کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر
1/1
By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13

2/2
👇
@aliya_hamza
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں،
#PakistanMovingForward
3/3
👇
By @aliya_hamza
سال 2022 کے پہلے 6 ماہ میں ایکسپورٹ سروسز میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا
ایکسپورٹ سروسز رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں 3.42 ارب ڈالر، گزشتہ سال2.84 ارب ڈالر تھی
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
4/4
👇
رواں سال ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوا
ٹیکسٹائل ایکسپورٹس رواں سال کے 6 ماہ میں 9.38 ارب ڈالر ہوئیں
سال 2021 کے 6 ماہ میں 7.45 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس تھیں
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
5/5
👇
سال 2022 میں آئی ٹی ایکسپورٹس میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ
آئی ٹی ایکسپورٹ رواں سال کے 6 ماہ میں 1.3 ارب ڈالر رہیں
سال 2021 کے 6 ماہ میں 959 ملین ڈالر کی آئی ٹی ایکسپورٹ تھی
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
6/6
👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایف بی آر ریونیو میں 32 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا،
رواں سال کے 6 ماہ میں2920 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا ہوا۔
سال 2021 کے 6 ماہ میں 2205 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
7/7
👇
زر مبادلہ کے ذخائر میں 32 فیصد اضافہ ہوا
31دسمبر 2021تک اسٹیٹ بینک کےزر مبادلہ کے ذخائر 17.68 ارب ڈالر، گزشتہ سال 13.41 ارب ڈالر تھے
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
8/8
👇
پاکستان میں کاروں کی فروخت میں 71 فیصد اضافہ ہوا
رواں سال کے 6 ماہ میں 114,765 کاریں خریدی گئیں،
مالی سال 2021 کے 6 مہینوں میں 67,026 کاریں فروخت ہوئیں،
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
9/9
👇
حکومتی بہترین پالیسی کی وجہ سے ٹریکٹرز کی سیلز میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں سال کے 6 ماہ میں 26,479 ٹریکٹرز فروخت، گزشتہ سال 21,853 ٹریکٹرز فروخت ہوئے
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
10/10
👇
ڈومیسٹک سیمنٹ کی سیلز میں 2.8 فیصد اضافہ ہوا۔
جولائی سےنومبر 2022 میں 20 ملین ٹن، 2021 میں 19.46 ملین ٹن رہی
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
11/11
👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال فرٹیلائزر یوریا کی سیلز 5 فیصد بڑھیں،
رواں سال کے 6 ماہ میں 6.3 ملین ٹن، گزشتہ سال 6 ٹن ملین یوریا کی سیلز رہیں
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
12/12
👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال پٹرولیم سیلز میں 17 فیصد اضافہ ہوا
رواں مالی سال 2022 جولائی سےنومبر 9.6 ملین ٹن، گزشتہ سال 8.2 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی سیلز رہیں۔
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
13/13
👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال کاٹن کی کاشت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ،
رواں سال 7.35 ملین بیلز، گزشتہ سال 5.37 ملین بیلز رہیں
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
14/14
👇
بجلی کی کھپت کے باعث رواں سال بجلی کی پیداوار 9.3 فیصد زیادہ کی گئی،
رواں سال کے 6 ماہ میں 74 ہزار 396 گیگا واٹ بجلی پیدا ہوئی
گزشتہ سال 68 ہزار 47 گیگا واٹ بجلی پیدا ہوئی،
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
15/15
👇
پرایوئٹ سیکڑ کریڈٹ ادائیگی میں 344 فیصد اضافہ ہوا۔
زرعی سیکڑ کریڈٹ ادائیگی میں 4 فیصد اضافہ
رواں مالی سال 2022 جولائی سےنومبرزرعی کریڈٹ ادائیگی 489 ارب روپے، گزشتہ سال 470 ارب روپے تھی
#PakistanMovingForward
By @aliya_hamza
16/16
👇
لارج سکیل مینو فیکچرنگ انڈیکس میں 3.3 فیصد اضافہ ہوا
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈیکس رواں مالی سال 2022 جولائی سےنومبر 142.4
گزشتہ سال 137.9 رہی
پاکستان میں کرونا کے باوجود ڈیٹ ٹو جی ڈی پی کم ہو رہا ہے
فارن ڈائریکٹ انوسمنٹ میں 20٪ اضافہ
By @aliya_hamza
17/17
👇
وزیراعظم
@ImranKhanPTI
نے پہلے🇵🇰 کو دیوالیہ ہونے سےبچایا
بہترین پلاننگ سےکووڈسےنمٹا
سمارٹ لاک ڈاون پالیسی کوعالمی سطح پر پذیرائی ملی
بہترین پالیسوں سے ملکی معیشت میں بہتری آئی
معیشت صنعت زراعت کا بنیادی ڈھانچہ بن چکا
اب ثمرات عام عوام تک پہنچانے کا عمل شروع ہوچکا ہے.
18/18 ImageImage

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr Fatima K - PTI

Dr Fatima K - PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @p4pakipower

Jan 31
پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
1/1
👇 Image
2/2
👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے

google.co.uk/amp/s/www.then…
3/3
👇
ملاحظہ فرمائیں دنیا کے مشہور جرائد میں شایع ہونے والی پاکستانی عدلیہ بارے خبریں!!
google.co.uk/amp/s/www.anin…
Read 124 tweets
Jan 25
آئیے آج دنیا نیوز کے اینکر کامران شاہد کی صحافت، دلالت اور زلالت کا احاطہ کریں!!
کامران شاہد ایکٹر شاہد کے بیٹے ہیں. شاہد کی پانچ ازواج تھیں. کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کامران شاہد کی والدہ منزہ تھیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بابرہ شریف یا فلم ایکٹریس مدیحا کا بیٹا ہے.
1/1
2/2
👇
سلیم صافی: لگتا ہے آپ کو بھی ن لیگ کی طرف سے لفافہ ملنا شروع ہو گیا ہے۔
کامران شاہد: مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا
🖊👇
اب معلوم ہوا کہ سلیم صافی کو سلیم لفافی کیوں کہا جاتا ہے۔
3/3
👇
دنیا نیوز کا اظہر جاوید ایک لفافہ صحافی ہے جو ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہڈی کے انتظار میں رہتا یے.
@SHABAZGIL
نے کامران شاہد کو
بری طرح ایکسپوز کیا ہے اور پراپر منجی ٹھوکی ہے۔
Read 46 tweets
Jan 7
مریم صفدر کی میڈیا مینجمنٹ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!
مریم صفدر نے پاکستان کے ججوں،جرنیلوں، بیوروکریٹس،صحافیوں،سیاست دانوں کو نوکری، ٹوکری اور چھوکری سے یرغمال بنایا اور جو نہیں بِکا، اُس کی نازیبا وڈیوز اور فیک آڈیوز بنائی گئیں. یہ میڈیا سیل.. 1/1👇
npr.org/sections/paral…
... 👇
2/2
پہلی بار اسوقت بینقاب ہوا جب نوازشریف اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اِن کیمرا میٹنگز کے منٹس کو نوازشریف کے پسندیدہ صحافی سرل المیڈا نے بغیر اجازت شایع کی.
👇
3/3
👇
سرل المیڈا کا تعلق پاکستان اور پاکستانی افواج دشمن صحافی ٹولے سے ہے. اس ٹولے میں طاہہ صدیقی، رضا رومی، ماروی سرمد، گُل بخاری وغیرہ شامل ہیں. یہ صحافتی ٹولہ نوازشریف کے خلاف پانامہ فیصلے کو پاکستان فوج کی سازش قرار دیتا رہا.
dawn.com/news/1407192
Read 159 tweets
Jan 6
نوازشریف کا نیلسَن منڈیلا سے نیلسَن گوالمنڈییا تک کا سفر سنیے عمران ریاض خان کی زبانی!!
پچھلے کچھ ماہ سے پورے ملک میں بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض ہے اور دوبارہ نوازشریف کو لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. سلیم صافی جیسے پالتؤوں نے پورا پلان بھی بتا... 👇
دیا کہ پاکستان آ کر نوازشریف جیل جائے گا اور پھر عدالتوں سے ریلیف ملے گا. یعنی سلیم صافی نامی پالتو کے مطابق پاکستان ایک بانانہ ریپَبلِک ہے جہاں ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ تھما دی جائے گی. اسکے باوجود کچھ خبریں ہیں کہ شاید مریم صفدر کو اسلام آباد... 👇
.. 👇
ہائیکورٹ سے ریلیف مل جائے. لیکن ایسی ڈیل کی خبریں DG ISPR کی پریس کانفرنس کے بعد دم توڑ گئیں. نون لیگ سوچ رہی تھی کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بُری پرفارمنس ایک ڈیل کا نتیجہ تھی لیکن اصل میں تحریک انصاف کی ہار غلط امیدواروں کے انتخاب کی وجہ.. 👇
Read 5 tweets
Jan 5
مریم صفدر کی کَل کی آڈیو لیک پر عمران ریاض خان کا تبصرہ!!
مریم صفدر کی اور بھی آڈیوز لیک ہونے والی ہیں جن میں ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس ،صحافیوں اور پولیس والوں کو کیسے بلیک میل کیا جاتا تھا اور انکی وڈیوز کیسے مینج کی جاتی تھیں. مریم کے تلوے چاٹنے والے کچھ صحافی شراب کے.. 👇
... 👇
نشے میں طوائفوں کے قدموں میں پائے جاتے تھے. یہ نصرت جاوید یے جس کو مے کشی کی عادت ہے. صالح ظفر وہ صحافی ہے جس نے نوازشریف کی حکومت کے خاتمے پر شہباز شریف کے کمرے سے جنسی ادویات بینقاب کی تھیں لیکن جب نواز شریف کی دوبارہ حکومت آئی تو یہ پٹواری پالتو بن گیا... 👇
.. 👇
یہ مریم صفدر کے زرق برق لباس کی خبریں جنگ اخبار میں دیتا تھا اور نواز شریف کو نعوض بااللہ کوئی آسمانی مخلوق مانتا تھا جس کے کسی ملک کے دوروں سے اُس ملک کا موسم اچھا ہو جاتا تھا یا خوشک سالی دور ہو جاتی تھی! دوسری طرف ارشاد بھٹی اور مظہر عباس جیسے غیر جانبدار صحافیوں.. 👇
Read 8 tweets
Dec 27, 2021
زولفقار علی بھٹو کے سیاسی ارتقاء، آصف علی زرداری کی خاندانی بیک گراؤنڈ اور بینظیر بھٹو کی سیاست اور کرپشن پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
1/1
👇
زولفقار علی بھٹو نے جنرل ایوب خان کی آشیرباد میں اپنی سیاست کا آغاز کیا. بھٹو صاحب جنرل ایوب خان کو اپنا سیاسی باپ اور جنرل ایوب..👇
بینظیر بھٹو کو پیار سے "پنکی" کہا کرتے تھے
👇
2/2
👇
پیپل پارٹی کے جمہوری ارتقاء کے مناظر!!
جنرل ایوب خان زولفقار علی بھٹو سے وزیرِ خارجہ کا حلف لے رہے ہیں
Read 98 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(