نبی کریم ﷺ کے دور سے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دور بالکل مختلف تھا
سینکڑوں نئی چیزیں وجود میں آ چکی تھیں، درجنوں نئے محکمے بن چکے تھے
ایڈمنسٹریشن کا ایک منظم ڈھانچہ ترتیب پا چکا تھا
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا دور معاشی اصلاحات کا دور تھا
ریاست ایک بڑی معیشت بن کر 🔻
ابھری اور مولا علی علیہ السلام کے دور تک ایک مکمل اور آئیڈیل فلاحی ریاست کا قیام مکمل ہو چکا تھا
بغاوتوں اور سازشوں کے باوجود یہ انسانی تاریخ کا سب سے بہترین دور تھا جس میں عوام کو کہیں کوئی مسائل درپیش نہ تھے
اور نہ ہی کوئی بھوکا سوتا تھا
اگلے سات سو سال تک مسلمان علم و تحقیق 🔻
و جدت سے جڑے رہے
اور دنیا پہ حکومت کرتے رہے
مسلمانوں کو سب سے مہذب اور روشن خیال قوم سمجھا جاتا تھا
جو کہ حقیقت تھی
مگر پھر طالبان ٹائپ ملا آ گئے
اور شریعت کی آڑ میں ایسے احکامات نافذ کرنے لگے
جنہوں نے مسلم تہذیب کو یا تو جمود کا شکار کر دیا
یا اور پیچھے دھکیل دیا
نبی کریم ﷺ 🔻
کے فرامین اور شریعت مطہرہ کی پابندی خلفائے راشدین سے بہتر کون کرنے والا تھا ؟
جب انہوں نے جدت کو اپنایا اور زمانے کی ضروریات کے مطابق تبدیلیاں کیں
تو یہ ملا ان سے زیادہ علم رکھتے ہیں ؟
طالبان اگر قدامت پرستی سے چمٹے رہیں گے تو کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے اور پاکستان کبھی ان 🔻
سے جان نہیں چھڑا سکے گا
افغان معاشرہ پتھر کے زمانے میں جئے گا تو افغانیوں کو پاکستان ہی جنت لگے گا جہاں وہ بھاگ بھاگ کر آئیں گے
اگر طالبان نے دور نبوی کو ہی اپنانا ہے تو پھر لڑائی بھی تلواروں سے کیا کریں
اور سفر بھی گھوڑوں اور گدھوں پہ کریں
حالت یہ ہے کہ پورا انتظامی ڈھانچہ 🔻
چلانے کیلئے ان کے اپنے پاس چند پڑھے لکھے لوگ تک نہیں ہیں
پاکستان کو اپنی پالیسی بدلنی ہو گی
ورنہ ہم جب بھی آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے یہ افغانی ہماری ٹانگیں کھینچتے رہیں گے
اور جنہیں ان سے زیادہ ہمدردی ہے
انہیں بھی افغانستان بھیج دیں
تاکہ وہ ایک اسلامی مملکت میں چین سے رہیں !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

29 Dec
" آلودگی/ pollution "
آلودگی ،فارسی لفظ "آلودہ" سے نکلا ہے جس کے معنی " گندہ" ہیں
آلودگی کے بارے میں آپ بچپن سے پڑھتے چلے آ رہے ہیں کہ آلودگی کیسے ماحول کو گندہ کرتی ہے اور ہمارا جینا دوبھر کر دیتی ہے
آلودگی کی چار بڑی قسمیں ہیں جن پر ہم آج باری باری اندھیرا ڈالیں گے کہ یہ 🔻
روشنی ڈالنے سے اور نمایاں ہو جاتی ہے
آلودگی کی قسمیں یہ ہیں :
1: سیاسی آلودگی
2: انتہا پسندی کی آلودگی
3: تجارتی آلودگی
4: جہالت کی آلودگی
اس کے علاؤہ بھی آلودگی کی بے شمار چھوٹی چھوٹی قسمیں ہیں مگر سب سے بڑی اور خوفناک قسمیں یہی ہیں
سب سے پہلے ہم سیاسی آلودگی پہ بات کرتے ہیں🔻
سیاسی آلودگی :
یہ آلودگی پاکستان میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے
ہر سال مختلف سیاسی جماعتوں سے بہت سا سیاسی کچرا برآمد ہوتا ہے اور دوسری سیاسی جماعتوں میں گھس جاتا ہے
اس سیاسی کچرے نے قیام پاکستان سے اب تک ماحول کو سخت آلودہ کر رکھا ہے، سیاسی آلودگی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر گندہ 🔻
Read 15 tweets
29 Dec
ٹویٹر پہ طویل تحریریں یعنی تھریڈز لکھنے والے بہت تھوڑے لوگ ہیں
خصوصاً اردو زبان پہ تو بہت کم لوگوں کو عبور حاصل ہے
اب جو دو چار خود سے لکھتے ہیں
وہ یقیناً تحقیق و تدوین کے بعد اپنی علمی صلاحیت و قابلیت کے مطابق لکھتے ہیں
اور ان تحریروں پر تنقید صرف وہی کر سکتے ہیں جو لکھنے 🔻
والے سے زیادہ علمی استعداد رکھتے ہوں
کہ جس کی مدد سے وہ تحریر کی خوبیاں و خامیاں الگ کر سکیں
اور فنی و حوالہ جاتی نقائص کی نشاندھی کر سکیں
یہ ایک درست اور مثبت اپروچ ہے
جو ذوق مطالعہ اور قوت مشاہدہ کی عکاس ہے
ایسے لوگ مگر لکھنے والوں سے بھی کم ہوتے ہیں
کچھ لوگ ایسے ہیں جو 🔻
تحریر پڑھنے کے بعد اس کے کسی حصے کو اچھی طرح سمجھنے کیلئے سوال اٹھاتے ہیں
یہ بھی مثبت رویہ ہوتا ہے
اور اس سے وہ اپنی تسلی کر لیتے ہیں
کچھ لوگ مگر تحریر کو اپنے فرقے، پارٹی یا نظریے کی عینک سے پڑھتے ہیں اور جو ان کے مطابق نہ ہو
اسے رد کر دیتے ہیں
یا اس پہ فضول نکتہ چینی کرتے ہیں🔻
Read 6 tweets
28 Dec
"حلال و حرام "
یہ انتہائی اہم تھریڈ ہے
پوری توجہ سے پڑھیں
اگر آپ اسے کماحقہ سمجھ پائیں تو میں امید کرتا ہوں آپ اس سے بہت فائدہ حاصل کر سکیں گے
حلال حرام کیا ہے ؟
اس کا فلسفہ کیا ہے ؟
کچھ چیزوں کو حلال اور کچھ کو حرام کیوں قرار دیا ؟
یہ بنیادی سوالات ہیں جو اس حوالے سے پیدا ہوتے🔻
ہیں۔ میں نے دس سے زیادہ معتبر علما اور سکالرز سے حلال حرام کا فلسفہ پوچھا مگر مجھے کوئی شافی جواب نہ دے پایا
چھوٹے موٹے مولویوں سے تو خیر آپ گمان بھی نہیں کر سکتے
کہ وہ اس قسم کا کوئی علم رکھتے ہوں گے، زندگی کے بدلتے رجحانات اور تقاضوں کے ساتھ ہمیں اس کی مسلسل ضرورت پڑتی رہتی 🔻
ہے کہ نئی آنے والی چیزوں میں سے کون سی حلال ہیں اور کون سی حرام ہیں ؟
اس معاملے میں اصل کام تو علما کا ہے کہ وہ ہماری رہنمائی کریں
مگر ہمارے علما اگر کبھی فرقہ پرستی کے فروغ سے فارغ ہوئے تو اس طرف بھی ضرور توجہ دیں گے
اور یہاں یہ بھی سمجھ لیں کہ ہمارے علما کے حرام حلال وقت 🔻
Read 21 tweets
27 Dec
" وقت کیا ہے ؟"
وقت اللہ کی تخلیق ہے
صدیاں،عشرے،سال،مہینے،دن، پہر،گھنٹے، منٹ اور سیکنڈ وقت کی پیمائش کے پیمانے ہیں اور یہ بھی اللہ کی تخلیق ہیں
اللہ نے قرآن میں دن اور رات کی تخلیق کا ذکر بار بار کیا
فجر،چاشت ،عصر اور رات کے وقت کی قسم بھی کھائی
اللہ سورہ یونس اور سورہ ہود 🔻
میں فرماتا ہے کہ ہم نے اس کائنات کو چھ دن میں تخلیق کیا
اور اس وقت ہمارا عرش پانی پر تھا
اس سے ظاہر ہوا کہ وقت کی تخلیق اس کائنات کی تخلیق سے بھی پہلے کی ہے
اور ایک اہم ترین نکتہ ذہن نشین کر لیں
کہ وقت ایک جگہ ہی کھڑا ہے
ہم وقت میں سے گزر رہے ہیں
چونک گئے ناں ؟
کوئی نئی بات 🔻
سننے کو ملے تو یہی لگتا ہے
جی ہاں وقت اپنی جگہ کھڑا ہے
ہم وقت گزار رہے ہیں یا وقت میں سے گزر رہے ہیں
اگر آپ چوتھی ڈائمینشن میں وقت میں سفر کے قابل ہو سکیں تو آپ ماضی میں وہاں تک جا سکتے ہیں کہ آدم علیہ السلام کی مٹی گوندھے جانے کا مشاہدہ کر سکیں
اور مستقبل میں اتنا آگے جا سکتے🔻
Read 20 tweets
26 Dec
اللہ رب العالمین ہے
یعنی کل کائنات کا رب اور خالق ہے
نبی کریم ﷺ رحمت اللعالمین ہیں
یعنی پوری کائنات آپ کی رحمت کے سائے میں ہے
مولا علی علیہ السلام مولائے کائنات ہیں
یعنی پوری کائنات کے مددگار ہیں
جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا سیدہ العالمین ہیں
یعنی پوری کائنات اور جنتی🔻
عورتوں کی سردار ہیں
حسنین کریمین سلام اللہ علیہم اجمعین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
یہ پنجتن پاک پوری کائنات کے مالک ہیں
اللہ ، اس کے فرشتے اور تمام اہل ایمان ان پر درودِ پاک پڑھتے ہیں
ان پر درود پڑھے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی، ان سے محبت رکھنے والے کو ہی ایمان کی دولت نصیب ہوتی 🔻
ہے اور ان کے سوا کسی کی نجات ممکن نہیں ہیں، یہ کشتی نوح کی مانند ہیں جو ان میں سوار ہوا محفوظ ہوا
ان کی رضا میں نبی کریم ﷺ کی رضا ہے اور نبی کریم ﷺ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے، ان کے دشمن کو اللہ نے اپنا دشمن قرار دیا ہے
نبی کریم ﷺ نے تو یہاں تک ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص 🔻
Read 10 tweets
24 Dec
قیام پاکستان کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت ہوئی
ایک کروڑ لوگوں نے ہجرت کی
چالیس لاکھ کے قریب لوگ پاکستان منتقل ہوئے اور ساٹھ لاکھ کے قریب انڈیا چلے گئے
ان چالیس لاکھ میں سے محض چند ہزار خاندان کراچی منتقل ہوئے
سب سے زیادہ مہاجرین پنجاب میں آباد ہوئے، ہریانہ تو پورا ہی اٹھ کر🔻
پنجاب میں آ آباد ہوا
اس وقت بھی ضلع اوکاڑہ، پاکپتن اور ساہیوال میں لاکھوں رانگڑ مہاجرین آباد ہیں، جو راؤ کہلاتے ہیں
پنجاب کی سیاست میں ان کا کلیدی کردار رہا ہے
راؤ سکندر اقبال وفاقی وزیر رہے ہیں
ایم این ایز تو ہر اسمبلی کا حصہ ہوتے ہیں، اب عجب ہے کہ انڈیا ہجرت کرنے والے ساٹھ 🔻
لاکھ لوگوں نے بھی کوئی پارٹی نہ بنائی
اور پنجاب میں آئے تیسں لاکھ مہاجرین کو بھی کبھی کوئی مسلہ نہ ہوا
یہ صرف کراچی میں ہی کیوں مہاجر کا چورن بیچا اور خریدا گیا ؟؟
تیسری نسل جوان ہو گئی
اور ہجرت ہی ختم نہ ہوئی ؟؟
اگر کوٹہ سسٹم کا ایشو تھا تو ایم کیو ایم ہر وفاقی حکومت کا حصہ 🔻
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(