سانحہ ماڈل ٹاؤن کی حقیقت
اور
#لندن_سازش
بےرحم سیاست اور مذہبی منافقت کی آڑ میں یہ لاشوں کےحصول کاکھیل ہی توتھا
مکروہ اور گھناؤنا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن
کےحوالےسےجتنی بھی احتیاط برت لی جائےبعض حقائق سےمنہ نہیں موڑا جا سکتا
17جون2014کو پیش آنیوالےواقعہ کےبارےمیں کئی سازشی تھیوریاں
👇1/16
ابتک گردش میں ہیں
ان میں سےچند ایک انہوں نےگھڑی ہیں جو نظام لپیٹنےکےدرپےتھے

اس سب کےباوجود سچ تک پہنچنا زیادہ مشکل نہیں ہو سکتا ہے
ایک فریق’وسیع ترقومی مفاد‘میں تحقیقات کا دائرہ ایک حد سےزیادہ پھیلانا نہ چاہتا ہو
جمہوری حکومت اور نظام کاجھٹکا کرنےکیلئے2014میں طاہر القادری
👇2/16
باقاعدہ دعوت ملنےپر #حملہ_آور
ہوئےتھےاس حوالےسےتیاریاں بہت پہلے ہی شروع کر دیگئی تھیں۔ خارجہ پالیسی سمیت اہم امور پر سول حکومت کی بڑھتی ہوئی دلچسپی
نےہلچل پیدا کررکھی تھی
پھر ایک آدھ ایسا واقعہ بھی رونما ہو گیا کہ جس نےسکرپٹ رائٹر کو آگ بگولا کرڈالاحکومت کو اوقات میں رکھنے
👇3/16
کافیصلہ ہی نہیں کیا بلکہ ایک مرحلےپر تو واضح نظر آرہاتھا کہ سسٹم ہی لپیٹ دیاجائےایسےمراحل بھی آئےکہ لگ رہا تھا حکمران شخصیات کی زندگیاں بھی خطرے میں ہیں۔
دھرنوں کےذریعےحکومت گرانےکا پلان لندن میں تیار ہوا ایسا نہیں تھا کہ حکومت اس حوالےسے بےخبر تھی پوری اطلاعات موجود تھیں
👇4/16
بلکہ کئی ایک راز تو لیک بھی ہوگئے بعض منصوبےتو ریکارڈ بھی کر لئےگئے ان عوامل نے سکرپٹ رائٹر کو مزید سیخ پا کر ڈالا سکرپٹ کےمطابق طاہر القادری عمران خان کو بظاہر الگ الگ لاہور سےاسلام آباد روانہ ہوناتھا
وفاقی دارالحکومت پہنچنےکےبعد سرکاری عمارتوں پر اچانک قبضہ جما کر حکومت
👇5/16
کی روح ہی قبض کرلینا تھی
یہ الگ داستان ہےکہ عمران خان شروع ہی میں ناکام ہوگئےطاہرالقادری بندے تو لےگئےمگر مایوس ہی لوٹنا پڑا
یہ تو طےتھا کہ لانگ مارچ کا آغاز خواہ الگ الگ ہی کیوں نہ ہو
ہوگا لاہور ہی سے ق لیگ کےعلاوہ سی پیک کےمخالف چھوٹےگروپوں کو بھی اس جنگ میں جھونکا گیا
👇6/16
ایک مخصوص گروہ نےتو اسلام آباد پہنچ کر بھی کافی کام دکھایا
اب جس کےمنہ میں جو آئےکہتا رہے تبصرے،تجزیے کیےجائیں
اندازے لگائےجائیں یا کسی کو کریڈٹ دینےکی بات کی جائےکہ حکومت بچ کیسےگئی؟ اصل بات صرف اتنی ہےکہ دھرنا پارٹیاں گھیراؤ،جلاؤ اور لاشوں کا مطلوبہ ٹارگٹ پورا کرنےمیں
👇7/16
ناکام ہوگئی تھیں
اس خوفناک سازش کا آغاز لاہور سےہونا تھا
ن لیگ نےاپنےگڑھ میں جوابی حکمت عملی تیارکی
جو فقط اتنی تھی کہ دھرنےکےدو بڑے کرداروں میں ایک کولانگ مارچ کی اجازت دیجائےدوسرےکو لاہور میں مصروف رکھا جائےچنانچہ طاہرالقادری کی آمد سےقبل ہی طاقت دکھانےکا فیصلہ کیا گیا
👇8/16
پولیس کی کئی پارٹیاں ماڈل ٹاؤن
جاپہنچیں تجاوزات ہٹاکر قادری
کےمریدین کو مرعوب کرنےکی کوشش کیگئی تو وہ باقاعدہ ماردھاڑ پر اتر آئےپولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کےباوجود کئی مقامات پر مزید کارکنوں کو بلوایا گیا
سپیکر سےاشتعال انگیز ہدایات جاری کی گئیں۔صرف پتھراؤ ہی نہیں ہوا
👇9/16
پٹرول بم بھی استعمال کئےگئےمسلح باوردی فورس نےصبرکا پیمانہ نہ چھوڑا
پھر وہ ہوگیاجو حکومت تو کسی طور نہ چاہتی تھی جو ایک سربستہ راز ھے اور رہیگا
آجتک پتہ نہ چل سکا شوٹر کون تھے اور کہاں سےآئے
انکوائری کمشن نےڈھونڈ نکالےمگر رپورٹ پبلش ہی نہ ہونےدیگئی
ورنہ بہت سےپردہ نشینوں
👇10/16
کا نام آ جاتا جو اس کےذمہ دار تھے
انکوائری رپورٹ اور مقدمہ
حمود الرحمن کمشن رپورٹ کیطرح پبلک نہ ہوسکا
احتجاجی تحریک کے آغاز سے قبل ہی مخالفین کو لاشیں دینا گویا اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف تھا۔ کسی کو قصور وار ٹھہرانا یا بری کرنا عدالت کا کام ہے
ان پہلوؤں کو
👇11/16
مدنظر رکھ کر زیادہ رائے زنی سے گریز کرنا ہی بہتر ہے
ایک غیر سیاسی اعلیٰ شخصیت سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ تو دور کی بات کسی وزیر کی اجازت سے بھی فائرنگ کی کوئی ہدایت نہ تھی

بےگناہوں کی لاشیں تو گریں مگر اسکا سب سے زیادہ نقصان
👇12/16
حکومت اور پھر پولیس فورس کو ہوا۔
اور جن کا مشن حکومت کمزور کرنا تھا
کامیاب ہو گئے
حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور میں لاشیں گرنے کے بعد پورا شہر بلکہ پورا ملک مغموم تھا۔ حکومت مخالف سیاستدانوں کا رویہ مگر دیکھنے سے تعلق رکھتاتھا، عمران خان، پرویز الٰہی، شیخ رشید کے
👇13/16
علاوہ پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور بعض دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی ماڈل ٹاؤن جا کر اظہار یکجہتی کیا۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس موقع پر بعض سیاستدانوں کی باچھیں کھل رہی تھیں ۔کوئی شک ہو تو فوٹیج نکلوا کر دیکھی جا سکتی ہے ،سکرپٹ رائٹر کیلئے بھی یہ گویا
’ٹرمپ کارڈ تھا‘
👇14/16
سو اندازہ یہی تھا کہ اب حکومت گئی کہ گئی، طاہر القادری طے شدہ منصوبے کے مطابق ہی آئے، آگ بگولا ہو کر لاہور ایئرپورٹ پر اترے تو حکم صادر کیا کہ کور کمانڈر ریسیو کرنے کیلئے خودآئیں، امید برنہ آئی تو اپنے پرانے دوست اس وقت کے گورنر چودھری سرور سے ہی کام چلا لیا
👇15/16
ساڑھے تین سال سے اسٹیبلشمنٹ کی زیر نگرانی #کزن کی حکومت ھے
ہم مطالبہ کرتے ہیں عدالت میں مقدمہ چلا کر قاتلوں کے نام سامنے لائے جائیں
جو کبھی ممکن نہیں ہونے دیا جائیگا
پھر بھی جاننے والے جانتے ہیں
کن کھلاڑیوں کا کھیل تھا
پھر بھی جو نہ سمجھے وہ اناڑی ھے
End
پلیز فالو اور شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

20 Dec
نظریہء ضرورت کےموجد
#جسٹس_منیر_کا_کردار

1954میں پاکستان کےچیف جسٹس مقرر ہوئےفیڈرل کورٹ
کےچیف جسٹس مقرر ہوئےپاکستان کےپہلے مارشل لا کےوقت چیف جسٹس تھے1960مئی میں ریٹائرڈ ہوئےجسٹس منیر کا پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ میں ایک اہم کردار ھے وہ عدالتی نظریہ ضرورت کےبانی تھے
👇1/10
مشرقی بازو کےوزیراعلی جناب نورالامین نےسندھ کےوزیراعلی جناب عبدالستار پیرزادہ کےساتھ مل کر دستور اسمبلی ترمیم پیش کرنےکی کوشش کی تاکہ گورنر جنرل کےاختیارات میں کمی کی جائےگورنر جنرل غلام محمد کو جب ان حالات کا علم ہوا تو انہوں نے24 اکتوبر1954کو فوری طور پر دستور سازاسمبلی
👇2/10
کو برخواست کر دی
یہ اعلان اسوقت ہوا جب دستور ساز اسمبلی نےآئین کےبنیادی اصولوں کی کمیٹی کی رپورٹ منظور کر لی تھی اور ملک کےپہلے آئین کا مسودہ چھ روز بعد ایوان میں پیش کیا جانےوالا تھا
دستور ساز اسمبلی کےسپیکر مولوی تمیزالدین نےاس برطرفی کوسندھ چیف کورٹ میں چیلنج کیا
👇3/10
Read 10 tweets
19 Dec
نئی نسل کی توجہ درکار ہے

تاریخ کےکچھ حصےبار بار پڑھئیے

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری،بیوروکریٹ اور پیروں وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پرایسا غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہوگیا ہے
کیسےکیسے لوگ تھے
جو آج اپنےاپنےعلاقوں
👇1/28
کےخدا بنےبیٹھے ہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنےلانا ضروری ہے
گر نئی نسل کو دلچسپی ہو تو
اور کتنےہی لوگ تھےجنہوں
نے پاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا لیکن غدار کہلائے
صدارتی الیکشن۔1965کےدن ہیں
جن پراب کوئی بات بھی نہیں کرتا
اور نہ انکےبارےمیں کچھ لکھاجاتا ہے
یہ پہلا الیکشن تھا
👇2/28
جسمیں بیورکریسی اور۔فوج
نےملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن۔بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیاگیا

یہ اعلان9اکتوبر1964کو ہوا
مگر مادر ملت فاطمہ جناح
کےامیدوار بننےکےبعد
یہ اعلان ایوب خان کا انفرادی
👇3/28
Read 27 tweets
17 Dec
عالمی بینک کیطرف سےکسی ملک
کےدیوالیہ ہونےکا اشارہ اعداد شمارکا مکمل جائزہ لینےاور حتمی نتائج اخز کرنےکےبعد کیا جاتاھے

دیوالیہ ہونےکا پہلا اشارہ اسوقت آیا جب مورگن سٹینلےکیپیٹلز نےپاکستانی مارکیٹ کی ریٹنگ کم کرکےدسمبرکے بعد اسےسرمایہ کاری کیلئےغیرمحفوظ مارکیٹ قرار دےدیا اور
👇1/4
اب عالمی بینک نےوارننگ جاری کردی کہ دسمبرکےبعد بجٹ خسارہ ڈھائی کھرب روپےسےبڑھ جائےگا جسکےباعث افراط زر کی شرح تیرہ%کی خطرناک سطح پر پہنچ جائےگی
افراط زر تیرہ%ہوگی تو غربت اور بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائےگا

حکومت نےگزشتہ تین سالوں کےدوران بےتحاشہ قرضےلینے
اور ان
👇2/4
قرضوں کو غیرترقیاتی کاموں پر
لگانےکیوجہ سےملک کےمجموعی قرضے 82%معاشی حجم کےبرابر پہنچ
چکےہیں
ایسےمیں معیشت کو بہتر کرنےکیلئے اقدامات کرنا ممکن نہیں رہا لہذا مزید قرضےلینےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں ہے

یاد رہےچار سال پہلےمورگن سٹینلے
نےپاکستانی مارکیٹ کو سرمایہ کاری کیلئےموزوں
👇3/4
Read 4 tweets
17 Dec
گائےدودھ نہیں دیتی

ایک باپ اپنےچھوٹےبچوں سےکہا کرتا تھا کہ جب تم بارہ سال کےہو جاؤ گے تو میں تمہیں ایک خفیہ بات زندگی
کےبارے میں بتاؤنگا
اور پھر ایکدن اُسکا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا
اس نےابا جی سےکہا آج میں بارہ سال کا ہوگیا ہوں مجھےوہ خفیہ بات بتائیں
ابا جی بولے
آج جو
👇1/4
بات تمہیں بتانےجارہاہوں تم اپنےکسی چھوٹےبھائی کو یہ بات نہیں بتاؤگے
خفیہ بات یہ ہےکہ
گائےدودھ نہیں دیتی
بیٹا بولا آپ کیا کہہ رہےہیں
گائےدودھ نہیں دیتی!
ابا جی بولےبیٹا گائےدودھ نہیں دیتی دودھ کو گائےسےنکالنا پڑتاہےصبح سویرےاٹھنا پڑتاھےکھیتوں میں جا کر گائےکو باڑےلانا پڑتاھے
👇2/4
جو گوبر سےبھرا ہوتاھے
گائےکےنیچےدودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے،پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتاھےگائےخود سےدودھ نہیں دیتی
ہماری نئی نسل سمھجتی ہےکہ
گائےدودھ دیتی ہے یہ سوچ اتنی خود کار ہوگئی ہے ہرچیز بہت آسان لگتی ہے ایسےکہ جو چاہو وہ فوراً مل جائے
مگر زندگی صرف سوچنے اور
👇3/4
Read 5 tweets
16 Dec
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟
کیا پاکستان کےحکمران طبقےنےاپنی ماضی کی غلطیوں سےکوئی سبق نہیں سیکھا

بہت سےحقائق پاکستان میں نئی نسل سے چھپائے جاتےہیں اور 50سال بعد بھی سقوط ڈھاکا پر جھوٹ بولا جارہا ہے
تحریک پاکستان میں بنگالیوں
👇1/25
نے بہت اہم کردار ادا کیا اور 23مارچ 1940ءکی قرار داد لاہور بھی ایک بنگالی لیڈر اے کے فضل الحق نےپیش کی تھی
قیام پاکستان کےکچھ عرصےبعد ہی قائداعظم کی وفات ہوگئی
اردو کو قومی زبان قرار دینےپر
قائداعظم کی زندگی میں ہی مشرقی پاکستان میں بےچینی پیدا ہوئی لیکن مشرقی پاکستان اور
👇2/25
مغربی پاکستان میں نفرتوں کا آغاز 1958ء میں مارشل لا نافذ ہونےکےبعد ہوا
جنرل ایوب نے1956ءکا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنےکا منصوبہ بنایا تو انکےبنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب کو روکنےکی کوشش کی
جنرل ایوب کےساتھ انکی
👇3/25
Read 25 tweets
15 Dec
اچـانک رونما ہونیوالےانکشافات

جسٹس صفدر شاہ
نےبھٹو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمرکو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سندجعلی ھےضیاء کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکر دیاگیا
👇1/9

جسٹس صمدانی
نےبھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو اچانک انکشاف ہوا
کہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیاگیا

جسٹس قاضی فائزعیسی
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں
کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہےانکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

جسٹس شوکت صدیقی
نےایجنسیوں کےفیض اباد کیس
👇2/9
اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئےاور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی توجوڈیشنل کونسل
نےایکدن میں ٹرائل کرکےنااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
نےمشرف کی ہاں میں ہاں ملانے
سےانکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری مس کنڈک کے
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(