#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
حضرت عثمانؓ کےآخری دور میں باغی نوجوانوں کےغلبہ سےخلافت کا نظام خلافت راشدہ کی شاہراہ سےہٹ چلا تھاحضرت علیؓ نےدوبارہ اسےصراط مستقیم پر لانےکی کوشش کی گو مخالف حالات نےآپؓ
1 #سرمایہ_زیست @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
کو اسکاپورا موقع نہ دیاتاہم جہاں تک آپؓ کے بس میں تھاآپؓ نےدوبارہ شیخین کےدور کو زندہ کرنےکی کوشش کی عثمانؓ دور میں جو بدعنوانیاں پیدا ہوگئ تھیں انہیں دور کرکے عہدفاروقیؓ کے
2 #سرمایہ_زیست @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
نظم ونسق کو علی حالہ قائم رکھااس میں کسی کی ترمیم نہیں کی نجران کےیہودیوں نےجنہیں حضرت عمرؓ نےحجاز سےنجران جلا وطن کردیا تھادوبارہ حجاز میں بسنےکی درخواست کی آپؓ نےانکار کردیا
3 #سرمایہ_زیست @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
اور فرمایاعمرؓ سےزیادہ کون صاحب الرائے ہوسکتاہے
صوبوں کی تقسیم وہی رہی
البتہ عمال سب بدل دئیےتھے اور دارالخلافہ مدینہ سےکوفہ منتقل کردیاتھا
حضرت علیؓ فطرتاًسپاہی اور میدان جنگ
4 #سرمایہ_زیست @zaawan97
#خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
کے مرد تھےاسلئےفوج کی جانب خاص طور سےآپؓ کی توجہ رہی
(کتاب الخراج ازابویوسف)
(طبری ص3409)
#خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
آپ رضی اللہ کی ازواج و اولاد درج زیل ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
اوائل اسلام میں جب کہ اسلام لانا جان و مال سے ہاتھ دھونا تھا، اس وقت جو لوگ ایمان لائے ان میں کچھ خصائص مشترک تھے۔اسی طرح کچھ برعکس خصائص ان لوگوں میں مشترکہ تھے جنہوں نے شدت سے مخالفت کی۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
تلاشِ حق میں سرگرداں اور فطرتاً نیک طبع اور پاکیزہ اخلاق تھے۔مثلاً حضرت ابوبکرؓ جاہلیت میں بھی عفیف،پارسا اور صدق و دیانت میں مشہور تھے۔
عثمانؓ بن مظعون صوفی مزاج تھے، اسلام لانے کے بعد چاہتے تھے کہ راہبانیت اختیار کریں لیکن
2 @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
آقائےدوعالمﷺ نےروکا.
صہیبؓ، عبداللہ بن جدعان کےتربیت یافتہ تھےجو اسلام سےپہلے تارک شراب ہوکر وفات پاچکے تھے۔
حضرت ابوذرؓ جن کا اسلام لانےوالوں میں چھٹا یا ساتواں نمبر تھا،ان کےاسلام لانےکا واقع یہ ہےکہ وہ بت پرستی چھوڑچکےتھے
3 @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
اور غیر معین طریقہ جو ان کے ذہن میں آتا تھا رب کا نام لیتے تھے اور نماز پڑھتے تھے۔
جب آنحضرتﷺ کا حال سنا تو اپنے بھائی کو مکہ بھیجا کہ صحیح خبر لائیں۔انہوں نے آنحضرتﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر قرآن مجید کی آیات سنیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #سیرت_النبیﷺ
اور واپس جا کر ابوذرؓ سے کہا کہ میں نے ایسےشخص کو دیکھا ہےجس کو لوگ مرتد کہتےہیں. وہ مکارمِ اخلاق سکھاتا ہےاور جو کلام سناتا ہےوہ شعر نہیں،اور کچھ ہے۔ابوذرؓ خود مکہ آئے،زبانِ مبارک سےآپﷺ کا ارشاد سنا اور اسلام قبول کرلیا
5 @zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
ارشاد ہے کہ لوگ یہ کیا کہتے ہیں کہ محمدﷺ نے قرآن ازخود بنا لیا ہے؟ کہہ دیجیے کہ اگر سچے ہو تو تم بھی ایسی دس سورتیں بنا لاؤ اور اپنی مدد کے لیے اللہ کے سوا جس جس کو بلا سکتے ہو بلا لو
1 @zaawan97 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اگر وہ تمھاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ یہ قرآن اللہ کے علم سے اترا ہے اور تمھیں بھی اسلام لے آنا چاہیے۔
ارشاد ہے کہ جو لوگ دنیا کی زندگی اور زیب و زینت کے طالب ہوں ہم ان کے اعمال کا بدلہ دنیا ہی میں دے دیتے ہیں
2 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اور ان کے لیے آخرت میں آگ کے سوا کچھ اور نہیں
ارشاد ہے کہ فریقین یعنی کفار و مومنین کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اندھا بہرا ہو اور ایک دیکھتا سنتا۔ بھلا دونوں کا حال یکساں ہوسکتا ہے؟
3 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اس سورت میں اللہ نے ان اقوام کا ذکر کیا جو اپنی نافرمانیوں کی وجہ سے الوہی غضب کا نشانہ بنیں۔ حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بتوں کی پوجا کرتی تھی جنھیں نوح علیہ السلام نے شرک سے باز رہنے کی تلقین کی
4 @zaawan97 #سرمایہ_زیست
🌹اللهم صلِّ على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وعلى أصحاب سيدنا محمد وعلى أنصار سيدنا محمد وعلى أزواج سيدنا محمد وعلى ذرية سيدنا محمد وسلِّم تسليما كثيرا
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_راگضیت_قادیانیت
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بچوں کے ساتھ کھیل رہاتھا کہ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے میں یہ سمجھا کہ آپ میرے لئے تشریف لائے لہذا میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا
١
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
تو آپ نے میری کمر پر تھپکی دے کر فرمایا۔۔۔جاؤ اور معاویہ کو بُلا لاؤ وہ (معاویہ رضی اللہ عنہ) وحی لکھتے تھے۔۔۔ الخ(دلائل النبوۃ للبہیقی ٢\٢٤٣ و سند حسن)۔۔۔ .
٢
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
جلیل القدر تابعی عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ المکی رحمہ اللہ سے روایت کہ معاویہ رضی اللہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا پھر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ!۔ انہوں نے صحیح کیا ہے وہ فقیہ ہیں (صحیح بخاری ٣٧٦٥)
اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو مٹی سےپیدا کیا اور ان کاخمیر تیار ہونےسے قبل ہی اللہ نےفرشتوں کو یہ اطلاع دی کہ عنقریب مٹی سےایک مخلوق پیداہونے والی ہے،جو بشر کہلائے گی۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو تمام نام سکھاکر
1 @zaawan97
ان چیزوں کو فرشتوں کےسامنے پیش کیااور فرمایا "اگر تم سچےہو تو ان چیزوں کےنام بتاؤ"
انھوں نےکہا "اےاللہ! تیری ذات پاک ہے۔ ہمیں علم نہیں، سوائے اس کے، جو تو نے ہم کو سکھایا ہے۔ بےشک آپ بڑے علم و حکمت والے ہیں
2 @zaawan97
پھر اللہ نے حضرت آدمؑ کو حکم دیا کہ ’’ان چیزوں کے نام بتا دو‘‘،سو اُنہوں نے ان سب چیزوں کے نام بتادیئے۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا "(دیکھو)میں نےتم سے نہ کہا تھاکہ میں زمین و آسمان کی تمام پوشیدہ چیزوں سےواقف ہوں
3 @zaawan97
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
*” اور جو شخص کہے کہ میں خدا تعالی کی طرف سے ہوں اور اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہو، حالانکہ نہ وہ خدا تعالی کی طرف سے ہے، نہ اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہے، وہ بہت ہی بری موت مرتا ہے
3
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوحؑ کی قوم بتوں کی پوجاکرتی تھی جنھیں حضرت نوحؑ نے شرک سے باز رہنےکی تلقین کی مگر انھوں نےحضرت نوحؑ کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارےپیروکار وہی لوگ ہوئےہیں جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجےکے لوگ ہیں
1 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت تمام کافر آگئے۔
2 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan98