RH Riaz Profile picture
Jan 20 6 tweets 3 min read
بلڈی سویلین
یہ بلڈی سولین نام کی مخلوق دنیا میں صرف ایک جگہ پائی جاتی ھے۔ ایسی ڈھیٹ ھے کہ جتنا چاھے برا سلوک کر لو پھر بھی بے شرموں کی طرح چلی آتی ھے۔
بلڈی سولین کو گھر کرائے پر لینا ہو، پلاٹ خریدنا ہو، گھر خریدنا ہو،علاج کرانا ہو یہاں تک کہ پیٹرول
#بائیکاٹ_فوجی_پروڈکٹس
👇1/6
ڈلوانا ہو یا اکاونٹ کھولنا ہو کنٹونمنٹ اور عسکری بنک کا رخ کرتے ہیں۔
اچھے ڈاکٹر بھیCMH کے لگتے ہیں چاہے 500 میل کا سفر کر کے آنا پڑے۔ 1500 روپے فیس دے کر بھی لائن میں لگے رہتے ہیں اور بڑے تحمل سے جھڑکیں بھی کھاتے ہیں۔
بلڈی سولین بےشرمی ڈھیٹ پن میں
#بائیکاٹ_فوجی_پروڈکٹس
👇2/6
آہنی مثال آپ ہیں۔سیمنٹ آٹا دلیا یا ضروت زندگی کی کوئی بھی چیز پیسےدیکر خریدنی ہو تو بھی فوجی عسکری کا لیبل دیکھ کر ہی خریدتےہیں۔ چاھے جتنا ذلیل ہونا پڑے۔
خود داری اور بلڈی سولین کا ملاپ ہی نہیں۔ بلڈی سولین اتنے بے شرم ہیں کہ خود داری اور عزت نفس میلوں
#بائیکاٹ_فوجی_پروڈکٹس👇3/7
دور بھاگ جاتےہیں۔ بار بار ذلیل ہونا انکی فطرت بن چکا ھے۔
جہاں عسکری،بحریہ،یا ڈیفینس کا بورڈ دیکھتےہیں پلاٹ خریدنا شروع ہوجاتےہیں سو روپے کی چیز لیبل دیکھ کر ہزار میں خرید لیں گے۔ فوجی عسکری بحریہ کے نام پر جتنا لوٹ لو پھر بھی خوش ہوتے ہیں کیسی پاگل قوم ھے
#بائیکاٹ ڈی_ایچ_اے
👇4/7
بلڈی سولین۔
نہ جانے یہ پیار کرتے ہیں یا بیوقوف ہیں اتنا بھی نہیں جانتے کہ فوجی عسکری بحریہ اور کنٹونمنٹ کے نام کاروباری اداروں کے ہیں پھر بھی لٹنے پر تیار رہتے ہیں۔ انکی قیمت چاہے مارکیٹ ریٹ سے تین گنا ھو پیسے دینے کو تیار رہتے ہیں۔
یہ بلڈی
#بائیکاٹ _فوجی_پروڈکٹس
👇5/7
سولین ان ناموں پر آپنا سب کچھ لٹوانے پر ہمیشہ تیار یہاں تک کہ آپنے گھر پاکستان سے بھی لا تعلق ہو چکے ہیں۔ کاھل جاہل قوم اسی میں خوش ہیں کہ غلامی کو بخوشی قبول کر رکھا ھے
End
#BycotDHA
#بائیکاٹ فوجی_پروڈکٹ
#بائیکاٹ_کنٹونمنٹ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Jan 21
ریاست_پاکستان_خطرے_میں

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا، جس نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
👇1/18
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی،(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھےمرحوم کے بیٹےنے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ وزیراعظم عمران خان نیازی
👇2/18
اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتے ہیں-
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں، جن میں سےقابل ذکر عمران خان کےخالہ زاد بھائی خالد برکی،
شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کے سربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور-
👇3/18
Read 14 tweets
Jan 20
پاکستان کیسے ٹوٹا

جنرل ایوب نے1956ء کا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے 1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو ان کے بنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب کو روکنے کی کوشش کی۔ ان کی کتاب ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں جنرل ایوب کےساتھ
👇1/جاری
انکی سرکاری خط وکتابت شامل ہے
جس میں وزیرقانون نےصدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا
پاکستان کےفوجی صدر نےاپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کےخلاف مشرقی پاکستان کے گورنرجنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا

ایوب خان
👇2/جا
اپنی ضد پر قائم رہےاور انہوں نےایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔ نئےوزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں

جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب
’فرام جناح تو ضیاء‘
میں لکھا ہےکہ 1962ء میں وزیر قانون بنانے کے بعد
👇3/جاری
Read 32 tweets
Jan 19
پاک فوج کی کاروباری سرگرمیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل رواں سال سامنے آیا۔
امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی احمد نورانی نے اپنے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور اسکے
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
#خاکی_جرنیل_چور_ہیں
اسکے پانچ بھائی، تین بیٹے اور اہلیہ چار ممالک میں99 کمپنیوں پر مشتمل ایک سلطنت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھاکہ 130سےزائد فرنچائز، 15تجارتی اور رہائشی املاک، امریکا میں شاپنگ سینٹرز اور دو مکانات۔ اس کے علاوہ، اسکی بڑھتی ہوئی کاروبار
#باجوہ_چور_ھے
👇2/8
سلطنت میں پیزا فرنچائز، انسانی وسائل، ٹیلی کام، کان کنی، تعمیر، رئیل اسٹیٹ، اور یہاں تک کہ ایک عوامی رائے اور تحقیقاتی کمپنی بھی شامل ہیں۔

انکشاف کے مطابق، باجوہ خاندان کی ملکیت میں چلنے والی کمپنیوں نے اپنے کاروبار کو تیار کرنے کے لئے $ 52.2 ملین
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے

👇3/7
Read 7 tweets
Jan 19
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا
ڈھاکہ سےلیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا "شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”
حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکس

👇1/4
سےبڑے صوبےمتحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سےقیام پاکستان کا بل منظور کرانےوالا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا
ھمیں بتایا گیا "
سندھو دیش کا نعرہ لگانےوالا
جی ایم سید غدار تھا"
تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور منظور کروانے والا شخص
👇2/4
" جی ایم سید " ھی تھا۔

ھمیں کہا گیا " اکبر بگٹی غدار تھا ".
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".

ہمیں بتایا گیا "نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔ "

👇3/4
Read 4 tweets
Jan 18
یہ پورے عشرے کا قصہ ہے"

لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجisi کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہے ہیں امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے
29ستمبر 2008کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشا IsI کے سربراہ بنا دیئے گءے وہ اس سے
👇1/11
قبائلی علاقوں میں آلقاعدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے اور اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابلِ قبول تھے۔
اسکےعلاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھےکیونکہ اس سے پہلےوالے مشرف کےنامزد کردہ تھے
18مارچ 2010کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاڈ
👇2/11
قبائلی علاقوں میں آلقاعدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے اور اس لحاظ سےامریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے۔
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھےکیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کےنامزد کردہ تھے
18مارچ 2010کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قوم
👇3/11
Read 13 tweets
Jan 17
#کرتارپور گردوارہ پراجیکٹ میں ایک ارب پینسٹھ کروڑ کی خردبرد کرنےپر ڈپٹی کمشنر نارووال نبیلہ عرفان
کا DGFWO آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر کے نام مذمتی خط
تئیس دسمبر 2021
آفس ڈپٹی کمشنر
جوڈیشل کمپلیکس
شکر گڑھ روڈ
نارووال 51600
پنجاب
اسلامی جمہوریہُ پاکستان
کمال صاحب،
😋1/15
کمال کرتےہیں کہ پبلک اکاوُنٹس کمیٹی کےچئیرمین ن لیگ سےتعلق رکھنےوالے سابق وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چیخ چیخ کر تھک گئےکہ کرتارپور پراجیکٹ کی اقتصادی تفصیلات آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مہیا کیجائیں اور آپ ساڑھےآٹھ ارب روپےکی خطیر سرکاری رقم کا حساب دینےکی جگہ
👇2/15
اسےسٹیریٹیجک اہمیت کامنصوبہ قرار دیکر آڈٹ کروانےسے پہلی رات کی دلہن کی مانند ہچکچا رہےہیں اور الٹا مصر ہیں کہ پیپرا رولز کااطلاق ایف ڈبلیو او پر نہیں ہونا چائیےیہ تو بالکل وہی بات ہوگئی کہ جب سپریم کورٹ نے ائیر فورس کےکراچی میں بنائےفالکن مال کو گرانےکا عندیہ دیا تو آپکے
👇3/15
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(