تین بار وزیر اعظم رہنے والے "غدار" نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں حکومتی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے۔ اجیت دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی
1/5
اجیت دوول نےآن کیمرہ کہاہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان
کےتقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں
جی ہاں بارہ مہینےاور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقینا خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول سےپہلے
👇2/5
کسی نےمیڈیا میں اس بارےنہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سےملےتو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائے جاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر ایسی ملاقاتوں سے
👇3/5
پہلےفوج سےبریفنگز لیں تو لیں
انہیں اجازت نہیں چاہیےہوتی ہےاسکے برعکس سیکورٹی اداروں کو نہ صرف اجازت بھی لینی ہوتی ہےبلکہ وہ اپنے ڈومین سےباہر چیزوں پر تبادلہ خیال بھی نہیں کرسکتے
اب یہاں غور کرنےوالی بات یہ ہےکہ یہ کون لوگ ہیں جو ان ملاقاتوں پر طوفان کھڑا کر دیتےہیں
👇4/5
جو کہ ہر صورت مناسب ہوتی ہیں اور جو نامناسب بلکہ ناجائز ملاقاتیں ہوتی ہیں ان کے متعلق راوی خاموش رہتا ہے یا پھر بہ امر مجبوری گر بولنا پڑے تو چین ہی چین بولتا ہے؟
وقت آگیا ھے کہ راوی کو بےچینی لگ چکی ھے
End
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
بشری ریاض وٹو #پنکی_پیرنی نےسب کو مات دےدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی
سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHO یا ضلع میںSP پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکےبڑے مواقع ملتےہیں
جو بندہ پیسےدے کر آنچارج لگتاھے پھر اس سےکسی اچھےکام کی
👇1/11
امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دےکر انچارج لگاہوتا ہے اور اسکا مقصد پیسےکمانا ہوتاھے
یہی حال عثمان بزدار پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہےاور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح
ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود اور دوسرے وزیر
👇2/11
عوام کو لوٹ رہےہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدےکر وزیراعظم لگاھے
پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو
👇3/11
سپریم کورٹ نےگزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتےمیں #نسلہ_ٹاورز کو گراکر رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا تھا جس میں عدالت کا کہناتھا کہ 400مزدور لگائیں مگر نسلہ ٹاور کو گراکر ایک ہفتےمیں رپورٹ دیں
عدلیہ پر سیاست میں ملوث ہونے
کےالزامات لگ رہےہیں ثبوت
👇1/8
بےگناہ جیلوں میں قید ہیں
جرائم پیشہ لوگ دندناتے پھر رہےہیں
لوٹ مار عام ہے
لاقانونیت عام ہے
لیکن #چیف_جسٹس کو زیادہ دلچسپی نسلہ ٹاور گروانےمیں ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےہاتھ جوڑے
👇2/8
لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہےہریگولایز کردیں قیمت بتا دیں لوگ ادا کردیں گے
معزز جج صاحبان غصہ کر جاتےہیں
توہین عدالت کی دھمکیاں لگاتےہیں عدالت سےباہر جانےکا حکم دیتےہیں
آخر وجہ کیاہے
سب کچھ ریگولائز ہوسکتاھے
عمران کا بنی گالا کا محل جو کہ
اسلام اباد ماسٹر پلان کی
👇3/8
جناب عزت مآب قمر جاوید باجوہ صاحب
زبان زد عام ھے
کہ آپ نے نوازشریف حکومت کےخلاف جھوٹا پریپوگنڈا کیا
الیکشن میں دھاندلی کروائی
مرضی کےعدلیہ سےفیصلےکروائے
2018 کےالیکشن میں ووٹ چوری کئے
نااہل نالائق عمران خان کوحکومت دی
ترقی کرتےملک کی معیشت برباد کرا دی
ملک اور غریب عوام کی
👇1/6
اس حالت کےآپ ذمہ دار ہیں
جسٹس ارشد ملک کےحلفیہ بیان
کےبعد دنیا سےچلتاکیا
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا IHC کورٹ میں حلفیہ بیان کہ فیض حمید نےکہا ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائےگی
چیف جسٹس رانا شمیم کےحلفیہ بیان اور
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو نےجلتی پر تیل کا کام کیا
👇2/6
ادارے(فوج)کا نام لےکر پاک فوج کو بھی بدنام کیاھے
نامراد عوام کہتے ہیں
جنرل باجوہ استعفی دیں
ادارے کے وہ سربراہ ہیں
انکی وجہ سے ادارہ گندہ اور ملک بدنام ہو رہا ھے
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے
سپہ سالار ہیں
ایسا نہ ہو کہ عوام سڑکوں پر آپ سے مقابلے کیلئےنکل پڑیں
مجھ سے ان لوگوں
👇3/6