چین میں اب تک وزیراعظم نے کیا حاصل کیا؟

1. چائینہ مشینری انجنئرنگ کارپوریشن حکومتی سطح پر پاکستان میں ایگریکلچرل سائنس و ٹیکنالوجی سینٹر قائم کریگا. جہاں فصلوں کی پیداوار بڑھانےسمیت بیج کوبہتر بنانے پر کام کیا جائےگا. جبکہ اسی کمپنی نے LNG ٹرمینل لگانےبھی میں دلچسپی ظاہر کی ہے👇
2. یہی کمپنی گوادر فری زون میں پیپر اور میٹل کا پراسسنگ اور ری سائیکلنگ پارک قائم کریگی. جو برآمدی مقاصد کیلئے ہوگا. 4.5 بلین ڈالر کا یہ منصوبہ 2 سے 3 سال میں کام شروع کردیگا. 40 ہزار افراد کو روزگار ملےگا.

3. زینگ بینگ گروپ فوجی فرٹیلائزر کے ساتھ ملکر حیوانات اور پولٹری فیڈ👇
کی پیداوار پر کام کریگا. جبکہ مکئی اور سویابین کی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے.

4. رائل گروپ 50 ملین ڈالرز کی لاگت سے بڑے پیمانےپر 4 ڈیری فارمز بناےگا. جن میں 80 ہزار بھینسوں سے سالانہ 16 ملین لیٹر دودھ حاصل ہوگا. جبکہ بھینسوں کی بیماریوں پر تحقیق بھی ہوگی.👇
5. چیلنج فیشن 250 ملین ڈالرز کی لاگت سے 100 ایکڑ پر عالمی معیار کا اکنامک زون قائم کریگا. جہاں سے 400 ملین ڈالرز کی ایکسپورٹ ممکن بنائی جائیں گی. 20 ہزار افراد کو روزگار میسر آئیگا.

6. چائینہ روڈ اینڈ برج KPT کی مدد سے کراچی کوسٹل اقتصادی زون قائم کریگا. 9.3 مربع کلومیٹر 👇
پر محیط یہ زون 3.5 بلین ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہوگا. یہاں نالج سٹی پورٹ اینڈ شپنگ فیشن ڈیزائننگ سمیت IT اور میڈیا فنانس کے مراکز بناے جائیں گے.

7. نیوسوفٹ میڈیکل سسٹم 30 ملین ڈالرز کی لاگت سے نیشنل سروس کے ڈھانچے کو اپ گریڈ کریگا جبکہ بیماریوں کی تشخیص بھی کیجاے 👇
گی. یہی کمپنی 170 ملین ڈالرز کی لاگت سے سپیشل اکنامک زونز میں ادویات کے پلانٹس لگاے گی.

8. حنان سن واک 2 ارب ڈالر کی لاگت سے پاکستان کے بڑے شہروں کے درمیان 1 لاکھ کلومیٹر لمبی فائبر کیبل بچھاے گی.

9. فلرش ٹیک اسلام آباد کے اقتصادی زون میں موبائل فون مینوفیکچرنگ اسمبلنگ اور 👇
پرزہ جات سے متعلق ریسرچ لیب قائم کریگی.

10. گلوبل سیمی کنڈکٹر گروپ 40 ملین ڈالرز کی لاگت سے سیمی کنڈکٹر ٹیسٹنگ سینٹر قائم کریگا. جبکہ افرادی قوت بھی تیارکریگا. اس پراجیکٹ میں 1 لاکھ IT پروفیشنلز کو روزگار ملےگا.

10. لیٹن آٹوز رشکئی اکنامک زون میں الیکٹرک وہیکلز مینوفیکچر 👇
پلانٹ لگائے گی.

یہ تفصیلات ایکسپریس ٹریبون سے لی گئی ہیں. لنک
tribune.com.pk/story/2341976/…
امید ہے یہ معاہدے میرے پاکستان میں حقیقت بنیں گے.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with True Journalizm

True Journalizm Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @truejournalizm

Feb 3
#ٹروبلاگ

کوئلے کے ذخائر اور ہماری نالائقی

جیوجیکل سروے آف پاکستان نے 1991 میں بتایا کہ تھرپارکر میں 9 ہزار مربع کلومیٹر پر کوئلے کے ذخائر ہیں. حجم 175 ارب ٹن لگایا گیا. جو سعودی عرب اور ایران کے تیل کے مجموعی ذخائر کے برابر ہیں. یہ اتنی بڑی مقدار ہے کہ اس سے 👇
300سال تک 1 لاکھ میگاواٹ بجلی پیداکی جاسکتی ہے. یہ دنیا کے 29 ویں بڑے ذخائر ہیں. لیکن حکمرانوں کی نااہلی دیکھئےکہ ہم3000سے زائد MW کے حامل کوئلے کے پلانٹس اور سیمنٹ کی ضرورت پوری کرنیکےلئےسالانہ2 ارب ڈالرکا کوئلہ امپورٹ کرتےہیں. دنیاکی باتوں پر اعتبارکیاکہ ہمارا کوئلہ ناقص ہے👇
بی بی شہید کی بڑی خواہش تھی کہ تھر کے کوئلے کو ٹیسٹ کیا جائے جوحقیقت نہ بن سکی. 2008 میں سندھ کی صوبائی حکومت نے ذخائر کو 12 بلاکس میں تقسیم کیا اور ابتدائی طور پر 4 کی نیلامی کا عمل شروع کیا. 2012 میں جب بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار MW تک پہنچ گیا توسندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے👇
Read 11 tweets
Feb 1
پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کا منصوبہ

وزارت خزانہ نے دنیا کی بہترین کنسلٹنٹ کمپنی انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی IATA کو PIA کا خسارہ ختم کرکے منافع بخش بنانے کا پلان ترتیب دینے کی درخواست کی تھی جسے کمپنی نے تیار کرکے منظوری کے لئے فنانس ڈویژن کو بھجوا دیا ہے. اس 5 سالہ 👇
کے مطابق 2024 سے ادارہ منافع بخش ہوجاے گا.
1. جہازوں کی موجودہ تعدادکو 29 سے بڑھا کر 49 کیا جائے گا. جس میں 16 بڑے 27 چھوٹے جبکہ 6 ٹربو ٹیکنالوجی کے حامل ہونگے.

2. مسافروں کی سالانہ تعداد 5 ملین سے بڑھکر 9 ملین ہوجائیگی. ادارے کے اثاثے 1.1 بلین سے بڑھ کر 2.8 بلین ہوجائینگے.👇
3. 10 سے زائد نئے روٹس پر فلائٹ چلائی جائینگی. ہفتہ وار فلائٹس کی تعداد 359 سے بڑھکر 581 ہوجائیگی. سالانہ ریونیو 1.7 بلین ڈالرہوجائیگا.

4. کارگو فلائٹس کا دائرہ کار بھی بڑھایا جائے گا.
کمپنی کے مطابق پلان تبھی کامیاب ہوگا جب حکومت پاکستان مندرجات پر نیک نیتی سے عمل کریگی.👇
Read 4 tweets
Jan 30
وزیراعظم کے دورہ چین کی سب سے اہم بات

پشاور تا کراچی 1772 کلومیٹر نیا 2 طرفہ ریلوے ٹریک بنناہے. 3 ہزار سے زائد اسٹیشنز بھی اپ گریڈ ہونے ہیں. منصوبے کا نام ML1 ہے. اسکی تکمیل سے ٹرین کی رفتار 60 سے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے سےلاہور تا کراچی کا سفر 6 سے 7 گھنٹےکاہوجاےگا👇
سی پیک کے تحت اس منصوبے کی لاگت گزشتہ دور حکومت میں 9.1 بلین ڈالر بتائی گئی. جسکا موجودہ حکومت نے ازسر نو جائزہ لیا تو لاگت 6.8 بلین ڈالر سامنے آئی. چناچہ چین کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع ہوے. دونوں ممالک اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہے. تاہم دسویں اجلاس میں چین نے نئی لاگت کو تسلیم 👇
کرلیا. اب وزیراعظم کے دورہ چین میں قرض کی جلد فراہمی سمیت درج ذیل شرائط پر بات چیت ہوگی.

پاکستان سود کی شرح ایک فیصد جبکہ چین 2.8 فیصد چاہتا ہے.

چین قرض کی مدت 15 سال جبکہ پاکستان 25 سال تک رکھنا چاہتا ہے.

چین تمام رقم اپنی کرنسی جبکہ پاکستان 50 فیصد ڈالرز میں لیناچاہتاہے👇
Read 4 tweets
Jan 28
حکومت کا ایک اور اچھا فیصلہ

ملک میں لگ بھگ 10 کروڑ پنکھے ہیں. جن میں 70سے80فیصد غیر معیاری وائرنگ کے حامل ہیں. جو گرمیوں میں ماہانہ 3000 میگاواٹ سے زائد بجلی استعمال کرتےہیں. جس سے قومی خزانے کو 356 ارب روپے کا جھٹکالگتاہے. حکومت نےجون2022سے تمام غیرمعیاری پنکھوں کی خریدوفروخت👇
پر پابندی کرنیکا فیصلہ کیا ہے. اس ضمن میں متعلقہ کمپنیوں کو آگاہ کردیا گیا ہے. جبکہ صارفین سے بھی گزارش کی گئی ہے کہ وہ صرف وہی پنکھے خریدیں جنکی پیکنگ پر ریٹنگ 5 سٹار درج ہو کیونکہ 5 سٹار ریٹنگ والا پنکھا یومیہ 8 گھنٹے چلے تو 300 سے 400 کے درمیان بل بنتا ہے جبکہ کم ریٹنگ والا 👇
پنکھا اتنے گھنٹے چل کر ماہانہ بل میں 800 سے 1000 روپے تک اضافے کا باعث بنتا ہے. صارف خریداری کے وقت جو 2 سے 3 ہزار کی بچت کرتا ہے وہ پہلے 3 ماہ میں ہی پورے ہوجاتے ہیں. جسکے بعدسالوں تک نقصان اٹھاتا رہتا ہے. حکومت نے چونکہ پاکستان اسٹینڈرڈ کے تحت ہر چیز کا معیار متعین کردیا ہے. 👇
Read 4 tweets
Jan 18
پاکستان پوسٹ خسارے سے منافع کا سفر

وزیر مواصلات نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ جب وزیر بنا تو پاکستان پوسٹ کی آمدنی 10 ارب جبکہ اخراجات 26 ارب سالانہ تھے. فیٹف کے 40 میں سے 13 اعتراض بھی اسی ادارے پر تھے. خط و کتابت کا سلسلہ بند جبکہ کارگو کے لئے عوام پرائیویٹ 👇
سروسز سے استفادہ حاصل کررہے تھے. ایسے میں پاکستان پوسٹ کا مستقبل تاریک تھا. کوشش شروع کی کہ اسکا خسارہ کم کیا جائے. جسکے لئے UMS متعارف کرایا. پارسل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لاگو کیا. الیکٹرانک میل اور ترسیلات زر کی سہولت فراہم کی. جبکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں 72 گھنٹے سے7 دن👇
میں سامان کی فراہمی کی سروس شروع کی. عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جس سے آج 3 سال بعد فیٹف کے اعتراضات ختم ہوچکے. 16 ارب کا خسارہ نہ صرف صفر ہوگیا ہے بلکہ رواں مالی سال کی آمدنی کا تخمینہ 885 ملین روپے لگایا گیا ہے. چاہتے تھے کہ ملک کے تمام 10 ہزار سے زائد ڈاکخانے بینک 👇
Read 4 tweets
Jan 18
پاکستان میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

دبئی ایکسپو کا افتتاح یکم اکتوبر 2020 کو ہوا 6 ماہ تک جاری رہنے والی اس نمائش میں دنیا کے 192 ممالک شریک ہیں. 7 ارب ڈالر کی لاگت سے جاری اس میگا تجارتی سرگرمی میں 25 ملین لوگ وزٹ کریں گے. اب تک پاکستان پویلین ٹاپ 5 میں ہے. 44 کمپنیوں نے 👇
مختلف شعبوں میں 8 ارب ڈالر کے ایم او یو سائن کئے ہیں. قابل ذکر یوں ہیں.

1. کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی پختونخواہ میں خان پور کےمقام پر 2700ملین ڈالرز کی لاگت سے ساحتی ریزارٹ بناےگا. جس میں تمام جدید سہولیات سے آراستہ سیاحتی شہر بھی بسایا جاے گا.

2. یہی اتھارٹی 120 ملین ڈالرز 👇
کی لاگت سےہائیڈروجن پاور پلانٹ لگایا جائے گا. جو پاکستان میں ہائیڈروجن انرجی کامیگا منصوبہ ہوگا.

3. جنوبی کوریا پختون خواہ کے ضلع کوہستان میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی لاگت سے پن بجلی کا منصوبہ لگاے گا جس سے 496 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی.

4. کوریا ہی چترال سے سوات تک225 کلومیٹر طویل👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(