاکستان کے۔ یہ یہود و نصاریٰ کے ایجیٹ شیطان کی اولاد ہیں یہ صرف شیطام کے وفادار ہیں۔ اور شیطان کفار کی مدد سے انہین پال رہا ہے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
42
اب آپ کو ان قادیانیوں کے پیشوا کذاب غلام احمد کے کچھ جھوٹ بتاتے ہیں
اپنی موت کے بارے میں کزاب لکھتا ہے
کذاب غلام احمد قادیانی لکھتا ہے:"بولو تم نے دنیا میں کس کذاب کو دیکھا کہ اپنی عمر بتاتا ہے"(اربعین نمبر 3 صفحہ 78 روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 420 حاشیہ)۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مرزا قادیانی اپنی اس بات کے خلاف اپنی عمر کے بارے میں یوں جھوٹ بولتا ہے اورمرزا غلام احمد قادیانی کا خدا اسے اسکی عمر کے بارے میں یوں گمراہ کرتا ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
44
’خداتعالیٰ نے مجھے صریح لفظوں میں اطلاع دی کہ تیری عمر اسی برس کی ہوگی یا پانچ چھ سال کم یا پانچ چھ سال زیادہ۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ۵ ص۹۷، خزائن ج۲۱ ص۲۵۸) ۔
اب سوچیے کیسا جاہل تھا اس کے جھوٹے کدا کو بھی درست وقت نہیں پتا #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
45
"میری عمر اسی برس ہوگی" (مجموعہ اشتہارات جلد سوم صفحہ 391، 392)مرزا قادیانی کے خدا کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی ۔ ۔۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
46
مرزاغلام قادیانی کا اپنی موت کایہ دعو'ی بھی جھوٹا ثابت ہوا۔ کیونکہ اسکے خدا نے اسے اسی سال کے قریب زندگی دینے کا وعدہ کیا تھا"ہم تجھے اسی سال یا اسکے قریب قریب اچھی زندگی دیں گے (تذکرہ صفحہ 503) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
47
مرزاغلام احمد قادیانی نے کہاکہ میرے خدا نے کہا ہے کہ تیری عمر اسی سال ہوگی۔اسکے اپنے کہنے کے مطابق وہ 1939ء یا 1940ء میں پیداہوا(کتاب البریہ صفحہ 159روحانی خزائن جلد 13صفحہ 177) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
48
اور وہ 26 مئی 1908کو فوت 1840۔1908 ۔اسطرح اسکی عمر صرف اڑسٹھ 68سال ہوئی اور اسکے خدا کا وعدہ غلط ثابت ہوگیا.
ء1908وفات -ء1849پیدائش= سال68عمر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
49
مرزاغلام احمدقادیانی مرگیا اورخود کو جھوٹا ثابت کرگیا
اپنی کتاب چشمہ معرفت از روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 337 پر مرزا غلام قادیانی اپنے ایک سابق مرید ڈاکٹر عبدالحکیم کے بارے میں بعد میں اسکے جھوٹ دیکھ کر اسکا دشمن ہوگیا تھا لکھتا ہےکہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
50
"ہاں آخری دشمن اب ایک اور پیدا ہوا ہے جس کا نام عبدالحکیم خان ہے جس کا دعوٰی ہے کہ مَیں اسکی زندگی ہی میں 4اگست 1908ء تک ہلاک ہوجاوں گااور یہ اسکی سچائی کیلئے ایک نشان ہوگا- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
51
مگر خدا نے اسکی پیشگوئی کے مقابلے میں مجھے خبر دی ہے کہ وہ خودعذاب میں مبتلا کیاجائے گااور خدا اسکو ہلاک کرے گااور میں اسکے شر سے محفوظ رہونگا سو یہ وہ مقدمہ ہے جس کا فیصلہ خدا کے ہاتھ میں ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
52
بلاشبہ یہ سچ بات ہے کہ جو شخص خداتعالٰی کی نظر میں صادق ہے خدا اسکی مدد کرے گا"- چونکہ مرزا قادیانی اور اسکا خدا (کالو,کالا, یلاش) جھوٹے تھے اس لئے ان کی بات جھوٹی نکلی-
مرزاقادیانی کا خدااپنے وعدے کے مطابق اسے نہ بچاسکااور وہ ڈاکٹر عبدالحکیم کی پیشگوئی کے عین مطابق اسکی زندگی ہی میں 4اگست 1908ء سے پہلے یعنی 26 مئی 1908ء ہی کو مرگیا اور خود کو جھوٹا ثابت کرگیا- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
54
اسکے برعکس ڈاکٹر عبدالحکیم خاں مرزاغلام احمد قادیانی کے مرنے کے گیارہ سال بعد یعنی 1919ء میں فوت ہوئے۔
مرزاقادیانی کے بارے میں اسکا بیٹا مرزا بشیر احمد اپنی کتاب میں سیرت المہدی حصہ اول روایت نمبر 11 صفحہ 8 پر لکھتا ہے:"بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود ﴿کذاب﴾دنوں میں سے منگل کے دنوں کو اچھا نہیں سمجھتے تھے" #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
56
اور لطیفہ یہ ہے کہ خود ہی اسی روایت (نمبر11) میں مرزاقادیانی کا بیٹا اپنے باپ کی وفات کا دن یوں لکھتا ہے"فوت ہوئے منگل کے دن ،"منگل کا دن 26 مئی 1908ء"(سیرت المہدی حصہ چہارم تتمہ صفحہ418)۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
57
لاہوری مرزائیوں کے رسالے پیغامِ صلح نے 3 مارچ 1939ء کی اشاعت میں لکھا کہ "بعض لوگ کہتے ہیں کہ مرزاغلام احمدقادیانی کی موت کے وقت انکے منہ سے پاخانہ نکل رہا تھا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
58
مرزاغلام احمد قادیانی ہیضہ سے مرا
نبوت کا جھوٹا دعوے دار اور جعلی مسیح مرزاغلام قادیانی الٹیاں اور پاخانے کرتے کرتے ہیضے سے مرا تھا۔(سيرت المهدى جلد 1 صفحہ 13۔9، جلد 2 صفحہ 344،721 ) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
59
مکہ یا مدینہ میں مرنے کی جھوٹی پیشگوئی
مرزاغلام احمد قادیانی مکہ یا استنبول، قسطنطیہ (ترکی) کو پسند نہیں کرتا تھا۔ وہ کہتا ہے "اگر ہم یہاں (ہندوستان )سے نکل جائیں تو نہ ہمارا مکہ میں گذارا ہوسکتا ہے نہ قسطنطنیہ میں"(ذکرِ حبیب صفحہ 56)۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
61
لیکن میں مرزاقادیانی نے اپنے اس بیان کے برعکس یہ جھوٹی پیشگوئی کی تھی کہ "ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں "(تذکرہ صفحہ 503)لیکن وہ اپنی بدنیتی اور منافقت کی وجہ سے لاہور کی برانڈرتھ روڈ پر مرا ۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
62
مرزاقادیانی دعوٰی کرتا ہے کہ "ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں"(تذکرہ صفحہ 503, 14جنوری 1906ء)- مرزا قادیانی کی یہ پیشگوئی بھی جھوٹی ہوئی اور وہ لاہور میں 26مئی 1908ء کو مرگیا ۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
63
لاہور میں بے شمار غیر مسلم دفن ہیں لیکن مرزاغلام قادیانی چونکہ مسیحیوں، مسلمانوں، ہندوؤں کو گالیاں دیتا تھا۔ انبیاء و صحابہ کی (معاذاللہ)توہین کرتا تھا۔ اسکے خاندان نے ہندوستان میں رہنے والوں کی بجائے ہندوستان پر قابض غیر ملکی انگریزوں کی عملی مدد کی تھی #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اور وہ لاہور شہر کی تباہی کی پیش گوئیاں کرتا رہتا تھا اسلئے لاہور شہر کے باشندوں، زندہ دلانِ لاہور نے اسکی لاش کو لاہور میں دفن نہ ہونے دیا اور اسے قادیان لے جاکر دفن کیا گیا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
65
وہ چونکہ لاہور کے بھی خلاف تھا اسلئے عوام کے شدید احتجاج پر اسے لاہور نہ دفن کیا جاسکا ۔بلکہ اسے قادیان لے جاکر دفن کیاگیا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
66
مرزاقادیانی نے صرف مسلمانوں کو ہی نہیں ہندؤوں کو بھی دکھ دئیے تھے اسی لئے جب جنازہ سٹیشن پر پہنچایا جہاں ایک ہندو بابو گیٹ کیپر کی شرارت کی وجہ سے جنازہ تھوڑی دیر رکا رہا (سیرۃ المہدی تتمہ حصہ چہارم صفحہ 423)۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
67
لاہور (پاکستان) اور قادیان (ہندوستان) کے بارے میں جھوٹی پیشگوئی
مرزاغلام احمد قادیانی لاہور کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کرتا رہتا تھا ۔مرزاقادیانی کہتا ہے کہ مجھے خدا کہتا ہےکہ "مَیں قادیان کو اس قدر وسعت دونگاکہ لوگ کہیں گے لاہور بھی کبھی تھا #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
ابھی کیا ہے۔ ابھی وہ دن بھی آئیں گے جب کہ لوگ کہیں گے کہ لاہور بھی کوئی شہر ہوتا تھا" (تذکرہ صفحہ 676)۔ اس صفحے کے نیچے حاشیہ میں مرزاغلام احمد قادیانی کی "لاہور کی تباہی کی پیشگوئی"کی تفصیل لکھی ہوئی ہے۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
69
لیکن لاہور اسکی بدخیالوں کے باوجود اپنی جگہ پر ماشاء اللہ قائم ودائم ہے اور مرزاقادیانی کے جھوٹے ہونے کا اعلان کررہاہے۔۔ مرزاقادیانی کے جھوٹے خدا "کالو، کالا، یلاش "کی یہ بات بھی جھوٹی نکلی۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
70
چیک کرلیجئے! لاہور آج بھی پاکستانی مغربی پنجاب کا سب سے بڑا شہر ہے اور قادیان آج بھی انڈیا کے مشرقی پنجاب کا چھوٹا سا قصبہ ہے۔
"قادیان دارالامان "نہیں بلکہ "دارالفساد "بن گیا #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
71
مرزاغلام احمد قادیانی کی پیشگوئی تھی کہ "ایک وقت آئیگا ۔ سوائے قادیان کے کہیں امن نہ ہوگا"(سیرۃ المہدی جلددوم حصہ چہارم روایت نمبر 1235 صفحہ نمبر 163)۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
72
اس نے دعوٰی کیا کہ اسے وحی آئی ہے کہ کہ جو قادیان میں داخل ہوجائے گا اسے امن نصیب ہوجائے گا "مَن دَخَلَہ کَانَ اٰمِناََ" یعنی جو اس میں داخل ہوگیا اسے امن مل گیا- (تذکرہ صفحہ 426, 19 اپریل 1904ء) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
73
آج بھی اسی نسبت سے مرزاغلام احمدقادیانی اور اسکے بیٹوں کی کتابوں کے ٹائیٹل اور احمدی اخبار "الفضل" کے اوپر قادیان دارالامان یعنی قادیانی امن کا گھر لکھا ہوتا ہے۔لیکن مرزاغلام احمد قادیانی کے خدا کی یہ بات بھی غلط ثابت ہوئی۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
اگرچہ اسکے بیٹے خلیفہ مرزابشیرالدین محمود نے پاکستان کی مخالفت کی لیکن پاکستان بننے کے بعد سکھوں اور ہندووں نے انکی ماضی کی غداریاں دیکھ ان پر بھروسہ نہ کیا اور "قادیان دارالامان" کو "دارالفساد"بنادیا- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
75
قادیانیوں کو مارمارکر وہاں سے نکالا اور مرزاقادیانی کی اولاد اور بیوی وہاں سے ایک انگریز کی مدد سے جان بچاکر اسی پاکستان کیطرف پناہ لینے کیلئے بھاگے جس کے قیام کی انہوں نےمخالفت کی تھی- #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
76
پھر یہ پاکستان سے بھی غداری کرتے رہے اور انکا نام نہاد خلیفہ طاہر احمد اور موجودہ بے زمینی خلیفہ مرزامسرور لندن اپنے آقاؤں کے پاس لندن بھاگ گئے۔ یہ کسی کے بھی وفادار نہیں! #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
77
یہ فتنہ اس قدر مضبوط ہو چکا ہے کہ اب تمام اسلام دشمن ان کو استعمال کرنے کے لیے خوب فنڈنگ کرتے ہیں اور تمام کفار ان سے راضی ہیں۔ ان کا ایک مضبوط نیٹورک ہے یہ مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے ان سے مسلمان بن کر ملتے ہیں۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
78
سب سے پہلا وار ان کا ہوتا ہے کہ آپ کون سے مسلمان ہیں یعنی ہیں سنی ہیں وہابی ہیں اہل حدیث ہیں اب کم علم آدمی ان کی باتوں میں آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ کیا ہے بھاءی ہمیں تو صرف مسلمان ہونا چاہیے۔اس طرح یہ تمام علماء کے متعلق ان کے دلوں میں نفرت بھرتے ہیں۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
پھر آہستہ آہستہ اسے دولت کا لالچ دے کر اور اس کی مالی مدد کر کے اس کے دل میں جگہ بناتے ہیں اور مہدی کا وار کرتے ہیں کہ احادیث میں امام مہدی کا جو زکر ہے وہ مرزا ہے۔ علماء کے پاس وہ جاتا نہیں اور مرزے کی خباستیں اسی پتہ نہیں ہوتیں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
80
اس طرح وہ ان کے جال مین پھنس جاتا ہے۔ قادیانی اگر کوءی نہ بھی ہو اسے علماء اور دین سے یہ اتنا دور کر دیتے ہیں کہ شیطان کے لیے راہ آسان ہو جاےی ہے اسے گمراہ رکھنے میں۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
81
ان خبیث قادیانیوں سے بچنے کے لیے اور دین اسلام کے علم کے حصول کے لیے میری ٹیم #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کا حصہ بنیں۔ اور لوگوں کو فنتوں سے دور رکھنے کے لیے ہمارے ہاتھ مضبوط کریں ٹیم میں شمولیت کے لیے yes سے رپلاءی کریں۔
ٹیم ایڈمن
ضیاء احمد اعوان
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
قمری سال کےحساب سےجب حضور اکرمﷺ کی عمر چالیس سال ایک دن ہوئی(اور یہی سن کمال ہےاور کہا جاتا ہےکہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) تو آثارنبوت چمکنا اور جگمگانا شروع ہوئے۔جب حراء میں خلوت نشینی کا تیسرا سال آیاتو اس وقت
1 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
آپﷺ کو نبوت سےسرفراز فرمایاگیا۔بیشتر سیرت نگار کےمطابق 9 ربیع الاول 41 میلادی مطابق پیر کی شام غارحرا میں روح الامین حضرت جبریلؑ ظاہر ہوئےاور فرمایا:
"اے محمدﷺ! بشارت قبول ہو، آپﷺ اللہ کےرسول ہیں اور میں جبریلؑ ہوں"
2 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
دوسرا قول یہ ہےکہ یہ رمضان کامہینہ تھا،یہ واقعہ رمضان المبارک کی 21 تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ یہی قول زیادہ صحیح ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
"رمضان کا مہینہ ہی وہ (بابرکت مہینہ ہے)جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا"
3 @zaawan97
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ @zaawan97
*تاج المحققین صاحب نبراس علامہ عبدالعزیز پرہاروی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں*
*حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا گیا تو فرمایا کہ حضرت علی خدا کی قسم شیر کی طرح تھے جب آواز لگاتے تھے اور چاند کی طرح تھے جب ظاہر ہوتے تھے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جب عطاؤ اکرام پر آتے تو بارانِ رحمت کی طرح ہوتے تھے۔۔بعض حاضرین نے دریافت کیا کہ آپ افضل ہیں یا علی؟ فرمایا کہ حضرت علی کے چند نقوش بھی آل ابی سفیان سے بہتر ہیں۔۔پھر دریافت کیا گیا کہ آپ نے جنگ کیوں کی؟ فرمایا کہ حکومت اور بادشاہت بے خیر ہیں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
پھر فرمایا کہ جو علی کی مدح میں شعر سنائے گا میں اسکو ہر شعر کے بدلے ہزار دینار دوں گا چنانچہ حاضرین نے شعر سنائے آپ ہر شعر پر فرماتے علی مجھ سے افضل ہیں*
*(الناھیۃ عن طعن امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ص 53)* #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
حضرت حسنؓ نے فرمایا ’’توبۃ نصوح یہ ہے کہ تو گناہ سے ویسے ہی نفرت کرے جیسے کہ تو نے اس سے محبت کی اور جب تجھے یاد آئے تو اس سے توبہ و استغفار کر۔‘‘
(بحوالہ تفسیر، ابن ِ کثیر)
امام دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ’’توبۃ النصوح‘‘ یعنی حقیقی توبہ یہ ہے کہ زبان سے استغفار کرے، دل سے ندامت اختیار کرے اور اپنے بدن کو قابو میں رکھے۔
(تفسیر الخازن)