پاکستانی میں مسندِ عدلیہ پر جج نہیں بلکہ انصاف کے قاتل بیٹھتے ہیں. یہ عدالت کی لحاف میں لپٹے چور اور لٹیرے ہیں جن کے فیصلے سائل کی جیب دیکھ کر بدلتے ہیں.
پاکستانی عدلیہ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں 1/1 👇
2/2 👇
انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستانی عدلیہ کا 139 واں نمبر یے
3/3 👇
ملاحظہ فرمائیں دنیا کے مشہور جرائد میں شایع ہونے والی پاکستانی عدلیہ بارے خبریں!! google.co.uk/amp/s/www.anin…
4/4 👇
حالیہ شایع ہونے والی ٹرانسپیرينسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور عدلیہ پاکستان کے کرپٹ ترین ادارے ہیں!! google.co.uk/amp/s/www.wion…
5/5 👇
جوڈیشری کے گریڈ 3 کے سویپر کی تنخواہ 29000 اور گریڈ 14 ٹیچر کی تنخواہ 27000 ھے.
6/6 👇
یہ ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تنخواہ ، اور دیگر مراعات وغیرہ.
یہ اَمر قابلِ غور ہے کہ وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف کی تنخواہ چیف جسٹس کی تنخواہ سے بہت کَم یے.
7/7 👇
چیف جسٹس ہاؤس لاہور میں 75انچ کے LEDٹی وی کی خریداری کے اشتہار پر ایک شہری نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھا کہ غریب قوم کے ٹیکس کے پیسے بڑے ٹی وی پر پروگرام دیکھنے کے لیے کیوں 5لاکھ75ہزار خرچ کر رہے ہیں جب کہ آپ کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے دس لاکھ سے زائد ہے!
8/8 👇
لاہور ہائی کورٹ کے عزت مآب چیف جسٹس صاحب کی تنخواہ اور مراعات ملاحظہ فرمائیں اور سر پیٹیں...
کیا یہ غریب ملک ہے؟
کیا یہ ملک صرف اشرافیہ کے لیے بنا ہے؟
9/9 👇
یہ 2018 کی لسٹ ہے جِس کے مطابق تقریباً 18 لاکھ مقدمات مختلف کورٹس میں پینڈنگ ہیں.
10/10
👇
سنیے سابق چیف جسٹس سے ججوں کے کردار کے بارے میں ہوشربا بیان!!
11/11
👇
نوازشریف نے اپنی کرپشن بچانے کیلیے ساری عدلیہ میں کرپٹ بدمعاش نون لیگیے بھرتی کیے. جسٹس قیوم کا تعلق بھی اُنہی کرپٹ ججوں میں ہوتا تھا. یہ سابق نون لیگی ممبر نیشنل اسمبلی پرویز رشید کا بھائی یے
12/12
👇
عطاء تارڑ کے دادارفیق تارڑ نے آئین پاکستان سے وفاداری کا حلف آٹھایا لیکن نواز شریف کا کار خاص بن کر ججوں میں بریف کیس بانٹے اور چیف جسٹس کے خلاف سازش کی۔بعد ازاں ان کی اعلی خدمات کے نتیجے میں ان کو صدر بنا دیا گیا۔جسٹس سجاد علی شاہ سے ان کی کرتوت سنیں۔
13/13
👇
ن لیگی رہنماؤں کارکنوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کے دوران چیف جسٹس سجاد علی شاہ کتا کے بار بار نعرے لگوائے۔ چیف جسٹس اور ان کے برادر ججز کو بےتوقیر کیا گیا۔ سعید الزمان صدیقی اور چند دیگر ججز نواز شریف کے کارندے رفیق تارڑ کے ہاتھوں میں کھیل گئے۔
14/14
👇
شریفوں کی پرانی عادت ہے کہ لوگوں کے سامنے شیر بنتے ہیں اور پس پردہ پاوں پڑتے ہیں۔
یہی کام انہوں نے جسٹس سجاد علی شاہ کے ساتھ کیا تھا، سپریم کورٹ پر حملے سے پہلے نواز شریف سجاد علی شاہ سے "رحم" کی فریاد کر رہا تھا۔
15/15
👇
نواز شریف نے زاتی مفاد کے لیے پاکستان کے انصاف کے نظام کو بری طرح تباہ کیا، جسٹس قیوم اور شوکت صدیقی جیسے ججز سے من پسند فیصلے کروائے اور بات نہ ماننے پر جسٹس سجاد علی شاہ جیسےدلیر، انصاف پسند ججز پر حملے بھی کرواۓ۔
16/16
👇
صدر نے بینظیر حکومت برطرف کی
بات عدالت عظمیٰ گئی
اور SCٰ نے حکومت بحال نہیں کی
نواز شریف حکومت برطرف ہوئی
تو SCٰ نے بحال کردی
دونوں کرپٹ تھے
پھر ایک کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟
بقول جسٹس سجاد علی شاہ،
"وزیرآعظم سندھی تھا تو SC اور تھی اب پجابی ہے تو SC کچھ اور ہے"
17/17
👇
An excerpt from Justice Sajjad
Ali Shah's book "Law Courts in a Glass House" Interesting revelation of PPP ldrship's view of indep of judiciary! AZ tells Sajjad Ali Shah BB wants to appoint him as CJ if ... read for yourself!
18/18
👇
شہباز شریف جسٹس قیوم ریٹائرڈ کو من پسند فیصلوں کے لیے کال کیا کرتے تھے اور بدلے میں جسٹس قیوم رئٹایرڈ کا بھائی ن لیگ کا MNA رہا دوسرا بھائی PIMS ہسپتال کا ہیڈ رہا۔انکو ایسے جج چاہییں تھے!!
19/19
👇
اعتزاز احسن نے حدیبیہ پیپرملز کیس کو مدر آف آل کرپشن کیسز قرار دیاتھا۔ شریف خاندان کے محبوب جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حدیبیہ کیس پر بات کرنے پر سخت پابندی عائد کر دی ہوئی ہے.
20/20
👇
یہ یے وہ چیف جسٹس سعیدالزماں صدیقی جسے جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف فیصلہ دینے پر نوازشریف نے انعام کے طور پر سندھ کا گورنر لگا دیا گیا تھا
21/21
👇
یہ ہیں ہمارے "منصف"
22/22
👇
ان سے ملیے! یہ ہیں سپریم کورٹ بار اسوسیشن کے صدر احسن بھون!!
وزارتِ قانون کی طرف سے کرمنل جَسٹس سسٹم میں تاریخی اصلاحات کو ریجیکٹ کر دیا اور ساتھ ہی نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں رِٹ دائر کر دی!!
23/23
👇
یہ یے ہمارے عدالتی سسٹم کی سیاہ تصویر!
اِس عدلیہ کا مقصد نوازشریف بچاؤ اور کرپشن بچاؤ یے!!
24/24
👇
کرپشن کے حق میں پرجوش دلائل دیتا یہ شخص کوئی پٹواری یا بھٹواری نہیں، بلکہ مشہور وکیل علی احمد کرد ہے!!
نوازشریف اور زرداری نے اس طرح پاکستانی قوم کی اخلاقیات، سیاسیات اور معاشیات تباہ کیں
25/25
👇
نوازشریف کو سپریم کورٹ نے کرپٹ، جھوٹا اور کازب قرار دیا اور وزارتِ عظمیٰ سے اُتار دیا. لیکن علی احمد کرد اپنی ہی سپریم کورٹ کے خلاف لَشکر کَشی کی دھمکیاں دے رہا یے.
یہ ہیں پاکستان کے بدمعاش کرپٹ وکیل!!
26/26
👇
علی احمد کرد سپریم کورٹ کے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پر تنقید کر رہا ہے اور کہ رہا یے کہ نوازشریف بارے نرم لحجہ اپنانا چاہیے.
کس کس قدر بیشرم وکیل بیٹھے ہیں ہماری عدلیہ میں!!
27/27
👇
گٹر جج قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کی کاروائی کے موقع پر علی احمد کرد نون لیگی وکلاء کیساتھ!!
یہ وکلاء نہیں ہیں! یہ نوازشریف کے پالے ہوئے بدمعاش ہیں جو ہر قیمت پر اِس ملک میں عدل اور قانون کی حکمرانی کے خلاف ہونگے
28/28
👇
زرا آنکھیں بند کر کے اس پالتو وکیل کی بات سنیں تو ایسا لگے گا کہ نون لیگی عہدے دار بول رہا یے. جب تک عدلیہ سے اِس طرح کی کالی بھیڑوں کو نکالا نہیں جاتا، اِس ملک میں نا کوئی عدل ہو گا اور نا ہی انصاف!!
29/29
👇
جب نوازشریف اور مریم صفدر لندن سے پاکستان آئے تو علی احمد کرد بلوچستان سے خصوصاً آیا. یہ غیر جانبدار وکیل نہیں بلکہ نون لیگ وکلاء ونگ سے تعلق رکھتا ہے.
30/30
👇
دیکھیے کِس طرح علی احمد کرد فوج پر نوازشریف کے خلاف ثبوت اکٹھا کرنے کا الزام لگا رہا ہے!!
31/31
👇
ہمارے ملک کی عدالتوں کے 95% ججز میں نہ شرم ہے نہ حیا ہے.
ان کو اگر عزتِ نفس کا احساس ہوتا تو اب تک علی احمد کرد اور اور احسن بھون کے خلاف سوموٹو آ چکا ہوتا
32/32
👇
عدلیہ کا منحوس چہرہ!!
جسٹس فائز عیسیٰ ،جسٹس شمیم ،جسٹس وجہہ الدین ، جسٹس افتخار چوہدری اور جسٹس صدیقی پاکستان اور فوج مخالف جتھے سے تعلق رکھتے ہیں!!
33/33
👇
دیکھیے چیف جسٹس لوہار ہائی کورٹ اور علی احمد کرد نائٹ کلب میں غریب سائلین سے انصاف کرتے ہوئے.
یہ یے ہماری عدلیہ کا کردار!!
34/34
👇
پاکستان اُس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اِس کرپٹ عدلیہ کو جَڑ سے اُکھٹاڑ نا پھینکا جائے
35/35
👇
سنیے اِن سینیٹر صاحب سے اپنی کرپٹ عدلیہ کے بارے میں کلمات!!
36/36
👇
پاکستانی عدلیہ سب سے کرپٹ ترین ادارہ
"جہاں انصاف نہ ہو وہاں امن نہیں ہوتا"
37/37
👇
واہ کیا بات ہے پاکستانی نظام عدلیہ کی، جج سرکاری افسران سے لیکر منتخب وزیراعظم تک ہر کسی سے سوال کر سکتا ہے لیکن کسی بھی کرپٹ جج اور اس کی اہلیہ کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کر سکتا!!
38/38
👇
ججز اپنے پیٹی بھاٸی جج کی فیملی کے جرم کو چھپانے کیلیے سہولتکار بننے لگے. پاکستانی عدلیہ میں بیٹھے ججز میں %99 ججز کرپٹ ہیں جو اپنی فیملیز کے ناجائز اثاثے چھپانے کیلیے سرگرم ہیں،
عدلیہ کو غلاظت سے پاک کرنا ہے تو ججز کے احتساب کیلیے فوجی عدالتیں قاٸم کی جاٸیں۔
39/39
👇
فائز عیسی اور اُس کی اہلیہ کو تکنیکی بنیاد پرکلیئر کیا گیا. اس فیصلے میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ ہم نے سرینہ عیسیٰ کی لندن کی جائیدادوں کا جائزہ لیا اور ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان کی آمدن میں قاضی فائز عیسی کا پیسہ شامل نہیں یاان کے اثاثے آمدن سےمطابقت رکھتے ہیں
40/40
👇
انسانی تاریخ میں کبھی اِس طرح کے عدالتی فرمان جاری ہوئے یوں تو بتائیں!!
بحکم چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، لاہور ہائی کورٹ کے تمام ججوں کی سالگراہیں سرکاری طور پر منائی جائینگی!!
41/41
👇
کرپشن تو شروع سے اِس ملک میں رہی یے. ایسا سسٹم ہونا چاہیے کہ کرپشن ہوتی رہے لیکن عام آدمی کو اِس کا نقصان نا ہو!!
پاکستانیوں یہ الفاظ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس شائق عثمانی کے ہیں!!
عمران خان کا مقابلہ اِس مافیا سے ہے
42/42
👇
4 گھنٹے 30 منٹ انتظار کرانے کے بعد سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم کا سانحہ ماڈل ٹاؤن میں قتل ہونے والی خاتون کی بیٹی بسمہ امجد سے
ملاقات سے انکار کر دیا انہی صاحب نے لیگی وکلاء سے ملکر حمزہ شہباز کو گھر بیٹھے چھٹی والے دن ضمانت دی تھی
43/43
👇
کیا ریاست کی ذمہ داری نہیں مجرم کو پکڑنے سے پہلے مجرم کے دفاعی ستونوں کے خلاف کاروائی کرے؟
کیا امر مانع ہے کیسز ٹیکنیکل بنیادوں پر خارج کرنے، ایک دن میں ضمانت دینے، ملک سے بھگانے، چھٹی والے دن عدالت لگانے والوں کو ہتھکڑیاں لگاکر انکی سیٹوں سے اٹھایا جائے؟
44/44
👇
ہمارے انصاف کا دوہرا معیار!!
45/45
👇
پشاور میں بزرگ شہری کا عدالت سے بھائی کے قاتل بری ہونے پر لوگوں کے نام پیغام
میں چاہتا تو اپنےبھائی کے قاتلوں کو خود قتل کر دیتا لیکن میں نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن 🇵🇰 میں انصاف نہیں ملتا عدالت کے باہر چیخ چیخ کر لوگوں کو عدالت سے انصاف کی توقع نہ رکھنےکا پیغام
46/46
👇
جج چھوٹے بھائی سے50روپے کی گرانٹی پر بڑے بھائی کو لندن پہنچانے میں مصروف تھے
جج چھٹی والے دن حمزہ کو ضمانت دینے میں مصروف تھے
جج طاقتور کی بیٹی کو تیمارداری پر ضمانت دینے میں مصروف تھے
جج اربوں کی کرپشن پر صرف 10 لاکھ کی گرانٹی پر ملزم کو باہر بھیجنے پر مصروف تھے
47/47
👇
حدیبیہ پیپرملز کیس کا سب سے بڑا ملزم اور گاڈ فادر شہبازشریف ہے لیکن فائز عیسیٰ نے اِسے رائد المیعاد کہ کر بند کرنے کا حکم دے دیا تھا
48/48
👇
دیکھیے کِس طرح اطہر من اللہ نوازشریف کو بیرونِ ملک فرار کروانے کی کوشش کرتے رہے!!
49/49
👇
"اگر آپ نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیں تو میں آج شام کو ہی بلا لیتی ہوں" - مریم نواز
زندگی کی ضمانت تو صرف اللّه کے پاس ہے۔ البتہ جیل سے جو "ضمانت" میاں صاحب کو درکار تھی، جو چھوٹے مجرموں کو کبھی نہ ملے، وہ انہیں ملی۔ 🙂
Slow clap for our system!
50 /50
👇
ہماری عدلیہ تنخواہوں میں دنیا کے 10ویں نمبر ہیں لیکن انصاف کی فراہمی میں 145 ممالک میں سے 139ویں نمبر پر ہے
51/51
👇
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں جج بھی شامل ہیں
52/52
👇
ایک تصویر میں عدلیہ کی کارکردگی!!
53/53
👇
ہماری کرپٹ عدلیہ کی کردار کَشی کرتی کچھ تصاویر!!
54/54
👇
اندازہ کریں کہ تقریباً 16 ہزار ارب کی کرپشن میں ملوث نواز شریف اور شہباز شریف کو 50 روپے کے اشٹام پر عدلیہ نے اپنی جوریسڈکشن سے باہر بھیج دیا!!
55/55
👇
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں!! سنیے اسد اللہ خان سے کہ کیسے پالتو سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے ماڈل ٹاؤن سانحہ کا کیس ہی لگنے نہیں دیا. مریم نواز نے اسکی بیٹی کی شادی پر 12 کروڑ سلامی یونہی نہیں دی تھی!!
56/56
👇
پاکستانی عدلیہ کو تباہ کرنے میں
حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سابق چیف جسٹس قاسم خان کا کردار سنہری حروف میں لکھا جائے گا. حضرت کے زمانے میں شریف خاندان کے تمام کرپشن کیسز کا فیصلہ شریفوں کے حق میں کیا گیا. اور تو اور کوئی نون لیگی لیڈر اس کے فیض سے محروم نہیں رہا!
57/57
👇
سابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ قاسم خان کے دامادمسلم لیگ ن کے رہنما اور راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے کینڈیڈٹ ہیں!!
اتوار والے دِن عدالتیں کھول کر شریف خاندان کو ضمانتیں یونہی نہیں ملتیں!!
58/58
👇
پاکستان کے عدالتی نظام کو تباہ کرنے میں لاہور ہائیکورٹ کے سابق ہوئے چیف جسٹس قاسم خان کا کردار یاد رکھا جائیگا👎
جناب نے سپریم کورٹ کا ماڈل ٹاؤن سانحے کی نئی JIT پر سٹے آرڈر کے بارے میں 3 ماہ میں فیصلہ کرنےکا حکم ہوا میں اڑا کر عدلیہ کی تاریخ کا ایک سیاہ باب رقم کیا
59/59
👇
پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے مداخلت کی تاکہ نون لیگی گروپ کو جتوایا جا سکے-؛
صدر پنجاب بار کونسل
قاسم خان اپنی ریٹائر منٹ سے دو دن قبل تک اپنی پنشن کے لئے حکومت پنجاب سے لڑتے رہے: محمد مالک
60/60
👇
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی بیٹی کی شادی پہ اپوزیشن، قبضہ مافیا اور اشرافیہ نے 100کروڑ روپے سے زائد کے تحائف دئیے.
بلاول نےلینڈ کروزر اور بھاری کیش دیا. مریم صفدر نے 16 کروڑ سلامی دی.
کئی مہمانوں نےسلامی میں گولڈ سیٹ دئیے!!
61/61
👇
سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان کی بیٹی کی شادی کے مناظر!!
62/62
👇
لاہور ہائی کورٹ کے خواجہ آصف کو کلین چٹ دینے بارے فیصلے پر اعتراز احسن نے اسکو بھی مختلف ڈامیسائل کا فیصلہ قرار دے دیا. ساتھ ہی کہ دیا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کے خلاف ہے. سنیے
63/63
👇
لاہور ہائیکورٹ ججز جسٹس باقر نجفی اور سردار نعیم اور شہبازشریف کی ویڈیو لیک
نواز شریف کے حق میں فیصلہ دینے کے بعد شہباز شریف اپنے وکلاء سے کہہ رہا ہے کہ ان کا ماتھا چوم لیں۔
64/64
👇
سپریم کورٹ نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹ سے شریف خاندان کو تیز ترین "انصاف" کی فراہمی پر برہمی کا اظہار کیا!!
65/65👇
اس حرامخور پر مجھے کبھی یقین نہیں رہا. پاکستان کی عدلیہ دنیا میں 130 نمبر پر صرف اِن جیسے حرام خوروں کی وجہ سے ھے
66/66
👇
انصاف کا دوہرا معیار!!
یہ گٹر جج دوسروں کی اساسوں سے زیادہ آمدن پر تو سوال کر سکتے ہیں لیکن یہی معیار اپنے لیے قابلِ قبول نہیں رکھتے!!
67/67
👇
کس قدر کینہ پرور ہے یہ گٹر جج قاضی فائز عیسیٰ ، سنیے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے!!
اندازہ کریں کہ یہ کرپشن کا پہاڑ اگر چیف جسٹس بن گیا تو معاشرے کی اخلاقیات کا کیسے جنازہ نکلے گا؟؟
68/68
👇
آج پاکستان میں نہیں، گٹر میں رہ رہے ہیں۔ موجودہ حکومت ملک کو گٹر میں لے جا رہی ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
✍️
پاکستان گٹر ہے یا گٹر ذہنیت کا جج اپنے بدبودار کمنٹس سے سپریم کورٹ کو گٹر بنانے پر تُلا ہوا؟؟
69/69
👇
جب سرینائی پالتو اسد دور نے پاکستانی فوج پر تشدد کرنے کا جھوٹا الزام لگایا تو گٹر جج فائز عیسیٰ اُسکی تیمارداری کیلیے اسد طور کے گھر گیا اور درد کی گولیاں دیں
70/70
👇
یہ ویڈیو گٹر جج فائز عیسی کی کریشن کہانی ھے۔کس طرح گٹر جج نے اپنی بیوی کو سرینا سےزرینہ مونٹسرٹ کھوسہ بنایا۔
71/71
👇
یہ 101 سالہ بابا جی جیل میں انتقال کر گئے.انہوں نے 1 ہفتہ پہلے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں قانون کی شک نمبر 146 کے تحت رہائی دے دیں تاکہ علاج کروا سکیں، عدالت نے 3 ہفتے بعد کی تاریخ دی اور آج یہ بزرگ جیل میں ہی فوت ہوگئے.یہ ہے فرق ایک امیر اور غریب قیدی کا!!
72/72
👇
انصاف کا جنازہ نکالنے والے مکروہ چہرے!!!
پاکستان میں احتساب عدلیہ سے شروع ہونا چاہیے!!
73/73
👇
فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کے حق میں فیصلہ عدل و انصاف اور قانون کا قتل ہے. یہ نہیں ہو سکتا کہ جج کرپشن سے بینامی جائیدادیں بنائیں اور اُسے ریاست کا قانون باز پُرس نا کر سکے
74/74
👇
لٹیرے سیاست دان لٹیرے جج
75/75
👇
قاضی فائز عیسیٰ کو دنیا جہان کی خبر ہے. خبر نہیں ہے تو ان زرائع کی نہیں ہے جس سے سرینا عیسیٰ نے اربوں کی جاہیدادیں لندن میں بنائی
76/76
👇
اِسی کرپٹ فائز عیسیٰ نے پہلے شریف خاندان کے اوپن اینڈ شَٹ کیس حدیبیہ پیپرملز کیس کو بند کیا اور اب اپنی بیوی کے نام بینامی دار اربوں روپے کی لندن میں جائیدادوں کا جواب نہیں دے رہا. یہ اَمر قابلِ غور ہے کہ سرینا عیسیٰ ایک سکول ٹیچر تھی جس کی تنخواہ 75000 روپے تھی !!
77/77
👇
نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کی ضمانتی چھتری تان کر لندن کے سہانے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور عزت مآب چیف جسٹس اطہر من اللہ، جناب جسٹس علی باقر نجفی اور اپنے برادر خورد شہباز شریف کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعائیں دے رہے ہیں۔
78/78
👇
یہ 2020 کی وڈیو ہے. اصل مین گریٹ گیم یہ تھی. پہلے نوازشریف کو باہر بھگاؤ اور پھر مریم صفدر کو بھی.!!
79/79
👇
اسلام آباد ہائیکورٹ میں انصاف کی دھجیاں کِس طرح بکھیری گئیں!!
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻋﺰﺭﺍﺋﯿﻞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ اطہر من اللہ
80/80
👇
اندازہ کریں کہ ریکوڈیک کیس میں کانے دجال جج افتخار محمد چوہدری کی وجہ سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا جرمانہ ہوا تھا جس کو خان صاحب انشاءاللہ ناصرف معاف کرروا رہے ہیں بلکہ پاکستان کے منافع کی شرح بھی 25 سے 50 فیصد ہو رہی ہے.
81/81
👇
یہ 2018 کی وڈیو ہے. سنیے کِس طرح افتخار محمد چوہدری کانے دجال نے نوازشریف کو 2013 الیکشن جتوایا. لیکن پھر نوازشریف اور دجال چودھری کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے کیونکہ نوازشریف نے دجال چوہدری کو صدرِ پاکستان نہیں بنایا!!
82/82
👇
ہماری عدلیہ میں بیٹھے سفید ہاتھیوں کے منہ پر تمانچہ!!
83/83
👇
سینیئر وکیل اعتزاز احسن کے بقول سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ عدلیہ میں کرپشن کی نہیں جہت مترادف کروائے گا. مستقبل میں جج بینامی جائیدادیں رکھیں گے جنکو نا سپریم جوڈیشل کونسل پوچھ سکتی ہے نا FBR!!
84/84
👇
سربراہ جماعۂ الفافی و لبرل جناب قاضی فائز عیسی صاحب سیاست کرنا اور بڑھکیں مارنا چاہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کے نجات دھندہ ہیں تو شوق سے سیاست کریں۔ اگر جج ہی رہنا ہے تو اپنا انداز درست کریں۔
اعتزاز احسن کی زوردار چپیڑ!!
85/85
👇
کسی صاحب علم شخصیت کو تاریخ کی یہ کہانی قوم کو ضرور سنانی چاہیے کہ قائداعظمؒ نے سبی ایئرپورٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کے والد قاضی عیسیٰ کے پھول نامنظور کر کے انہیں یہ نصیحت کیوں کی تھی کہ جاؤ، بیس سال اور پڑھو!!
86/86
👇
جسٹس گلزار احمد کا دور عدلیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب لکھا جاۓ گا۔
کرپٹ جج فائز عیسیٰ کو بچانے سے لیکر عدلیہ کا وقار گرانے تک سب کچھ ہوا!!
اگر کچھ نہیں ہوا تو وہ عوام کے عدالتی مسائل حل نہیں ہوئے!!
87/87
👇
فائز عیسی کیس کا فیصلہ دنیا کی عدالتی تاریخ کا بد ترین فیصلہ ہے۰ فیصلے میں اگر ایک لائن یہ بھی لکھ دی جاتی کہ جج انصاف کا بھی ذمہ دار نہیں ہوتا تو یہی درست بات ہوتی!!
88/88
👇
عدالتوں کے ایسے ہی بیغیرتی سے بھرے اور غیر اسلامی فیصلوں کی وجہ سے پاکستانی عدالتی نظام دُنیا میں ۱۳۰نمبر پر ہے
89/89
👇
جج نواز شریف جیسے مُجرم کی ذندگی کی ضمانت مانگنے اور پچاس روپے کے سٹامپ پر باہر بھیجنے کا زمہ دار ہوتا ہے ،اگر ذمہ دار نہیں ہوتا تو اپنے بیوی بچوں کا نہیں ہوتا۰ ساری زندگی حرام بنانے،بدمعاشی، غنڈا گردی اور قانون کو باندی بنانے والے خنزیر وکیل جج بنا دیئے جاتے ہیں،لعنت
90/90
👇
قاضی عیسٰی کی کرپٹ بیوی سرینا عیسٰی نے کیس کی سماعت کے دوران دھمکی دی گئی تھی کہ اگر میرے خلاف فیصلہ آیا تو میں سب کا کچہ چٹھہ کھول دوں گا۰اس ایک دھمکی نے سب ججوں کو قاضی عیسٰی کی باندیاں بنا دیا۰
91/91
👇
کراچی کے سکولز والے کیا تنخواہ ڈالروں میں دیتے تھے جو لندن میں کروڑوں روپے کی جائیدادیں خرید لی, قاضی فائز عیسیٰ کی بیگم سرینا عیسیٰ نے!
92/92
👇
کرپشن یا ناجائز ذرائع سے دولت جمع کرنیوالے نہ تو اپنے نام پہ کمپنیاں رکھتے ہیں اور نہ ہی اپنے اثاثے اپنے نام پہ رکھتے ہیں ۔
فائز عیسیٰ کا استاد، میاں مفرور اشتہاری بگوڑا!!
93 /93
👇
جسٹس فائز عیسی کی بیوی 16500 کی تنخواہ میں 25 لاکھ پاونڈ یعنی پاکستانی 64 کروڑ سے زیادہ کی جائیداد بنا چکی ہے!!
94/94
👇
فائز عیسیٰ ہر شخص سے اُمدن سے زیادہ اَساسوں پر جواب مانگ رہا ہے لیکن اپنی آمدن سے زیادہ اَساسوں کا جواب نہیں دے رہا
95/95
👇
یہ یے احسن بھون، سپریم کورٹ بار اسوسیشن کا پالتو صدر!!
وزارتِ قانون کی طرف سے کرمنل جَسٹس میں ریفارمز ریجیکٹ کر دہیں اور ساتھ ہی نواز شریف کی کرپشن پر تا حیات نااہلی کے غلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروا دی!!
یہ یے پاکستان کا نظامِ عدل!!
96/96
👇
اَگر مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت سزا ہو سکتی ہے تو اِس دجال کانے کو کیوں نہیں ہو سکتی؟؟
97/97
👇
لاہور اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان کو لوٹنے والوں کو رعایتیں، ضمانتیں دیتے رہیں گے، ان سے کوئی سوال نہیں کرسکتے.
نواز شریف، مریم صفدر کی ضمانتوں نے ثابت کیا کہ یہ عدالتی نظام ہمیشہ طاقتور اور ظالم کیلئے ڈھال اور مظلوم کیلئے تلوار کا کردار ادا کرتا رہے گا
98/98
👇
اطہر من اللہ کو سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے ترجمان ہونے کی رشوت کے طور پر جسٹس بنایا تھا. خبریں ہیں کہ یہ
اب بھی نوازشریف کے ساتھیوں کے ذریعے نوازشریف سے رابطے میں رہتا ہے
99/99
👇
سزائے یافتہ نوازشریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو دو مہینے جیل میں گزارنے کے بعد جسٹس اطہر من اللہ رہا کیا جاتا ہے جبکہ بے گناہ خاتون کو اٹھارہ سال جیل کاٹنے کے بعد انصاف ملتا ہے، کیا پاکستان صرف امیروں کے لئے بنا تھا!!
100/100
👇
2018 تک لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس شمیم نون لیگی لائرز ونگ کے سربراہ تھے جنکو نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر چیف جسٹس بنایا گیا.
101/101
👇
شہباز شریف نے ٹکٹ 5 مئی بدھ کو خریدی. فلائٹ 8 مئی کی تھی!
لاہور ہایئکورٹ میں درخواست 6 مئی جمعرات کو دائر کی جاتی ہے۔
7 مئی کو ہی فیصلہ ہوجاتا ہے اور لاہور ہایئکورٹ اس کو باہر جانے کی اجازت دے دیتی ہے۔
دیکھا پھر آپ نے
شریفوں کا اپنی عدالتوں پر اعتماد..!
102/102
👇
سپریم کورٹ نے شہباز شریف کو ریلیف دینے کے فیصلے کو یکطرفہ ریلیف قرار دیدیا۔۔
کہا۔۔لاہور ہائیکورٹ نے جس طرح شہبازشریف کو ریلیف دیا وہ آئیندہ مثال نہیں بن سکتا۔۔
کہا۔۔رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بتا سکتے ہیں جمعے کو 12 بجے کتنے کیس سنے اور کتنوں کو یکطرفہ ریلیف دیا۔۔
103/103
👇
اربوں کھربوں کی کرپشن میں ملوث ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کو جعلی میڈیکل رپورٹس پر بیرونِ ملک بھجوایا گیا. اُسی مفرور کی مجتم بیٹی کو بھی عورت ہونے والے دو سال قبل ضمانت دے دی گئی!!
کیا یہ 👇👇عورت نہیں یا مریم صفدر پاکستان کی واحد مجرم عورت یے؟؟
104/104
👇
جیل نہ جانے سے ڈرنے والی بہادر بیٹی کا ضمانت لینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ تک کا سفر۔
مریم صفدر کی عدالت میں درخواست دائر کرنے اور عبوری ضمانت 12 اپریل تک منظور ہونے میں تقریباً 58 منٹ لگے
ثابت ہوا
‼️لوہاراں دی کورٹ لاہور ہائیکورٹ‼️
105/105
👇
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حکم دیا ہے کہ مریم صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے 10دن پہلے مریم کو آگاہ کیا جاۓ تاکہ وہ عدالت سےعبوری ضمانت کے لیے رجوع کر سکے-
عدالتوں کےشریفوں کی سہولت کے لیے اسطرح کے فیصلے لوگوں کا قانون اور انصاف پر بچا کچا اعتماد بھی ختم کررہے ہیں
106/106
👇
یہ ہے وہ سابق چیف جسٹس لاھور ہائیکورٹ قاسم خان جس نے ماڈل ٹاؤن کیس کی JIT کو 2 سال سے روکا ہوا کام کرنے سے، اور ماڈل ٹاون کیس میں 8 سال سے لوگ انصاف کے منتظر ہیں.
لیکن مریم صفدر کو 58 منٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری دے کر تیزترین انصاف کی دنیا میں مثال قائم کردی ہے
107/107
👇
ان سے ملیے!!ان کا نام بیرسٹر عقیل ملک ہے. یہ نون لیگ کے حلقہ NA63 سے امیدوار ہیں اور سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان کے داماد ہیں
108/108
👇
جسٹس گُلزار سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی بیٹی کی شادی پر!!
کنیکشن تلاش کریں!
109/109
👇
ایک بار پھر ن لیگ وکیل نہیں جج کرنے کی طرف گامزن.
شہباز شریف نے اپنے کیس کے جج راجا طاہر صابر کے داماد کو مسلم لیگ ن راولپنڈی کا سینئیر وائس پریزیڈنٹ اور بلدیاتی امیدواروں کی سیلیکشن کا کرتا دھرتا بنا دیا.
110/110
👇
لاہور ہائی کورٹ کے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس قاسم خان کی بیٹی کی شادی نون لیگ کے امیدوار برائے قومی اسمبلی عقیل ملک سے ہوئی. اس میں ایک ارب کی سلامیاں دی گئیں. بلاول بھٹو کی طرف سے ایک لینڈ کروزر اور 8 کروڑ کی سلامی دی گئ. مریم نواز نے 12 کروڑ سلامی دی
111/111
👇
یہ ہیں اِس ملک کے وکیل!!
112/112
👇
کرپٹ عدلیہ کے بدمعاش وکیل!!!
113/113
👇
یہ نام نہاد قانون و انصاف کے رکھوالے دراصل بدمعاش اور قانون کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں یہ وکیل جیسے معزز پیشے کے لئے کلنک کا ٹیکہ ہیں بار ایسوسی ایشن کو ان کالی بھیڑوں سے جان چھڑانا ہو گی ورنہ یہ اسی طرح بدنامی کا داغ بنتے رہے گے
114/114
👇
یہ وکیل ہیں کہ “ بدمعاش “ اتنا جدید اسلحہ پولیس کہاں ہے
115/115
👇
یہ وکیل نہیں دہشت گرد ہیں. دیکھیے کِس طرح باوردی پولیس آفیسر کے منہ پر تھپڑ مار رہے ہیں!!
116/116
👇
یہ لاہور ہائیکورٹ ہے.
مقدمے کی مصدقہ نقل دیر سے کیوں دی؟
بدمعاش اور دہشت گرد وکیل کی لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں دہشتگردی!!
117/117
👇
ایک سائل نے فیس کم کرنے کی درخواست کی تو وکلاء کا ردعمل ملاحظہ فرمائیں!!
118/118
👇
کدھر ہے میڈیا اور سوشل میڈیا کے غیرت مند دانشور اب یہ دیکھ کے شرم تو نہیں آءی ہو گی.
بدمعاش وکیلوں کا عورت پر تشدد!!
119/119
👇
ملاحظہ فرمائیں انسانیت کی تزلیل بدمعاش وکلاء کے ہاتھوں!!
120/120
👇
اِس خاتون وکیل کی زُبان چیک کریں تو آپکو اپنی قسمت پر رونا آئے گا کہ یہ نظام ناقابلِ اصلاح یے!!
121/121
👇
اس ملک کےسب سے بڑے بدمعاش اور غنڈے ہیں یہ وکیل۔پورے ملک میں ان سے بڑا جاہل کوئی نہیں ہو گا۔ نہ ان کو پولیس ہاتھ لگا سکتی نہ عدالت ان کو سزا دے سکتی ہے یہ ایک مافیا بن گئے ہیں۔۔
122/122
👇
قانون کے محافظ ، قانون کو ہوا میں اڑاتے ہوے ۔ کیا ایسا کرنا ہمارے قانون اور عدالتوں پر ایک لعنت نہہں ؟ کیا ان بدمعاشوں سے بھی کوئ سوال پوچھے گا ؟ کیا چیف جسٹس اس چیز کا نوٹس لیں گے ۔
وکیل بنو ، بدمعاش نہیں۔
123/123
👇
سندھ ہائی کورٹ میں ٩٩% اندرون سندھ کےمتعصب پی پی کے جیالے۔۔۔بطور جج تعینات!!
124/124
👇
ساری دنیا جانتی ہے شرجیل میمن شرابی حرام خور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا مگر افسوس یہ ہے کہ پاکستان کے چیف جسٹس نے پکڑا تھا اور وہ اسکو ثابت نہ کر سکا ۔۔
پاکستان کا قانون
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
125/125
👇
سنیے پشاور ہائی کورٹ کے کرتوت بین الاقوامی جرائد سے. آپریشن رَدُالفساد فساد میں گرفتار ہونے والے خطرناک دہشتگرد جنہیں آرمی کورٹس نے سزائے موت دی تھی، اُنکو رہا کر دیا. اِن میں سے بیشتر افغانستان فرار ہو گئے اور باقی فوج کے ہاتھوں انجام کو پہنچے google.co.uk/amp/s/m.timeso…
126/126
👇
ہماری عدالتوں میں جج نہیں، کرمنلز بیٹھے ہیں، دہشت گرد بیٹھے ہیں جنکی ہمدردیاں کرمنلز اور دہشت گردوں کے ساتھ ہیں ناکہ عوام کیساتھ!!
کہتےہیں وزیراعظم @ImranKhanPTI نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیالیکن نمبرز تو کچھ اور ہی بتا رہے👇
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ گڈز میں 29 %اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ایکسپورٹ گڈز 15.24 ارب ڈالر
گزشتہ سال ایکسپورٹ گڈز 11.82 ارب ڈالر 1/1 By @aliya_hamza
2021 میں امریکہ,یورپی یونین کو ملبوسات برآمدات میں پاکستان نے ہندوستان,بنگلہ دیش کوپیچھےچھوڑ دیاامریکہ کوملبوسات برآمدات میں پاکستان69%
ہندوستان33%
بنگلہ دیش28%
یورپی ممالک کو ملبوسات برآمدات
میں پاکستان%27
ہندوستان%22
بنگلہ دیش%13
رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔
رواں مالی سال ترسیلات زر 15.8 ارب ڈالر، گزشتہ سال 14.2 ارب ڈالر تھیں، #PakistanMovingForward 3/3 👇
By @aliya_hamza
آئیے آج دنیا نیوز کے اینکر کامران شاہد کی صحافت، دلالت اور زلالت کا احاطہ کریں!!
کامران شاہد ایکٹر شاہد کے بیٹے ہیں. شاہد کی پانچ ازواج تھیں. کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کامران شاہد کی والدہ منزہ تھیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بابرہ شریف یا فلم ایکٹریس مدیحا کا بیٹا ہے. 1/1
2/2 👇
سلیم صافی: لگتا ہے آپ کو بھی ن لیگ کی طرف سے لفافہ ملنا شروع ہو گیا ہے۔
کامران شاہد: مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا
🖊👇
اب معلوم ہوا کہ سلیم صافی کو سلیم لفافی کیوں کہا جاتا ہے۔
3/3 👇
دنیا نیوز کا اظہر جاوید ایک لفافہ صحافی ہے جو ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہڈی کے انتظار میں رہتا یے. @SHABAZGIL
نے کامران شاہد کو
بری طرح ایکسپوز کیا ہے اور پراپر منجی ٹھوکی ہے۔
مریم صفدر کی میڈیا مینجمنٹ پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!
مریم صفدر نے پاکستان کے ججوں،جرنیلوں، بیوروکریٹس،صحافیوں،سیاست دانوں کو نوکری، ٹوکری اور چھوکری سے یرغمال بنایا اور جو نہیں بِکا، اُس کی نازیبا وڈیوز اور فیک آڈیوز بنائی گئیں. یہ میڈیا سیل.. 1/1👇 npr.org/sections/paral…
... 👇 2/2 پہلی بار اسوقت بینقاب ہوا جب نوازشریف اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اِن کیمرا میٹنگز کے منٹس کو نوازشریف کے پسندیدہ صحافی سرل المیڈا نے بغیر اجازت شایع کی.
👇
3/3 👇
سرل المیڈا کا تعلق پاکستان اور پاکستانی افواج دشمن صحافی ٹولے سے ہے. اس ٹولے میں طاہہ صدیقی، رضا رومی، ماروی سرمد، گُل بخاری وغیرہ شامل ہیں. یہ صحافتی ٹولہ نوازشریف کے خلاف پانامہ فیصلے کو پاکستان فوج کی سازش قرار دیتا رہا. dawn.com/news/1407192
نوازشریف کا نیلسَن منڈیلا سے نیلسَن گوالمنڈییا تک کا سفر سنیے عمران ریاض خان کی زبانی!!
پچھلے کچھ ماہ سے پورے ملک میں بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ناراض ہے اور دوبارہ نوازشریف کو لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں. سلیم صافی جیسے پالتؤوں نے پورا پلان بھی بتا... 👇
دیا کہ پاکستان آ کر نوازشریف جیل جائے گا اور پھر عدالتوں سے ریلیف ملے گا. یعنی سلیم صافی نامی پالتو کے مطابق پاکستان ایک بانانہ ریپَبلِک ہے جہاں ایک مفرور اشتہاری بگوڑے کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ تھما دی جائے گی. اسکے باوجود کچھ خبریں ہیں کہ شاید مریم صفدر کو اسلام آباد... 👇
.. 👇
ہائیکورٹ سے ریلیف مل جائے. لیکن ایسی ڈیل کی خبریں DG ISPR کی پریس کانفرنس کے بعد دم توڑ گئیں. نون لیگ سوچ رہی تھی کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بُری پرفارمنس ایک ڈیل کا نتیجہ تھی لیکن اصل میں تحریک انصاف کی ہار غلط امیدواروں کے انتخاب کی وجہ.. 👇
مریم صفدر کی کَل کی آڈیو لیک پر عمران ریاض خان کا تبصرہ!!
مریم صفدر کی اور بھی آڈیوز لیک ہونے والی ہیں جن میں ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس ،صحافیوں اور پولیس والوں کو کیسے بلیک میل کیا جاتا تھا اور انکی وڈیوز کیسے مینج کی جاتی تھیں. مریم کے تلوے چاٹنے والے کچھ صحافی شراب کے.. 👇
... 👇
نشے میں طوائفوں کے قدموں میں پائے جاتے تھے. یہ نصرت جاوید یے جس کو مے کشی کی عادت ہے. صالح ظفر وہ صحافی ہے جس نے نوازشریف کی حکومت کے خاتمے پر شہباز شریف کے کمرے سے جنسی ادویات بینقاب کی تھیں لیکن جب نواز شریف کی دوبارہ حکومت آئی تو یہ پٹواری پالتو بن گیا... 👇
.. 👇
یہ مریم صفدر کے زرق برق لباس کی خبریں جنگ اخبار میں دیتا تھا اور نواز شریف کو نعوض بااللہ کوئی آسمانی مخلوق مانتا تھا جس کے کسی ملک کے دوروں سے اُس ملک کا موسم اچھا ہو جاتا تھا یا خوشک سالی دور ہو جاتی تھی! دوسری طرف ارشاد بھٹی اور مظہر عباس جیسے غیر جانبدار صحافیوں.. 👇
زولفقار علی بھٹو کے سیاسی ارتقاء، آصف علی زرداری کی خاندانی بیک گراؤنڈ اور بینظیر بھٹو کی سیاست اور کرپشن پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!! 1/1 👇
زولفقار علی بھٹو نے جنرل ایوب خان کی آشیرباد میں اپنی سیاست کا آغاز کیا. بھٹو صاحب جنرل ایوب خان کو اپنا سیاسی باپ اور جنرل ایوب..👇
بینظیر بھٹو کو پیار سے "پنکی" کہا کرتے تھے
👇
2/2 👇
پیپل پارٹی کے جمہوری ارتقاء کے مناظر!!
جنرل ایوب خان زولفقار علی بھٹو سے وزیرِ خارجہ کا حلف لے رہے ہیں