#ذاتی_معاملہ_گورکھ_دھندہ
یورپ نے صلیبہ جنگوں مین ابتدا کی تاکہ مسلمان قوم کو اس تھیوری مین الجھا کر دین سے دوری کرا دی جائے چند دنوں سے عمران کے بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کی چوکھٹ پر مبینہ سجدےیا بوسےپر جاری بحث کےدوران انکا دفاع کرنے والےاکثر لوگوں نےکہا کہ مذہب
👇1
انسان کا ذاتی معاملہ ھے
یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ

#سیکیولرازم کی بنیاد ہےوہ سیکیولرازم جو اسوقت مغرب کے سبھی ترقی یافتہ ممالک میں رائج ھے
اگر یہ جملہ پاکستان میں مقبول ہو گیا تو یہاں اسکے کیا اثرات مرتب ہونگے اس مضمون میں ہم اسی پر بات کریں گے
مذہب کو ذاتی معاملہ قرار
👇2/
انسان کا ذاتی معاملہ ہے۔” یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ

#سیکیولرازم کی بنیاد ہے
وہ سیکیولرازم جو اسوقت مغرب کےسبھی ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے
اگر یہ جملہ پاکستان میں مقبول ہوگیا تو یہاں اسکےکیا اثرات مرتب ہونگے اس مضمون میں ہم اسی پر بات کریں گے
مذہب کو ذاتی معاملہ قرار
👇3/12
انسان کا ذاتی معاملہ ہے۔” یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ

#سیکیولرازم کی بنیاد ہے۔ وہ سیکیولرازم جو اس وقت مغرب کے سبھی ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے۔ اگر یہ جملہ پاکستان میں مقبول ہوگیا تو یہاں اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے اس مضمون میں ہم اسی پر بات کریں گے
مذہب کو ذاتی معاملہ
👇4/12
قرار دے دیا جائے تو معاشرے کے سب افراد پر مندرجہ ذیل پابندیاں عائد ہو جاتی ہیں۔

1- کوئی آپ پر تنقید نہیں کر سکتا نہ ہی یہ پوچھ سکتا ہے کہ کسی مزار، بت یا انسان کو سجدہ کیا تو کیوں کیا؟ اور اگر نہیں کیا تو کیوں نہیں کیا؟

2-آرمی چیف، صدر اور وزیراعظم سے لے کر چپڑاسی تک
👇5/12
کسی بھی عہدےپر فائز شخص کوئی بھی عقیدہ قادیانی گوہر شاہی رکھتا ہو اس سےعوام کو یا ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یعنی آپ ہندو، مسلمان، سکھ، قادیانی، شیعہ یا وہابی کوئی بھی ہوں آپ بڑےسے بڑے عہدے پر فائز ہو سکتے ہیں۔
جیسے مغرب میں عیسائیوں کی سیکیولر ریاستوں میں پاکستانی
👇6/12
مسلمان مئیر، ممبر پارلیمنٹ اور وزارتوں کے قلم دان سنبھال رہے ہیں۔

3~ آپ دن میں دس بار مذہب تبدیل کریں صبح ہندو ہوں دوپہر کو عیسائی شام کو قادیانی اور رات کو بریلوی، ریاست یا عوام کو اس سےکوئی فرق نہیں
پڑےگا۔

4- آپ جس کو چاہیں ولی مانیں، جس کو چاہیں نبی مانیں جس کو چاہیں
👇7/12
سجدہ کریں جس کو چاہیں اپنا پیر مانیں کوئی آپ کو کچھ نہیں کہےگا۔
ایسےہی کوئی دوسرا آپکے ولی کو ولی اور نبی کو نبی نہ مانےتو آپ اس پر تنقید نہیں کر سکت
نہ ہی اس سےلڑائی جھگڑا کر سکتےہیں۔

5- آپ خدا کو نہیں مانتےتو بھی یہ آپکا ذاتی مسئلہ ہوگا۔ اور اگر کسی کے دماغ یا
👇8/14
ہاتھ سےبنائےہوئے خدا پر بغیر کسی چھان بین کےایمان لےآتے ہیں تو بھی یہ آپکا ذاتی معاملہ ہو گا۔ ریاست یا عوام آپ سے کچھ نہیں پوچھےگی۔
یعنی سیکیولرازم ایک دوسرے
کےعقائد کا احترام کرنےکا نام ہے۔

6- آپ کو بولنےکی اور اپنا عقیدہ دوسروں کو بتانےکی مکمل آزادی ہوتی ہے یعنی آپ
👇9/14
کسی کو بھی اپنی طرح سوچنے پر قائل کر سکتےہیں ایسےہی دوسروں کو بھی آزادی ہوتی ہے کہ وہ آپکو اپنےعقیدے کےبارے میں قائل کریں لیکن آپ میں سے کوئی بھی دوسرے کی تضحیک نہیں کرسکتا نہ ہی کسی قسم کی زبردستی کرسکتاھے۔

7- جب مذہب آپکا ذاتی معاملہ ہو جاتا ہےتو آپ محلےمیں موجود
👇10/14
ان لوگوں کو جو آپکے عقیدے کے نہیں ہیں٬ جلوسوں، ریلیوں، محفلوں، قربانی کےجانوروں کی اوجڑیوں اور مندر کی گھنٹیوں سے بےسکون نہیں کرسکتے۔

8- آپکو روزہ ہو اور ایک عیسائی، ہندو، ملحد، حیض والی عورت، بیمار، بوڑھا یا کوئی مسافر کھانا کھا رہا ہو تو آپ اسے منع نہیں کر سکتے نہ ہی
👇11/14
اس پر تنقید کر سکتےہیں

9- اگر آپ نماز پڑھ رہےہوں تو یہ آپکا اور کوئی دوسرا نہیں پڑھ رہا تو یہ اسکا ذاتی معاملہ ہوتا ہے۔

10- مذہب ذاتی معاملہ بن جائے تو ریاست کا کوئی مذہب نہیں رہتا یعنی ریاست کیلئےسب لوگ برابر ہوتےہیں۔ اسکا مطلب یہ نہیں کہ حکومت اور اسکےاداروں کےلوگ
👇12/14
لادین ہوجاتےہیں یا مذہب ترک کر دیتےہیں بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ ریاست اور اسکےاداروں کو چلانےوالےلوگ اپنےاپنےمذہب کو اپنی ذات تک محدود کرلیتےہیں اور اپنےمذہب کو ماننےوالوں اور نہ ماننےوالوں کو ایک جیسا انسان سمجھتےہیں اور مساوی حقوق دیتےہیں۔

11-ایسی ریاست میں اگر آپ
👇13/14
مذہب کی بنیاد پر کسی سے نفرت کرتے ہی یا اس کی تضحیک کرتے ہیں یا آپ کے متشدد عقیدے سے دوسروں کی زندگی کو خطرہ محسوس ہوتا ہے تو آپ کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے اور آپ کو پابند کیا جاتا ہے کہ اپنا عقیدہ اپنی ذات تک محدود رکھیں۔

12- سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ریاست کی طرف سے
👇14/15
12- سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ریاست کیطرف سےمہیا کیجانے والی سب سہولتیں سب شہریوں کیلئےہوتی ہیں اور ان سہولیات کا کوئی مذہب نہیں ہوتا بلکہ ان سہولتوں کا مذہب پہلےسےہی نہیں ہے۔
مثلاً علاج کا کوئی مذہب نہیں، علم کا کوئی مذہب نہیں، انصاف کا کوئی مذہب نہیں، صاف پانی کا
👇15/16
کوئی مذہب نہیں بجلی کا کوئی مذہب نہیں
سڑک اور پل کا کوئی مذہب نہیں ملازمت کا کوئی مذہب نہیں روٹی کا کوئی مذہب نہیں یہ سب چیزیں ہر مذہب کےماننےوالےکی بنیادی ضرورتیں ہیں جنکی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اگر ریاست کا کسی ایک مذہب، طبقےنسل یا زبان کیطرف جھکاؤ ہو تو نتیجہ
👇16/17
اب آپ خود یہ طےکرلیں کہ یہ کہنا کہ
“مذہب انسان کا ذاتی معاملہ ہے” آپکےاور باقی انسانوں کیلئے مضر ہےیا مفید؟ اور یہ بھی طے کر لیں کہ آج اگر آپ اپنے عقیدے کو اپنا ذاتی معاملہ کہہ رہے ہیں تو کیا کل کسی دوسرےکےعقیدے کو اسکا ذاتی معاملہ کہہ کر نظر انداز کر سکیں گے؟
End
فالو شیئر پلیزر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Jan 17,
#کرتارپور گردوارہ پراجیکٹ میں ایک ارب پینسٹھ کروڑ کی خردبرد کرنےپر ڈپٹی کمشنر نارووال نبیلہ عرفان
کا DGFWO آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر کے نام مذمتی خط
تئیس دسمبر 2021
آفس ڈپٹی کمشنر
جوڈیشل کمپلیکس
شکر گڑھ روڈ
نارووال 51600
پنجاب
اسلامی جمہوریہُ پاکستان
کمال صاحب،
😋1/15
کمال کرتےہیں کہ پبلک اکاوُنٹس کمیٹی کےچئیرمین ن لیگ سےتعلق رکھنےوالے سابق وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چیخ چیخ کر تھک گئےکہ کرتارپور پراجیکٹ کی اقتصادی تفصیلات آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مہیا کیجائیں اور آپ ساڑھےآٹھ ارب روپےکی خطیر سرکاری رقم کا حساب دینےکی جگہ
👇2/15
اسےسٹیریٹیجک اہمیت کامنصوبہ قرار دیکر آڈٹ کروانےسے پہلی رات کی دلہن کی مانند ہچکچا رہےہیں اور الٹا مصر ہیں کہ پیپرا رولز کااطلاق ایف ڈبلیو او پر نہیں ہونا چائیےیہ تو بالکل وہی بات ہوگئی کہ جب سپریم کورٹ نے ائیر فورس کےکراچی میں بنائےفالکن مال کو گرانےکا عندیہ دیا تو آپکے
👇3/15
Read 16 tweets
Jan 17,
پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کےدرمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہGHQ میں لڑی جاتی ھے
یہ جنگ دو گروپوں کے درمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کے بعد سینیئر جرنیل
👇1/14
تھے
اس گروہ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھےجو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کیصورت میں فور سٹار جنرل بننےسے محروم رہتےہوئےریٹائر ہوجاتے
مصدقہ اطلاعات کےمطابق سرفراز ستار گروپ نےمولانا فضل الرحمان
کےذریعےایک سیاسی احتجاج کروایا تاکہ باجوہ کی توسیع دینے
👇2/14
والی حکومت پردبائو پڑےاور وہ اس فیصلےپر نظرثانی کرنےپر مجبور ہو جائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کےخلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سےقانونی اعتراض
اٹھاتےہوئےآرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنواکر پارلیمنٹ میں قانون سازی سے مشروط کروایا گیا
👇3/14
Read 14 tweets
Jan 15,
پاکستان کیسے ٹوٹا
جنرل ایوب خان نے1956ء کا آئین معطل کر دیا
جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو ان کے بنگالی وزیر قانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب خان کو روکنے کی کوشش کی۔ ان کی کتاب ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں جنرل ایوب خان کے
👇1/28
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔ نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں

جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘
👇2/28
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔ نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں

جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘ میں لکھا ہے کہ 1962ء میں وزیر
👇2/28
Read 6 tweets
Jan 14,
میاں نوازشریف کی نااہلی اور حقیقت
نوازشریف نے2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔ میاں صاحب جو گوادر پورٹ کےموجد تھےجسکا افتتاح1992 میں کرچکےتھے۔
چین نےاسی پورٹ اور سی پیک منصوبےکو پرویزمشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نےامریکہ کےخوف سےانکار کردیا۔
👇1/8
میاں صاحب اس منصوبےکے موجد تھے
آپنےملک سےبےپناہ محبت کرتےہیں حکومت سنبھالتےہی منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکا فیصلہ کرلیا۔
منصوبےمیں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھےجسے بڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیاگیا اور ون بیلٹ ون روڈ کا نام دیا گیاجس میں76ممالک شامل
👇2/8
ہوگئے۔
اگےجاکر اس منصوبےنےمشرقی اقتصادی بلاک کیصورت اختیار کرناتھی ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجاناتھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نےپاکستان کےداخلی ایجنٹوں اسٹیبلشمنٹ کو متحرک کردیا۔
اندرونی حالات خراب کرنیکا پہلا منصوبہ ماڈل ٹائون کا
👇3/8
Read 8 tweets
Jan 13,
جنرل ایوب خان نے 1956ءکا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے1962ء میںصدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو ان کے بنگالی وزیر قانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب خان کو روکنے کی کوشش کی۔ ان کی کتاب ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں جنرل ایوب خان کے ساتھ ان کی
👇1/28
سرکاری خط و کتابت شامل ہے، جس میں وزیر قانون نے صدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا۔ پاکستان کے فوجی صدر نے اپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کے گورنر جنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔
👇2/28
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج،جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں جسٹس محمد منیرنے اپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘میں لکھا ہے کہ 1962ءمیںوزیر قانون بنانے
👇3/28
Read 8 tweets
Jan 13,
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے جنرل نیازی کے طرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا۔

کمیشن نے لکھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتےتک ڈھاکا کا دفاع کر سکتے تھے
وہ سرنڈر
👇1/4
کیبجائےاپنی جان قربان کر دیتےتو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو کےطور پر یاد رکھتیں
#حمود_الرحمٰن_کمیشن کےمطابق انہوں نےہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر دےکر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی۔

کمیشن نےجنرل یحیی، جنرل عبدالحمید، جنرل پیر زادہ، میجر جنرل غلام عمر، جنرل گل حسن
👇2/4
اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی کمیشن نے جنرل ارشاد احمد خان کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیرمقابلےکےمغربی محاذ پرشکرگڑھ کےپانچ سو گاؤں دشمن کحوالکر دیے۔

#حمود الرحمن_کمیش رپورٹ میں واضح طور پر لکھاگیاھےکہ

سیاست میں فوج کی مداخلت

اور
👇3/4
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(