👇
بہت ہی عجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ
جو شخص 2013 میں 6ارب ڈالر کےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتا ہے اور
2018 میں 24 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔
تقریبا20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھےاور 54,000 تک پہنچاتاھے #سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇1/5
جوشخص2013 سے2018 کےدرمیان کل
42 ارب ڈالر کےبیرونی قرضے لیتاہے اور اسی مدت میں 70ارب ڈالرقرضےواپس کرتا ہے۔
سی پیک کےذریعے تقریب60 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاہے
جو شخص2013سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے #سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇2/6
جو شخص 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کرجاتا ہے
قدرتی گیس کی12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے
دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور #سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇3/6
پرامن پاکستان بنا دیتا ہے
جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے
دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔
ان میں قدرتی گیس پہنچاتا یے
بیسک ہیلتھ یونٹس اورDHQ و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے
ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے
پنجاب کےبڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے #سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇5/7
ذہین طالب علموں کیلئےسپیشل فنڈز سے وظیفےاور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتاہے
پایہ تکمیل تک پہنچاتا ھے
کم پڑھےلکھےبیروزگار نوجوانوں کیلئےگرین کیب سکیم کھادوں، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے #سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇6/7
واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات سے نکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا
ایک شخص مزدوروں کےاڈے سےگھر کے
باتھ روم میں ٹائل لگوانے کیلئےایک مزدور کو پکڑ لایا بیچارے نےفرش کھود ڈالا مگر ٹائل لگانے نہیں آرہےتھے
نلکوں کی ٹونٹیاں کھول لیں مگر انکو واپس لگانا نہیں آرہا!
اس صورتحال سے گھبرا کر اس نے کہا بھائی کیا پہلے یہ کام نہیں کیا؟
بولا نہیں صاحب
👇1/4
میں تو بند نالیاں کھولتاہوں آپ نےکہا باتھ روم کا کام کراناھےتو میں سمجھا وہی کام کرانا ہے جو مجھے آتا ہے!!
ایک درست کام کے لئے ایک غلط شخص کا انتخاب
واقعی غلطی اسے لانے والے کی تھی۔
اس شخص کی حالت دیکھ کر بولا صاحب یہ مجھ سے نہیں ہوپائے گا اس سے پہلے کہ میں آپ کے باتھ
👇2/4
روم کی حالت مزید تباہ کروں مجھے رخصت دیں۔
اور وہ چلا گیا!!
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ فضول اور بے مقصد کہانی ہمیں سنانے کا مقصد؟ تو میں آپ کو فقط یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اس نالیاں کھولنے والے شخص میں کس قدر سمجھ بوجھ تھی کہ مزید بگاڑ سےقبل چلا گیا
#پانامہ_پیپرز
ایک بین الاقوامی سازش اور پاک فوج کا کردار
پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے
فنڈز US AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نے دیے
وکی لیکس نے انکشاف کیاھےکہ امریکہ
نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے
👇1/16
#پانامہ_پیپرز تیارکروائےاور انھیں دنیابھر میں پھیلانےکیلئیےامریکی ادارے US AID اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعےفنڈز مہیا کی ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف
کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہاھے
👇2/16
اب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنےوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکی CIAکی مرضی کےبغیر
👇3/16
1946 کےانتخابات میں حسین سہروردی نے دو جگہ سےانتخاب جیتا اور پھر اپنی ایک مضبوط نشست لیاقت علی کو دی
کیونکہ اُنکا حلقۂ انتخاب ہندوستان میں رہ گیا تھا۔
آزادی کےوقت پنجاب کی طرح بنگال بھی تقسیم ہؤا اور وہاں نقل مکانی کے دوران فسادات کا خطرہ تھا
👇1/6
فسادات پر قابو پانےکیلیے موہن داس گاندھی نےحسین شہید سہروردی کو بلوایا
کہ ہم دونوں بنگال میں رہیں گےتاکہ عوام میں نفرتیں کم ہوں
حسین شہید سہروردی قائد اعظم کی اجازت سے13 اگست کو ہندوستان پہنچےاور پھر کافی دن وہاں رکے۔
جبکہ یہاں لیاقت علیخان اور دیگر رہنما عہدوں اور وزارتوں
👇2/6
کیلئے بھاؤ تاؤ کرتے رہے
وہ 1949ء میں پاکستان آئےجہاں اسکو صوبہ بدر کیاگیاصرف یہ نہیں لیاقت علی نے ریڈیو پاکستان پر سہروردی کو #غدار اور ’کتا‘ کہا
1949ء میں پاکستان آمد کے بعد حسین شہید سہروردی نےقائد کی 11 اگست کی تقریر کی بنیاد پر’جناح مسلم لیگ‘بنائی، جو بعد میں
👇3/6
#باجوہ صاحب
وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھے گلی گلی آوازیں لگارھے ہیں
افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں مول تول کرتےہیں پھر منکر ہوجاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا سودا ناقص ہے
👇1/8
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ کیڑے🦐🦐🦐 بھی نکالتا ھے
سودا ایکسپائر ہو رہا ھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم بے۔بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنے لگتا ہے۔
اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا
باجوہصاحب نے
👇2/8
ہرکارےبھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئے تو سب لندن سےناکام لوٹے
اب تو #آرمی_چیف بنوانے والےسسر صاحب بھی ناکارہ ہو گئے
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی
کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی قبولنے پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کے ساتھ
👇3/8
بانی پاکستان کی بہن ایوب خان کےمقابلےپر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں
مسئلہ یہ نہیں کہ بات کرنےوالا کوئی نہیں مسئلہ یہ ہےکہ بات سمجھنےوالا کوئی نہیں
کوئی کیسے کہےکہ ستر سال سے غداری کے فتوے لگانے سے کتنےغدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانےسے عوام نے کتنوں کو
👇1/8
ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا۔ محب وطنوں کو غدار کس نے اور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چُھپایا مگر چھپ نہیں سکے۔
جس نے بھی سوال اٹھایا، سچا شعر پڑھا، روایت سے ہٹ کر لکھا، قلم کو دربار میں سرنگوں نہیں کیا وہی غدار ٹھہرا‘
المیہ تو یہ ہکہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کیلئے
👇2/8
قراردادیں پیش کرنے والے غدار ٹھہرے۔ غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سے جانے جاتے تھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اُس کے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت۔۔۔ غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کے لیے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے
👇3/8
عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے!
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھاجس نےجالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی
👇1/16
کا شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں سےپندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سےشادی کی(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹےنےیہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)
کیا شوکت خانم نے
👇2/16
قادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ عمران خان اسکی بہنیں یا باقی خاندان والے دے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں، جن میں سےقابل ذکر عمران خان کےخالہ زاد
👇3/16