مریم صفدر کی کَل کی آڈیو لیک پر عمران ریاض خان کا تبصرہ!!
مریم صفدر کی اور بھی آڈیوز لیک ہونے والی ہیں جن میں ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس ،صحافیوں اور پولیس والوں کو کیسے بلیک میل کیا جاتا تھا اور انکی وڈیوز کیسے مینج کی جاتی تھیں. مریم کے تلوے چاٹنے والے کچھ صحافی شراب کے.. 👇
... 👇
نشے میں طوائفوں کے قدموں میں پائے جاتے تھے. یہ نصرت جاوید یے جس کو مے کشی کی عادت ہے. صالح ظفر وہ صحافی ہے جس نے نوازشریف کی حکومت کے خاتمے پر شہباز شریف کے کمرے سے جنسی ادویات بینقاب کی تھیں لیکن جب نواز شریف کی دوبارہ حکومت آئی تو یہ پٹواری پالتو بن گیا... 👇
.. 👇
یہ مریم صفدر کے زرق برق لباس کی خبریں جنگ اخبار میں دیتا تھا اور نواز شریف کو نعوض بااللہ کوئی آسمانی مخلوق مانتا تھا جس کے کسی ملک کے دوروں سے اُس ملک کا موسم اچھا ہو جاتا تھا یا خوشک سالی دور ہو جاتی تھی! دوسری طرف ارشاد بھٹی اور مظہر عباس جیسے غیر جانبدار صحافیوں.. 👇
.. 👇
کو بھونکنے والے کُتے کہا گیا. نون لیگ نے ہمیشہ اُن صحافیوں کو پرموٹ کیا، عہدے اور فنڈز دیے جو نوازشریف کے حق میں جانبداری کا ثبوت دیں. ایسے پالتؤوں میں عاسمہ شیرازی، ثناء ٹچہ ،بینش سلیم ،عمر چیمہ ،ماروی میمن، بینظیر شاہ، ریما عمر ،فریحہ ادریس ،حامد میر ،مطیع اللہ جان.. 👇
... 👇
اسد طور، ابصار عالم ،ماریہ زولفقار خان وغیرہ شامل ہیں. مریم صفدر جینل مالکان کو فون کر کے اپنے مَن پسند صحافی بھرتی کرواتی تھی اور آرڈر نا ماننے کی صورت میں حکومتی اشتہار بند کر دیے جاتے تھے جیسا کہ سماع نیوز کے ساتھ ہوا
.. 👇
اَب میڈیا کو تھوڑی عزتِ نفس دکھانی ہو گی. شریف خاندان ہر ادارے کو دُم ہلانے والے کُتے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور اگر میڈیا اِس فاشسٹ خاندان کے سامنے کھڑا نا ہوا تو رہی سہی عزت بھی ختم ہو جائے گی.
.. 👇
نوازشریف کا مَن پسند نصرت جاوید اکثر شراب کے نشے میں طوائفوں اور گانے والیوں کے قدموں میں پڑا رہتا ہے. مشتاق منہاس نامی ایک اور پالتو صحافی نے نون لیگ کے ٹکٹ پر کشمیر میں الیکشن لڑا، وزیرِ اطلاعات بنا اور سارے کشمیری صحافیوں کو جیل میں ڈال دیا.
.. 👇
نصرت جاوید شراب کے نشے میں گاڑی چلا رہا تھا، اُس کا ٹائر پتھر سے ٹکرانے کیبعد پھٹ گیا تو فوراً وزیراعظم عمران خان پر قتل کی کوشش کا الزام لگا دیا. اس بھونڈے الزام کو سب سے پہلے حامد میر نے سپورٹ کیا.لیکن پولیس انوسٹیگیشن کے بعد ساری کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا! @ImranRiazKhan
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مریم صفدر کی میڈیا مینجمنٹ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!
مریم صفدر نے پاکستان کے ججوں،جرنیلوں، بیوروکریٹس،صحافیوں،سیاست دانوں کو نوکری، ٹوکری اور چھوکری سے یرغمال بنایا اور جو نہیں بِکا، اُس کی نازیبا وڈیوز اور فیک آڈیوز بنائی گئیں. یہ میڈیا سیل.. 1/1👇 npr.org/sections/paral…
... 👇 2/2 پہلی بار اسوقت بینقاب ہوا جب نوازشریف اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اِن کیمرا میٹنگز کے منٹس کو نوازشریف کے پسندیدہ صحافی سرل المیڈا نے بغیر اجازت شایع کی.
👇
3/3 👇
سرل المیڈا کا تعلق پاکستان اور پاکستانی افواج دشمن صحافی ٹولے سے ہے. اس ٹولے میں طاہہ صدیقی، رضا رومی، ماروی سرمد، گُل بخاری وغیرہ شامل ہیں. یہ صحافتی ٹولہ نوازشریف کے خلاف پانامہ فیصلے کو پاکستان فوج کی سازش قرار دیتا رہا. dawn.com/news/1407192
نوازشریف کا نیلسَن منڈیلا سے نیلسَن گوالمنڈییا تک کا سفر سنیے عمران ریاض خان کی زبانی!!
پچھلے کچھ ماہ سے پورے ملک میں بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض ہے اور دوبارہ نوازشریف کو لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. سلیم صافی جیسے پالتؤوں نے پورا پلان بھی بتا... 👇
دیا کہ پاکستان آ کر نوازشریف جیل جائے گا اور پھر عدالتوں سے ریلیف ملے گا. یعنی سلیم صافی نامی پالتو کے مطابق پاکستان ایک بانانہ ریپَبلِک ہے جہاں ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ تھما دی جائے گی. اسکے باوجود کچھ خبریں ہیں کہ شاید مریم صفدر کو اسلام آباد... 👇
.. 👇
ہائیکورٹ سے ریلیف مل جائے. لیکن ایسی ڈیل کی خبریں DG ISPR کی پریس کانفرنس کے بعد دم توڑ گئیں. نون لیگ سوچ رہی تھی کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بُری پرفارمنس ایک ڈیل کا نتیجہ تھی لیکن اصل میں تحریک انصاف کی ہار غلط امیدواروں کے انتخاب کی وجہ.. 👇
زولفقار علی بھٹو کے سیاسی ارتقاء، آصف علی زرداری کی خاندانی بیک گراؤنڈ اور بینظیر بھٹو کی سیاست اور کرپشن پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!! 1/1 👇
زولفقار علی بھٹو نے جنرل ایوب خان کی آشیرباد میں اپنی سیاست کا آغاز کیا. بھٹو صاحب جنرل ایوب خان کو اپنا سیاسی باپ اور جنرل ایوب..👇
بینظیر بھٹو کو پیار سے "پنکی" کہا کرتے تھے
👇
2/2 👇
پیپل پارٹی کے جمہوری ارتقاء کے مناظر!!
جنرل ایوب خان زولفقار علی بھٹو سے وزیرِ خارجہ کا حلف لے رہے ہیں
شریف خاندان کی پاکستانی عدلیہ کیخلاف مہم جوئی پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
سال 1997 جب نوازشریف کرپشن کے الزامات میں سپریم کورٹ میں پیش ہوا. گوجرانوالہ سے سینکڑوں نون لیگی بدمعاشوں کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب ہاؤس میں ٹھہرایا، قیمے والے نانوں سے انکی خاطر...👇1/1
....
مدارت کی گئی. جب نواز شریف جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہونے کیلیے آیا تو سینکڑوں لیگی غنڈوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا. جج حضرات کو چھپ کر اپنی جانیں بچانی پڑیں
👇
2/2 👇
ایک معزز جج سید سجاد علی شاہ کیخلاف مفرور مجرم نوازشریف کا سپریم کورٹ پر مسلح حملہ ایک سازش کے تحت کیا گیا، یہ حملہ دراصل اعلی عدلیہ کا بازو مروڑنے اور اسے دباؤ میں لانے کی مذموم کوشش تھی۔
سنیے جسٹس سجاد علی شاہ کی زبانی!!
👇