محترمہ @asmashirazi کی 3 سالہ صحافت کا خلاصہ #تبدیلی_تبدیلی_تبدیلی 😂

انہوں نے سوچا کہ جیسے وہ پچھلے 3 سال سے #تبدیلی کے خوابوں کا چورن بیچ رہی ہیں ویسے ہی ان کا جادو ٹونے والا چورن بھی بک جائے گا 😠

3 دسمبر 2018
"مڈ ٹرم انتخابات کی بازگشت کیوں؟؟؟"

1/47
اپنے 3 دسمبر 2018 کے سوال کا جواب محترمہ نے خود ہی 25 دسمبر 2018 کے پروگرام میں دے دیا

فرماتی ہیں کہ "مسلم لیگ ن اب اِن ہاؤس #تبدیلی کی خواہشمند۔۔ کیا اپوزیشن مل کر ایسا کر سکتی ہے؟"

2/47
31 دسمبر 2018 کو فرماتی ہیں کہ "نیا سال۔۔ #تبدیلی وفاقی حکومت میں آئے گی یا سندھ حکومت میں؟؟؟"

3/47
یکم جنوری 2019 کو فرماتی ہیں کہ "کیا نیا سال #تبدیلی کا سال ہو گا؟"

4/47
9 اپریل 2019 کو فرماتی ہیں کہ

"مولانا کے آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان پل بننے کی کوشش۔۔۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
متحدہ اپوزیشن کے پاس آپشنز کیا ؟ اِن ہاؤس #تبدیلی یا سڑکوں پر احتجاج؟"

5/47
10 اپریل 2019 کو فرماتی ہیں کہ "#تبدیلی کا آغاز “پنجاب سے ہو گا ؟"

6/47
18 اپریل 2019

"پنجاب میں ”#تبدیلی“کب آئے گی ۔۔۔وزیراعلیٰ کے لیے الٹی گنتی شروع؟"

7/47
یکم جولائی 2019

"رانا ثناء اللہ بھی گرفتار۔۔۔ کتنے اور لوگ ہیں؟؟
چیئرمین سینیٹ کی #تبدیلی، پنجاب کا فارورڈ بلاک، سندھ میں تبدیلی کی اطلاعات۔۔۔ یہ چل کیا رہا ہے؟"

8/47
8 جولائی 2019

"مریم نواز کا وزیراعظم کے استعفی کا مطالبہ۔۔!
حکومت چار سے پانچ ماہ میں جا رہی ہے۔۔ آصف زرداری کا دعوی۔۔!
چیئرمین سینیٹ کی #تبدیلی۔۔ فیصلہ کل ہو جائے گا۔!"

9/47
29 اگست 2019

"مولانا اکتوبر میں #تبدیلی کے لئے پُر اعتماد کیوں ؟؟"

10/47
3 ستمبر 2019

"وزیراعلیٰ پنجاب کی #تبدیلی کے” اشارے “کیوں؟"

11/47
26 ستمبر 2019

"پی ٹی آئی فنڈنگ کیس دوبارہ کھول دیا گیا ۔۔۔#تبدیلی آ رہی ہے ؟
فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کے لیے ”پاناما کیس“ ثابت ہو سکتا ہے ؟"

12/47
موصوفہ اپنے 16 اکتوبر 2019 کے کالم "ڈرنا تو بنتا ہے" میں فرماتی ہیں کہ

"حکومت کو مولانا سے ڈرنا چاہیے۔ ڈرنا چاہیے اس انداز سے جس میں مولانا کو یقین ہے کہ دھرنے سے پہلے حکومت گھر چلی جائے گی۔"

13/47
17 اکتوبر 2019 کو فرماتی ہیں کہ "ملک کی سیاست کا پیش منظر کیا؟...کیا مولانا بھی #تبدیلی لا سکتے ہیں؟... کیا تحریک انصاف عوامی توقعات پر پورا اتر سکی؟؟؟"

14/47
27 اکتوبر 2019 کو موصوفہ کو فضل الرحمان کے جدید کنٹینر میں بھی تبدیلی نظر آ رہی تھی، فرماتی ہیں کہ "مولانا طاہر القادر صاحب سے بھی جدید کنٹینر ۔۔۔#تبدیلی "

15/47
19 نومبر 2019 کو فرماتی ہیں کہ "#تبدیلی کی ہواؤں کی بازگشت کیا ہے؟ اپوزیشن تو اپوزیشن حکومتی اتحادی کے مزاج میں بھی کچھ تبدیلی آئی ہے۔۔۔ ذرا سنئیے!!!"

16/47
2 دسمبر 2019 کو فرماتی ہیں کہ "بلاول کا آئینی ترمیم سے پہلے وزیراعظم کی #تبدیلی کا عندیہ ۔۔۔؟"

17/47
4 دسمبر 2019 کو فرماتی ہیں کہ

"شہباز شریف کا ان ہاوس #تبدیلی کا اشارہ۔
بلاول کے بعد شہباز شریف نے بھی وزیراعظم سے بات چیت کا امکان مسترد کر دیا۔"

18/47
18 جنوری 2020 کو فرماتی ہیں کہ "قائد حزب اختلاف نے ان ہاؤس #تبدیلی کو مسترد نہیں کیا"

19/47
20 جنوری 2020

پنجاب سے بڑی #تبدیلی کی خبریں کیوں؟
تحریک انصاف کے 20 ارکان کا فارورڈ بلاک؟

20/47
10 فروری 2020

"ق لیگ اور تحریک انصاف کے مزاکرات کامیاب۔۔۔ کیا پنجاب میں کسی فوری #تبدیلی کے امکانات ختم؟"

21/47
12 فروری 2020

"مڈ ٹرم انتخابات کے امکانات روشن ؟

’’ڈیل‘‘ یا سازش نہیں ہو گی تو کیا ہو گا ؟ قومی حکومت یا قلیل المدتی حل پر ن لیگ رضامند ہو گی ؟"

22/47
18 فروری 2020

"ایک مارچ اور اپوزیشن کی تین حکومت مخالف تحریکیں۔۔ اپوزیشن کی جانب سے مڈ ٹرم انتخابات کی باتیں کیوں؟"

23/47
17 جون 2020

"خواجہ آصف کا عمران خان کی جگہ تحریک انصاف کے اندر سے #تبدیلی کا ساتھ دینے کا اشارہ۔۔"

24/47
22 جون 2020

"کیا بلوچستان حکومت میں #تبدیلی کی کوشش آن کارڈز ہے؟ کیا حکومت بی این پی مینگل کو منا پائے گی؟
بی این پی کے بعد جمہوری وطن پارٹی بھی حکومت سے ناراض۔۔۔ تحریک انصاف کے اندر ناراض ارکان کی تعداد بڑھ گئی؟"

25/47
23 جون 2020

"تبدیلی چوری کیسے ہوئی؟ فواد چوہدری کا کڑوا سچ۔۔۔ وفاقی کابینہ کے وزراء کے منہ کا ذائقہ کرکرا ہو گیا۔۔۔وزیراعظم پریشان۔۔ اگلے چھ ماہ میں #تبدیلی کے امکانات کیا؟"

26/47
یکم جولائی 2020

"وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی متبادل خبریں کیوں؟ وزیراعظم کی تقریر میں ایک پیغام کس کے لیے تھا؟ کیا ان ہاؤس #تبدیلی مسائل کا حل ہے؟"

27/47
14 جولائی 2020۔ نوازشریف کی ترجمانی

"نواز شریف نئے انتخابات کے ساتھ ساتھ اُن کے اور اُن کے خاندان کے خلاف عدالتی رسوائیوں کا تدارک چاہتے ہیں، جو اُن کے ساتھ ہوا اُسے 'ان ڈو' کروانا چاہتے ہیں اور شفاف انتخابات کے ذریعے #تبدیلی کے حامی ہیں۔"

28/47
4 اگست 2020

"اپوزیشن کے رابطوں میں تیزی، حکومت مخالف تحریک کی تیاری۔ کیا اپوزیشن حکومت مخالف محاذ تیار کر پائے گی؟ پنجاب میں #تبدیلی کی بازگشت"

29/47
6 اگست 2020

"اپوزیشن راہ نماؤں کی گرفتاریاں اور نئے مقدمات۔ مریم نواز اور وزیراعلی پنجاب طلب۔۔
نیب کی ہواؤں کا رخ وزیراعلی پنجاب کی جانب۔۔ #تبدیلی کا پیش خیمہ ؟"

30/47
9 ستمبر 2020

"صحت واپسی کی اجازت نہیں دیتی۔۔ نواز شریف کا عدالت میں جواب۔۔
اے پی سی میں ان ہاؤس #تبدیلی یا تحریک عدم اعتماد۔۔۔ اپوزیشن کے پاس آپشنز کیا؟"

31/47
9 نومبر 2020

"امریکہ میں #تبدیلی۔۔ اپوزیشن پاکستان میں پرامید کیوں ہے؟"

32/47
10 نومبر 2020

"ہمارے پاس ان ہاؤس #تبدیلی کا آپشن موجود ہے، احسن اقبال"

33/47
11 نومبر 2020

"کیا اپوزیشن ان ہاؤس #تبدیلی کے لیے تیار ہے؟"

34/47
12 نومبر 2020

"ایک عبوری حکومت قائم کی جائے یا ان ہاؤس #تبدیلی کے ذریعے انتخابات کے لئے حکومت تشکیل دی جائے"

35/47
3 دسمبر 2020

"پاکستان تحریک انصاف کا 30 اکتوبر 2011 کا جلسہ جس نے اس وقت کایا پلٹ دی اور #تبدیلی کی لہر چلا دی۔۔ کیا تیرہ دسمبر کو اپوزیشن لاہور میں اتنا بڑا جلسہ کر پائے گی؟"

36/47
12 جنوری 2021

"پیپلز پارٹی اور ن لیگ حکومت کو گھر بھیجنے کے آپشنز پر تقسیم۔۔۔؟ن لیگ نے ان ہاؤس #تبدیلی کے امکان کو مسترد کر دیا۔۔"

37/47
2 فروری 2021

"پی ڈی ایم ۔۔۔ پیچھے کون ہے؟ اشارہ کس کا ہے؟؟ “اِن ہاؤس #تبدیلی کی باتیں۔۔ پیپلز پارٹی کو کوئی اشارہ ہے؟
کیا کہتے ہیں مولانا ۔۔۔ سنئے"

38/47
30 مارچ 2021

"پنجاب میں #تبدیلی کا فارمولہ۔۔ کیا شہباز اور حمزہ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں؟"

39/47
5 اپریل 2021

"پنجاب میں #تبدیلی۔۔ نواز شریف کا انکار، شہباز شریف کا انتظار۔۔"

40/47
7 جون 2021

"پنجاب میں بڑی #تبدیلی، حمزہ شہباز ان ہاؤس تبدیلی لانے کے لیے متحرک۔۔
وزیراعظم کا اپوزیشن پر فوج کی مدد سے حکومت گرانے کا الزام۔۔"

41/47
22 جون 2021

"پنجاب میں #تبدیلی کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔ رانا تنویر حسین"

42/47
7 اکتوبر 2021

"بلوچستان میں سیاسی ہلچل، کیا وزیراعلی کی #تبدیلی کی کوشش کامیاب ہو گی؟"

43/47
11 اکتوبر 2021

"جام کمال مشکل میں۔۔ 38 ارکان کا تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا دعوی؟ کیا بلوچستان میں #تبدیلی آ رہی ہے؟"

44/47
19 اکتوبر 2021

اب کالے بکرے سرِ دار چڑھیں یا کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکائی جائیں یا سوئیاں چبھوئی جائیں، معیشت یوں سنبھلنے والی نہیں جبکہ معیشت کے تقاضے #تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں

45/47
20 اکتوبر 2021

"پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پنجاب میں #تبدیلی کی طرف آگے بڑھنے پر سوچ رہے ہیں، کچھ بیانات بھی آئے ہیں سنئیے کیا۔۔۔"

46/47
حیران ہوں کہ @asmashirazi نامی یہ عورت پچھلے تین سال سے عمران خان حکومت کی پوری تبدیلی یا ان ہاؤس #تبدیلی کا چورن کتنی مستقل مزاجی سے بیچ رہی ہے اور پٹواری قوم کی مستقل مزاجی پر بھی آفرین ہے جو یہ چورن خریدتی ہی چلی جا رہی ہے 🤦‍♂️😂

47/47

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nadeem Zaidi

Nadeem Zaidi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

29 Aug
آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ عمران خان کی 3 سالہ حکومت نے آپ کیلیے کیا کیا ہے؟

2018 سے پہلے کا پاکستان بمقابلہ 2021 کا پاکستان
#Exports

2018 سے پہلے تک 20.5 ارب ڈالر رہ جانے والی #برآمدات 2021 میں 25.3 ارب ڈالر تک آ چکی ہیں جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
1👇
#TextileExports

نوازشریف اور آصف زرداری کے دس سالہ دورِ اقتدار میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کبھی 14 ارب ڈالر تک بھی نہیں پہنچی تھیں لیکن آج 2021 میں ٹیکسٹائل کی وہی برآمدات 15.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور اس میں الحمد للہ روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
2👇
#IT_Exports

انفرمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں 2018 تک ہماری برآمدات صرف 1.06 ارب ڈالر تھیں جو آج 2021 میں الحمد للہ 2.12 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور ان میں بھی مسلسل اضافے کا رحجان ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
3👇
Read 17 tweets
28 Aug
#کابل دھماکوں کے بعد #امریکہ نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کے #پاکستان سے انخلا میں مدد مانگتے ہوئے تقریباً 4000 افغانیوں کو 3 ہفتوں کے لیے پاکستان میں رکھنے کی بھیک مانگی ہے جس کے بعد امریکہ انہیں یہاں سے لے جانے کا پابند ہے، جہاں بھی لے جائے یہ اس کا اپنا سر درد ہے

اس ہی لیے

1/2
پاکستان نے انہیں صرف 30 دن کے ویزے پر کراچی، لاھور اور راولپنڈی اسلام آباد کے کچھ ہاسٹلوں اور ہوٹلوں کی حدود میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں ماضی کی طرح پاکستان میں آزاد نہیں چھوڑا جائے گا

یہ امریکہ پر پاکستان کا ایک اور احسان ہے اور وقت کی مناسبت سے یہی بہترین اقدام ہے

2/2
اگر امریکہ نے لے جانے سے انکار کر دیا تو ویزا کی مدت ختم ہوتے ہی انہیں طورخم بارڈر سے افغانستان میں واپس دھکا دینے میں کوئی مشکل نہیں ہو گی
Read 4 tweets
27 Aug
اعوان صاحب کسی ادارے کے لیے ڈسکاؤنٹ کی پیشکش، مارکیٹنگ کی حکمت عملی ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں وہ بزنس بھی ملتا ہے جو کسی اور کے پاس جانا ہوتا ہے

1985 میں لاھور میں #PIGMA (پاکستان انڈسٹریل جنرل مارکیٹنگ ایسوسی ایٹ) کے نام سے بالکل ایک نیا کام شروع

1/10
@ImranARaja1 #قلمکار
کیا گیا تھا جس کا پاکستان میں کوئی کانسیپٹ نہیں تھا اور میں اُس پروگرام میں اس وقت شامل ہوا تھا جب اس کے صرف آئیڈیا پر کام ہو رہا تھا

آئیڈیا کو فائنل کرنے کے بعد ہم نے انتھک محنت کر کے لاھور کے ہر ایک کلومیٹر کی حدود میں تقریباً ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی ہر اچھی دکان کو

2/10
منتخب کیا اور ان سے بارگیننگ کی کہ اگر ہم آپ کی بلامعاوضہ مشہوری کریں اور ہمارے لاھور میں موجود کم سے کم ایک لاکھ ممبران آپ کے علاقے میں باقی تمام دکانوں کو چھوڑ کے صرف آپ کے پاس آئیں تو آپ انہیں (بغیر بارگیننگ کیے) تیار بل میں کیا رعایت دیں گے؟ آپ حیران ہوں گےکہ پیٹرول پمپ

3/10
Read 11 tweets
26 Aug
پنجاب کے %70 خاندانوں کو 725,000 روپے سالانہ مالیت کا ہیلتھ کارڈ جاری کیا جا چکا ہے جس کے طفیل وہ کسی بھی سرکاری یا نجی ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

مزید ایک سال میں یہ کارڈ پنجاب کے %100 خاندانوں تک پہنچ چکا ہو گا

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے پہلے ہی تین سالوں میں راجن پور، لیّہ، اٹک، بہاولنگر اور سیالکوٹ میں پانچ نئے مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتالوں کا قیام عمل میں لایا گیا، لاھور کے 5 بڑے ہسپتالوں کی upgradation اور توسیع سمیت renovation پر بھی کام جاری ہے

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
چنیوٹ اور حافظ آباد میں نئے اور جدید ترین "ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹر" ہسپتالوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے

پنجاب میں 32,000 نئے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو عوام تک صحت کی سہولیات پہنچانے کے لیے بھرتی کیا گیا جس کی عرصہ دراز سے ضرورت تھی

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
Read 11 tweets
24 Aug
#قاضی_فائز_عیسیٰ کو امید تھی کہ وہ اپنی حامی بار کونسلوں کی مدد سے دباؤ ڈال کے سپریم کورٹ کی 17 میں سے خالی 3 اسامیوں پر اپنے حمایت یافتہ جج صاحبان لانے میں کامیاب ہو جائے گا جس کے بعد اس کے اثاثوں کی بابت حکومتی درخواست پر اگر سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان پر مشتمل

#قلمکار
1/4
بنچ بھی بنا تو وہاں اسہی کا پلڑا بھاری رہے گا اور اکثریتی فیصلے سے حکومتی ریویو پٹیشن خارج ہو جائے گی، مگر جب قاضی فائز عیسیٰ اپنے تمام حربے استعمال کرنے کے باوجود اپنے حامی جج صاحبان کی تقرریاں کروانے میں ناکام رہا تو اسے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپنی برطرفی دیوار پر

2/4
لکھی نظر آنے لگی اور اس کے چیف جسٹس بننے کے خواب بھی چکناچور ہوگئے جس پر قاضی فائز عیسیٰ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت برطرف ہونے کی بجائے سیاسی شہید بننے کے لیے پوری پلاننگ کے ساتھ اسد طور اور قیوم صدیقی وغیرہ سے پٹیشن منگوائی اور اس پر ازخود نوٹس

3/4
Read 4 tweets
15 Aug
#کیا_آپ_نہیں_جانتے؟ کہ

🔸بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت پاکستان میں آٹا گھی چینی پیٹرول آج بھی سستا ہے؟

🔸پچھلے دور تک بظاہر 58 روپے کلو ملنے والی چینی بھی ہمیں درحقیقت 120 روپے سے بھی مہنگی پڑتی تھی جس میں سے نہ کاشتکار کو کچھ ملتا تھا نہ حکومت کو؟

#قلمکار
#مہنگائی_کی_حقیقت
1/6
🔸58 روپے کلو بیچی جانے والی چینی کاشتکار سے اس کی فصل آدھی قیمت پر چھین کے بنائی جاتی تھی اور وہ آدھی قیمت بھی صرف اثرورسوخ والے کاشتکاروں کو ہی یک مشت اور پوری ملتی تھی جبکہ 58 روپے والی چینی بھی ہر سال مارکیٹ سے غائب ہوتی اور 140 روپے کلو تک بھی بکا کرتی تھی؟

2/6
🔸شوگر ملیں ٹیکس بچانے کے لیے اپنی پروڈکشن ہی نہیں دکھاتی تھیں اور جو آٹے میں نمک برابر ٹیکس دیتی تھیں اس سے کہیں زیادہ رقوم حکومت سے سبسڈی کی شکل میں لیتی تھیں اور ان کے بچائے ہوئے ٹیکسوں سمیت انہیں ادا کی ہوئی سبسڈی کی رقوم بھی ہماری ہی جیبوں سے نکالی جاتی تھیں؟

3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(