ایک عُقاب کی عمر تقریباً 70 سال ہوتی ہے اور اس عمر تک اسے پہنچنے کے لئے نہایت تکلیفوں 'مشکلات اور کٹھن راستوں سے گزرنا پڑتا ہے جب اُس کی عمر چالیس سال ہوتی ہے تو سب سے پہلے اُس کے پنجے جس کی مدد سے وہ شکار کو دبوچتا ہے کُن ہو جاتے ہیں اس کے بعد اُس کی وہ جونچ ٹیڑھی ہو جاتی ہے👇🏻
اور عُمر گزرنے کے ساتھ ساتھ اُس کے وہ پر جن کی مدد سے وہ آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہے وہ اتنے بھاری ہو جاتے ہیں کہ اس کے سینے کیساتھ چِپک جاتے ہیں ان سب مشکلات کے ہوتے ہوئے شاہین کے پاس صرف دو راستے ہوتے ہیں پہلا راستہ کہ وہ اپنی موت کو تسلیم کر لے ہمت ہار جائے اور مر👇🏻
جائے دوسرا راستہ 150 دن کی محنت یعنی پانچ مہینے کی محنت کے لئے تیار ہو جائے آپ کا کیا خیال ہے شاہین کون سا رستہ چُنے گا ۔
جی بلکل شاہین ہار نہیں مانتا وہ اپنے آپ کو پانچ مہینے یعنی 150 دن کی محنت کے لئے تیار کرتا ہے وہ پہاڑوں میں چلا جاتا ہے اور پہاڑوں میں👇🏻
جا کر سب سے پہلے اپنی چونچ کو پتھروں پہ مارتا ہے اور اپنی چونچ کو پتھروں پہ مار مار کر اُسے توڑ دیتا ہے جب نئی چونچ نکلتی ہے تو نئی چونچ کی مدد سے اپنا ایک ایک ناخن اُکھاڑ کے پھینک دیتا ہے جب نئے ناخن نکلتے ہیں تو وہ اپنی چونچ اور ناخن کی مدد سے اپنا ایک ایک بال اُکھاڑ کے👇🏻
پھینک دیتا ہے اس طویل عرصے میں اُسے پانچ مہینے لگتے ہیں جب پانچ مہینے بعد وہ پہاڑ کی چوٹی پے کھڑے ہو کر نئی پرواز بھرتا ہے ہواؤں میں اُڑتا ہے نئی چونچ نئے بالوں کیساتھ اور نئے پروں کیساتھ تو اُسے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اُس نے دوسرا جنم لیا ہو نیا جنم لیا ہو اس👇🏻
طرح وہ زندگی کی مزید 30 بہاریں دیکھ پاتا ہے اور صرف اتنا ہی نہیں جب عقاب کی فی میل اپنے لئے جوڑا تلاش کر رہی ہوتی ہے تو وہ اُس عقاب کی طاقت کو بھی آزماتی ہے اُس کے پروں کی طاقت کا اندازہ لگاتی ہے اور دس ہزار فٹ کی بلندی سے ایک پتھر نیچے پھینکتی ہے اگر تو وہ عقاب👇🏻
اس پتھر کو نیچے گرنے سے پہلے پکڑ لیتا ہے تو وہ اُس عقاب کے ساتھ اُن کا آپس میں جوڑا بنتا ہے اور اُن سے آگے ان کی نسل چلتی ہے اور وہ اپنے بچوں کو بھی ایسی ہی پرواز کے لئے تیار کرتے ہیں جب وہ اُڑنے کے قابل ہوتے ہیں تو دس ہزار فٹ کی بلندی سے اُن کو چھوڑا جاتا ہے👇🏻
اور گرنے سے پہلے ہی اُس کو ماں سنبھال لیتی ہے یہاں تک کہ وہ بچہ اُڑنے کہ قابل نا ہو جائے تب تک اسی طرح انھیں سکھایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے پروں میں بہت طاقت ہوتی ہے
اور یہی وجہ ہے کہ ہماری جو ایئر فورس ہے اُس کا سِمبل جو ہے وہ عقاب ہے کیونکہ یہ ہار نہیں مانتے ہیں👇🏻
آخری ٹائم تک بہت ہی پرفیکٹ اور سٹرونگ ہوتے ہیں اپنے ٹارگٹ پر ان کی نظر ایسے ہوتی ہے کہ یہ دس ہزار فٹ کی بلندی سے بھی اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنا سکتے ہیں جیسے عقاب اپنا ٹارگٹ مِس نہیں کرتا اورF17 thunder کی شکل کو بھی عقاب سے مشابہت دی گئی ہے
عُقاب کی اس کہانی سے ہمیں👇🏻
یہ سبق سیکھنے کو ملتا ہے کہ بعض اوقات ہمارے لئے زندگی کو بدلنا بہت زیادہ ضروری ہے اگرچہ ہمیں اس کے سخت محنت اور جدوجہد ہی کیوں نہ کرنی پڑے یاد رکھئیے گا زندگی کے ماہ و سال بدلنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا جب تک آپ اپنے آپ کو نہیں بدلتے دنیا نہیں بدلتی مجھ ناچیز سمیت دنیا👇🏻
ہر پاکستانی نوجوان تبدیلی کو باہر کی دنیا میں دیکھنا چاہتا ہے حالانکہ اصل تبدیلی اندر کی تبدیلی ہے سب سے پہلے تبدیلی اندر آتی ہے پھر باہر کی دنیا میں تبدیلی نظر آئے گی مثبت تبدیلی کے لئے اپنے آپ کو بدلنا ہو گا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے خود کو کیسے بدلا جائے خود کو بدلنے کے👇🏻
فلسفے کا مطلب ہی یہی ہے کہ اپنی کمیوں اپنی کوتاہیوں اپنی کمزوریوں کو سامنے رکھا جائے تلاش کیا جائے پھر ان کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے خود کو بہتر بنانے کے فلسفے کا مطلب ہی یہی ہے (self grooming) اپنے آپ کو بہتر بنایا جائے اپنی ذات کے اوپر کام کیا جائے محنت کی جائے 👇🏻
اللّٰہ پاک نے آپ کو جن صلاحیتوں سے نوازا ہے اُس کو پالش ضرور کرنا چاہیے تب جا کر انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوتا ہے کشش پیدا ہوتی ہے اور مکمل انسان بنتا ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

15 Dec
اہل سعودیہ, پابندی تبلیغ........

اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع جو سحر ہوگی وہ سحر پھر ہماری ہوگی

اہل سعودیہ نے تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کی ہے ذاتی فعل ہوا لیکن انہوں نے درحقیقت تمام مسالک کے علماء کو روک کر مذہبی آزادی چاہی ہے جو انکے لئے تو پشیمانی👇🏻
سبب بنے گی یا نہیں لیکن مقدس مقامات بارے پریشانی ضرور ھمیں ہوئی ہے وہ ذکر کی تبلیغ واھمیت بھلانا چاہتے ہیں
فرمانِ نبویﷺ ہے کہ تیری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے( ترمذی)
کوئی حد نہی ذکر کی زیادہ ہو یا کم لیکن ذکر کیا جائے؟
الله پاک کا حکم بہی ہے میرا ذکر بہت زیادہ کرو👇🏻
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
(الاحزاب:41)
اے ایمان والو! اللہ کا بہت زیادہ ذکر کیا کرو
زیادہ کا مطلب جس کی حد نہی ہے جس جس کو جتنی طاقت ہے کرے 100۔ کرے 200 کرے 1000 کرے یا 70000 ہزار کرے یا پہر ایک لا کھ کرے
اس مین کوئی پریشانی وبدعت تو نہیں ہوئی ہے توحدیث قرآن میں ہے,👇🏻
Read 7 tweets
14 Dec
نشہ چاہے کوئی سابھی ہو حرام ہے
اور حرام چیزیں کبھی سکون وراحت نہیں بنتیں💯
یہ حالیہ واقعہ ملزمہ رباب نے اپنے شوہر سہیل شیخ کو بے رحمی سے قتل کرڈالا (شوہر آئس کانشہ خود بھی کرتاتھا) یہ بھی آئیسں کے نشہ کی کوئی سنکی دماغ بیماری رکھتی تھیں یابے حد نشہ کرلینے کی وجہ سے اس👇🏻
حال پہنچی کچھ شکوک ظاہر نا کریں تو بہتر تحقیات جاری ہیں
ویڈیو وائرل ہوئی ہیں تصاویر اور ویڈیو میں اس ظالم عورت نےجسم کے ٹکڑےکاٹ کاٹ,سر دھڑ سے ہی مرحوم شوہر کا کاٹ دیا
(وه پوسٹ کا حصہ نہیں بنارہی)البتہ ان کلپس اسکی ذہنی حالت بخوبی اندازہ کریں یہ قتل کرنے کے بعد پرسکون سوگئی👇🏻
اور اہلکاروں نے اسے بمشکل جگایا
ابتدائی ویڈیوز یہ کچھ سمجھ ہی نہیں رہی کہ اس نے ایک ناحق انسان کی جان لے لی
پوسٹ کسی آئس نشہ کرنے والے کی نظر سے گزرے تو میری🙏 اورتمام قارئین🙏 کی جانب سے التماس
" زندگی کی قدر کریں اکیلے آئے ہیں اکیلے واپس جانا خونی رشتوں کو تکلیف دے👇🏻
Read 4 tweets
14 Dec
یہ واقعہ دجالی فتنوں کے پیروکاروں کیلئے بے حد تکلیف🔥 کا باعث بنتا ہے دارلعلوم کراچی کے حوالاجات اور کئی بار لکھا گیا پڑھیں اور دجالی راہ کے فتنوں کو نکلیف دیں جب ایک خاتون امام مہدی کے پیچھے کراچی کے عوام نے جمعے کی نماز پڑھی ۔
وہ سرکاری مہمان بھی تھیں ( 1970 کا ایک تاریخی👇🏻 ImageImage
واقعہ)

(زہرا فونا امام مهدی کی امی جان )

یہ سن 70 کی بات ہے کہ جب انڈونیشیا میں صدر سوہارتو کی حکومت تھی اور پاکستان میں جنرل یحیٰی خان کا مارشل لاء تھا انڈونیشیا کی ایک خاتون زہرہ فونا نے حضرت مہدی ؑ کی والدہ ہونے کا دعویٰ کر دیا۔
اس کا کہنا تھا کہ اس کے رحم میں پرورش پانے👇🏻
والا بچہ حضرت مہدیؑ ہے
پھر یوں ہوا کہ
وہ لوگوں کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہو گئی کیونکہ اسکے پیٹ سے کان لگا کر سننے پر اذان اور تلاوت قران کی آواز آتی تھی اور پھر کچھ یوں ہوا کہ
یہ خبر پورے انڈونیشیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔
جب یہ خبر انڈونیشی حکام تک پہنچی تو سب👇🏻
Read 17 tweets
12 Dec
"حقائق.... موازانہ... بیانیہ اور عقل بند پٹواری "

معاملات کو دیکھنے اور سمجھنے کا ایک طریقہ ہے سب حاجی کہیں ہو نہیں سکتے غلطیاں بھی ہوئی ہونگی گزرے ادوار لیکن
سچ یہی کہ موجودہ ادوار میں سرفخر سے بلند کرنے والے یہی ادارے بچ گئے جنہیں پاکستان کا برینڈ کہا جاسکتا ہے👇🏻
لامحالہ کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہونگی لیکن موجودہ وقت میں ہمیں حفاق وتحقیق کو تسلیم کرنا ہی پڑے گا سمجھنے دیکھنے کے اسی طریقے کو جسے Multi dimensional approach کہتے ہیں اس صلاحیت کو جلا دٸیے بغیر انسان اس گھوڑے کی طرح بھاگ ہی سکتا ہے جس کی آنکھوں پر کھوپے باندھ کر Tunnel vision👇🏻
تک محدود کر دیا جاتا ہے
کیا آپ نے کبھی اس حقیقت کی توصیف کی ہے کہ اس دنیا میں صرف ایک ہی ملک ایسا ہے جس کے ایک ادارے نیں ایسی Excellence حاصل کر لی ہے کہ ایک سپر پاور چین اس کی اٸیر فورس کے ساتھ مل کر شاہین سیریز کی باہمی مشقیں کرتا ہے اور اس کے علاوہ Deep sea👇🏻
Read 8 tweets
11 Dec
وزیراعظم سمیت بالاحکام سے گزارش کہ اس جانور کو سخت سزا دی جائے🙏🙏 جب نک نمونہ انہیں قانون نابنائےگا یہ درندے ختم ناسہی لیکن تعداد میں بھی کم نا ہونگے محکمہ پولیس بلوچستان کے علاوه اس کی تحقیقات کروائی جائیں اور سخت سزا جزا کا فیصلہ کریں👇🏻
یہ درنده کوئٹہ میں 200 سے زائد نوجوان لڑکیوں کو نوکری اور روزگار کا جھانسہ دے کر نشے کا عادی بنا کر انہیں تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر برہنہ ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والے گروہ کا سرغنہ، بدنامِ زمانہ ڈرگ ڈیلر حبیب اللہ کا بیٹا سابقہِ کونسلر ہدایت خلجی....👇🏻
ہدایت خلجی نامی درندے نے یہ گھناؤنا کھیل بلوچستان یونیورسٹی کی طالبات سے شروع کیا، سینکڑوں طالبات کو اپنے پیسے اور سیاسی اثرورسوخ کا استعمال کرکے نوکری کا لالچ دیا اور انہیں نشہ کی لت میں ڈال کر نازیبا ویڈیوز بنائیں جن کے ذریعے بعد میں انہیں بلیک میل کرکے اپنے گھناؤنے مقاصد👇🏻
Read 10 tweets
11 Dec
ایک اچھی تحریر کہیں سے آئی تھی۔۔۔۔

ا قبال صاحب 40 سال بعد پاکستان واپس آئے اور یہ اسلام آباد میں رہائش پذیر ہو گئے تو ایک دن ان کے ایک دوست نے ان سے پوچھا ’’آپ پاکستان میں رہتے ہوئے امریکا‘ یورپ اور مڈل ایسٹ کی کون سی چیز مس کرتے ہیں‘‘ یہ مسکرا کر بولے ’’اچھی گفتگو‘‘-👇🏻
پوچھنے والے نے حیرت سے عرض کیا ’’کیا مطلب‘‘- یہ بولے ’’دنیا جہاں میں پڑھے لکھے لوگوں کے پاس گفتگو کے بے شمار موضوعات ہوتے ہیں, لیکن پاکستان میں ان پڑھ ہوں یا پڑھے لکھے ان کے پاس سیاست اور سکینڈلز کے علاوہ کوئی موضوع نہیں ہوتا‘- آپ جس بھی محفل میں بیٹھ جائیں اور کوئی بھی موضوع👇🏻
چھیڑ دیں وہ محفل چند منٹوں میں سیاست اور سیاست دانوں کے سکینڈلز میں تبدیل ہو جائے گی اور لوگ اس پر گھنٹوں گفتگو کرتے رہیں گے- دنیا بھر میں لوگ آئیڈیاز پر بات کرتے ہیں لیکن پاکستان میں ہر جگہ‘ ہر محفل میں شخصیات آئیڈیاز کی جگہ لے لیتی ہیں چناں چہ میں پاکستان میں👇🏻
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(