﷽
مخالفین کہتے کہ ہم ان کی طرح نہیں ہیں جو تمھارےتابع و فرمانبردار بن جائیں اور تم کو اپنا مقتدا مان لیں، وہ سمجھتےکہ یہ کمزور اور پست لوگ حضرت نوحؑ کےاندھے مقلد ہیں، نہ یہ ذی رائے ہیں کہ ہماری طرح اپنی
1 #سرمایہ_زیست
جانچی پرکھی رائے سے کام لیتے اور نہ ذی شعور ہیں کہ حقیقت حال کو سمجھ لیتے، اور اگر وہ حضرت نوحؑ کی بات کی طرف کبھی توجہ بھی دیتے تو انؑ سے اصرار کرتے کہ پہلے ان پست اور غریب افرادِ قوم کو اپنے پاس سے نکال دیں
02 #سرمایہ_زیست
تب ہی ہم تمہاری (نوحؑ)کی بات سنیں گے، کیونکہ ہم کو ان پست و غریب لوگوں سے گھن آتی ہے، ہم اور یہ ایک جگہ نہیں بیٹھ سکتے۔ حضرت نوحؑ اس کا ایک ہی جواب دیتے کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ یہ اللّٰہ کے مخلص بندے ہیں
3 #سرمایہ_زیست
اگر میں ان کے ساتھ ایسا معاملہ کروں جس کے تم خواہشمند ہو تو اللّٰہ کے عذاب سے میرے لئے کوئی جائے پناہ نہیں ہے۔اور میں اللّٰہ کے درد ناک عذاب سے ڈرتا ہوں، اللّٰہ کے ہاں اخلاص کی قدر ہے، امیر و غریب کا وہاں کوئی
04 @Sajid2k
سوال نہیں ہے۔ نیز ارشاد فرماتے ہیں کہ میں تمہارے پاس اللّٰہ کی ہدایت کا پیغام لے کر آیا ہوں، نہ میں نے غیب دانی کا دعویٰ کیا ہے اور نہ فرشتہ ہونے کا، اللّٰہ کا برگزیدہ پیغمبرؑ اور رسولؑ ہوں اور دعوت و ارشاد
05 #سرمایہ_زیست
میرا مقصد و نصب العین ہے اس کا سرمایہ دارانہ بلندی، غیب اور فرشتہ ہونے سے کیا واسطہ؟
یہ کمزور ونادار افرادِ قوم اللّٰہ پر سچے دل سے ایمان لائے ہیں تمہاری نگاہ میں اس لئے حقیر و ذلیل ہیں
صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم🌹
6 @Sajid2k
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: ذبیح ثانی عبداللہ بن عبدالمطلب
چاہ زمزم کی اصل سیدنا اسمٰعیل علیہ السلام سے ہے کہ جب وہ اور ان کی ماں سیدنا ہاجرہ ؓ مکہ کے صحرائے لق و دق میں پیاس سے بیتاب ہوئے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے وہاں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #سیرت_النبیﷺ
پانی کا چشمہ نمودار ہوا۔
سیدنا ہاجرہ ؓ نے اس پانی کو چاروں طرف مینڈ باندھ کر گھیر دیا اور وہ ایک کنویں کی صورت بن گیا۔ کچھ عرصہ تک تو وہ اسی حالت میں رہا۔ اور پھر اس کے بعد مٹی سے وہ اٹ گیا اور رفتہ رفتہ اس کا مقام اور جگہ
کسی کو معلوم نہ رہی۔ چاہ زمزم کا صرف تذکرہ ہی تذکرہ لوگوں کی زبان پر رہ گیا تھا۔ جب عبدالمطلب کے ہاتھ میں سقایتہ الحاج کا کام آیا تو انہوں نے چاہ زمزم کا پتہ و مقام تلاش کرنا شروع کیا‘ بہت دنوں تک عبدالمطلب اور ان کا بڑا لڑکا حارث چاہ زمزم
Surat No. 73 Ayat NO. 1
1: یہ پیار بھرا خطاب حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے،جب آپ پر پہلی پہلی بار غارِ حرا میں جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر آئےتھےتو آپ پر نبوت کی ذمہ داری کا اتنا بوجھ ہواکہ آپ کو جاڑا لگنے لگا،اور جب آپ اپنی اہلیہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو یہ فرمارہے تھے کہ مجھے چادر میں لپیٹ دو، مجھے چادر میں لپیٹ دو، اس واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں محبوبانہ انداز میں آپ کو ’’اے چادر میں لپٹنے والے‘‘ کہہ کر خطاب کیا گیا ہے۔
اخنس بن شریق ثقفی بھی رسول اللہﷺ️ کےستانے والوں میں تھا۔قران میں اس کےنو اوصاف بیان کئےگئے ہیں جس سےاس کےکردار کا اندازہ ہوتا ہے۔ارشاد ہے:
"تم بات نہ مانو کسی قسم کھانےوالے ذلیل کی جو لعن طعن کرتا ہے،چغلیاں کرتاہے
1 #سرمایہ_زیست
بھلائی سے روکتا ہے۔حد درجہ ظالم،بدعمل اور جفاکار ہے،اور اس کے بعد بد اصل بھی ہے"
(القلم)
ابوجہل کبھی کبھی رسول اللہﷺ️ کےپاس آکر قران سنتاتھا لیکن بس سنتا ہی تھا ایمان و اطاعت اور ادب و خشیت اختیار نہیں کرتاتھا
2 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
وہ رسول اللہﷺ️ کو اپنی بات سےاذیت پہنچاتااور اللہ کی راہ سےروکتا تھا۔پھر اپنی اس حرکت اور برائی پر ناز اور فخر کرتا جاتاتھا،گویا اس نےکوئی قابل ذکر کارنامہ انجام دےدیا ہے۔
قران مجید میں اس شخص کےبارے میں نازل ہوا
👇
3 #سرمایہ_زیست
سورة الفتح
آیت ٢٨
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اللہ کافی ہے گواہ #سرمایہ_زیست #سیرت_البنیﷺّ @Sajid2k
سورة الفتح
آیت ٢٩
محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا رکوع اور سجدے کر رہے ہیں #سرمایہ_زیست #سیرت_النبیﷺ @Sajid2k
1
کہ اللہ تعالٰی کے فضل اور رضامندی کی جستجو میں ہیں ، ان کا نشان ان کے چہروں پر سجدوں کے اثر سے ہے ، ان کی یہی مثال تورات میں ہے اور ان کی مثال انجیل میں ہے مثل اس کھیتی کے جس نے اپنا انکھوا نکالا #سرمایہ_زیست #سیرت_النبیﷺ @Sajid2k
2