RH Riaz Profile picture
Jan 21 14 tweets 4 min read
آرمی اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر

خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

#باجوہ_صاحب ! آپ نےخود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں تو چلیں اج کھل کےبات کر دیتےہیں۔۔

پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے ، ورنہ ابھی تک تو
👇1/13
آپکا موقف تھاکہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سےبہترین ٹریک پر آگیا ہے

دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکےادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سےتاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکےکہتے تھےکہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
جبکہ
👇2/13
معیشت کی آپ الف ب بھی نہیں جانتے آپکا مقصد سولین حکومت کو دبائومیں لانا یا اس سودے بازی پر عمل کرنا جو آپ امریکہ میں صدر ٹرمپ سےکر آئےتھے
ایسےہی تو ریڈ کارپٹ استقبال نہیں مل جاتے
یقینا آپ پاکستان کےمفادات کا سودا کر کے آئےتھے
جو اب سب کو سمجھ آرہا ھے کہ آپ نے کشمیر بیچا ھے
👇3/13
ورنہ عمران میں اتنی جراءت کہ کشمیر مودی کو بیچ دیتا

#باجوہ_ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائے رکھا

، سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا،
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا
4/13👇
پھر ہزار ہزار کےانعامات دیکر چڑھاوا دیا
یہ آپ ہی تھے جس نےریاست کےباغیوں کے خلاف کاروائی کرنے سےانکار کیا تھا نا؟

اسوقت یہ ایک قوم بننے کی سوچ کہاں تھی؟

تیسری بات کون سے مشکل فیصلے
دفاعی بجٹ یکدم سترہ سو ارب بڑھانے کا مشکل فیصلہ ، ڈالر کو فری ہینڈ دینے کا فیصلہ جو اسحاق
👇5/13
ڈار نہیں کررہا تھا اس لئے وہ آپکی ڈاکٹرائن تھیوری کے مطابق ڈیزاسٹر تھا

چوتھی بات دفاعی بجٹ میں کون سی کمی ؟؟؟

2018 میں 11 کھرب اور اب 2019 میں 11 کھرب 53 ارب ، اوپر سے فاٹا ڈیولپمنٹ فنڈ بھی آپ کے زیر نگرانی۔
53 ارب بڑھا کر کمی کا احسان بھی کمی کمینوں پر جتا ریے ہیں
👇6/13
پانچویں بات جب نوازشریف ھمسایوں سے بہتر تعلقات کی بات کرتا تھا تو وہ آپ اور
آپکےادارے کےنزدیک مودی کا یار تھا ،
اسوقت ڈان لیکس کا شو شہ چھوڑا گیا ،
اسکے نوٹیفکیشن کو آپ کے جرنل غفور نے بغاوت کرکے ریجکٹ کیاکسی بھی مہذب ملک میں ملک کےچیف ایگزیکٹیو کے نوٹیفکیشن کو ریجکٹ کرنے
👇7/13
پانچویں بات جب نوازشریف ھمسایوں سے بہتر تعلقات کی بات کرتا تھا تو وہ آپ اور
آپکےادارے کےنزدیک مودی کا یار تھا ،
اسوقت ڈان لیکس کاشو شہ چھوڑا گیا ،
اسکے نوٹیفکیشن کو آپکے جرنل غفور نے بغاوت کرکے ریجکٹ کیاکسی بھی مہذب ملک میں ملک کےچیف ایگزیکٹیو کے نوٹیفکیشن کو ریجکٹ کرنے
👇7/13
کا انجام کورٹ مارشل کے سوا کچھ نہیں ہوتا،
آئین کے مطابق یہ غداری تھی سیدھا آپ غداری کے مرتکب ہوئے ہیں
اگر سپریم کورٹ حکم کے مطابق جنرل فیض حمید کو سزا دی جاتی تو آصف غفور بغاوت کی جرات نہ کرتا

جب چینی صدر سی پیک معاہدوں کے لیے آرہا تھا تو آپ کے ظہیر اسلام اور پاشا نے
👇8/13
کا انجام کورٹ مارشل کے سوا کچھ نہیں ہوتا،
آئین کے مطابق یہ غداری تھی سیدھا آپ غداری کے مرتکب ہوئے ہیں
جنرل فیض حمید کو عدالتی حکم کے مطابق سزا دی ہوتی تو آصف غفور بغاوت کی جرات نہ کر تا
جب چینی صدر سی پیک معاہدوں کے لیے آرہا تھا تو آپ کے ظہیر اسلام اور پاشا نے
👇8/11
عمران و قادری کےذریعے 126 دن تک دارالحکومت کو یرغمال بنائے رکھا،
جب انڈیا، افغانستان اور ایران کو سی پیک میں شامل کرنےکا پروگرام بنا تو آپ لوگوں
نےتینوں ممالک کےساتھ بارڈر پر کشیدگی کو ہوا دی

افغان بارڈر سیل کیا
صرف افغانستان سےاس مد میں تین ارب ڈالرز کاتجارتی خسارہ ملا
👇9/13
آج مودی کےبھی پاؤں پکڑ رہےہیں افغانستان کو بھی راستہ دے رہے ہیں اور ایران جاکر بھی سلوٹ مار رہے ہیں۔ لیکن فایدہ کچھ نہیں۔

آخری بات!
یہ پوری دنیا جانتی ہےکہ یہ نالائق اعظم انتخابات جیت کر حکومت بنانےکی پوزیشن میں نہیں تھا
آپ نے سیاسی اینجیرنگ اور ووٹ چوری سے اسےاقتدار
👇10/13
دلوایاجس فیض کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس نےحلف لیکر لیا تھا اسےآپ نےنمبر1کا سربراہ بنا دیا

تاریخ اتنی جلدی بھلانےوالی چیز نہیں ہوتی ،
اس نظام کے خرابی کے صرف اور صرف آپ ذمہ دار ہیں
آج طاقت کے خوف سے لوگ خاموش ہیں ،
لیکن یاد رکھیں خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ھے
👇11/13
باجوہ صاحب آپ ملک کےمفادات سےغداری کے مرتکب ہوئےہیں قیمت تو چکانی پڑیگی
تاریخ راستہ نہیں بھولی
ایک نہ ایک دن حساب لیتی ھے
آپ کےجرائم کی لمبی لسٹ ھے جو عوام کے ذہنوں میں محفوظھے
ترقی کرتےملک کو روک کر عمران کو سازش سےمسلط کرانا
ملک کی معاشی تباہی
فضل خان ایڈووکیٹ
End
فالو شیئر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Jan 22
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہےہیں
#Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے
#Absolutely_Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے
#Absolutely_Not
آپ کےپاس تیل تو نہی
مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے
#Absolutely_Not
👇2/4
اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں جاگیرداروں وڈیروں زرداریوں ،ترینو چوھدریوں،سومروں ملکوں، خانوں، گیلانیوں،چٹھوں اور اشرافیہ پے مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکا ئےگی
جبکہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Jan 22
*اچـانک رونما ہونیوالے انکشافات...*

*جسٹس صفدر شاہ*
نے بھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھا تو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ہے ضیاءالحق کی ایماءپر ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔

*جسٹس صمدانی*
نے بھٹو کی ضمانت لی
👇1/9
تو فوجی ڈکٹیٹر کو اچانک انکشاف ہواکہ جسٹس صمدانی جج بننےکےاہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا

*جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*
نفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہے انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا
👇2/9
*جسٹس شوکت صدیقی*
نےایجنسیوں کےفیض اباد کیس اور ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئے
اور عدلیہ پر اثرانداز ہونےکی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نےایک دن میں ٹرائل کرکے نااہل قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی

*چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری*
نے مشرف کی ہاں میں ہاں ملانے سے انکار کیا تو اچانک
👇3/9
Read 9 tweets
Jan 22
عمران خان #یہودی_ایجنٹ
#حقیقت_یا_افسانہ
جاننےکیلئے آج سے24سال پہلےلکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کےبعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑےرکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر1997ء کی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
عمران خان
👇1/10
عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھےکہ عمران جیسےتھرڈ کلاس شخص کےساتھ #سر_جیمز_گولڈ_سمتھ جیسے یہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
2/10
عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سےشائع ہونےوالے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھاھےکہ عمران جیسےتھرڈ کلاس شخص کےساتھ سرجیمز گولڈ سمتھ جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے بلکہ یہ
👇3/10
Read 11 tweets
Jan 21
ریاست_پاکستان_خطرے_میں

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا، جس نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
👇1/18
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی،(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھےمرحوم کے بیٹےنے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ وزیراعظم عمران خان نیازی
👇2/18
اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتے ہیں-
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں، جن میں سےقابل ذکر عمران خان کےخالہ زاد بھائی خالد برکی،
شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کے سربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور-
👇3/18
Read 18 tweets
Jan 20
بلڈی سویلین
یہ بلڈی سولین نام کی مخلوق دنیا میں صرف ایک جگہ پائی جاتی ھے۔ ایسی ڈھیٹ ھے کہ جتنا چاھے برا سلوک کر لو پھر بھی بے شرموں کی طرح چلی آتی ھے۔
بلڈی سولین کو گھر کرائے پر لینا ہو، پلاٹ خریدنا ہو، گھر خریدنا ہو،علاج کرانا ہو یہاں تک کہ پیٹرول
#بائیکاٹ_فوجی_پروڈکٹس
👇1/6
ڈلوانا ہو یا اکاونٹ کھولنا ہو کنٹونمنٹ اور عسکری بنک کا رخ کرتے ہیں۔
اچھے ڈاکٹر بھیCMH کے لگتے ہیں چاہے 500 میل کا سفر کر کے آنا پڑے۔ 1500 روپے فیس دے کر بھی لائن میں لگے رہتے ہیں اور بڑے تحمل سے جھڑکیں بھی کھاتے ہیں۔
بلڈی سولین بےشرمی ڈھیٹ پن میں
#بائیکاٹ_فوجی_پروڈکٹس
👇2/6
آہنی مثال آپ ہیں۔سیمنٹ آٹا دلیا یا ضروت زندگی کی کوئی بھی چیز پیسےدیکر خریدنی ہو تو بھی فوجی عسکری کا لیبل دیکھ کر ہی خریدتےہیں۔ چاھے جتنا ذلیل ہونا پڑے۔
خود داری اور بلڈی سولین کا ملاپ ہی نہیں۔ بلڈی سولین اتنے بے شرم ہیں کہ خود داری اور عزت نفس میلوں
#بائیکاٹ_فوجی_پروڈکٹس👇3/7
Read 6 tweets
Jan 20
پاکستان کیسے ٹوٹا

جنرل ایوب نے1956ء کا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے 1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو ان کے بنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب کو روکنے کی کوشش کی۔ ان کی کتاب ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں جنرل ایوب کےساتھ
👇1/جاری
انکی سرکاری خط وکتابت شامل ہے
جس میں وزیرقانون نےصدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا
پاکستان کےفوجی صدر نےاپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کےخلاف مشرقی پاکستان کے گورنرجنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا

ایوب خان
👇2/جا
اپنی ضد پر قائم رہےاور انہوں نےایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔ نئےوزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں

جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب
’فرام جناح تو ضیاء‘
میں لکھا ہےکہ 1962ء میں وزیر قانون بنانے کے بعد
👇3/جاری
Read 32 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(