Umar Profile picture
Feb 6 19 tweets 6 min read
جسٹس فائز کیس - تھریڈ:

عدالتی فتوحات دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک تکنیکی اور ایک “تکنیکی اور اخلاقی”۔ کچھ مقام ایسے ہوتے ہیں جن پہ فائز ہونے کیلئے اور کچھ خیالات ایسے ہوتے ہیں جن کا اظہار کرنے کیلیے انسان کو تکنیکی فتح نہیں بلکہ تکنیکی کے ساتھ ساتھ اخلاقی فتح بھی درکار ہوتی ہے۔
سپریم کورٹ کے چھ معزز جج صاحبان نے اپنی دانست میں قاضی فائز عیسی کے مقدمے کا فیصلہ تکنیکی بنیادوں پر آئین اور قانون کے مطابق دیا ہوگا۔ لیکن اب بینچ کے بقیہ چار ججز نے کچھ ایسے سوالات اُٹھا دیے ہیں کہ قاضی فائز عیسی کی عدالتی فتح اخلاقی تو دور کی بات شاید تکنیکی بنیادوں پر بھی..
..آئین و قانون کے مطابق نہیں رہی۔

اگرچہ چار ججز کا یہ اقلیتی فیصلہ ہے مگر حضور یہ تکنیکی فتح ہے۔ اس عدالتی فتح نے یہ ثابت نہیں کیا کہ جناب کا دامن صاف ہے یا نہیں۔ عین ممکن ہے کہ آپکا دامن صاف ہو۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپکا دامن شاید صاف نہ ہو۔
پاکیِ دامن پہ سوال و جواب کی نوبت آنے ہی نہیں دیئ گئی لہذا مان لیجئے کہ اس تکنیکی فتح سے پاکیِ دامن ثابت بھی نہیں ہوئی۔

عزت ماب قاضی فائز عیسی کی اِس عدالتی فتح کی بنیاد تکنیکی نکات ہی تھے۔ مثلاً یہ کہ فارن پراپرٹیز فنانشلی انڈیپنڈنٹ بیگم کے نام پر تھیں۔..
جو اپنے مالی امور کیلئے خوُد جواب دہ ہے۔ مثلاً یہ کہ اثاثہ جس مالیاتی سال سے تعلق رکھتا ہے وہ سال اب انکم ٹیکس کے قانون کے مطابق ٹائم بار ہو چکا ہے۔ مثلاً یہ کہ سپریم جوڈیشل کاؤنسل کو ریفرنس بھیجنے کیلئے رُولز نہ فالو کیے گئے اور صدرِ پاکستان نے اپنی سوجھ بوجھ کا استعمال نہ کیا۔
مثلاً یہ کہ ایسیٹ ریکوری یونٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں تھی۔ مثلاً یہ کہ سپریم کورٹ نے جون 2020 کا فیصلہ دینے سے پہلے محترمہ سرینہ عیسی کا موقف "با معنی انداز" میں نہیں سُنا۔

یہ سب درست ہے اور آپکو مبارک ہو کہ یہ تمام قانونی و تکنیکی نکتے آپکے حق میں گئے۔
لیکن دس میں سے چار ججوں نے اوپر بیان کردہ تمام تکنیکی بنیادوں کو اپنے تفصیلی فیصلے میں بحث کے بعد گِرایا دیا ہے۔ اب تو تکنیکی فتح بھی تھوڑی دھندلا سی گئ ہے۔

چار ججوں کے فیصلے کے بعد یہ بات طے ہوگئی ہے کہ ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوا کہ 2014 میں لندن میں خریدے گئے اثاثے..
..آپکی اہلیہ نے اپنے معلوم ذرائع سے ہی بنائے تھے یا نہیں۔ یاد رہے کہ تین میں سے دو فلیٹس تب خریدے گئے جب قاضی صاحب بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ یہ بھی ثابت نہیں ہو کہ منی ٹریل اور جائز منی ٹریل موجود تھی بھی یا نہیں۔
..ہو سکتا ہے کہ آپکی اہلیہ کے ذرائع جائز ہوں لیکن مان لیجئے کہ آپ نے بات یہاں تک آنے ہی نہیں دی۔

جس مقام (عہدہ نہیں مقام) پر آپ فائز ہونے کی تمنا رکھتے ہیں وہ مقام اس بات کا متقاضی تھا کہ آپ تکانیک اور قانونی دلائل کو تھوڑی دیر کیلئے پسِ پُشت رکھ کر ایک دفعہ..
اپنا اور اپنی اہلیہ کے اثاثوں کا میرٹس پہ جواب دے دیتے۔ اُس جواب کے بعد آپ تکنیکی نکات بھی اُٹھانا چاہتے تو اُٹھا لیتے۔ اُس صورت میں آپکی جیت "تکنکی اور اخلاقی" فتح ہوتی۔

ایسے ہی حالات کا سامنا آپ سے پہلے ایک اور شخص کو بھی ہوا تھا جو چاہتا تو اوپر بیان کردہ تکنیکنی نکات..
..کو بنیاد بنا کر اپنا مقدمہ قانون کی عدالت (کورٹ آف لا) سے جیت جاتا۔ کیا وہ آپکی طرح تکنیکی نکات کی آڑ نہیں لے سکتا تھا؟ کیا وہ بھی یہ تکنیکی دلیل نہیں لے سکتا تھا کہ جب اُس نے لندن کا فلیٹ خریدا تھا تب تو وہ عوامی عہدیدار ہی نہیں تھا؟
کیا وہ یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ جس سال میں لندن فلیٹ لیا(1983)اور جس سال میں وہ لندن فلیٹ بیچا(2003) وہ دونوں سال ٹائم بار ہو چکے ہیں؟ کیا وہ یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ اُسکے سیاسی مخالف حنیف عباسی نے یہ رِٹ پیٹیشن بدنیتی سے دائر کی ہے اور اُسکے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی ہو رہی ہے؟
لیکن اُس نے ایسی کوئی تکنیکی حُجت کی آڑ نہیں لی اور اپنا دامن پیش کیا۔ بلا چون و چرا آپکی عدالت کے سامنے تلاشی دی اور سوالات کے "جواب" دئیے۔
کم و بیش تیس سال پُرانی وہ رسیدیں بھی عدالت کے روبرو رکھیں جو آپکی اہلیہ کے ٹائم بار سالوں سے سے بھی کم از کم پینتیس سال پرانی تھیں۔
وہ آپکے برادر ججوں کے سامنے کٹہرے میں کھڑا ہوا اور آپ ہی کے برادر ججوں نے بعد از پڑتال اسکو آئینِ پاکستان کے مطابق صادق اور امین قرار دیا۔
چار ججوں نے اپنے اقلیتی فیصلے میں اوپر بیان کردہ کیس (حنیف عباسی بنام عمران خان 2018 PLD SC 89) کا حوالہ بھی عدالتی مثال کے طور پر پیش کر دیا ہے کہ عمران خان کے کیس میں حقائق کی تہہ تک پہنچنے کیلئے اور سچ نکال کر لانے کیلئے عدالت نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 184 کے تحت وہ وہ..
..دستایزات طلب کیں اور وہ وہ سوالات پوچھے جو فریقین کے عدالتی مقدمے کی حدود سے باہر تھیں۔

حسرت ہی رہی حضور کہ آپ بھی حنیف عباسی بنام عمران خان مقدمے کے defendant کی طرح تکنیک کی زرہ اُتار کر اور سینہ تان کر میدان میں آتے۔
اپنا اور اپنی اہلیہ کا نامہِ اعمال سپریم جوڈیشل کاؤنسل کے سامنے یا سپریم کورٹ کے سامنے پیش کرتے تاکہ ہم بھی پھر کُھلے دل سے تسلیم کرتے کہ قاضی اخلاقی فتح کے ساتھ مزین ہے اور اُس مقام پہ فائز ہونے کا اہل بھی ہے جسکا وہ دعویدار ہے۔
ابھی تو سرگوشیوں میں یہی کہا اور سُنا جارہا ہے کہ قاضی صاحب کو "تکنیکی فتح" نصیب ہوئی ہے۔

آخر میں ایک غلط فہمی کا ازالہ کرنا چاہوں گا کہ جس شخص کے مقابلے پہ چند خاندانی جماعتیں اور چند تنظیمیں آپکو لا کر کھڑا کرنا چاہ رہی ہیں اُس شخص کی اخلاقی و تکنیکی..
..فتح فی الوقت آپکی نِری تکنیکی فتح سے بہت اوپر ہے۔ اور یہ بات ہم ہی نہیں بلکہ بین السطور آپکے برادر جج بھی کہہ رہے ہیں۔

*تھریڈ ختم شد۔*

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Umar

Umar Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @umaraqti

Feb 5
This tweet reminded me of an incident in March 2020 where a guy named Ali aka Master Ali got killed in Saravan, Iran.

The media reported that "a Baloch refugee" was killed. Who was Master Ali & why he was killed and what he was doing in Iran? -- Thread:
[gandhara.rferl.org/a/pakistan-bal…]
Muhammad Ali aka Master Ali belonged to village Nokjo, district Awaran. He was the commander of Lashkar-e-Balochistan (LeB) a banned militant group run by Javed Mengal brother of Sardar Akhtar Mengal.

Since Ali, belonged to tehsil Mashkay which is also a village..
..Dr Allah Nazar. So besides being the commander of LeB, he was also a close affiliate of BLF leadershio.

LeB operative area is mainly Kech, Punjgor, and different places of Kalat division. Master Ali after the attacks used to hide in Iran while crossing from Punjgor.
Read 4 tweets
Jan 11
A failed Islamist military coup in Pakistan -- Thread:

In 1992 Commander FCNA - Maj Gen Zaheer Abbasi undertook an unauthorized and costly foray into Indian-held territory in which Pak Army lost ~ 40 men including 11 officers (incl a Brigadier).
Gen Abbasi was removed from his command & given a non-operational desk role at GHQ. He'd ve been fired had it not been for the reported intervention of Gen Javed then DG-ISI (Gen Javed was appointed by NS on the recommendation of Brig (R) Imtiaz (involved in midnight Jackal)).
By 1995, Gen Zaheer along with Brigadier Mustansar Billa, Col Minhas and Harkatul Jihad-i-Islami (HuJI) commander Qari Saifullah planned to kill top Pak military leadership including then COAS Gen Kakar and civilian leadership PM Benazir Bhutto and President Leghari.
Read 8 tweets
Jan 9
Kargil-type Op, Musharaf, and Benazir Bhutto -- Thread:

During BB's 2nd tenure, BB was invited to a war game at Joint Staff Headquarters. A Kargil-type of operation was war-gamed between two competing army commanders..
..these commanders were the then DGMO, Major General Pervez Musharraf, who was commander of Blueland (the home side), and Air Marshal Ayub Mir, the Foxland (enemy) commander, the war game was chaired by ACM Farooq who was also a Chairman Joint Chiefs of Staff Committee.
Musharaf gave a presentation to BB about how the war would break out and we would lose some territory to India but we would win 'Kashmir'. However, BB didnt agree that we would end up winning Kashmir and put Musharaf a series of questions.
Read 8 tweets
Dec 6, 2021
Since this picture is always shared as proof of army involvement behind TLP 2017 Dharna, I think it's important to clarify it in a thread.

I will start my thread with this quote:
"If the facts are against you, argue the law. If the law is against you, argue the facts. If the..
..law and the facts are against you, pound the table and yell like hell."

This is happening when it comes to the 2017-TLP dharna and the accusation of the TLP-Army collusion, unfortunately making it an uncontested fact.

TLP didn't prop up in 2017..
..it became a full-fledged KeN movement on the eve of Qadri's funeral in 2016 as Rizvi an impressive provocateur took the mantle due to Barelvis leadership vacuum left after TuQ's exit.

There were strong KeN undercurrents in Barelvis due to Asia Bibi and Mumtaz Qadri case..
Read 15 tweets
Dec 5, 2021
جب خادم رضوی اور ٹولا ضعیف،من گھڑت روایتیں سنا کر لوگوں کو ورغلا رہے تھے،اس وقت کسی بھی مسلک کے مفتیان دین نے رتی برابر کوشش نہیں کی کہ عوام کوحقیقت بتائی جائےاور شدت پسندی سےروکا جائے۔

مولویوں کی ان حرکتوں کی وجہ سے آدھی نوجوان نسل "مذہبی جنونی" بن رہی اور باقی "مذہب بیزار"۔
سب مسلکوں کے اکابرین نے چپ ساد لی تھی اور ابھی بھی خاموش ہیں۔ کسی ایک نے یہ جسارت نہیں کی کہ ایک ایسا شخص کیسے عاشق ہو سکتا ہے جس کو اپنے عشق ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو گالیاں بکنی پڑیں اور معصوم لوگوں کا قتل کرنا پڑے؟

خادم رضوی نے ایدھی جیسے بےضرر شخص کو بھی نہیں چھوڑا تھا۔
دوسرے مسالک کے اندھے مقلدین اب آپ کو یہ عذر پیش کرتے نظر آئیں گے کے ہمارے اعلیٰ حضرت نے اس لیے لبیک والوں کی درندگی اور شدت پسندی کی مذمت نہیں کی کیونکہ
فرقہ واریت بڑھ سکتی تھی۔

ان کے سپوٹرز کے لیے عرض ہے کہ ہر چیز بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں ہوتی۔ یہ ضروری نہیں..
Read 6 tweets
Dec 4, 2021
Pak not once elected Mullahs to power. Whereas India despite being a secular state, ruled by the(so-called)secular party for over 50-years is a Hindu Rashtra.
India's forefathers used secularism as a tool to subjugate others, Jinnah called their bluff & proven right time & again.
Congress&BJP both adhere to "Secularism" but both use it as a tool to keep Muslim,non-muslim and scheduled casts subjugated.

BJP membership form requires the taking of a pledge that contains the line: "I subscribe to the concept of secular state & nation not based on religion." Image
It's just that BJP is more vocal about 'Hindu Rashtra' than congress. During Congress tenured, there were scores of state-sponsored pogroms not only against Muslims but also against Sikhs killing thousands.
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(