بشری ریاض وٹو #پنکی_پیرنی نےسب کو مات دےدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی
سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHO یا ضلع میںSP پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکےبڑے مواقع ملتےہیں
جو بندہ پیسےدے کر آنچارج لگتاھے پھر اس سےکسی اچھےکام کی
👇1/11
امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دےکر انچارج لگاہوتا ہے اور اسکا مقصد پیسےکمانا ہوتاھے
یہی حال عثمان بزدار پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہےاور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح
ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود اور دوسرے وزیر
👇2/11
عوام کو لوٹ رہےہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدےکر وزیراعظم لگاھے

پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو
👇3/11
بھی پتہ ہےکہ عمران خان کےساتھ زیادہ وقت کوئی گزارا نہیں کر سکتا اسلئےاب بشری نیازی نہیں کہلواتی

آج کل انھیں بشریٰ بیگم یا پنکی پیرنی کہا جاتا ہے
بتایا جاتا ہےکہ عمران کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو کےساتھ2014 کےآخر 2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران
کےدماغ میں ایک ہی
👇4/11
بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کےوزیراعظم بنناچاہتےہیں اور پنکی پیرنی نےاسی بات کا فائدہ اٹھاتےہوئےکہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جوآپکو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
اسی طرح عمران متعدد مرتبہ بشریٰ بیگم کےگھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن ان سےملنےکیلئےگئے
یہاں ایک بات قابل ذکر ہے
👇5/11
جو بندہ اپنےکسی بیمار دوست کو ملنے
اسکی وفات یا جنازےپر نہیں گیا وہ وزیراعظم بننےکی لالچ میں میں پرانی سبزی منڈی پاکپتن کےدھکےکھاتا رہا
یہ وہی وقت ہےجب پنکی پیرنی نے عمران کو اپنےسحر میں جکڑ لیا
بہت سےلوگ کہتےہیں کہ عمران برطانیہ میں رہاھے وہ اسطرح کا تہمت پرست نہیں ہوسکتا
👇6/11
لیکن پنکی پیرنی نےکوئی ایساجادو کیا کہ آب جو کچھ پشری بیگم المعروف پنکی پیرنی کہتی ہیں عمران وہی بات مانتاھےاور وہ ہی کرتا ہے
عثمان بزدار کو پاکستان کے سب
سےبڑےصوبےکا وزیراعلی لگانا ہو یا آزاد کشمیر میں عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم بنانا ہو سب پنکی پیرنی کے ہی کمالات ہیں
👇7/11
بہت سےلوگ کہتےہیں کہ پنکی پیرنی نےآزاد کشمیر میں وزیراعظم بنانے
کیلئےتیرا اور اٹھارہ کی بات کی تھی
13اور 18والی بات تو پنکی پیرنی
نےعمران کو بتائی
لیکن پنکی پیرنی کےبیٹےموسی مانیکا کی بات پہلےہی عبدالقیوم نیازی سےہو چکی تھی اور عبدالقیوم نیازی نے وزیراعظم کی منہ مانگی
👇8/11
قیمت موسی مانیکا کو دی جس
نےوالدہ کو بتایاکہ میری بات عبدالقیوم نیازی سےہو چکی ہے
پنکی پیرنی اپنےاعدادا شمار کےساتھ کھیلتےہوئےعمران کو13اور 18کاہندسہ بتایا اور بعد میں عبدالقیوم نیازی کا نام نکال کر دےدیا
اس ساری گیم میں خاورحیات مانیکا موسی مانیکا اور بشری بیگم شامل تھی
👇9/11
اور یہ کام پھر عمران سےکروایا گیا

عمران کےقریب جتنےبھی لوگ ہیں سب کو مال کمانےکی لگی ہوئی ہے اور یہی سوچتےہیں کہ یہ انکا پہلا اور آخری موقع ہےجتنا مال کما سکتےہیں کما لیں
خاور مانیکا اسکےبیٹےبھی اسی کام پر لگےہوئےہیں اور اس سنہری موقع
سےفائدہ اٹھا رہےہیں

لیکن یہاں پر
👇10/11
دیکھنےوالی بات یہ ہےکہ تھانےکاSHO کرپٹ لگ جائےتو علاقےکےلوگ شور مچا دیتےہیں
لیکن اب انکےاوپر ڈفر قسم
کےوزیراعلی بزدار محمود خان اور عبدالقیوم نیازی جیسےلوگ پیسےدےکر لگ چکےہیں لیکن پتہ نہیں کون سا جادو پنکی پیرنی نےکیا ہےکہ عوام بولتے ہی نہیں
ملک لٹ رہا ھے عوام خاموش
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

1 Dec
#نیا_مطالعہ_پاکستان

ریاست پاکستان ایشیاکےجنوب میں واقع ہے
اسکاکل رقبہ جتنا بھی ھے
سب پرہاؤسنگ سوسائٹیاں بن
رہی ہیں

ریاست کا پوار نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
مگراسلام اورجمہوریت دونوں سےہی محروم ہے

ریاست کےجھنڈےمیں دو رنگ ہیں
سبزرنگ مولویوں کی اکثریت کوظاہر کرتاہے
👇1/13
اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو ظاہر کرتاھے

چاند ستارےسےمراد یہ کہ ریاست
کےکرتا دھرتا صرف وہی ہیں جنکی وردی پہ چاند ستارہ بنا ہوا ہے

ریاست چار باقاعدہ اور ایک بےقاعدہ صوبے پر مشتمل ہے

ریاست پاکستان1947 میں انگریزوں سےآزاد ہوئی
مگر انگریزوں کےغلاموں سے تاحال
👇2/13
آزاد نہیں ہو سکی

اور آزادی کیلئےکوئی بھی کوشش جاری نہیں ہے
کہ ریاستی عوام کو روٹی،کپڑا اور مکان کی بنیادی ضروریات کا اسیر بنا کر رکھا جا رہاھے

ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ ہے
جہاں ہر ریاست کےاپنےاپنے قوانین قاعدےاور ضابطےہیں

اگر ایک ریاست دوسری
👇3/13
Read 14 tweets
1 Dec
#جرنیلی_کارنامے

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
Read 18 tweets
30 Nov
تین بار وزیر اعظم رہنے والے "غدار" نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں حکومتی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے۔ اجیت دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی
1/5
اجیت دوول نےآن کیمرہ کہاہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان
کےتقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں
جی ہاں بارہ مہینےاور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقینا خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول سےپہلے
👇2/5
کسی نےمیڈیا میں اس بارےنہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سےملےتو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائے جاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر ایسی ملاقاتوں سے
👇3/5
Read 5 tweets
30 Nov
#چیف_جسٹس_گلزار_کے_نام_کھلا_خط

سپریم کورٹ نےگزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتےمیں #نسلہ_ٹاورز کو گراکر رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا تھا جس میں عدالت کا کہناتھا کہ 400مزدور لگائیں مگر نسلہ ٹاور کو گراکر ایک ہفتےمیں رپورٹ دیں

عدلیہ پر سیاست میں ملوث ہونے
کےالزامات لگ رہےہیں ثبوت
👇1/8
دکھائےجا رہےہیں لیکن #چیف_جسٹس کو #نسلہ_ٹاور گروانےمیں زیادہ دلچسپی ہے

بےگناہ جیلوں میں قید ہیں
جرائم پیشہ لوگ دندناتے پھر رہےہیں
لوٹ مار عام ہے
لاقانونیت عام ہے
لیکن #چیف_جسٹس کو زیادہ دلچسپی نسلہ ٹاور گروانےمیں ہے

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےہاتھ جوڑے
👇2/8
لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہےہریگولایز کردیں قیمت بتا دیں لوگ ادا کردیں گے
معزز جج صاحبان غصہ کر جاتےہیں
توہین عدالت کی دھمکیاں لگاتےہیں عدالت سےباہر جانےکا حکم دیتےہیں
آخر وجہ کیاہے

سب کچھ ریگولائز ہوسکتاھے
عمران کا بنی گالا کا محل جو کہ
اسلام اباد ماسٹر پلان کی
👇3/8
Read 8 tweets
29 Nov
جناب عزت مآب قمر جاوید باجوہ صاحب
زبان زد عام ھے
کہ آپ نے نوازشریف حکومت کےخلاف جھوٹا پریپوگنڈا کیا
الیکشن میں دھاندلی کروائی
مرضی کےعدلیہ سےفیصلےکروائے
2018 کےالیکشن میں ووٹ چوری کئے
نااہل نالائق عمران خان کوحکومت دی
ترقی کرتےملک کی معیشت برباد کرا دی

ملک اور غریب عوام کی
👇1/6
اس حالت کےآپ ذمہ دار ہیں
جسٹس ارشد ملک کےحلفیہ بیان
کےبعد دنیا سےچلتاکیا
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا IHC کورٹ میں حلفیہ بیان کہ فیض حمید نےکہا ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائےگی
چیف جسٹس رانا شمیم کےحلفیہ بیان اور
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو نےجلتی پر تیل کا کام کیا
👇2/6
ادارے(فوج)کا نام لےکر پاک فوج کو بھی بدنام کیاھے

نامراد عوام کہتے ہیں
جنرل باجوہ استعفی دیں
ادارے کے وہ سربراہ ہیں
انکی وجہ سے ادارہ گندہ اور ملک بدنام ہو رہا ھے
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے
سپہ سالار ہیں
ایسا نہ ہو کہ عوام سڑکوں پر آپ سے مقابلے کیلئےنکل پڑیں
مجھ سے ان لوگوں
👇3/6
Read 6 tweets
29 Nov
ق👈دینیات کارنامے

پیٹرول 70سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 150روپے پر پہنچ گیا

قرضہ 70سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا

ڈالر 70سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا

چینی فی کلو 70سال میں 55روپے
👇1/5
پر پہنچی لیکن 3سال میں125روپے پر پہنچ گئی

گھی فی کلو 70سال میں170روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں360روپے پر پہنچ گیا

آٹا فی کلو70سال میں35روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں70 روپےپر پہنچ گیا

سونا فی تولہ 70سال میں50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے پر پہنچ گیا
👇2/5
کشمیر 70سال متنازع رہا لیکن 3سال میں بھارتی ریاست بن گیا

ڈی اے پی کھاد فی بوری70سال میں 3500 روپے پر پہنچی لیکن3سال میں 9000روپے پر پہنچ گئی

جو دوائی70سال میں110 روپے پر پہنچی وہ 3سال میں330 روپے پر پہنچ گئی

بجلی فی یونٹ 70سال میں 8 روپے پر پہنچی لیکن 3سال میں 21 روپے پر
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(