سلطان طغرل بیگ محمد(1063-1037)
آپ ایسے مسلمان لیڈرتھے جنہوں نے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر کفار کے خلاف رکھنے میں عمر گزاری
سلطان طغرل بیگ کا اصل نام (ابوطالب محمد طغرل بن میکایل ) تھا
طغرل بن میکایل 993 میں پیدا ہوئے
طغرل 1037 میں تخت نشین ہوا اس وقت عالم اسلام کا اتحاد👇🏻 Image
ختم ہوچکا تھا عباسی خلافت کے مرکز بغداد ال بویہ کے قبضے میں تھا۔
ایران میں بھی کئی ریاست آپس میں لڑ رہے تھے
طغرل بیگ نے پہلے ترکمانوں کو اکٹھا کیا اور مشرقی ایران پر قبضہ کیا اور عظیم سلجوق سلطنت کی بنیاد رکھی طغرل کا دوسرا اہم کام تھا مسلمانوں کو ایک بار پھر ایک👇🏻
مرکز پر جمع کرنا اس کے لیے انہوں نے سب سے پہلے بغداد کو آل بویہ سے لے کر عباسیوں کو دیا اور ساتھ میں وعدہ کیاکہ رومیوں اور فاطمیوں کے خلاف اس کے مدد کریں گے
جس سے عباسی خلافت پھر مضبوط ہوا اور مسلمان پھر سے ایک مرکز پر جمع ہوے
سلطان طغرل کے دور میں ایران میں مکمل امن آچکا تھا👇🏻
اور سلجوق سلطنت کی سرحدیں وسیع ہونا شروع ہوا تھا
سلطان کا ایک واقعہ بہت مشہور ہے کہ ایک بار عباسی خلیفہ نے اسے بغداد بلایا جب سلطان طغرل محل کے باہر پہنچا تو خلیفہ اس کے استقبال کے لئے کھڑا تھا سلطان گھوڑے سے نیچے اترا اور خلیفہ کے گھوڑے کے ساتھ آگے چلتا رہا یقیناً یہ👇🏻
خلافت کی منسب کا احترام تھا کیونکہ سلطان اس وقت خلیفہ سے بڑے سلطنت کا حکمران تھا۔
خلیفہ نے سلطان کو پہلے (مالک الشرق و المغرب ) اور بعد میں (رکن الدولہ) کے القابات سے نوازا۔
تاہم لوگ اسے شہنشاہ بھی کہتے تھے۔
1063 میں سلطان ایران کے شہر (،رے،) میں انتقال کر گئے👇🏻
ترکمانستان کی کرنسی پر بھی سلطان کا پورٹریٹ ہے افسوس کہ آج ھم ایسے رہنما لیڈروں اور جنگجوؤں سے ناواقف ہی ہو چلے ہیں انہیں ضرورت نہیں کہ کوئی انہیں یاد کرے ناکے لیکن ہمیں ضرورت ہے کہ ایسے خصوصی لوگوں کے متعلق آگاہی دیں الله پاک مسلم ریاستوں میں منافقت ختم کرے اور👇🏻
امت مسلمہ کو اتحاد نصیب فرمائے🤲 آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

17 Nov
جو مرضی کر لو پاکستان نہیں بدل سکتا ایک آپریشن بے ایمانوں ، سیاسی معاشی دہشتگردوں کرپٹ سرکاری اہلکاروں ، عام بے ایمان ذخیرہ اندوزوں سے لیکر بڑے بڑے مگر مچھوں کے خلاف کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ نہیں تو ایٹم بم بھی گروی رکھنا پڑے گا یہ بات مقتدر حلقے بھی جانتے ہیں اگر یہ👇🏻
آپریشن نہ کیا گیا تو ولی اللہ بھی لے آؤ اس نظام کے تحت یہ ملک برباد ہوتا رہے گا
دوسری جنگ عظیم کے بعد جس طرح ہٹلر نے جرمنی میں مٹھی بھر یہودی چھوڑے دئیے تاکہ دنیا دیکھے ان کے کالے کرتوت کیسے تھے اور دنیا ہٹلر کو یاد رکھے کہ کیوں اس ان کو ڈنڈا دیا تھا
ٹھیک اسی طرح جنرل مشرف👇🏻
نے پاکستان میں دونمبر میڈیا ، دونمبر کرپٹ ججوں ، بےایمان دونمبر کرپٹ حرام خور سیاستدانوں اور حرام خور ذخیرہ اندوز قبضہ گروپ مافیہ پر ہاتھ ڈالا تھا۔ لیکن بگٹی کے علاوہ سب کو چھوڑ دیا تاکہ پاکستانی جان لیں کہ یہ چند لوگ ، چند خاندان پاکستان کا کتنا بڑا کینسر ہیں👇🏻
Read 15 tweets
17 Nov
رونے والے سوراخ
(Weep Holes)

آپ نے اکثر پہاڑی علاقوں میں سفر کرتے ہوئے پہاڑی کٹاؤ کو سنبھالنے والی دیواروں میں اس طرح کے سوراخ دیکھے ہوں گے جہاں سے پانی رس رہا ہوتا ہے- انہیں سول انجنئیرنگ کی زبان میں۔۔۔ “ویپ ہولز” ۔۔۔۔یا “رونے والے سوراخ “ ۔۔۔۔کہا جاتا ہے👇🏻
اور یہ پہاڑی علاقوں میں مٹی یا پتھر روکنے والی دیواروں کے ڈیزائن کا ایک لازمی جزو ہوتے ہیں - ان کا کام دیوار کے پیچھے مٹی میں رس کر جمع ہو جانے والے بارشی پانی کو ایک آسان راستہ فراہم کرنا ہوتا ہے جہاں سے بہہ کر یہ دیوارسے باہر چلا جاتا ہے-👇🏻
دیوار کے پیچھ مٹی میں ےرس رس کر جمع ہو جانے والے بارشی پانی کو اگر ان سوراخوں کے ذریعے راستہ نہ دیا جائے تو یہ پانی آہستہ آہستہ دیوار کے اوپر اپنا دباو بڑھانا شروع کر دیتا ہے ایک وقت آتا ہے کہ کھڑے پانی کا یہ دباؤ اتنا بڑھ جاتا ہے وہ پتھروں یا کنکریٹ کی بنی👇🏻
Read 7 tweets
15 Nov
ناشکری،نا قدری قوم نابنیں
سوچیں ضرور ھمدرد کون ؟🙅🏻‍♀️

بلاشبہ الله کا ہی کرم ہوا لیکن حکمران کی حکومتی مخت اور نیک نیتی بھی شامل رہی اس کرم میں ورنہ یہ اپوزیشن جو آج عوامی ھمودری پر روڈز پرلانے کیلئے تیار کررہی ہے پاکستانی قوم کو گزرے کل یہی لاک ڈاؤن پر منہ زور بیان داغ رہی تھی👇🏻 Image
اور انکے پیڈ صحافی عمران خان صاحب کو مغرور انا پرست کہہ رہے تھے ؟ کیا یہ ھمدرد ہیں آپکے ؟
کل فیٹف سے نکلنے کیلئے جب حکومت کوشش کررہی تھی تو ریہی اپوزیشن ملک,قوم کو بلیک لسٹ کروا کر مزید مہنگائی اور اجیرن ماحول بنانے کیلئے بل کو نامنظور کروانے کیلئے ووٹ دے رہی تھی ؟👇🏻
کیا یہ ھمدرد ہیں آپکے ؟
کیسز منتقی انجام تک نا پہنچیں ملک سے 90 فیصد شریف خاندان ہی رفوچکر ہے لوٹی دولت, پیسے واپس نا کرنے کیلئے سارے جتن اور آئے روز نئی نئی ڈرامہ بازیاں پیش کردی جاتی ہیں ,کیا یہ ھمدرد ہیں آپ کے ؟ یہ کھٹن وقت سے چیں کریں یا پیں باعزت قوم ہونے کے ناطے👇🏻
Read 8 tweets
14 Nov
ادویات کے قیمتوں میں اضافے کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے ۔۔۔
جس کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر عامر کیانی کے بجائے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تھے۔
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے کیس میں تحریک👇🏻
انصاف کے سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کو شواہد نہ ملنے پر بری قرار دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب تحقیقات میں عامر کیانی کا اس معاملے میں کوئی کردار ثابت نہیں ہوا ہے کیونکہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پر عمل درآمد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے سپریم کورٹ کے حکم کے تحت سابقہ حکومت👇🏻
کے دور میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں کروایا۔

اس حوالے سے کیس میں اہم انکشافات بھی سامنے آئے ہیں جن کی دستاویزات بھی منظر عام پرآگئی ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اس وقت کےوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8مارچ 2018 کو شیخ اختر حسین کو ڈریپ کا سی ای او تعینات کیا👇🏻
Read 9 tweets
13 Nov
(خواہشات یا غربت )

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ھے؟
جواب ملا۔
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ھے۔ ۔

۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے۔

ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ 👇🏻
اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے۔۔

(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استمعال کرتے تھے۔

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے۔

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔👇🏻
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔

جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔

اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔

گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے۔👇🏻
Read 8 tweets
8 Nov
ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے۔ اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ہے۔ کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب، پانی کی دردناک موت ہے۔ مزید کسی ٹرائی کے👇🏻
امکانات زیرو ہیں۔

آج تک اگر کسی نے ابابیل کے کسی مرے ہوئے بچے کو کنوئیں میں دیکھا ھے تو بتا دے؟ ابابیل بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ہے۔ بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں 25 اڑانیں لیتی تھی تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد 75 اڑانیں لیتی ہے۔۔👇🏻
یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ہیں، تا آنکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باھر جانا ہے اور بس۔۔ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سےنکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(