چند نشستیں زیادہ ملنے پر لڈیاں ڈالنے، "تبدیلی جارہی ہے" جیسے ٹرینڈ چلانے اور خوشی سے پھولی نہ سمانے والی اپوزیشن کو #KPKElection کے انہی نتائج سے #PTI کو ملنے والی اللہ کی غیبی مدد کا ادراک ہوتا تو ماتم کرتی نظر آتی
تحریکِ انصاف کے خیرخواہ شکرانے کے نوافل ادا کریں🙏
1/10
ابھی تو #KPKElection بھی صرف 17 اضلاع میں ہی ہوئے ہیں اور اپوزیشن اپنی فتح اور حکومت کی ناکامی کا ڈھول ایسے پیٹ رہی ہے جیسے پاکستان کے بلدیاتی الیکشن جو ہونے تھے وہ ہو کے اس کی جیت پر ختم بھی ہو چکے جبکہ زمینی حقائق کے اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے میدان نے ابھی
2/10
پختونخوا کے ہی 18 مزید اضلاع سمیت پنجاب کے 36، سندھ کے 29 اور بلوچستان کے 35 اضلاع میں اور بھی لگنا ہے اور مقام شکر🙏 یہ ہے کہ 135 اضلاع میں سے پہلے مرحلے کے صرف 17 اضلاع کے نتائج نے ہی #PTI کی شکست کی وجہ بننے والی اس کی اپنی ان تمام لاپرواہیوں، کوتاہیوں اور غیر ذمہ داریوں
3/10
کی نشاندہی (جن کے اصلاحی اقدامات بھی صرف نشاندہی ہونے کی ہی منتظر تھے) کے علاوہ یہ ضرورت بھی اجاگر کر دی کہ الیکشن خواہ کوئی ہوں، علاقائی قیادتوں پر انحصار کر کے نہیں بلکہ عمران خان اور اس کی مرکزی قیادت کو اپنی نگرانی اور سرپرستی میں علاقائی قیادتوں سے کام لے کر لڑنا ہو گا
4/10
(یہ ضرورت بھی ضرورت کے عین مطابق ہی پوری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے)
الیکشن نتائج نے #PTI کی وہ تمام کمی بیشیاں اور کوتاہیاں دور کرنے کیلیے اور ضروریات پوری کرنے کیلیے ظاہر کیں جن کے ادراک سے پہلے ہماری حالت آنکھوں پر پٹی باندھ کے بھاگنے والی اور سمت کسی کھائی کی جانب تھی 🙏
5/10
اگر خدا نہ خواستہ پورے پاکستان میں بلدیاتی الیکشن ایک ہی دن میں ہوتے یا خدا نہ خواستہ جنرل الیکشن2023 سے پہلے ان بلدیاتی الیکشنوں کا وجود ہی نہ ہوتا تو ہم نے پورے پاکستان میں ایک ہی دن میں ہونے والے بلدیاتی یا قومی/صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں علاقائی قائدین پر انحصار والی
6/10
اسہی "بھرپور تیاری" کے ساتھ کودنا تھا جس "بھرپور تیاری" کے ساتھ ہم خیر سے #KPKElection کے پہلے مرحلے میں جا اترے (ایسی صورت حال کے نتائج کا حساب آپ خود ہی لگا لیں، مجھ میں تو وہ لکھنے کی بھی ہمت نہیں) 🙏
حاصلِ تمہید یہ کہ 118 اضلاع کے بلدیاتی اور پورے پاکستان کے
7/10
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 2023 سے پہلے ہی #PTI کو اس کی الیکشن تیاریوں میں کمی بیشیوں، کوتاہیوں، لاپرواہیوں اور ضروریات سے آگاہ کر کے ان کی اصلاحات کا بروقت موقع دے کر مددگار اور نیک شگون ثابت ہونے والے الیکشن نتائج میں اپنی چار چھ سیٹیں زیادہ گن لینے پر ایک بار پھر
8/10
ناچ ناچ کے گھنگرو توڑنے اور اونٹ پر بیٹھ کے مٹھائیاں کھانے کا کام وہی اپوزیشن کر رہی ہے جس کے نصیب کی ہضم ہونے والی مٹھائیاں عرصہ دراز پہلے سے #ختم_شد ہیں 😂
ابھی تک کے الیکشن اور اس کے نتائج میں میرے لیے اگر کوئی تکلیف والی بات ہے تو وہ ان بدبخت لوگوں کا شرم و غیرت سے
9/10
عاری بدبو دار کردار ہے جنہوں نے اپنے ووٹ سالانہ دس دس لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس دینے والے محسن کو دینے کی بجائے اسہی کے دشمنوں کو صرف گیارہ گیارہ سو روپے میں بیچ ڈالے 😠
دعا ہے کہ اللہ ملک و قوم کے ایسے سب دشمنوں کو عقل اور ہدایت دے یا پھر ایک ساتھ ہی اٹھا لے🙏 آمین
10/10
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ن لیگ مافیا نے جسٹس عائشہ ملک کی #SC میں تعیناتی کی شدید مخالفت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کا مطالبہ کسی ن لیگی جج کو #SC بھجوانے کیلیے نہیں بلکہ ایک ایسے جج کو SC بھیجنے کیلیے کیا تھا جس سے ن لیگ کل بھی خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہے
1/5
اگر ن لیگ اپنا خلاف آئین مطالبہ منوا لےتو JIT کی معطلی کےخلاف متاثرین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی درخواستیں سننےوالے وہ چیف جسٹس #LHC جسٹس امیربھٹی #SC چلےجائیں گےجن کےبعد چیف جسٹس LHC بننےوالوں کی فہرست میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی #JIT معطل کرنےوالے جسٹس ملک شہزاد کانام سب سےاوپر درج ہے
2/5
ایک خبر یہ بھی ہےکہ ن لیگی وکیل اعظم نذیر تارڑ متاثرین سانحہ ماڈل ٹاؤن کی درخواستیں سننے والے #LHC کے بنچ کی گزشتہ 2 سماعتیں اپنی بیماری کےبہانے ملتوی کروا کے #لندن پہنچا ہواتھا جہاں نوازشریف نےاسے یہ ذمہ داری دی ہےکہ وہ اس بنچ کو فیصلہ سنانے سے کسی بھی طرح وسط فروری تک روکے
3/5
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس #ثاقب_نثار نے نوازشریف کو کوئی ایک سزا بھی نہیں سنائی، پورے #شریف_مافیا نے اچانک اپنی تمام توپوں کا رخ اُس ثاقب نثار کی جانب کیوں موڑا ہے؟
کیونکہ اُن کا "جرم" ہی اتنا بڑا ہے کہ اگر کسی اور سے سرزد ہوا ہوتا تو #نوازشریف اُسے یقینی طور پر مروا چکا ہوتا
1/4
جسٹس ثاقب نثار نے #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات کروانے کیلیے پنجاب حکومت سے نئیJIT بنوانے کا ناقابلِ معافی جرم کیا تھا، جس کا نوٹیفیکیشن #نوازشریف نے اپنے ملازم #قاسم_خان کی مدد سے مارچ 2019 میں منسوخ کروا لیا تھا مگر آج نوازشریف اور اس کے پورے شریف مافیا سمیت اس کیس
2/4
کی عدالتی سماعتوں پر نظر رکھنے والا ہر ایک شخص دیوار پر لکھا دیکھ رہا ہے کہ #لاھورہائیکورٹ کا 7 رکنی بنچ آئندہ انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ 2 یا 3 سماعتوں میں ہی معطل JIT بحال کرنے کا فیصلہ سنا دے گا
مجھے تو یہ امید بھی ہے کہ ہمیں یہ فیصلہ دسمبر 2021 میں ہی سننے کو مل جائے 🙏
3/4
1960 کی دہائی سے موجود پاک بھارت معاہدوں کے تحت پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے پکڑے جانے والے جاسوسوں کے فیصلے کرنے کا اختیار اور حق صرف اپنےہی پاس رکھا ہوا تھا اور اس میں عالمی عدالت انصاف سمیت کسی کی بھی مداخلت کا اختیار
1/10
یا حق کبھی تسلیم نہیں کیا تھامگر کلبھوشن کی سزائےموت کا فیصلہ آنے سے صرف 12 روز پہلے #نوازشریف نے اچانک بیٹھے بٹھائے اور یک طرفہ طور پر ہی پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوسوں اور ان کے خلاف پاکستانی عدالتی کاروائیوں اور فیصلوں میں عالمی عدالت انصاف کی مداخلت کا اختیار،
2/10
کسی بھی جانب سے پاکستان کو موصول ہونے والے کسی ایک بھی با ضابطہ مطالبے کے بغیر آگے بڑھ کے خود ہی تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو احکامات صادر کر دیے کہ وہ عالمی عدالت انصاف کو "عالم پناہ" کے اس فیصلے سے آگاہ کر دے، جس پر @LodhiMaleeha نے اپنے ایک خط کے ذریعے
3/10
نوازشریف اور آصف زرداری کے دس سالہ دورِ اقتدار میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کبھی 14 ارب ڈالر تک بھی نہیں پہنچی تھیں لیکن آج 2021 میں ٹیکسٹائل کی وہی برآمدات 15.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور اس میں الحمد للہ روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
انفرمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں 2018 تک ہماری برآمدات صرف 1.06 ارب ڈالر تھیں جو آج 2021 میں الحمد للہ 2.12 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور ان میں بھی مسلسل اضافے کا رحجان ہے
#کابل دھماکوں کے بعد #امریکہ نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کے #پاکستان سے انخلا میں مدد مانگتے ہوئے تقریباً 4000 افغانیوں کو 3 ہفتوں کے لیے پاکستان میں رکھنے کی بھیک مانگی ہے جس کے بعد امریکہ انہیں یہاں سے لے جانے کا پابند ہے، جہاں بھی لے جائے یہ اس کا اپنا سر درد ہے
پاکستان نے انہیں صرف 30 دن کے ویزے پر کراچی، لاھور اور راولپنڈی اسلام آباد کے کچھ ہاسٹلوں اور ہوٹلوں کی حدود میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں ماضی کی طرح پاکستان میں آزاد نہیں چھوڑا جائے گا
یہ امریکہ پر پاکستان کا ایک اور احسان ہے اور وقت کی مناسبت سے یہی بہترین اقدام ہے
2/2
اگر امریکہ نے لے جانے سے انکار کر دیا تو ویزا کی مدت ختم ہوتے ہی انہیں طورخم بارڈر سے افغانستان میں واپس دھکا دینے میں کوئی مشکل نہیں ہو گی