دنیا میں نیکی کا تعلق اخلاق سے مگر مذہبی معاشروں میں عبادت سے
روس کے Tv چینلز پر کچھ سیاسی ٹاک شو ہوتے ہیں مگر زیادہ سماجی
اگر وہاں کے شو دیکھیں تو 30/40 سال پہلے مرچکے اداکاروں کے 30 /56 سال تک کے ناجائز بچے سامنے آرہے ہوتے ہیں جو ان اداکاروں کے ساتھ اپنی
اپنی ماوں کے ناجائز جنسی تعلق کا تذکرہ مناسب لفظوں میں بلا کم و کاست کرتے ہیں
وہاں برا صرف وہ ہوتا ہے جس کے زبان /ہاتھ سے لوگ محفوظ نہ ہوں
جس طرح ہم انکے عمومی سماجی اعمال پر انہیں بد کہتے
اسیطرح وہ ہمیں ہمارے عمومی سماجی اعمال جیسے عورتوں کو پیٹنا،دھوکہ دینا #TodaysPositive
++
اک دوسرے کو کافر کہنا، جان و مال کو نقصان پہنچانا وغیرہ پر ہمیں بد سمجھتے ہیں نیک نہیں
وہاں اچھا ہی نیک ہوتا ہے، نیکی اچھائی سے ہٹ کر کوئی علیحدہ وصف خیال نہیں کیا جاتا
البتہ کلیسا کے نزدیک نیک ویسا ہی نیک شخص ہوتا ہے جیسے کو ہم نیک سمجھتے ہیں
بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا
سنو ابھی میری نظر کھڑکی سے باہرگئی تو لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی
کیا تم اٹھ کے اسے بند کرآؤگے؟
بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے
تو دیکھا کہ 5 نقب زن گیریج کے دروازے سے چھیڑ چھاڑ کررہے ہیں
بڑے میاں نے وہیں سے پولیس کو فون کیا
دیکھو میرا پتہ لکھو
ہم بوڑھے میاں بیوی گھر پر ہیں 5 چور میرے گیریج پر حملہ آور ہوئے ہیں
جلدی کسی پولیس ٹیم کو بھیجو
دوسری طرف سے آواز آئی
ہم نے آپکا پتہ لکھ لیا ہے بےفکر رہیں
ابھی کوئی ٹیم فارغ نہیں
جیسے ہی کسی ٹیم سے رابطہ ہوتا فوراً بھیجتے ہیں
بڑے میاں خون کے گھونٹ پی کے رہ گئے
نقب زن ابھی تک الجھے ہوئے تھے
انہوں نے پھر پولیس کو فون کیا
اب کسی کو بھیجنے کی ضرورت نہیں میں نے ان پانچوں کو گولی مار دی ہے
پولیس اسٹیشن میں کھلبلی مچ گئی
5 منٹ کے اندر اندر پولیس ٹیم اک ہیلی کاپٹر، پیرا مڈیکس، تین ڈاکٹرز اور دو ایمبولنس کے ساتھ گلی میں نمودار ہوئی
آپ کسی اک پوائنٹ پر نہ رہنے کی اتنی عادی ہیں کہ اپ بلاک پر بھی قائم نہیں رہتیں
بہرحال میری طرف اس پہلے اور تاحیات بلآک کو ہر جگہ سے اپنے لیے مکمل بلاک سمجھئیے گا
میں رشتہ کسی سے نہیں بناتی دوست بناتی ہوں
اپ سے دل سے رشتہ بنایا اور فیملی سمجھا تھا
اپنی لائف کے چار سال اپکو دیئے
چار سال کی دوستی کو اپ نے ان لوگوں کے لیے لات مار دی جن کو اپ شائد پرسنلی جآنتی تک نہی تھیں
یہ آپ کی عادت ہے مخلص لوگوں کو لات مار کر پرے کرنے کی
مگر میں نہ عدیلہ ہوں نا بٹ صاحب جو لات کھا کر خاموشی سے لحاظ کرجآؤں
میں لحاظ مروت کا یک طرفہ بوجھ ہرگز نہیں اٹھاونگی
آپ کے مجھ پر بیشمآر آحسآنات ہیں جو میں کبھی نہ بھلا پاؤنگی
بہت کچھ بہترین آپ سے سیکھا بھی
مگر ہر آنسان میں خامیاں بھی ہوتیں اور آپکی خامیاں آپکا منافق ہونا ہے
آپکا انتہائی امیچؤر ہونا ہے
آپکو بلاک کرنے کی واحد وجہ پہ ہےکہ اب میں نہ مستانی ہوں نہ چلغوزہ
اب میں اپکےلیے مس لبرا ہوں
ہم نکالیں گے سن اے موج ہوا بل تیرا
اس کی زلفوں کے اگر بال پریشاں ہوں گے
عمر تو ساری کٹی عشق بتاں مومن
آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
مومن خان مومن #NewProfilePic
دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گئے
فلس ماہی کے گل شمع شبستان ہوں گئے
ناوک انداز جدھر دیدہ جاناں ہوں گئے
نیم بسمل کئی ہوں گئے کئی بے جاں ہوں گئے
تاب نظارہ نہیں آئنہ کیا دیکھنے دوں
اور بن جائیں گئے تصویر جو حیراں ہوں گئے
مومن خان مومن
تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانا کر لے
ہم تو کل خواب عدم میں شب ہجراں ہوں گئے
ناصحا دل میں تو اتنا تو سمجھ اپنے کہ ہم
لاکھ ناداں ہوئے کیا تجھ سے بھی ناداں ہوں گے
کرے زخمی مجھے نادم ہو یہ ممکن ہی نہیں
گر وہ ہوں گے بھی تو بے وقت پشیماں ہوں گے
کابل میں ہوئی دہشت گردی سے متعلق جان کرگیارہ سالہ بیٹے نے مجھ سے سوال کیا " دہشت گرد بالآخر پیدا ہی کیوں کیے گئے ؟"
بچے کے اس سوال سے یہ تو واضح ہوگیا کہ بچوں تک کوعلم ہو چکا ہے کہ دہشت گرد بنتے نہیں بلکہ بنائے جاتے ہیں ہاں البتہ بیرون ملک میں بڑے ہوئے اس بچے
بیرون ملک میں بڑے ہوئے اس بچے کو یقینا" یہ معلوم نہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں اب مزید دہشت گرد پیدا کیے جانے کی ضرورت نہیں رہی ہے کیونکہ لوگ انفرادی طورپردہشت گردی کا مرتکب ہونے والوں کو بھی سر آنکھوں پہ بٹھا لیتے ہیں
چاہے وہ گورنر کو سفاکانہ طور پر قتل کرنے والا اس کا محافظ ہو
جسے قانون نے بطور مجرم سزائے موت سناکے تختہ دار پہ چڑھادیا ہو
یا اک چھوٹے شہر میں مذہب بارے بےعلم بینک گارڈ جس نے بینک مینیجر کو یہ کہنے پر موت کے گھاٹ اتار دیا کہ پیغمبر بھی اللہ کے محتاج ہوتے ہیں
یاحال ہی میں اک کالعدم تنظیم کےکارکن جنھوں نے کئی پولیس والوں کو بہیمانہ قتل کیا