مئی 1986 میں راولپنڈی میں عاصمہ جیلانی(عاصمہ جہانگیر ) کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج ہو1 اور انہیں پھانسی کے پھندے تک تقریبا پہنچا دیا گیا تھا۔ وزیراعلی پنجاب نواز شریف تھے۔

1998 میں نواز شریف کے امیرالمومنین بننےکے بل کے خلاف عاصمہ میڈم کو مال روڈ پر پولیس کے ہاتھوں 1/2
مارا گیا۔

2011 میں نواز شریف میمو گیٹ میں فوج اور آمریت پسندوں کے وکیل تھے جب کہ میڈم عاصمہ جہانگیر حسین حقانی اور جمہوریت پرستوں کی۔

عاصمہ جہانگیر کی یاد میں نواز شریف کو خطاب کے لئے کیوں بلایا گیا؟
@MunizaeJahangir

#AJConf2021
#AsmaJahangir

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with تلخ حقائق

تلخ حقائق Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Traitor1973

8 Sep
سرائیکی وسیب نے بلاول کا جو والہانہ استقبال کیا ہے ۔ الیکٹرانک میڈیا تو پنڈی اور پیزے والوں کے ڈر سے کوریج نہیں دے رہا لیکن سوشل میڈیا اور خصوصا ٹوئٹر پر حکومت مخالف "نام نہاد" مجاہد صحافیوں کے چہرے بھی بے نقاب ہو گئے ہیں ۔ جمہوریت پسندی کے ڈھونگ رچانے والوں کے اکاونٹ پر آپ 1/3
کوئی تبصرہ، کمنٹ، تجزیہ نظرنہیں آئے گا۔ کیا وجہ ہے؟ پنڈی کے تابعدار ہو گئے ہیں یا مریم نواز کا حکم ہے یا ایلیٹ کلاس سرٹیفائیڈ پاکستانیوں کی طرح انہوں نے بھی سندھی، سرائیکی اور بلوچ کو "شودر" قرار دیا ہے؟ رضا رومی، وجاہت مسعود، طلعت حسین، حامد میر، مبشر زیدی، ضرار کھوڑو 2/3
عاصمہ شیرازی، محمد مالک، مظہر عباس، منصور علی خان، شاہ زیب خانزادہ، عادل شاہ زیب، فہد حسین، مطیع اللہ جان، عمر چیمہ، سہیل وڑائچ وغیرہ سب حکومت مخالف لائن لیتے ہیں مگر حکومت اور سسٹم کے خلاف جدوجہد کرتے سرائیکی عوام کا باہر نکلنا بیان کر سکتے ہیں نہ بلاول کی جدوجہد ۔ کیوں؟
3/3
Read 4 tweets
20 Jun
مجھے کھوسہ سرداروں کی لوکل سیاست پسند نہیں مگر آج ذوالفقار کھوسہ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر کچھ پٹواریوں کو بڑی جلن ہو رہی۔ یہ تھریڈ انہی کےنام ہے۔ سب پٹواری دوستوں کو مینشن کر دیں۔ ذوالفقار علی کھوسہ جسے آج وہ کچرہ اور چلا ہوا کارتوس کہہ رہے ہیں وہ انسان ہے جو جاوید ہاشمی
1/8
اور غوث علی شاہ کے ساتھ کلثوم نواز کی مشرف مخالف اس مختصر سی جدوجہد کے سرکردہ رہنما تھے جس کو نام تو "جمہوریت کے تحفظ" کا دیا گیا تھا مگر جس کا اختتام جدہ کی چارٹرڈ فلائٹ میں بھاگ کر شریف خاندان نے کیا۔ اس وقت شاہد خاقان عباسی اپنے باپ کی فوجی ملازمت کے واسطے دے کر ائیر بلیو
2/8
کا لائسنس لینے کی کوشش میں تھا، چوہدری نثار اور احسن اقبال گھروں میں بیٹھ کر جمہوریت بچا رہے تھے تو کھوسہ اس وقت کلثوم نواز کے ساتھ کھڑا تھا حالانکہ اس وقت میاں شریف خود فوجی جرنیلوں کے پاوں پکڑ رہے تھے مگر ذوالفقار کھوسہ مال روڈ پر جمہوریت کے نام پر ڈنڈے کھا رہا تھا
3/8
Read 9 tweets
10 Jun
آپ کے فرینڈز اور فالورز میں جتنے نواز لیگ کے سپورٹر ہیں تو ان سے ایک سوال ضرور پوچھیں
میاں صاحب کی بطور وزیراعظم جمہوریت یا آئین کے لئے کوئی ایک خدمت بتائیں۔ اگر صرف کھوکھلی باتوں اور نعرے بازی کا کریڈٹ دینا ہے تو اپوزیشن میں تو عمران نیازی اس سے اچھی باتیں کرلیتا تھا۔ 1/2
نوازلیگ نے اپوزیشن میں یہ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنایا ورنہ حکومت کے آخری دن تک یہ ایک پیج پر رہنے کو تیار تھے۔ اور اپوزیشن میں بھی انسانی حقوق کمیٹی حکومت کو دی، باپ کا لیڈر ن لیگ کا نائب صدر بنایا، آرمی چیف کو غیر مشروط ایکسٹینشن اور پی ٹی آئی کو بلامقابلہ سینیٹرز دئیے 2/2
اور بونس سوال یہ بھی کہ مریم نواز کے سلوگن "مزاحمت ہو گی تو مفاہمت ہو گی" کا ان کے کارکنان کے لئے کیا مطلب ہے؟

ایک نان پٹواری دماغ کو تو یہ سمجھ آتا ہے کہ اس کا مطلب اسٹیبلشمنٹ کو پریشرائز کر کے (مزاحمت) اپنے لئے سہولیات اور آسانیاں (مفاہمت) لی جائیں

"آسان الفاظ میں ڈیل چاہیے"
Read 5 tweets
5 Jun
پیپلزپارٹی نے جب سینیٹ اپوزیشن لیڈر کی سیٹ سنبھالی تو اردو میڈیا نے یہ کہانی سنائی کہ پیپلزپارٹی اپوزیشن کے حصے کی سب کمیٹیوں پر اپنے سینیٹرز لائے گی اور نواز لیگ کو حصہ نہیں دے گی۔ گیلانی صاحب نے آدھی کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے نواز لیگ اور دوسری اپوزیشن پارٹیوں کو نام دینے1/4
کو کہا جن میں انسانی حقوق کی کمیٹی بھی شامل تھی۔ کیونکہ قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہی پیپلز پارٹی کے پاس ہے تو سینیٹ میں نواز لیگ کے پاس ہونی چاہیے تھی لیکن نواز لیگ کے مشاہد حسین نے حکومتی اراکین سے رابطہ کر کے دفاعی کمیٹی کی سربراہی کے بدلے انسانی حقوق کمیٹی 2/4
کی سربراہی تحریک انصاف کے ولید اقبال کو سونپ دی۔ اب دفاعی کمیٹی کی سربراہی کے بہانے نواز لیگ وہ ڈیلیں کرنے میں آسان رہے گی جو محمد زبیر، آحسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی رات کے اندھیرے میں فیض آباد اور آبپارہ کرنے جاتے ہیں۔ دوسری طرف انسانی حقوق کمیٹی میں بھی خدشہ تھا کہ کہیں 3/4
Read 6 tweets
9 May
میں 2008 سے اس چیز پر قائل تھا کہ پاکستان کیلیے عموما اور پیپلزپارٹی کیلئے خصوصا نواز لیگ سے بری کوئی چیز ہو ہی نہیں سکتی۔ لیکن میرے دوست کبھی جمہوریت دوستی اور کبھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ جیسے جھانسوں میں آ کر نوازلیگ کےٹریپ میں پھنسے رہے اور مجھے اینٹی پارٹی ہونے کے طعنے بھی دئیے
1/4
لیکن 2015، 2016 میں نواز شریف کے ایماء پر چوہدری نثار نے قیادت کے خلاف جس طرح کے اقدامات کئے وہ بہت سوں کی آنکھیں کھولنے کو کافی تھا لیکن ہماری قیادت پھر بھی خاموش رہی۔ "باپ" کی طرف سے سونپا گیا (پی ڈی ایم سے پی پی کو نکالنے کا) فریضہ انجام دیتے ہوئے مریم نواز نے جس طرح 2/4
اپنے پالتو میڈیا اینکرز اور رپورٹرز کو پی پی کی کردارکشی پر لگایا۔ وہ انتہائی کریہہ اور مریم نواز کی ذات کو ایکسپوز کرنے کو کافی تھا لیکن 249 کراچی کی شکست نے لگتا ہے ضیاع الحقی ٹولے کو باولہ کر دیا ہے۔ نواز لیگ کے آزاد کشمیر سے وزیر اور سابقہ صحافی مشتاق منہاس کے بے نظیر
3/4
Read 5 tweets
4 May
#PP84 #NoorpurThal #Khushab
تقریبا تین لاکھ آبادی کی تحصیل نورپور تھل جس میں پچھلے چالیس سال میں صرف مسلم لیگی یا آزاد منتخب ہو کر مسلم لیگ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز ہی منتخب ہوتے رہے۔ اس میں نواز لیگ کے اٹھارہ سال ممبر رہنے والے وارث کلو کی وفات سے پانچ مئی کو 1/5
ضمنی الیکشن ہو رہا ہے لیکن میڈیا نے تحصیل کی پسماندگی کی طرف توجہ نہیں دی۔ چوراسی دیہاتوں اور قصبوں پر مشتمل تحصیل میں موجود صحت اور تعلیم کے شعبے کے بارے میں سن کر آپ کی آنکھیں کھل جانی چاہییں ۔۔ تحصیل بھر میں صرف ایک گائناکالوجسٹ جس کی پچھلے برس تعیناتی ہوئی اور ایک 2/5
دانتوں کا ڈاکٹر۔ باقی عوام کو عطائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ پچھتر سے زیادہ دیہاتوں میں انجکشن لگانے اور سر درد کی گولی دینے کو مستند ڈسپنسر بھی نہیں ہے۔ تعلیم کے شعبے میں پوری تحصیل میں دو گرلز انٹر کالج ہیں جن میں صرف دو دو لیکچرارز ہیں اور کوئی بھی ٹیچر سائنس 3/5
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(