جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر آپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس
👇1/18
جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت
ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی
👇2/18
کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسےایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہا ہے اس سےقبل نیب کےڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام
👇3/18
سےسابق ڈکٹیٹرکےخلاف دستاویزی ثبوت مانگےتھے
تاہم نیب نےتاحال سابق ڈکٹیٹرکے خلاف طلبی کا نوٹس جاری کرنا ہےخط میں کہاگیا ہے’کوئی بھی اندازہ لگا سکتا ہےکہ دفاعی مقاصد کیلئےرکھے گئےہزاروں پلاٹوں کی الاٹمنٹ
سےقومی خزانےکو کھربوں روپےکا نقصان ہوااور کم از کم اس رقم
سےایک کالاباغ
👇4/18
ڈیم تعمیر ہوسکتا تھا لہذا یہ درخواست کی جاتی ہےکہ پرویزمشرف کی جانب سےالاٹ اورتحفہ دی گئی زمین کےمکمل ریکارڈکی فراہمی اورحکومتِ پاکستان کو واپسی کیلئےڈی جی ویلفئیراینڈ ری ہیبلیٹیشن کو مناسب ہدایات دی جائیں کیونکہ تمام زمینیں ایسےملک میں ہیں جو پاکستان کی عوام کی ملکیت ہے۔
👇5/18
نیب کو جمع کرایا گیاحالیہ خط جس کی کاپی دی نیوز کےپاس بھی ہے
اس میں مشرف اور اسکےخاندان کےافراد کی ملکیت ملک کےمختلف حصوں میں واقع 10سےزائد
پراپرٹیزکی فہرست ہےاور ان میں
سےصرف دو کی مالیت ایک ارب بنتی ہے مشرف اور انکےخاندان کےنام پرموجود پلاٹوں میں پلاٹ نمبر172 اور
👇6/18
301(ہرایک 2000یارڈ اورمالیت 50کروڑروپےہے) خیابان فیصل DHAکراچی،
ڈی ایچ اے کراچی کی آرمی آفیسرہائوسنگ سوسائٹی زمزمہ میں دوگھر، ڈی ایچ اےاسلام آباد کےسیکٹرڈی میں ایک پلاٹ، ڈی ایچ اے اسلام آبادمیں کارنر پلاٹ نمبر 1A ، ڈی ایچ اے اسلام آباد سیکٹرڈی میں پلاٹ نمبر 15Aاور15B۔ نیب
👇7/18
نیب کو بتایاگیا ہےکہ سابق جنرل پرویز مشرف نے ایک انوکھی پالیسی متعارف کرائی تھی کہ بطورآرمی چیف نوکری کی آخری تاریخ کو جب وہ آخری خط پر دستخط کریں گےتو اس کے ساتھ خاص پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر بھی ہونا
چاہیےجو #گڈ_سگنیچر پلاٹ/آخری دستخط پلاٹ کہلاتا ہے
اس طرح انکے بعد آنے والے
👇8/18
جنرل(ر)کیانی اور جنرل(راحیل)
نےبھی فائدےحاصل کیےحتٰی کہ جنرل(ر)یوسف نےبھی بطوروائس چیف لاسٹ سگنیچرپلاٹ حاصل کیا بیورو کوبتایاگیاکہ انھوں نےایک خفیہ پالیسی بھی متعارف کرائی کہ ریٹائرمنٹ ہر آرمی چیف کوتمام سہولیات سےآراستہ اورتیارشدہ 2کنال کا گھرتحفہ میں دیاجائےگا
خاص گھروں
👇9/18
کی تعمیراور تزئین و آرائش گالف کلب ڈی ایچ اےلاہورکےسرکاری بجٹ سےکیگئی
شکایت کرنیوالےنےانکشاف کیا کہ دوکنال پرواقع مکان نمبر185، فیز2،ڈیفنس رئیاگالف کلب لاہور جنرل کیانی کو تحفہ کیاگیا اور اسیطرح مکان نمبر68فیزنمبر1،ڈیفنس رئیاگالف کلب لاہورجنرل راحیل شریف کو تحفےمیں دیاگیا
👇10/18
خط میں الزام لگایا گیاہے کہ جنرل(ر) مشرف نےسینئرآرمی افسران میں کرپشن کی بنیاد ڈالی۔ سینئرافسران کی حمایت حاصل کرنےکیلئےاس نےایک پالیسی بنائی ہر جنرل رینک کےافسرکو5 پلاٹ اور 50ایکٹراراضی دی جائےگی
خط میں کہاگیاہے’’دیہ اوکیواڑی جو اب کراچی کرکٹ اسٹیشن ہےوہ دوسری جنگ عظیم
👇11/18
کےدوران برطانوی حکومت سےاس وعدے کےساتھ لیگئی تھی کہ جنگ ختم ہونےکےچھ ماہ بعد یہ زمین
اسکےحقیقی مالکان کولوٹادی جائےگی تاہم KDA سکیم شروع ہونےکےبعد مذکورہ بالا زمین سٹی گورنمنٹ کوکرکٹ اسٹیڈیم پراجیکٹ کیلئےدے دیگئی۔
نیب کوبتایاگیاھےکہ سال2002کےدوران سابق جنرل مشرف نےمذکورہ
👇12/18
بالا18ایکٹراراضی سینئرافسران کو ان کی عہدےسےبالاترہوکرغیرقانونی طورپرالاٹ کرنے کا فیصلہ کیا
حقیقی مالکان نےغیرقانونی الاٹمنٹ کو مقدمہ نمبر 814/2002کے ذریعے چیلنج کردیا جو سندھ ہائی کورٹ میں زیرالتوا ہے لیکن تب بھی آرمی آفیسر ہائوسنگ سوسائٹی پی ٹی II نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے
👇13/18
نام پر ایک غیرقانونی سوسائٹی شروع کردیگئی اور سینئرافسران کو الاٹ کردی گئی، پلاٹ لینےوالےچندلوگوں کےنام مندرجہ ذیل ہیں،
1-جنرل احسان الحق(دوکنال کے
دو پلاٹ – پلاٹ نمبر29اور پلاٹ نمبر15)
2-انھیں ڈی ایچ اے اسلام آباد میں بھی دو پلاٹ دیے گئے۔ ’’یہ قابل ذکر بات ہے کہ جب
👇14/18
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کواسلام آباد میں امریکیوں کےحوالےکیا گیا تھا تب جنرل احسان DG ISI تھے
3-جنرل اشفاق پرویزکیانی کو گالف کورس راولپنڈی میں 4کنال کا ایک پلاٹ دیاگیا۔
4-جنرل کیانی کو بطورچیف آف آرمی سٹاف ڈی ایچ اےاسلام آبادمیں 800یارڈ کا پلاٹ بھی دیاگیا
لیکن انھیں اردگرد کی
👇15/18
20کنال زمین پر قبضہ کرنےکی بھی اجازت دیگئی جسےای ایل فیز1کہتے ہیں
سائٹ پلان کی نقل خط کےساتھ لگائی گئی تھی
5ـ جنرل یوسف پلاٹ نمبر28،
6 - جنرل عزیز پلاٹ نمبر14، 7- لیفٹیننٹ جنرل مصطفیٰ خان پلاٹ نمبر15، 8- لیفٹیننٹ جنرل عبدالجباربھٹی پلاٹ نمبر19، 9- لیفٹیننٹ جنرل حسینی
👇16/18
تین بار وزیر اعظم رہنے والے "غدار" نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں حکومتی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے۔ اجیت دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی
1/5
اجیت دوول نےآن کیمرہ کہاہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان
کےتقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں
جی ہاں بارہ مہینےاور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقینا خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول سےپہلے
👇2/5
کسی نےمیڈیا میں اس بارےنہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سےملےتو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائے جاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر ایسی ملاقاتوں سے
👇3/5
بشری ریاض وٹو #پنکی_پیرنی نےسب کو مات دےدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی
سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHO یا ضلع میںSP پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکےبڑے مواقع ملتےہیں
جو بندہ پیسےدے کر آنچارج لگتاھے پھر اس سےکسی اچھےکام کی
👇1/11
امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسے دےکر انچارج لگاہوتا ہے اور اسکا مقصد پیسےکمانا ہوتاھے
یہی حال عثمان بزدار پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہےاور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح
ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق دائود اور دوسرے وزیر
👇2/11
عوام کو لوٹ رہےہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدےکر وزیراعظم لگاھے
پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو
👇3/11
سپریم کورٹ نےگزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتےمیں #نسلہ_ٹاورز کو گراکر رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا تھا جس میں عدالت کا کہناتھا کہ 400مزدور لگائیں مگر نسلہ ٹاور کو گراکر ایک ہفتےمیں رپورٹ دیں
عدلیہ پر سیاست میں ملوث ہونے
کےالزامات لگ رہےہیں ثبوت
👇1/8
بےگناہ جیلوں میں قید ہیں
جرائم پیشہ لوگ دندناتے پھر رہےہیں
لوٹ مار عام ہے
لاقانونیت عام ہے
لیکن #چیف_جسٹس کو زیادہ دلچسپی نسلہ ٹاور گروانےمیں ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےہاتھ جوڑے
👇2/8
لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہےہریگولایز کردیں قیمت بتا دیں لوگ ادا کردیں گے
معزز جج صاحبان غصہ کر جاتےہیں
توہین عدالت کی دھمکیاں لگاتےہیں عدالت سےباہر جانےکا حکم دیتےہیں
آخر وجہ کیاہے
سب کچھ ریگولائز ہوسکتاھے
عمران کا بنی گالا کا محل جو کہ
اسلام اباد ماسٹر پلان کی
👇3/8
جناب عزت مآب قمر جاوید باجوہ صاحب
زبان زد عام ھے
کہ آپ نے نوازشریف حکومت کےخلاف جھوٹا پریپوگنڈا کیا
الیکشن میں دھاندلی کروائی
مرضی کےعدلیہ سےفیصلےکروائے
2018 کےالیکشن میں ووٹ چوری کئے
نااہل نالائق عمران خان کوحکومت دی
ترقی کرتےملک کی معیشت برباد کرا دی
ملک اور غریب عوام کی
👇1/6
اس حالت کےآپ ذمہ دار ہیں
جسٹس ارشد ملک کےحلفیہ بیان
کےبعد دنیا سےچلتاکیا
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا IHC کورٹ میں حلفیہ بیان کہ فیض حمید نےکہا ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائےگی
چیف جسٹس رانا شمیم کےحلفیہ بیان اور
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو نےجلتی پر تیل کا کام کیا
👇2/6
ادارے(فوج)کا نام لےکر پاک فوج کو بھی بدنام کیاھے
نامراد عوام کہتے ہیں
جنرل باجوہ استعفی دیں
ادارے کے وہ سربراہ ہیں
انکی وجہ سے ادارہ گندہ اور ملک بدنام ہو رہا ھے
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے
سپہ سالار ہیں
ایسا نہ ہو کہ عوام سڑکوں پر آپ سے مقابلے کیلئےنکل پڑیں
مجھ سے ان لوگوں
👇3/6