مرد بھی اگر عشق کرے گا تو اُسے عورت بننا پڑے گا چاہے پھر وہ عشق عورت سے ہی کیوں نہ ہو
کیونکہ مرد کی فطرت میں عورت کی اطاعت نہیں رکھی گئی جبکہ عورت کی فطرت میں مرد کے لیے اطاعت رکھی گئی
اور اطاعت مکمل غلامی اور تسلیم و رضا کا نام ہے
جب مرد اور عورت اپنی فطرت سے

#Valentinesweek
++
++
فطرت سے ہٹتے تو نقصان اُٹھاتے
یہی وجہ ہے کہ حقیقی مرد ہمیشہ حق پرست ہوتا اور اللہ کی طرف پلٹتا یعنی اپنی اصل سے جُڑا رہتا
مردِ کامل یا حقیقی رہبر کے سوا کسی کی اطاعت نہیں کرتا
حقیقی عورت والی صفات جس میں نہ ہوں وہ عشق نہیں کرسکتا پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت

#Valentinesweek

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with محبت فاتح عالم ❤

محبت فاتح عالم ❤ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @zeeq_ch

Feb 1
وصل کیا ہے؟؟
تُمہارا لَمس یا قُربت کی گھڑی ؟؟

وصل ہے قُوّتِ پروازِ تخُیّل کہ
جب میں تُمہیں یاد کروں تو تُمہیں سُنائی دے
میری پُکار سماعت سے یُوں ٹکراتی ہُوں
کہ جیسے کان کی لَو کوئی جھونکا چُھو جائے
اور وِہم گُزرے کِسی نے پُکارا ہے شاید نہیں

#LateNightVibes
++
++
یہ وِہم نہیں یہ حقیقی باتیں ہیں
مجازی عِشق حقیقی سے مُستعاری ہے
اِس کے سب ہی اُصول اک رمز رکھتے ہیں
اِس میں سب وجد میں قُربت کا مزہ چکھتے ہیں

سُنو قُربت کیا ہے؟؟
میں تُم کو چُھو کر آجاؤں؟؟
نہیں یہ ساتویں حِس ہے کہ جِس میں آواز کی لِہریں دکھائی دیتی ہے

#LateNightVibes
++
++

جِس میں نظروں کی بھی دھڑکن سُنائی دیتی ہے؟؟
کبھی تُم نے میری آنکھوں میں نہیں دیکھا ناں

میری آنکھوں میں مُسلسل جو دھڑکتا ہے
وُہ تُمہاری دِید کی خواھِش تُمہارا خوب ہے
عِشق ہے ساتویں حِس عِشق راز گِہرا ہے

#LateNightVibes
Read 4 tweets
Jan 29
نظر نظر بیقرار سی ہے نفس نفس میں شرار سا ہے
میں جانتا ہوں کہ تم نہ آؤ گے پھر بھی کچھ انتظار سا ہے​

مرے عزیزو! میرے رفیقو! چلو کوئی داستان چھیڑو
غم زمانہ کی بات چھوڑو یہ غم تو اب سازگار سا ہے​

ساغر صدیقی

#LateNightVibes
++
++
وہی فسر دہ سا رنگ محفل وہی ترا اک عام جلوہ
مری نگاہوں میں بار سا تھا مری نگا ہوں میں بار سا ہے​

کبھی تو آؤ ! کبھی تو بیٹھو! کبھی تو دیکھو! کبھی تو پوچھو​
تمہاری بستی میں ہم فقیروں کا حال کیوں سوگوار سا ہے​

ساغر صدیقی

#LateNightVibes
++
++

چلو کہ جشن بہار دیکھیں چلو کہ ظرف بہار جا نچیں​
چمن چمن روشنی ہوئی ہے کلی کلی پہ نکھار سا ہے​

یہ زلف بر دوش کون آیا یہ کس کی آہٹ سے گل کھلے ہیں​
مہک رہی ہے فضائے ہستی تمام عالم بہار سا ہے

ساغر صدیقی

#LateNightVibes
Read 4 tweets
Jan 21
وبا کے اوائل میں کووڈ کو سب سے پہلے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر مصطفے کمال پاشا نے نزلہ کہا تھا
جب کورونا ہوا تو نجی ہسپتال میں داخلے کے دوران وڈیو بنا کے نشر کی کہ دیکھو میں سوپ پی رہا ہوں، مجھے کوئی آکسیجن نہیں لگی
پھر ہفتے بعد وینٹی لیٹر پر

++
+
دو ہفتوں ماہر ترین ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوششیں دنیا میں خون صاف کرنے کی جدید ترین مشین کا استعمال بھی ان کی جان نہ بچاسکا تھا
اومیکران کو نزلہ کہنا ویسی ہی غلطی ہے
بہت زیادہ لوگوں میں پھیلنے کی وجہ سے شدت کم ہوتی ہے مگر مریضوں کی کثیر تعداد کے حساب سے زیادہ لوگ شدید مریض ہوتے ہیں
+
++

اور اموات بھی کم نہیں ہوتیں
کورونا سے اموات بڑھاپے، مددگار امراض جیسے ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس اور قوت مدافعت کم ہونے کے سبب ہوئیں
چنانچہ ابھی اسے نزلہ سمجھ کر آسان نہ لیں
احتیاط کریں

#OmicronVirus
#StayHome
#Worldwide
Read 4 tweets
Jan 15
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
کیوں یہ مہرانگیز تبسم مد نظر جب کچھ بھی نہیں ہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آ جائے تو
عندلیب شادانی
#NewProfilePic
+
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھول اس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو

چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی تک کوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو

سنی سنائی بات نہیں یہ اپنے اوپر بیتی ہے
پھول نکلتے ہیں شعلوں سے چاہت آگ لگائے تو

عندلیب شادانی
++
++

جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہے
اچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو

نادانی اور مجبوری میں یارو کچھ تو فرق کرو
اک بے بس انسان کرے کیا ٹوٹ کے دل آ جائے تو

عندلیب شادانی
Read 4 tweets
Jan 3
شروع میں دُنیا میں تھوڑے ھی ملک تھے لوگ اچھی خاصی امن و چین کی زندگی بسر کر رھے تھے کہ پندرھویں صدی میں کولمبس نے امریک دریافت کیا
اِس کے بارے میں دو نظریے ھیں
کچھ لوگ کہتے ھیں کہ اُس کا قصُور نہیں یہ تو ھندوستان یعنی ھمیں دریافت کرنا چاھتا تھا

اِبنِ انشاء
#اردو_طنزومزاح
++
+
غلطی سے امریکا دریافت کر بیٹھا
اِس نظریے کو اِس بات سے تقویت مِلتی ھے کہ ھم ابھی تک دریافت ھو نہیں پائے
دُوسرا فریق کہتا ھے کہ نہیں کولمبس نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی یعنی امریکہ دریافت کیا بہرحال اگر یہ غلطی بھی تھی تو بہت سنگین تھی جِس کا خمیازہ ھم اب تک بھگت رھے ھیں

++
++

اِبنِ انشاء

"اُردو کی آخری کتاب" سے اقتباس

#اردو_طنزومزاح
Read 4 tweets
Jan 1
مے کشی کا لطف تنہائی میں کیا، کچھ بھی نہیں
یار پہلو میں نہ ہو جب تک، مزہ کچھ بھی نہیں
کوچۂ الفت میں انساں دیکھ کر رکھے قدم
ابتدا اچھی ہے اس کی، انتہا کچھ بھی نہیں
حسین باندی شباب بنارسی
#NewProfilePic
تم رہو پہلو میں میرے، میں تمہیں دیکھا کروں
حسرتِ دل اے صنم! اس کے سوا کچھ بھی نہیں

حضرتِ دل کی بدولت میری رسوائی ہوئی
اس کا شکوہ آپ سے اے دلربا!! کچھ بھی نہیں

قسمتِ بد دیکھئے، پوچھا جو اس نے حالِ دل
باندھ کے ہاتھوں کو میں نے کہہ دیا کچھ بھی نہیں

حسین باندی شباب بنارسی
آپ ہی تو چھیڑ کر پوچھا ہمارا حالِ دل
بولے پھر منہ پھیر کر ہم نے سنا کچھ بھی نہیں

کوچۂ الفت میں انساں دیکھ کر رکھے قدم
ابتدا اچھی ہے اس کی، انتہا کچھ بھی نہیں

حسین باندی شباب بنارسی
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(