اچـانک رونما ہونیوالےانکشافات

جسٹس صفدر شاہ
نےبھٹو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمرکو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سندجعلی ھےضیاء کی ایماءپر انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکر دیاگیا
👇1/9

جسٹس صمدانی
نےبھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو اچانک انکشاف ہوا
کہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیاگیا

جسٹس قاضی فائزعیسی
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں
کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہےانکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا

جسٹس شوکت صدیقی
نےایجنسیوں کےفیض اباد کیس
👇2/9
اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئےاور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی توجوڈیشنل کونسل
نےایکدن میں ٹرائل کرکےنااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
نےمشرف کی ہاں میں ہاں ملانے
سےانکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری مس کنڈک کے
👇3/9
مرتکب ہوئےہیں
نعیم بخاری فوجی ٹٹو کےذریعےسپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائرکر دیاگیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ
نےایکسٹینشن پر فیصلہ دیا تو ارباب اختیار کواچانک انکشاف ہوا وہ کسی کےایماءپر ایسا کر رہےہیں
انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کئےجانےکی دھمکیاں دی گئیں
👇4/9
جو کام دکھا گئیں
وہ ڈھیر ہوگیا

جسٹس وقار سیٹھ
نےآئین شکن مشرف کو سزا سنائی تو طاقتور حلقوں کو اچانک انکشاف ہوا کہ انکا ذہنی توازن درست نہیں لہذا
انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنےکی تیاریاں اچانک شروع کردی گئیں اور پھرمشرف
کےخلاف فیصلہ دینےوالی عدالت ہی اچانک
👇5/9
اڑا دی گئی

نیب کورٹ کے جج ارشد ملک
نےجب اپنے ضمیر کی آواز جاگنے پہ اپنےفیصلوں کی اصلیت بتائی کہ isi کےکورٹ ونگ کیطرف سےفیصلے بھیجےجاتےتھے میرےصرف سائن ہوتے تھے تو ان کی قابل اعتراض وڈیو اچانک مل گئی

نیب چیئرمین جسٹس جاوید اقبال
نےجب کہا کہ اب بس کریں مزید جھوٹے کیس ہم
👇6/9
نہیں چلا سکتے نہ بے گناہ لوگوں کو پکڑ کر بند کر سکتے ہیں۔تو ان کی چمیوں والی وڈیو اچانک مل گئی۔اور وہ پھر زیر ہو گیا۔

*جسٹس سعید الزمان صدیقی*

نے جب بزدل ڈکٹیٹر سے حلف لینے سے انکار کیا تو اسے گرفتار کر لیا۔اور چیف جسٹس کو گھر میں محسور کر دیا۔

*جسٹس ناصر اسلم زاہد*
👇7/9
نے جب ڈکٹیٹر کے مرضی کے فیصلے دینے سے انکار کیا تو اسے قتل کی دھمکی دی تمہارے بچے اٹھا لیئے جائیں گے جو فلاں فلاں سکول میں پڑھتے ہیں۔پھر نوکری بھی گئی اور پینشن میں

سوال یہ ہے کہ
*"ملک میں بائیس کروڑ بھیڑ بکریاں رہتی ہیں جن کو چند مسخرے اچانک جدھر چاہے ہانک دیتے ہیں۔
👇8/9
آخر یہ سارےانکشافات اچانک ہمارے جرنیلوں اور انکےٹولےکو اسوقت ہی کیوں ہوتےہیں جب انکو اپنی چوری اور گردن گرفت میں آتی محسوس ہوتی ہے

آپ بھی ذرا #سوچئے گا
سوچنےسےصحت پر مضر اثرات نہیں ہوتے
ہر برائی فساد کی جڑ یہ قبضہ مافیا ڈکٹیٹر جرنیل ہیں
ان سےمقابلہ کرنا ہوگا
Enf
پلیز فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

16 Dec
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟
کیا پاکستان کےحکمران طبقےنےاپنی ماضی کی غلطیوں سےکوئی سبق نہیں سیکھا

بہت سےحقائق پاکستان میں نئی نسل سے چھپائے جاتےہیں اور 50سال بعد بھی سقوط ڈھاکا پر جھوٹ بولا جارہا ہے
تحریک پاکستان میں بنگالیوں
👇1/25
نے بہت اہم کردار ادا کیا اور 23مارچ 1940ءکی قرار داد لاہور بھی ایک بنگالی لیڈر اے کے فضل الحق نےپیش کی تھی
قیام پاکستان کےکچھ عرصےبعد ہی قائداعظم کی وفات ہوگئی
اردو کو قومی زبان قرار دینےپر
قائداعظم کی زندگی میں ہی مشرقی پاکستان میں بےچینی پیدا ہوئی لیکن مشرقی پاکستان اور
👇2/25
مغربی پاکستان میں نفرتوں کا آغاز 1958ء میں مارشل لا نافذ ہونےکےبعد ہوا
جنرل ایوب نے1956ءکا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنےکا منصوبہ بنایا تو انکےبنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب کو روکنےکی کوشش کی
جنرل ایوب کےساتھ انکی
👇3/25
Read 25 tweets
15 Dec
#اطلاع_برائے_ووٹرز
ووٹ پول کرنے سے پہلے یہ باتیں ذہن میں ضرور رکھیں...
#پیٹرول⁩ 70 سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 150 روپے پر پہنچ گیا...

#قرضہ⁩ 70 سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا
👇1/6
#ڈالر⁩ 70 سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا

#چینی⁩ فی کلو 70 سال میں 55 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 125 روپے پر پہنچ گئی

#گھی⁩ فی کلو 70 سال میں 170 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 410 روپے پر پہنچ گیا
👇2/6
#آٹا⁩ فی کلو 70 سال میں 35 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 70 روپے پر پہنچ گیا...

#سونا⁩ فی تولہ 70 سال میں 50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے پر پہنچ گیا...

#کشمیر⁩ 70 سال متنازع رہا لیکن 3 سال میں بھارتی ریاست بن گیا
👇3/6
Read 6 tweets
14 Dec
کمال کے چور

چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اورCNG کی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھا کہ اگر جمہور
👇1/10
کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو #قومی_سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایا گیا
پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا
کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعےعوام کو یہ باور کروانے
👇2/10
کی کوشش کیگئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی
ملک تباہی کےدہانےپر ہے
عمران کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دےکر زیرو
کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی
👇3/10
Read 10 tweets
14 Dec
جنرل نالج
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کےحقدار پائے:

1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/18
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جس کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑ
👇2/18
کےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اسطرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سیدانور۔246ایکڑ
دیگر کئی افسران کوبھی نوازا گیا
ایوب خان کےعہدمیں کئ شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یہ ھے
1:ملک خدا بخش بچہ
👇3/18
Read 19 tweets
14 Dec
طالبان کمانڈر احسان اللہ احسان حکومتی تحویل سے رہا یا فرار؟
حقیقت کیاھے

احسان اللہ احسان نے2017 میں خود کو پاکستان کےسیکیورٹی اداروں کے حوالےکیاتھا

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان
کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان
کےحکومتی تحویل سے فرار ہونےکی اطلاعات اور ان کے رشتہ داروں
👇1/6
کے پر اسرار طور پر غائب ہونےکی افواہوں سے لوگوں میں بےچینی پیدا ہوئی ہےدوسری طرف آرمی پبلک اسکول کےسانحے میں مرنےوالے بچوں کےوالدین کی تنظیم کےعہدیدار نےاسے سازش قرار دیاھے
احسان اللہ احسان سرکاری حفاظتی تحویل ( ISI)سےفرار ہوئےجس کے بعد انکے والد، بھائی، چچا اور ایک بھتیجے
👇2/6
کو قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے مبینہ طور پر حراست میں لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
شہداء کے والدین کو یقین ھے کہ پاکستانی سیکورٹی ادارے احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث ہیں
جب وہ سیکورٹی ادارےکی تحویل میں تھا اس کے اہل خانہ کو حیات آباد پشاور میں رہائش اور خصوصی
🌹3/6
Read 6 tweets
13 Dec
#غداری_کا_گول_چکر

ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر
اسےپاکستان کےپہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد
ملت سےشہید ملت بنادیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیاگیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلےایوب خان
نےاپنےمحسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا،
👇2/15
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا
یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان
لانےکی اجازت نہ دی ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئےاور تہران میں قبر
👇3/15
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(