ایک عابد نے *خدا کی زیارت* کے لیے 40 دن کا چلہ کھینچا ۔ دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا تھا۔ اعتکاف کی وجہ سے خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا ہوا تھا اس کا سارا وقت آہ و زاری اور راز و نیاز میں گذرتا تھا
36 ویں رات اس عابد نے ایک آواز سنی : شام 6 بجے، تانبے

#سرمایہ_زیست
کے بازار میں فلاں تانبہ ساز کی دکان پر جاؤ اور خدا کی زیارت کرو*
عابد وقت مقررہ سے پہلے تانبہ مارکیٹ پہنچ گیا اور مارکیٹ کی گلیوں میں تانبہ ساز کی اس دوکان کو ڈھونڈنے لگا وہ کہتا ہے ۔ "میں نے ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو تانبے کی دیگچی پکڑے ہوئے تھی اور اسے

#سرمایہ_زیست
ہر تانبہ ساز کو دکھا رہی تھی ،"
اسے وہ بیچنا چاہتی تھی.. وہ جس تانبہ ساز کو اپنی دیگچی دکھاتی وہ اسے تول کر کہتا: 4 ریال ملیں گے - وہ بڑھیا کہتی: 6 ریال میں بیچوں گی کوئی تانبہ ساز اسے چار ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہ تھا
آخر کار وہ بڑھیا ایک تانبہ ساز

#سرمایہ_زیست
کے پاس پہنچی تانبہ ساز اپنے کام میں مصروف تھا بوڑھی عورت نے کہا: میں یہ برتن بیچنے کے لیے لائی ہوں اور میں اسے 6 ریال میں بیچوں گی کیا آپ چھ ریال دیں گے ؟
تانبہ ساز نے پوچھا صرف چھ ریال میں کیوں؟؟؟ بوڑھی عورت نے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا: میرا بیٹا بیمار ہے،

#سرمایہ_زیست
ڈاکٹر نے اس کے لیے نسخہ لکھا ہے جس کی قیمت 6 ریال ہے۔
تانبہ ساز نے دیگچی لے کر کہا: ماں یہ دیگچی بہت عمدہ اور نہایت قیمتی ہے۔ اگر آپ بیچنا ہی چاہتی ہیں تو میں اسے 25 ریال میں خریدوں گا!!

#سرمایہ_زیست
بوڑھی عورت نے کہا: کیا تم میرا مذاق اڑا رہے ہو؟!!! "کہا ہرگز نہیں،"میں واقعی پچیس ریال دوں گا یہ کہہ کر اس نے برتن لیا اور بوڑھی عورت کے ہاتھ میں 25 ریال رکھ دیئے !!! بوڑھی عورت، بہت حیران ہوئی دعا دیتی ہوئی جلدی اپنے گھر کی طرف چل پڑی۔
عابد کہتا ہےمیں یہ سارا ماجرہ
#سرمایہ_زیست
دیکھ رہا تھا جب وہ بوڑھی عورت چلی گئی تو میں نے تانبے کی دوکان والے سے کہا:
چچا، لگتا ہے آپ کو کاروبار نہیں آتا؟!!! بازار میں کم و بیش سبھی تانبے والے اس دیگچی کو تولتے تھے اور 4 ریال سے زیادہ کسی نے اسکی قیمت نہیں لگائی۔ اور آپ نے 25 ریال میں اسے خریدا
#سرمایہ_زیست
بوڑھے تانبہ ساز نے کہا:
میں نے برتن نہیں خریدا ہے میں نے اس کے بچے کا نسخہ خریدنے کے لیے اسے پیسے دئیے ہیں میں نے ایک ہفتے تک اس کے بچے کی دیکھ بھال کے لئے پیسے دئیے ہیں میں نے اسے اس لئے یہ قیمت دی کہ گھر کا باقی سامان بیچنے کی نوبت نہ آئے -،
عابد کہتا ہے

#سرمایہ_زیست
میں سوچ میں پڑگیا اتنے میں غیبی آواز آئی،
“چلہ کشی سے کوئی میری زیارت کا شرف حاصل نہیں کرسکتا گرنے والوں کو تھامو اور غریب کا ہاتھ پکڑو ہم خود تمہاری مدد کو آئیں گے”۔

اللہ سبحان وتعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
منقول۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

9 Dec
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ ○💚

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ اَوۡرَاقِ الزَّیۡتُوۡنِ وَ جَمِیۡعِ الثِّمَارِ○❤️

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
اللہ اپکی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے ⁧#درود_وسلام⁩ پڑھیں
پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر

❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ حَبِیۡبِنَا وَ مَحۡبُوۡبِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ٭❤️
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
9 Dec
سوره السجده

آیت نمبر ٥

#سرمایہ_زیست
اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک دن کے ایک ہزار سال کے برابر ہونے کا کیا مطلب ہے؟اسکی صحیح تشریح تو اللہ تعالیٰ ہی کو معلوم ہے، اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے اسے متشابہات میں بھی شمار کیا ہے، لیکن دوسرے مفسرین کےمطابق اِس آیت کی ایک تفسیر تو یہ ہےکہ اُس دن سےمراد
#سرمایہ_زیست
قیامت کا دن ہے جو ایک ہزار سال کے برابر ہوگا، اور مطلب یہ ہے کہ جتنی مخلوقات کا انتظام اُس وقت اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں،وہ سب آخرکار قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹائےجائیں گے۔اور دوسری تفسیر یہ ہےکہ اللہ تعالیٰ جن اُمورکافیصلہ فرماتے ہیں،اُنکی تنفیذ اپنے اپنے
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
9 Dec
Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 19

قُلۡ اَیُّ شَیۡءٍ اَکۡبَرُ شَہَادَۃً ؕ قُلِ اللّٰہُ ۟ ۙ شَہِیۡدٌۢ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ۟ وَ اُوۡحِیَ اِلَیَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ لِاُنۡذِرَکُمۡ بِہٖ وَ مَنۡۢ بَلَغَ ؕ اَئِنَّکُمۡ لَتَشۡہَدُوۡنَ اَنَّ مَعَ اللّٰہِ

#سرمایہ_زیست
اٰلِہَۃً اُخۡرٰی ؕ قُلۡ لَّاۤ اَشۡہَدُ ۚ قُلۡ اِنَّمَا ہُوَ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ وَّ اِنَّنِیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۘ۱۹﴾

آپ کہیئے کہ سب سے بڑی چیز گواہی دینے کے لئے کون ہے ، آپ کہیئے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہ ہےاور میرے پاس یہ قرآن بطور وحی
#سرمایہ_زیست
کے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اس قرآن کے ذریعہ سے تم کو اور جس جس کو یہ قرآن پہنچے ان سب کو ڈراؤں کیا تم سچ مچ یہی گواہی دو گے کہ اللہ تعالٰی کے ساتھ کچھ اور معبود بھی ہیں ، آپ کہہ دیجئے کہ میں تو گواہی نہیں دیتا ۔

#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
8 Dec
دعا
اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ؕ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ
#سرمایہ_زیست
وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَئُوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ﴿۲۵۵﴾
’’اللہ (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندۂ جاوید (اور) قائم و دائم ہے۔
#سرمایہ_زیست
اسے اونگھ آتی ہے نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ کون ہے وہ جو اس کے ہاں سفارش کرسکے مگر اس کی اجازت سے؟ وہ جانتا ہے جو کچھ لوگوں کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے۔ اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرسکتے مگر جس قدر

#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
19 Sep
*اسلام قبول کرنے پر سزا کا نیا مجوزہ قانون ۔*

حکومت کی جانب سے prohibtion of forced conversion bill 2021 کے مجوزہ ڈرافٹ کیلئے پارلیمنٹ میں لابنگ کی جا رہی ہے، مجوزہ بل کے مطابق 18 سال سے کم عمر افراد اسلام قبول نہیں کرسکتا، جبکہ 18 سال سے زائد عمر کے جو لوگ

#سرمایہ_زیست
اسلام قبول کریں گے، وہ سیشن جج کو درخواست دیں گے اور 90 دن جج کی نگرانی میں تقابل ادیان کا مطالعہ کروایا جائے گا۔ پھر دوبارہ اپنی رضا مندی بتائیں گے ۔
اس مطالعے کے بعد پھر اس سے پوچھا جائے گا, اگر وہ اسلام قبول کرنے سے انکار کرے تو اسلام قبول کراوانے والے لوگوں

#سرمایہ_زیست
کیخلاف فوراً جبری تبدیلی مذہب کا مقدمہ درج کیا جائے گا، کئی سال قید/جرمانہ ہو گا۔ لگتا تو یہ ہے کہ یہ جبری تبدیلی مذہب کو روکنے کابل نہیں، اسلام قبول کرنے سے جبراً روکنے کابل ہے جبکہ جس کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا اس کے لیے سخت سزائیں۔ کون ہے پھر جو

#سرمایہ_زیست
Read 11 tweets
19 Sep
*کریلے اور نوکری...*
*وائس چانسلر صاحب نے یونیورسٹی کے وزٹ کے دوران یونیورسٹی انچارج کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا*
*"کہ اج میس میں کیا پکا ہے 😋😋"*

*انچارج صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"وائس چانسلر " بولے واہ واہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے 😍"مجھے

#سرمایہ_زیست
بہت پسند ہے "😋*

*انچارج صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"😍😎*

*اگلے دن وائس چانسلر صاحب گھر گۓ تو وہاں بھی کریلے پکے تھے😕الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گۓ۔😣😣*

#سرمایہ_زیست
گھر سے واپس آ کر اگلے وزٹ پر جب وائس چانسلر صاحب میس گۓ تو پوچھا کیا پکایا ہے تو*
*انچارج صاحب جوش سے بولے سر کریلے پکے ہیں۔😋*

*وائس چانسلر کو غصہ آگیا کہنے لگے یہ واہیات سبزی اج پھر پکاٸی ہوٸی ہے 😣*

*انچارج صاحب بولے "سر الله سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(