جی آپ نے ٹھیک پڑھا میں نے لکھا
"رشتے انمول نہیں ہوتے"
اِس سے پہلے کہ وضاحت کروں
ایک دوسری بات لکھتا ہوں
جسٹ سمجھانے کے لیئے
آپ سونے کے زیورات لے لیں
اور
کسی سڑک پر کپڑا پھیلا کر
اُس پر رکھ کر بیچنا
چاہیں تو نہیں بکیں گے
لوگ سمجھیں گے
جاری ہے 👇
کہ یہ زیورات رپلیکا یعنی نقلی ہیں
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا زیورات اصلی ہیں
اِسی طرح آپ ایک خوبصورت دُکان بنائیں
اُس میں رپلیکا زیورات سجا دیں
تو
لوگ دیکھ کر کہیں گے فلاں شاپ میں
بہت ورائیٹی ہے
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا مال زیادہ نقلی رکھا ہے
جاری ہے 👇
اِسی طرح رشتوں کا کوئ مول نہیں ہوتا
جب
آپ ان کی قدر نہ کریں
رشتے انمول تب بنتے ہیں جب اُن کو
سجھایا جاتا ہے چمکایا جاتا ہے
عزت سے
احترام سے
پیار سے
احساس سے
ساتھ دینے سے
تب پھر وہ رشتے انمول بن جاتے ہیں
آپ
کسی غیر کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کریں
گے تو وہ بھی آپ کو انمول
ایک چھوٹی سی بات پرانے فالورز جانتے ہیں
لیکن
جنہوں نے نیا نیا فالو کیا اُن کے لیئے
میں کسی کو انفالو نہیں کرتا
مگر
جو انفالو کرے اُسے فٹافٹ انفالو کر دیتا ہوں
میں کسی کو گالی نہیں دیتا نہ برا بھلا
کہتا ہوں
( ماضی کی بات اور ہے)
میری عادت میں ہنسی مزاق بھی شامل ہے
جاری ہے 👇
اِس لیئے میں دوستوں کی ساتھ ہنسی
مزاق بھی کرتا ہوں
(لیکن تمیز کے دائرے میں)
یہاں بہت سی فیمیل ہیں جو مجھ کو
بھائ کہتی ہیں میں اُن کو بھائ بن کر
ہی بات کرتا ہوں
کیونکہ
میری پرورش میں بہن بس بہن ہوتی ہے
سگی یا منہ بولی کوئ فرق نہیں
اور
جو فیمیل دوست کی طرح بات کرتی ہیں
جاری ہے 👇
میں اُن کی بھی اپنی فیملی کی فیمیل کے
جیسی عزت کرتا ہوں
الحمدللّٰہ کوئ ایک فیمیل یہ نہیں بول سکتی
کہ
میں نے کبھی ڈی ایم کیا ہو
ہاں
کبھی کوئ ایسی بات ہو جو پرسنل بتانا
ہو تب شاید کسی کو ڈی ایم کیا ہو
میں کبھی کسی فیمیل کی فوٹو کو آر ٹی
یا کمنٹس نہیں کرتا ہوں
کیونکہ
بوڑھے باپ نے اپنے سب بیٹوں کو بلایا
سارے بیٹے آس پاس بیٹھ گئے
ایک نظر سب پر ڈالی اور کہنے لگا..
میں اپنی زندگی گزار چکا ہوں
اِس سے پہلے کہ آنکھیں بند ہوجائیں
اپنی جائیداد تم میں تقسیم
کر کے جاؤں گا
جاری ہے 👇
سب کو اچھا خاصہ ملے گا
مگر
یہ تمہاری ذمہ داری ہے
کہ
تم اپنی بہنوں کو مجبور کرو
کہ
وہ اپنے حق سے دستبردار ہوجائیں
اور
جائیداد کے کاغذات پر دستخط کر دیں
۔۔۔ورنہ۔۔۔
ورنہ کیا ہوگا ابا جان ؟
سب سے چھوٹا بیٹا پوچھ بیٹھا
بوڑھے باپ کے چہرے پر
کئی تلخ لہریں آئیں
جاری ہے 👇
اور گزر گئیں
خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر بولا
ورنہ تمہارے باپ کی زمین جائیداد
"غیروں"
میں چلی جائے گی
چھوٹا ذرا خود سر سا تھا پوچھنے لگا۔۔
ابا جان بیٹی کو جائیداد سے حق دینے کا حکم تو خدا کا ہے
کیا خدا کو یہ علم نہ تھا
کہ
بیٹی کو حصہ دینے سے زمین
ایک دفعہ
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللّٰه سے کہا
یا رب
میں الواح میں پڑھ پاتا ہوں
کہ
ایک بہترین اُمت ہوگی
جو ہمیشہ اچھی باتوں کو سکھاتی رہے گی
اور
بری باتوں سے روکتی رہے گی
اے اللّٰه۔۔ وہ اُمت میری ہو
تو
اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا
موسیٰ
وہ تو احمد ﷺ کی امت ہوگی
جاری ہے 👇
موسیٰ پھر بولے
یا رب
اِن الواح سے ایک ایسی اُمت کا پتہ چلتا ہے
جو
سب سے آخر میں پیدا ہوگی
لیکن
جنت میں سب سے پہلے داخل ہوگی
اے اللّٰه
وہ میری اُمت ہو
اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا
" وہ احمد ﷺ کی اُمت ہوگی"
موسیٰ پھر بولے
یا رب
الواح بتاتی ہیں
ایک اُمت ہوگی جن کی کتاب اُن
جاری ہے👇
کے سینوں میں دِل میں ہوگی
اور وہ دِل میں دیکھ کر پڑھتے ہوں گے
حالانکہ
اَن سے پہلے کی سب امتیں اپنی کتاب
دیکھ کر پڑھتے ہیں دِل سے نہیں
پڑھتے
حتیٰ کہ اُن کی کتاب ہٹا لی جائے تو پھر اُن کو کچھ یاد نہیں رہتا
جبکہ
آپ نے اُس اُمت کو حفظ کی ایسی قوت دی ہے جو کسی اُمت کو نہیں
آفس ٹائیم ہے تو زیادہ ٹیوٹر نہیں دیکھتا
ابھی ایک دوست نے وٹساپ پر ایک
فوٹو بیجھیں اور ضد کی
کہ
ابھی لکھوں
میں نے بتایا کہ بردار میں کام میں
مصروف ہوں
بولے اگر آپ کی بیٹی ہوتی تو ؟
اِن الفاظ کے سامنے میں ہار گیا
میری ٹیوٹ کے آخر میں ایک فوٹو
ملے گی جو کہ کسی معصوم
جاری ہے 👇
بچی کی ہے جس کے سر میں گولی
پیوست ہے
( یہ پتہ نہیں کہ بچ گئ یا نہیں)
یہ گولی ہوائ فائرنگ کا نتیجہ ہے
میں نے نیو ائیر نائیٹ پر بھی لکھا تھا
ہوائ فائرنگ کے بارے
آج بھی لکھ رہا ہوں
بھائ خدا کا واسطہ ہوائ فائرنگ سے
گریز کریں
آپ کا شوق پتہ نہیں کِس کِس کی
جان لے گا
جاری ہے 👇
آپ کے پاس اسلحہ ہے آپ چلانا چاہتے ہیں
ظاہر ہے پاس ہے تو دل بھی کرتا ہے
میں کہتا ہوں
ضرور چلائیں
روازنہ چلائیں
اپنی بندوق
رائیفل
پستول
رپیٹر
جو کچھ بھی ہے آپ کے پاس
ضرور چلایا کریں
روازنہ چلائیں
کوئ پابندی نہیں ہے
لیکن
ایک کام کریں
کسی پلاٹ کی دیوار کے ساتھ
ممکن ہے میری طرح آپ بھی زندگی میں کچھ اجنبیوں کو اپنا سمجھنے کی غلطی کر چکے ہوں
ایسا ہے تو یہ حکایت آپ کو مزہ دے گی
ایک شاندار عربی حکایت کا اردو ترجمہ
اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت
جاری ہے👇
کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ
اِس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے
یا
زیادہ ہوسکتی ہے
تو
وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں
(گوشت کے بغیر)
ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر
جاری ہے 👇
اپنے اہلِ خانہ
رشتہ داروں
اور
انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے جبکہ
گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا جاتا تھا
ایسا ہی ایک بار غریب شخص کے ہاں شادی کی تقریب تھی
جس میں اُس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی