یہ ایک حکایت ہے
ایک طوطا اور طوطی ایک ملک سے گزرے تو پورا ملک ویران اور تباہ حال دکھائی دیا
لوگ بھی اجڑے اجڑے سے اور بے رونق چہرے لئے خال خال نظر آئے
طوطا اور طوطی بہت حیران ہوئے
مگر ان کا سفر لمبا تھا انہوں نے ایک درخت پہ رات گزارنے کا فیصلہ کیا
جس درخت پر وہ ٹھہرے وہاں پر ایک🔻
الو بھی رہتا تھا
طوطے نے الو سے پوچھا کہ تمہارے ملک کا یہ حال کیوں ہے ؟
تو الو نے کہا کہ کل بتاؤں گا
اگلے دن جب طوطا اور طوطی روانہ ہونے لگے تو الو نے کہا کدھر ؟
طوطے نے کہا ہم چلتے ہیں ہماری منزل دور ہے
الو نے کہا تم نے جانا ہے تو جاؤ
مگر یہ طوطی یہیں چھوڑ جاؤ
یہ میری بیوی 🔻
ہے۔ طوطے نے کہا تیرا دماغ خراب ہے
کبھی کوئی طوطی کسی الو کی بیوی ہوئی ہے
مگر الو بضد رہا
جھگڑا بڑھ گیا
کوے آ گئے
اور طوطے سے کہا کہ اپنا معاملہ شہر کے قاضی کے پاس لے چلو
سب قاضی کے سامنے پیش ہو گئے
قاضی نے کیس سننے کے بعد فیصلہ الو کے حق میں دے دیا
طوطا حیران پریشان روتا ہوا🔻
باہر نکلا تو الو نے اسے پیچھے سے آواز دی، طوطا رک گیا
الو نے پاس آ کر بتایا کہ تم نے مجھ سے پوچھا تھا کہ ہمارے ملک کا یہ حال کیوں ہے ؟
تو اب جان لو
ہمارے ملک کا یہ حال ایسے انصاف کی وجہ سے ہے
جہاں ناانصافی ہو
وہاں الو ہی بولتے ہیں
نوٹ : اس حکایت کی پاکستانی عدلیہ سے مماثلت 🔻
اتفاقیہ ہو گی
ہمارے ملک کے انصاف کی مثالیں تو قبرستانوں اور جنگلوں میں دی جاتی ہے
مہذب دنیا تو اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RoymukhtarRoy

Feb 1
"نظام کائنات "
ماضی میں یہ وہ موضوع تھا جس پہ یونانیوں کے بعد سب سے زیادہ کام مسلمانوں نے کیا
اور آج مسلمان ہیں جو اس حوالے سے سب سے کم علم رکھتے ہیں
ہمارے مدارس سینکڑوں سال پرانا نصاب پڑھا رہے ہیں تو یونیورسٹیوں میں تحقیق دم توڑ چکی ہے
ستر سال کی ہماری تاریخ میں مدارس نے کوئی 🔻
سائنسدان پیدا نہیں کیا
جبکہ ماضی کے سب مسلمان سائنسدان مدارس نے ہی پیدا کئے
ایک عام آدمی بھی کائنات میں غور و فکر سے محروم ہے
کائنات میں غور و فکر کی ابتدا قرآن میں اور مظاہر قدرت پہ غور و فکر سے ہوتی ہے
پھر جتنا آپ غور کرتے جائیں گے علم آپ پہ آشکار ہوتا جائے گا
اللہ نے اس 🔻
کائنات کو چلانے کیلئے بے شمار سسٹمز تخلیق کئے ہیں
سب سے بڑی تخلیق انسان اور اس کے بعد باقی اشیا ہیں
انسان کو تخلیق کرنے کے بعد سب سے پہلا کام یہ کیا گیا کہ انسان کو اشیا کا علم سکھایا گیا
آدم علیہ السلام کی فرشتوں اور دیگر مخلوقات پر برتری اسی سبب تھی
بنگ بینگ کے بعد نظام شمسی 🔻
Read 13 tweets
Jan 31
" جادو بھی کیا جادو ہے "
جادو کیا ہے ؟
جادو کیسے کام کرتا ہے ؟
جادوئی طاقتیں کون ہیں ؟
ان سب سوالوں کے جوابات ہم باری باری جاننے کی کوشش کرتے ہیں
سب سے پہلے یہ جان لیں کہ جادو بھی منجانب اللہ ہے
صرف جادو ہی نہیں ہر خیر و شر اللہ کی طرف سے ہوتا ہے
انسان کی روح میں بھی خیر و شر🔻
ازل سے موجود ہے یعنی built-in ہے
اس پوری کائنات میں صرف پانچ نفوسِ قدسیہ یعنی پنجتن پاک سلام اللہ علیہم اجمعین ایسے ہیں کہ جن میں صرف خیر رکھا گیا
باقی سب میں شر کی شرح کم یا زیادہ مگر موجود رہی
روحانیت اسی کا نام ہے کہ اپنی روح کا تزکیہ کیا جائے اور روح سے شر کو ختم کیا جائے🔻
انبیا کرام نے بھی بار نبوت اٹھانے سے پہلے مختلف مشقتوں اور عبادتوں سے روح کی نجاست کو صاف کیا
اولیا کرام بھی اسی تزکیہ نفس کی بدولت مقامات ارفع تک پہنچے
اور خانقاہی نظام بھی قرآن وسنت کے مطابق تزکیہ نفس کی تربیت دیتا تھا
اس کو مزید وضاحت سے سمجھنا چاہیں تو سورہ الشمس کا مطالعہ 🔻
Read 26 tweets
Jan 29
کل سے ایک ٹرینڈ #علی_مالک_ارض_و_سما
چل رہا ہے، اس کے جواب میں ایک ٹرینڈ
#اللّٰہ_مالکِ_ارض_و_سما
چلایا گیا ہے
اور دونوں ٹرینڈز چلانے والے مجھے ٹیگ کر رہے ہیں
نہ تو پہلا ٹرینڈ میرے مشورے سے چلایا گیا ہے اور نہ ہی دوسرا ٹرینڈ چلانے والوں نے مجھ سے اجازت لی ہے
کسی پہ کفر و شرک کا🔻
فتویٰ دینا انتہا ہے
میں ناصبیوں اور رافضیوں سے بدترین اختلاف کے باوجود انہیں کبھی کافر نہیں کہتا
یہ صرف سوچ اور ماحول کا فرق ہے
آپ جس گھر میں رہتے ہیں
آپ اس کے مالک ہیں مگر یہ آپ کو
اللہ نے عطا کیا ہے
اگر آپ زمیندار ہیں تو آپ سینکڑوں ایکڑ رقبے اور کئی دیہات کے مالک ہیں
اور 🔻
خود کو اس سب جائیداد کا مالک ہی کہتے ہیں
مگر درحقیقت ان سب کا مالک اللہ ہے
اس سے آپ انکار نہیں کر سکتے
حتی کہ آپ کا وجود اور جان بھی جو بظاہر آپ کی ہے
مگر اس کا حقیقی مالک بھی اللہ ہی ہے
آپ کی اولاد کہ جس کے آپ والدین کہلاتے ہیں
اس کا اصل مالک بھی اللہ ہی ہے
اب ذرا قرآن کی 🔻
Read 8 tweets
Jan 28
ہم نے دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے طویل اور خوفناک جنگ لڑی
اسی ہزار سویلین اور بیس ہزار فورسز کے جوان شہید ہوئے
ایک سو پچیس ارب ڈالر یعنی پاکستان پہ کل قرضے سے بھی زیادہ رقم کا معاشی نقصان اٹھایا
آپریشن "راہ نجات" "ضرب عضب" اور "ردالفساد" کے ذریعے سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک 🔻
توڑ دئیے
ٹی ٹی پی کہ جس کے پیچھے شیطانی الفی تکون تھی اسے شکست دی
القاعدہ جیسی امیر ترین دہشت گرد تنظیم کو تباہ کر دیا
بلوچستان کو ٹوٹنے سے بچایا
لشکر جھنگوی کی ٹاپ لیڈر شپ جہنم واصل کر دی گئی
انڈیا کی تین سو ارب کی انویسٹمنٹ کو مٹی کر دیا
نیشنل ایکشن پلان نے پہلی بار سول 🔻
ملٹری قیادت کو ایک کر دیا
مگر ہم نے ایک سبق نہیں سیکھا
ہم نے اپنے قاتلوں سے پیار کرنا نہیں چھوڑا !
ہم نے دہشت گردوں کے پیچھے کھڑی سیاسی قیادت کو ختم نہیں کیا
ہم نے معاشی دہشت گردوں کو کوئی سزا نہیں دی
بلوچستان کے دہشت گردوں کو ناراض ناراض کہہ کر سر پہ چڑھایا
کلبھوشن یادو نیٹ 🔻
Read 10 tweets
Jan 28
" مومن کون ہے ؟ "
اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ "تم ہی غالب آؤ گے اگر تم مومن ہو"
مسلمان اور مومن میں کیا فرق ہے ؟
جی بہت فرق ہے !
اللہ کی وحدانیت اور نبی کریم ﷺ کی رسالت کی گواہی دینے والا مسلمان ہے
مومن مگر وہ ہے جو اللہ ،رسول ﷺ کے احکامات کو خود پہ پوری طرح لاگو کر لے اور 🔻
اسی صورت میں ڈھل جائے جس میں اللہ اور رسول ﷺ اس کو دیکھنا چاہتے ہیں، قرآن میں مومنین کی جو صفات بیان کی گئی ہیں ان کے مطابق مومن وہ ہیں کہ جب ان کے سامنے اللہ کی آیات پڑھی جائیں تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں، خشیت الٰہی سے ان کے چہرے زرد رہتے ہیں، وہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں، زمین پر 🔻
جھک کر چلتے ہیں، نرم خو اور سخی ہوتے ہیں، اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، کسی پر احسان نہیں جتلانے، دشمنی اور دوستی صرف اللہ کیلئے رکھتے ہیں اور سجدوں میں اپنے رب کا فضل تلاش کرتے ہیں، کثرت سے رونے والے ہوتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں،وعدہ خلافی نہیں کرتے، گالی گلوچ اور 🔻
Read 18 tweets
Jan 26
ایک اہلسنت وہ ہیں
جو تاریخی اعتبار سے بنو امیہ اور بنو عباس سے متاثر ہیں
یہ ملا ازم والے ہیں
اور اہل بیت کی عظمت،خصائص و فضائل سے خائف ہیں
دوسرے اہلسنت صوفی سلاسل و محبین اہل بیت ہیں
سب اولیاء کرام، صالحین، علمائے حق و مومنین انہی میں پائے جاتے ہیں
حضرت خواجہ امام حسن بصری 🔻
رحمۃ اللہ علیہ سے لے کر علامہ اقبال تک سب صوفیائے کرام اور نابغہ روزگار ہستیاں انہی اہلسنت کا حصہ ہیں
حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق سب اولیا کرام و صالحین کے امام مولا علی علیہ السلام ہیں
حضرت مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ، پیر مہر علی شاہ اور سید جماعت علی شاہ تک 🔻
سب مولا علی علیہ السلام کو ہی اپنا امام تسلیم کرتے ہیں
یہی وہ جماعت ہے کہ جسے نبی کریم ﷺ نے اہلسنت والجماعت قرار دیا
یہ جماعت نبی کریم ﷺ کے بعد آپ ﷺ کے فرمان کے مطابق مولا علی علیہ السلام کو اپنا مولا و آقا مانتی ہے
مگر ساتھ ہی خلفائے ثلاثہ رضوان اللہ علیہم اجمعین، امہات 🔻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(