سورة الفتح
آیت ٢٨
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اللہ کافی ہے گواہ
#سرمایہ_زیست
#سیرت_البنیﷺّ
@Sajid2k
سورة الفتح

آیت ٢٩

محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا رکوع اور سجدے کر رہے ہیں
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
1
کہ اللہ تعالٰی کے فضل اور رضامندی کی جستجو میں ہیں ، ان کا نشان ان کے چہروں پر سجدوں کے اثر سے ہے ، ان کی یہی مثال تورات میں ہے اور ان کی مثال انجیل میں ہے مثل اس کھیتی کے جس نے اپنا انکھوا نکالا #سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
2
پھر اسے مضبوط کیا اور وہ موٹا ہوگیا پھر اپنے تنے پر سید ھا کھڑا ہوگیا اور کسانوں کو خوش کرنے لگا تاکہ ان کی وجہ سے کافروں کو چڑائے ،ان ایمان والوں اور نیک اعمال والوں سے اللہ نے بخشش کا اور بہت بڑے ثواب کا وعدہ کیا ہے ۔

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
3
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے ختم نبوت کا برمالا اعلان فرما کر قیامت تک کے لوگوں کو نصیحت فرما دی ہے کہ میں نے اپنا دین تم پر مکمل کر دیا ہے اور اس کے بعد اس دین کے علاوہ کوءی اور دین عطا نہیں کیا جاءے گا۔ #سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
4
مذید برآں اللہ تعالیٰ نے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کے اصحابؓ کرام کے متعلق بیان فرمایا کہ میرے آخری نبیﷺ کے اصحابؓ کی شان بہت بلند ہے۔ وہ آپس میں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں اور دین کے خلاف کھڑے ہونے والوں کے خلاف بہت سخت ہیں۔
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
5
ٕعبادات کے اتنے شوقین ہیں کہ ان کہ چہروں پر سجدوں کے نشان ہیں میں نے ان کا بیان گذشہ آسمانی کتابوں میں کر رکھا ہے اور توریت و انجیل کا علم رکھنے والے انہیں دیکھتے ہی پہچان لیتے ہیں
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
6
اللہ تعالیٰ نے صحابہؓ کے نیک اعمال کو کھیتی سے تشبیح دی ہے کہ ان کا چھوٹا سا عمل بھی بڑھا کر پہاڑ برابر کر دیا جاءے گا اور آخرت میں صحابہؓ کے دشمن ان کے اجر کو دیکھ کر پچھتاءیں گے۔ اور صحابہؓ کے دشمن جہنم کا ایدھن بنا دیے جاءیں گے۔
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
7

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

30 Dec 21
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: حرب فجار (یعنی پہلی شرکت جنگ)

مقام عکاظ میں ہر سال بڑا بھاری میلہ لگتا تھا‘ اس میلہ میں مشاعرے منعقد ہوتے تھے۔ گھڑ دوڑ ہوتی تھی ‘ پہلوانوں کی کشتیاں اور فنون سپاہ گری کے دنگل بھی ہوتے تھے‘ عرب کے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
تمام قبائل جنگ جوئی میں حدسےبڑھےہوئے تھےاوربات بات پرتلواریں کھینچ جاتی تھیں ۔
عکاظ کےمیلہ میں کسی معمولی سی بات پر قبیلہ ہوازن اور قریش کے درمیان چھیڑ چھاڑ شروع ہو گئی‘ اولاً تو دونوں قبیلوں کے سمجھ دار لوگوں نے بات کو بڑھنے نہ دیا اور معاملہ رفع دفع

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
ہو گیا‘ لیکن شر پسند لوگ بھی ہر قوم میں بکثرت ہوا کرتے ہیں نتیجہ یہ ہوا کہ معاملہ درست ہونے کے بعد پھر بگڑا اور جدال و قتال کا بازار گرم ہوا‘یہ لڑائی ماہ ذوالقعدہ میں ہوئی اسی لیے اس کا نام حرب فجار مشہور ہوا‘ کیونکہ اہل عرب کے عقیدے کے موافق #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 16 tweets
30 Dec 21
کتاب:تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان:پہلا سفر شام

آپﷺ کی عمر بارہ سال کی تھی کہ ابوطالب ایک تجارتی قافلہ کے ہمراہ کچھ مال تجارت لےکرشام کی طرف جانے لگے اور آپﷺ کو مکہ ہی چھوڑنا چاہا‘چونکہ آپﷺ ابوطالب کی کفالت میں آ کر ہمہ وقت ان کے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
ساتھ رہتے تھے اس لیے اس جدائی کو برداشت نہ کر سکے‘ ابوطالب نے بھتیجے کی دل شکنی گوارا نہ کی اور آپ ﷺ کو بھی اپنے ہمراہ ملک شام کی طرف لے گئے۔
ملک شام کے جنوب مشرقی حصہ میں ایک مقام بصری ہے‘ جب قافلہ وہاں پہنچا تو ایک عیسائی راہب نے جو وہاں رہتا تھا

#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
اورجسکانام بحیرہ تھا آپﷺ کو دیکھا اور پہچان لیا کہ یہی نبیﷺ آخرالزماں ہیں ‘ بحیرا ابوطالب کے پاس آیا اور کہا کہ یہ تمہارا بھتیجا نبی مبعوث ہونے والا ہے‘ اس کے اندر وہ علامات موجود ہیں جو نبیﷺ آخرالزماں کے متعلق توریت و انجیل میں لکھی ہیں

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 5 tweets
30 Dec 21
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: رسول اللہ ﷺ کی ولادت با سعادت

ابتداً بعد ولادت سات روز تک ثویبہ نےجو ابولہب بن عبدالمطلب کی آزاد کردہ لونڈی تھیں رسول اللہﷺ کو دودھ پلایا‘رسول اللہﷺ کےچچا حمزہ ؓ کو بھی ثویبہ نےدودھ پلایا تھا

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
اس لیے مسروح بن ثویبہ اورسیدنا حمزہ ؓ دونوں آپ ﷺ کے رضاعی بھائی تھے‘ آٹھویں روز شرفائے عرب کے دستور کے موافق آپ ﷺ قوم ہوازن کے قبیلہ بنی سعد کی ایک خاتون حلیمہ ؓ کے سپرد کئے گئے کہ وہ بطور دایہ آپ ﷺ کو دودھ پلائیں اور اپنے پاس رکھ کر پرورش کریں ۔
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
شرفائے عرب اس لیے بھی اپنے بچوں کو ان بدوی عورتوں کے سپرد کرتے تھے کہ بیابان کی کھلی اور آزاد آب و ہوا میں رہ کر بچے تندرست اور مضبوط ہو جائیں ‘ نیز ان کی زبان زیادہ فصیح اور عمدہ ہو جائے کیونکہ بدویوں کی زبان شہریوں کی زبان کے مقابلہ میں زیادہ صاف‘ خالص
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 29 tweets
30 Dec 21
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر کائنات کے ذروں برابر درود و سلام
#درود_وقرآن


❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ❤️


#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن  🤲
Surat 46
سورةالأحقاف

Ayat 24

فَلَمَّا رَاَوۡہُ عَارِضًا مُّسۡتَقۡبِلَ اَوۡدِیَتِہِمۡ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا عَارِضٌ مُّمۡطِرُنَا ؕ بَلۡ ہُوَ مَا اسۡتَعۡجَلۡتُمۡ بِہٖ ؕ رِیۡحٌ فِیۡہَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ {۲۴}
1
#سیرت_النبیﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #درود_وقرآن  🤲
Surat No 46 : سورة الأحقاف -
ترجمہ

Ayat No 24
پھر جب انہوں نے عذاب کو دیکھا بادل کی طرح آسمان کے کنارے میں پھیلا ہوا ان کی وادیوں کی طرف آتا بولے یہ بادل ہے کہ ہم پر برسے گا
(جاری)
2
#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 6 tweets
30 Dec 21
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: ذبیح ثانی عبداللہ بن عبدالمطلب

چاہ زمزم کی اصل سیدنا اسمٰعیل علیہ السلام سے ہے کہ جب وہ اور ان کی ماں سیدنا ہاجرہ ؓ مکہ کے صحرائے لق و دق میں پیاس سے بیتاب ہوئے تو خدائے تعالیٰ کے حکم سے وہاں #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
پانی کا چشمہ نمودار ہوا۔
سیدنا ہاجرہ ؓ نے اس پانی کو چاروں طرف مینڈ باندھ کر گھیر دیا اور وہ ایک کنویں کی صورت بن گیا۔ کچھ عرصہ تک تو وہ اسی حالت میں رہا۔ اور پھر اس کے بعد مٹی سے وہ اٹ گیا اور رفتہ رفتہ اس کا مقام اور جگہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
کسی کو معلوم نہ رہی۔ چاہ زمزم کا صرف تذکرہ ہی تذکرہ لوگوں کی زبان پر رہ گیا تھا۔ جب عبدالمطلب کے ہاتھ میں سقایتہ الحاج کا کام آیا تو انہوں نے چاہ زمزم کا پتہ و مقام تلاش کرنا شروع کیا‘ بہت دنوں تک عبدالمطلب اور ان کا بڑا لڑکا حارث چاہ زمزم

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
Read 23 tweets
30 Dec 21
قرآن مجید اور پیارے نبی کریمﷺ کی زندگی

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
Surat No. 73 Ayat NO. 1
1: یہ پیار بھرا خطاب حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے،جب آپ پر پہلی پہلی بار غارِ حرا میں جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر آئےتھےتو آپ پر نبوت کی ذمہ داری کا اتنا بوجھ ہواکہ آپ کو جاڑا لگنے لگا،اور جب آپ اپنی اہلیہ

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سیرت_النبیﷺ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو یہ فرمارہے تھے کہ مجھے چادر میں لپیٹ دو، مجھے چادر میں لپیٹ دو، اس واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں محبوبانہ انداز میں آپ کو ’’اے چادر میں لپٹنے والے‘‘ کہہ کر خطاب کیا گیا ہے۔

#سرمایہ_زیست
#سیرت_النبیﷺ
@Sajid2k
Read 33 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(