#نیا_مطالعہ_پاکستان

ریاست پاکستان ایشیاکےجنوب میں واقع ہے
اسکاکل رقبہ جتنا بھی ھے
سب پرہاؤسنگ سوسائٹیاں بن
رہی ہیں

ریاست کا پوار نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
مگراسلام اورجمہوریت دونوں سےہی محروم ہے

ریاست کےجھنڈےمیں دو رنگ ہیں
سبزرنگ مولویوں کی اکثریت کوظاہر کرتاہے
👇1/13
اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو ظاہر کرتاھے

چاند ستارےسےمراد یہ کہ ریاست
کےکرتا دھرتا صرف وہی ہیں جنکی وردی پہ چاند ستارہ بنا ہوا ہے

ریاست چار باقاعدہ اور ایک بےقاعدہ صوبے پر مشتمل ہے

ریاست پاکستان1947 میں انگریزوں سےآزاد ہوئی
مگر انگریزوں کےغلاموں سے تاحال
👇2/13
آزاد نہیں ہو سکی

اور آزادی کیلئےکوئی بھی کوشش جاری نہیں ہے
کہ ریاستی عوام کو روٹی،کپڑا اور مکان کی بنیادی ضروریات کا اسیر بنا کر رکھا جا رہاھے

ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ ہے
جہاں ہر ریاست کےاپنےاپنے قوانین قاعدےاور ضابطےہیں

اگر ایک ریاست دوسری
👇3/13
ریاست کےمعاملےمیں ٹانگ اڑائےتو ٹانگ توڑ دیجاتی ہے

جیسا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے
کہ ریاست پاکستان کی ایک ہمسایہ ریاست ہے"ریاست لال مسجد"

ریاست لال مسجد نےایک بار ریاست پاکستان کی رٹ کو چیلنج کیا

جواب میں ریاست پاکستان نےاس پہ حملہ کردیا
سینکڑوں بچوں کو ذبعہ کر دیا گیا
👇4/13
ریاست لبیک نےریاست پاکستان
کےگیارہ سپاہیموقع پر مار دئیےگئے

اور پھر پوری ریاست پاکستان میں خود کش دھماکوں سےریاست کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی
وہ تو شکر ہےریاست کےاصل محافظوں نےاسےجوں توں کر کے بچا لیا

آج کل ریاست پاکستان کےریاست لال/لبیک مسجد سےبہت اچھے تعلقات ہیں
5/13
ایسی ہی ایک ریاست"سندھ"
ہے ،اس پر پیپلز پارٹی کا قبضہ ہے

اس ریاست کےشہری بری حالت میں ہیں
ریاست کی حکومت ظالم اور کرپٹ ہے مگر ریاست پاکستان اس ریاست
کےشہریوں کی کوئی مدد نہیں
کرسکتی

کیونکہ ریاست سندھ مزید آزادی
کےنعرے لگانا شروع کر دیتی ہے

ایسی ہی ایک ریاست خادم رضوی
👇6/13
نے2017 میں قائم کی جسکا دارلخلافہ لاہور ہے

اس ریاست کا نام لبیک ہے
اس نےریاست پاکستان پہ چھ حملے کئے
مگر ہر بار ریاست پاکستان نے مذاکرات کے ذریعے انکو رام کیا
اور اپنی عوام کو ان کے شر سے نہ بچا سکی
اپنے دس پولیس والے مروا کر قاتلوں کو محفوظ راستہ دینے پر مجبور ہو گئی
👇7/13
ایسےہی اور بھی بہت سےمولوی ہیں جنہوں نےاپنی الگ ریاستیں بنا رکھی ہیں

اگر ریاست پاکستان کبھی انکے معاملات میں مداخلت کی کوشش بھی کرےتو یہ مدارس کےسپاہی لےکر سڑکوں پہ نکل آتےہیں

اور ریاست پاکستان کا سانس بند کر دیتےہیں

مزےکی بات یہ ہےکہ ریاست پاکستان ایٹمی طاقت بھی ہے
👇8/13
ریاست کےاندر تمام ادارے بھی الگ ریاستوں کی حیثیت رکھتےہیں
کوئی بھی ادارہ ریاست پاکستان
کےکنڑول میں نہیں

دور دور تک اسکے کوئی امکانات بھی نہیں

ریاست پاکستان کا سب سے بڑا شعبہ زراعت ہے
مگر گندم باہر سےامپورٹ کیجاتی ہے

دفاع اسقدر مضبوط ہےکہ چھ گنابڑے ملک انڈیا کو دن میں
👇9/13
تارے دکھا سکتا ہے اور کمزور اتنا ہے کہ چار مولوی کہیں نکل آئیں تو قابو نہیں آتے

ریاست کے تاجر عوام کو جی بھر کر لوٹتے ہیں
مگر ریاست کو ٹیکس دیتےہوئےانہیں باقاعدہ موت پڑتی ہے

ریاست کی سب سے بڑی صنعت مذہب ہے

دوسرے نمبر پہ سیاست اور تیسرے نمبر پہ تعلیم ہے

صحت اور انصاف
👇10/14
صحت اور انصاف بھی بڑے کاروباروں میں شمارہوتے ہیں

ریاست کا آئین جسکی لاٹھی اسکی بھینس ہے

اور دستور کےمطابق جنگل کا قانون نافذ ہے

ریاست کا معاشی ڈھانچہ ایسا ہے
کہ امیر ،امیر تر اور غریب غریب تر ہو رہا ہے
ریاست پاکستان کو چلانےوالے سب لوگ اس ریاست سے اتنی محبت رکھتےہیں
👇11/14
کہ سب نے دوسرے ممالک کی شہریت حاصل کر رکھی ہے جیسے ہی اقتدار یا عہدے سے فارغ ہوتے ہیں فوراً اپنے اصلی ممالک کو روانہ ہو جاتے ہیں

ریاست میں رشوت لینا اور دینا لازم ہے
ورنہ آپ کا معمولی سا کام بھی اٹک جائے گا

ریاست کا عام آدمی اگر دفاعی اداروں کو برا بھلا کہے تو گھر
👇12/14
گھر سے اٹھا لیا جاتا ہے

مگر کوئی چور اچکا یا بڑا مجرم جتنی مرضیمدر سسٹر کر دے
کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی

ریاست میں امن و امان صرف طاقتور کو دستیاب ہے
غریب آدمی اللہ آسرے پہ زندہ ہے

ریاست بڑے مجرموں کو وی آئی پی پروٹوکول دیتی ہے
اور چھوٹے مجرموں کو جوتے مارتی ہے
👇13/14
انصاف ،تعلیم اور صحت اوقات کے مطابق دی جاتی ہے

اگر آپ پاکستانی شہری ہیں تو آپ عظیم انسان ہیں

آپ دنیا میں ہی اتنی تکلیفوں سےگزر جائیں گے کہ آخرت ان شاءاللہ بھلی ہو گی

آپ کا اور پاکستان کا اللہ ہی حافظ !!
#چپ_رہنا
اسی میں لاکھوں سکھ ہیں
سیدھی جنت
واٹس ایپ مرسول
End
شیئر🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

3 Dec
#آرمی_پبلک_اسکول کےایک شہید صاحبزادہ عمرخان کےوالد فضل خان ایڈوکیٹ کا #آرمی_چیف کےنام کھلا خط
باجوہ صاحب! آپ نےخود ہی کہہ دیاھے کہ قومی امور پر کھل کر بات کریں
تو چلیں اج کھل کےبات کر دیتےہیں

پہلی بات آخرکار آپ خود مان گئےکہ ملک مشکل معاشی صورتحال
سےدوچار ھے ورنہ ابھی تک
👇1/10
تو آپ کا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے

دوسری بات اس وقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سےتاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہاتھا اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتےتھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں،
👇2/10
اپنی #ڈاکٹرائن کےذریعےآپ نےسارے اداروں کو حکومت وقت کےخلاف لگائے رکھا
سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ
سےنظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیاتھا
حکومت کےخلاف مذہبی کارڈ کھیلاگیا
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا
پھر ہزار ہزار کےانعامات دیکر چڑھاوا دیا
یہ آپ ہی تھےجس نے ریاست
کےباغیوں
👇3/10
Read 10 tweets
2 Dec
#امریکی_ایجنڈا
پاکستان اور چین کےمابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا
اسکےمطابق دونوں ملک اس بات
کےپابند تھےکہ معاہدےکی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی-اسےانگریزی میں "Non disclosure clause" کہتے ہیں
پی ٹی آئی حکومت نےاس شق کی خلاف ورزی کرتےہوۓ اس معاہدےکی تمام تر
👇1/6
تفصیلاتIMFکےحوالےکر دیں
جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت نے18جولائی2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی
براےCPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیاکہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سےCPEC سےمتعلق کوئی بھی تفصیلاتIMF کیساتھ شیئر
👇2/6
نہیں کی گئیں
اس تحریر میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سے یہ بھی لکھاگیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جارہاھے
سینیٹ کی کمیٹی نےیہی بات میڈیا کو بتا دی

لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میںIMF کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے5 اگست2019 کو اسلام آباد کے
👇3/6
Read 6 tweets
2 Dec
#تاریخی_دور_حکومت

پاکستان اسوقت ایک تاریخی دور
سےگزر رہاھے
#تاریخ میں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں ہے
#تاریخ میں پہلی بار ڈالر بھی177روپے کی سطح کوچھو رہاھے
#تاریخ میں پہلی بار پٹرول146روپے فی لیٹر ہوچکاہے
سٹیٹ بینک کےاعدادوشمار کےمطابق پاکستان کا اندرونی اور
👇1/20
اور بیرونی قرضہ بھی جون2021ء میں41 ہزار859 ارب روپےپر پہنچ چکا ہے۔ایک #تاریخ ساز صدارتی آرڈیننس
کےذریعےبجلی کےبلوں میں5 سے
35 % تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کیاگیاھے
پروفیشنل شعبوں سےوابستہ نان فائلرز کےبجلی بلوں میں ایڈیشنل ٹیکس لاگو
ہوگا بجلی کی قیمتوں میں سال 2018ء سےاب تک
2/20
40 % ہونےوالا اضافہ اسکےعلاوہ ہے بجلی کےبنیادی نرخ 2018ء میں
11روپے72 پیسےفی یونٹ تھےجو اضافےکےبعد22 روپے44 پیسےفی یونٹ ہو چکےہیں۔سرکاری ریٹیل ریٹ کےمطابق ایک کلو چینی بھی 125 روپے ہے مارکیٹ میں اس قیمت پر چینی ڈھونڈ لانیوالےعام صارف خوش قسمت تصور ہوتے ہیں۔
ادارہ شماریات
👇3/20
Read 20 tweets
1 Dec
#جرنیلی_کارنامے

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
Read 18 tweets
30 Nov
تین بار وزیر اعظم رہنے والے "غدار" نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں حکومتی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے۔ اجیت دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی
1/5
اجیت دوول نےآن کیمرہ کہاہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان
کےتقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں
جی ہاں بارہ مہینےاور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقینا خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول سےپہلے
👇2/5
کسی نےمیڈیا میں اس بارےنہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سےملےتو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائے جاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر ایسی ملاقاتوں سے
👇3/5
Read 5 tweets
30 Nov
بشری ریاض وٹو #پنکی_پیرنی نےسب کو مات دےدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی
سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHO یا ضلع میںSP پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکےبڑے مواقع ملتےہیں
جو بندہ پیسےدے کر آنچارج لگتاھے پھر اس سےکسی اچھےکام کی
👇1/11
امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دےکر انچارج لگاہوتا ہے اور اسکا مقصد پیسےکمانا ہوتاھے
یہی حال عثمان بزدار پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہےاور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح
ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود اور دوسرے وزیر
👇2/11
عوام کو لوٹ رہےہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدےکر وزیراعظم لگاھے

پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو
👇3/11
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(