ممکن ہے میری طرح آپ بھی زندگی میں کچھ اجنبیوں کو اپنا سمجھنے کی غلطی کر چکے ہوں
ایسا ہے تو یہ حکایت آپ کو مزہ دے گی
ایک شاندار عربی حکایت کا اردو ترجمہ
اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت
جاری ہے👇
کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ
اِس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے
یا
زیادہ ہوسکتی ہے
تو
وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں
(گوشت کے بغیر)
ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر
جاری ہے 👇
اپنے اہلِ خانہ
رشتہ داروں
اور
انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے جبکہ
گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا جاتا تھا
ایسا ہی ایک بار غریب شخص کے ہاں شادی کی تقریب تھی
جس میں اُس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی
جاری ہے 👇
لپیٹ کر اپنے گھر والوں
رشتہ داروں
اور
متعدد قریبی قابلِ بھروسہ دوستوں کو کھانے میں پیش کی
تاکہ
اجنبیوں کو کھانے میں روٹی کے ساتھ گوشت مل سکے
اور
کسی بھی قسم کی شرمندگی سے بچا جاسکے
جنہیں صرف روٹی ملی تھی
تو
اُنہوں نے ایسے کھانا شروع کردیا گویا اُس میں گوشت موجود ہے
جاری ہے 👇
سوائے اُس کے ایک انتہائی قریبی
رشتہ دار کے
اُس نے روٹی کھولی گھر کے سربراہ کو بلایا اور
غصے سے بلند آواز میں اُس سے کہا
"اے عبداللہ کے باپ یہ کیا مذاق ہے یہ تو روٹی گوشت کے بغیر ہے میں تو آج کے دن ہرگز یہ نہیں کھاؤں گا"
غریب شخص نے تحمل سے سنا اور
مسکرا کر جواب دیا
جاری ہے 👇
"اجنبیوں کا مجھ پر حق ہے کہ میرے دسترخوان پر انہیں ہر حال میں گوشت پیش کیا جائے"
یہ لیجئے گوشت کا ٹکڑا
اور
معافی چاہتا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی میں آپ کو اپنے اہلِ خانہ میں شمار کررہا تھا
سبق
ہمارے موجودہ دور میں ہم بہت سارے لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں
اُن کو گھر کے فرد
جاری ہے 👇
جیسا سمجھتے ہوئے یہ یقین رکھتے ہیں
کہ
یہ مشکل وقت میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے
ہماری پیٹھ پیچھے ہماری عزت کی حفاظت کرتے ہوئے ہر حال میں وفاداری نبھائیں گے لیکن
عین ضرورت کے وقت ہمارے اندازے غلط ثابت ہوجاتے ہیں
اس لیے
اس بات کو یقینی بنائیں
کہ
کون سی روٹی کون سے بندے کو دینی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اِس تحریر میں ایک سبق ہے
جس کو سمجھ آ جائے وہ بتا دے
ایک ملٹی نیشنل بینک کے
سی ای او نے معاشی ماہرین کو
اّس وقت سوچ میں ڈال دیا
جب
اُس نے کہا کہ
سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے
کیا ؟
سب ماہرین نے حیران ہو کر پوچھا
سی ای او
اِس لئے کہ سائیکل چلانے والا
جاری ہے 👇
کار نہیں خریدتا
وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا
انشورنس نہیں کرواتا
پیٹرول بھی نہیں خریدتا
اپنی گاڑی سروس
اور
مرمت کے لئے نہیں بھیجتا
کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا
وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا
سائیکل چلانے کی وجہ سے
صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا
جاری ہے👇
صحت مند رہنے کے باعث
وہ دوائیں نہیں خریدتا
ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا حتیٰ کہ
ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی
شامل نہیں کرتا
اُس کے برعکس
ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ
اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے
غیر سیاسی پوسٹ
ایک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیرلگا دیا
ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو
روانگی سےقبل اپنے وزیرِ موسمیات سے موسم کا حال پوچھا
وزیر نے کہا کہ
موسم بہت اچھا ہے
اور
اگلے کئی روز تک اِسی طرح رہےگا
بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی
جاری ہے 👇
امکان نہیں ہے
بادشاہ مطمئن ہوکر اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ شکار پر روانہ ہو گیا
راستے میں بادشاہ کو ایک کمہار ملا
اُس نے کہا حضور
آپ کا اقبال بلند ہو
آپ اِس موسم میں کہاں جا رہے ہیں؟
بادشاہ نے کہا شکار پر
کمہار کہنے لگا
حضور
موسم کچھ ہی دیر بعد خراب ہونے
اور
بارش کے
جاری ہے 👇
امکانات بہت زیادہ ہیں
بادشاہ نے کہا
ابے او برتن بنا کر گدھے پر لادنے والے
تو کیا جانے موسم کیا ہے؟
میرے وزیر نے بتایا ہے کہ
موسم نہایت خوشگوار ہے
اور
شکار کے لیے بہت موزوں ہے
اور
تم کہہ رہے ہو کہ
بارش ہونے والی ہے؟
پھر بادشاہ نے ایک مصاحب کو حکم دیا
کہ
اِس بے پر کی
میں نے بکریاں پالنے والے
ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا
کہ
آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں
اور
سالانہ کتنا کما لیتے ہو؟
اُس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی
بارہ بکریاں ہیں
جو مجھے سالانہ
چھ لاکھ روپے دیتی ہیں
جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر
میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر
نظر دوڑائی تو
جاری ہے👇
اُس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں
جب میں نے اُس سے
تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو
اُسکا جو جواب تھا
وہ کمال کا تھا
اور
اُسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا
اُس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں
اور
اُس تیرھویں بکری کے
جاری ہے 👇
دو بچے ہوتے ہیں
ایک کی قربانی کرتا ہوں
اور
دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں
اِس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں
شامل نہیں کی
یہ تیرہویں بکری باقی کی
بارہ بکریوں کی محافظ ہے
اور
میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے
عرب میں ایک عورت "ام جعفر"بہت سخی تھی
لوگوں میں ایسے تقسیم کرتی تھی
کہ
دائیں کو بائیں ہاتھ کا پتا نہ چلے
وہ جس راستے سے گزرتی
اُس راستے پر دو اندھے بیٹھنا شروع ہو گئے
جب ام جعفر کی سواری گزرتی
وہ آواز سُن کر
صدائیں لگاتے
ایک کی صدا ہوتی
"الٰہی! مجھے اپنے فضل و کرم سے
جاری ہے 👇
روزی عطا کر
دوسرا اندھا کہتا
یا رب مجھے ام جعفر کا بچا ہوا عطا کر
ام جعفر اُن دونوں کی صدائیں سنتی
اور
دونوں کو عطا کرتی
جو شخص اللّٰه کا فضل طلب کر رہا تھا
اُسے دو درہم دیتی
جبکہ
"ام جعفر" کے فضل کے طلبگار کو
ایک بھنی ہوئی مرغی دیتی
دلچسپ بات یہ ہے کہ
جاری ہے 👇
دونوں ایک دوسرے کو پوچھتے
"تم کو کیا ملا ؟
جسے مرغی ملتی
وہ اپنی مرغی دوسرے اندھے کو
دو درہم میں بیچ دیتا
کئی دنوں تک یہ سلسلہ چلتا رہا
ایک دن ام جعفر اُس اندھے کے پاس آئی
جو ام جعفر کا فضل طلب کرتا تھا
اور
اُس سے سوال کیا
بعض لوگ
میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں
فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ
کہنا یہ چاہیے کہ
فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے اس لیئے کہ
قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے
حکم دونوں اللّٰه کے ہیں
معنی کا فرق ہے
جاری ہے 👇
قضا کا معنی
تقدیر الہی
نوشتہ تقدیر
فیصلہ
اتفاق یا حادثہ
جبکہ
رضا کا معنی
مرضی
خوشنودی
اور
خوشی
(فیروز اللغات فارسی)
لہذا
جب اللّٰه تعالی کسی کے بارے
فیصلہ نافذ کرتا ہے
اُس کو قضا کہتے ہیں
اور
جب کسی کام کی وجہ سےراضی ہوتا ہے
تب
اُس وقت بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے
جاری ہے👇
جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللّٰه اُن سے راضی اور وہ اللّٰه سے راضی
(مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
بیشک اللّٰه راضی ہوا ایمان والوں سے
(الفتح 18)