جنرل ضیاء کو اسلام باور کرانے والوں میں ہمارے احسن اقبال کی والدہ آپا نثار فاطمہ پیش پیش تھیں۔ عاصمہ جہانگیر کو پہلی بار توہینِ اسلام کے تختے پہ کھینچنے والی آپا ہی تھیں۔ آپا نے ہی مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کے لیے پارلیمان میں توہین رسالت کا بل پیش کیا تھا۔
غازی علم الدین کو جیل ہوئی تو قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی خدمات پیش کیں۔ انہوں نے غازی علم الدین کو بچنے کے سارے راستے سمجھائے مگر ترکھانوں کا لڑکا سخت ثابت ہوا۔ وہ قائد کی بتائی ہوئی کسی ایک بھی بات پر نہیں پگھلا۔ سب دیکھتے رہ گئے اور غازی علم الدین کو پھانسی ہو گئی۔
عطااللہ شاہ بخاری دیوبند مسلک کا ایک قابلِ فخر کردار ہیں مگر سچ یہ ہے کہ زندگی اشتعال دلاتے ہوئے اور دستار کھینچتے ہوئے گزری۔ مرحوم کی ہی تقریر تھی، جس سے پھوٹنے والی چنگاری نے غازی علم الدین کے خاکستر میں شعلہ بھڑکایا تھا۔ غازی علم الدین نے راج پال کی جان لے کر جیل پہنچ گیا۔
یہ خبر زمانے میں پھیلی تو علامہ اقبال خوشی سے جھوم اٹھے۔ وہ قانون دان بھی تھے اور مسلمانوں کو سیاست کے آداب بھی سکھاتے تھے۔ علم الدین کے اقدام کو مگر بالکل جائز سمجھتے تھے۔ اس بات پر دکھ کا اظہار بھی کرتے تھے کہ یہ کام میرے ہاتھوں کیوں نہ ہوا؟
علم الدین کو پھانسی ہوئی تو آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے سلمان تاثیر کے والد ایم ڈی تاثیر نے خصوصی چارپائی دی اور کچھ مول دان کیے۔ فرماتے تھے، ہمارے دامن میں اور تو کوئی نیکی نہیں ہے، شاید یہی چارپائی روز حشر کام آ جائے
اب کچھ سوالات ہو جائیں!
سلمان تاثیر بیچ بازار میں بہت بے دردی سے قتل کر دیے گئے۔ ایم ڈی تاثیر کی چارپائی سامنے رکھ کر بتائیے کہ ان کے بیٹے کو قتل کرنے والا شخص کیسے غلط ہے؟
2018 انتخابات میں توہینِ رسالت کا سکہ سینے پر سجائے ایک شخص سر تن سے جدا کا نعرہ لگاتا ہوا جلسہ گاہ میں داخل ہوا اور احسن اقبال پر فائرنگ کر دی۔ آپا نثار فاطمہ کی سیاسی جدو جہد کی روشنی میں سمجھائیے کہ ان کے بیٹے احسن اقبال پر فائرنگ کرنے والا شخص کتنا غلط تھا؟
چنیوٹ میں چھوٹے سے ایک گاؤں کی مسجد میں تبلیغی جماعت ٹھہری ہوئی تھی۔ حافظ اکرام کو لگا کہ یہ گستاخی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ اس نے دو تبلیغیوں کو قتل کر دیا۔ حضرت تقی عثمانی صاحب کی رائے کی روشنی میں جائزہ لے کر بتایا جائے کہ یہ قاتل کہاں اور کیسے غلط ہے؟
کیا میں اس بیانیے اور تاریخ کی مذمت پہلے صفحے سے شروع کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں، تو سری لنکن شہری کے قاتل میری نظر میں واقعی مجرم ہیں۔ اگر نہیں، تو سری لنکن شہری پر سنگ باری کرنے والے ہاتھوں میں ایک ہاتھ میرا بھی تھا۔ آئندہ بھی ہو گا! dw.com/ur/%D8%B3%D8%B…
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
This gem in his article published last year in @GVS_News on December 28 said; "Coronavirus exists but the global politics of coronavirus is fraudulent. Since its kill rate is less than the ordinary flu, closing down the world economy cannot be justified"
"The people of Pakistan love their military. Alhamdulillah, it is indeed a fine military that has rendered many sacrifices for our nation, therefore, they must be honored for that".
#SECMC is the biggest & most successful public-private partnership between Sindh govt, Engro and other partners. #Thar coal projects have transformed the region and Phase 3 expansion brings more hope for not only Tharis, but also progress of Pakistan. #PakistanMovingForward
The phase-III expansion of #Thar Block II mine will provide 12.2 million tons of coal annually over the next 30 years for not just the power sector, but also the cement and steel industries. #PakistanMovingForward#SECMC
"#Thar Coal reserves are estimated by the Geological Survey of Pakistan to be approximately 175 billion tons"."After an expansion of the mine, the cost will be reduced up to 27$ per ton" #PakistanMovingForward#SECMC
When I was working for Daily Ummat Karachi, my editor assigned me to cover condolence reference of the late General (r) Hamid Gul organised his friends and family members in Karachi's Steel Town. Believe me, only 12 people were there. As the event ended, I came to office..
...and filed a story that "Only 12 people attended the condolence reference of a famous retired General who recently passed away". The news editor came straight to the reporter desk and uttered the questions. "Why you filed this shit. Are you interested in work here....
He ordered "file the story again". However, I carefully read the story and refiled it to the news desk. A few moments later what had happened was unexpected and unacceptable.(This story next time). But the day next I was reading the story, "thousands of people attended the event"
On Monday in the SSC annual exams being held under the Matric Board Karachi, a controversial question 4rm the question paper of Islamic Studies contained (MCQs) asked the students to make a choice that the worst animal before Allah is: donkey, pig, infidels, or monkey.
But the students were perplexed in making a perfect choice. Because the examiner who had developed the question papers was of the view that the absolute answer of the question was infidels, a person who has no religion or whose religion is not that of the majority.
He mentioned Surat Al-Anfal [verse 55], of which translation in the textbook of Islamic Studies by Sindh Text Book Board is “Indeed, the worst of living creatures in the sight of Allah are those who have disbelieved, and they will not [ever] believe”.