یہ میرا تھریڈ دو سال پرانا ہے
دوبارہ اس وجہ سے ٹیوٹ کر رہا ہوں
کہ
جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
آئیندہ فریش کےساتھ ساتھ
ایک آدھا پرانا بھی کر دیا کروں گا
ذیادہ تر میں خود لکھتا ہوں
لیکن
کوئ اچھی تحریر پڑھوں
تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں
مقصد صرف یہ ہوتا اچھی بات کو پھیلانا
جاری ہے 👇
سچا واقعہ
وہ عورت روزانہ اُس نوجوان کو دیکھتی
لیکن
وہ بغیر اُس کی طرف دیکھے سر جھکا کر گلی سے گزر جاتا
دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا
اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اُسے
اپنا دل دے بیٹھی
وہ چاہتی تھی کہ وہ کسی طرح اُس پر
نظر التفات ڈالے
لیکن وہ اپنی
جاری ہے 👇
مستی میں مگن سر جھکائے زیر لب کچھ پڑھتا ہوا روزانہ ایک مخصوص وقت پر وہاں سے گزرتا
اور
کبھی بھی نظر اٹھا کر نہ دیکھتا
اُس عورت کو اب ضد سی ہوگئ تھی
وہ حیران تھی کہ
ایسا نوجوان بھی ہو سکتا
جو اُس کی طرف نہ دیکھے
کیونکہ
وہ اپنے علاقہ سب سے امیر
اور
خوبصورت عورت تھی
جاری ہے 👇
خوبصورت اتنی کہ
جب باہر نکلتی تو لوگ
بے اختیار دیکھنے پر مجبور ہو جاتے
اُسے حیرت تھی کہ
جس خوبصورتی کو دیکھنے کے لئیے
لوگ ترستے تھے
اور
وہ کسی کو پسند کرے
لیکن وہ مائل نہ ہو
اور
دیکھنا بھی گوارہ نہ کرے
اپنی آنا کی شکست اور خوبصورتی کی
توہین پر وہ پاگل ہوگئی اور کوئ
جاری ہے 👇
ایسا منصوبہ سوچنے لگی
جس سے نوجوان کو حاصل کر سکے
آخر کار شیطان نے اُسے ایک ایسا طریقہ سجھا دیا
جس میں وہ نوجوان پھنس کر
بات مانے بنا نہیں رہ سکے گا
اگلے دن وہ نوجوان گلی سے گزر رہا تھا
تو
عورت کی نوکرانی اُس کے پاس آئ
اور
بولی
بیٹا میری مالکن تم کو بلا رہی ہیں
انہوں
جاری ہے 👇
نے کوئ مثلہ پوچھنا
پر وہ مجبور ہیں خود باہر نہیں آ سکتی
نوجوان نے سوچا کہ
کوئ بوڑھی عورت ہوگی
یا معزوری کی وجہ سے باہر نہیں آسکتی
تو وہ اپنی سادہ دلی کی وجہ سے مدد کی نیت سے اُس کے گھر چلا آیا
نوکرانی نے اُس کو ایک کمرہ میں بٹھایا
انتظار کا کہہ کر چلی گئ
تھوڑی دیر بعد
جاری ہے 👇
وہی عورت کمرے میں داخل ہوئ
نامناسب لباس میں
نوجوان نے دیکھا اور شرم سے
سر جھکا لیا
اور
بولا بی بی جی کیا مثلہ پوچھنا ہے
عورت کے چہرے پر
شیطانی مسکراہٹ آئی
اور
اُس نے اپنا حال کھول کر رکھ دیا
پھر بولی میری خواہش ہے کہ
میں ایک بار تم کو حاصل کر لوں
نوجوان بولا
جاری ہے 👇
اللّٰه کی بندی اللّٰه سے ڈرو
کیوں مجھ کو گناہ پر مائل کر رہی ہو
اُس نے عورت کو بہت سمجھایا
مگر
عورت کے سر شیطان سوار تھا
اُس نے کہا یا تو میری خواہش پوری کرو
یا
پھر میں شور ڈال دوں گی
کہ
تم نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا ہے
نوجوان یہ بات سن کر بہت پریشان ہوا
اُسے اپنی عزت
جاری ہے 👇
کسی طور محفوظ نظر نہیں آرہی تھی
اُس کی بات مانتا تو گناہ گار ہوتا
نہ مانتا تو لوگوں کی نظر میں بُرا بنتا
وہ علاقہ جہان لوگ اُس کی شرافت کی مثالیں دیا کرتے تھے
وہاں پر اِس قسم کا الزام
لگ جائے یہ اُسے گوارہ نہ تھا
وہ عجیب مصیبت میں پھنس گیا تھا
دل ہی دل میں اللّٰه کی
جاری ہے 👇
طرف متوجہ ہوا
اللّٰه سے مدد چاہی تو اُس کے ذہن میں اک ترکیب آگئ
اُس نے عورت سے کہا ٹھیک ہے
میں تمہاری
خواہش پوری کرنے کو تیار ہوں
لیکن مجھ کو بیت الخلاء جانا ہے
عورت نے راستہ دکھایا
نوجوان بیت الخلاء داخل ہوا
اور
اندر جا کر اس نے ڈھیر ساری
غلاظت اپنے جسم پر مل لی
جاری ہے 👇
اور باہر آگیا
عورت اُسے دیکھ کر چلا اٹھی
کہ
یہ کیا کِیا ظالم
میرے جیسی نفیس طبعیت والی کے سامنے اتنی گندی حالت میں آگئے
دفع ہو جاؤ
نکل جاؤ میرے گھر سے
نوجوان فوراً اُس کے گھر سے نکل گیا
قریب ہی اک نہر میں اپنے آپ کو
دھویا پاک کیا اور
اللّٰه کا شکر ادا کِیا کہ گناہ سے
جاری ہے 👇
بچ گیا
پھر مدرسے آگیا
نماز کے بعد جب وہ سبق کی کلاس میں
بیٹھا تو تھوڑی دیر بعد استاد نے
کہا آج تو بہت پیاری خوشبو آرہی ہے
کس طالب علم نے خوشبو لگائ ہے؟
وہ نوجوان سمجھ گیا کہ
اُس کے جسم سے
ابھی بدبو گئ نہیں
اور
استاد طنز کر رہے ہیں
وہ اپنے آپ میں سمٹ گیا
اور اُس کی
جاری ہے 👇
آنکھوں میں آنسو آگئے
تھوڑی دیر بعد استاد نے پھر پوچھا
کہ
خوشبو کس نے لگائ ہے
لیکن وہ خاموش رہا
آخر کار استاد نے سب کو
ایک ایک کر کے
بلایا اور خوشبو سونگھنے لگے
اُس نوجوان کی باری آئی تو
وہ سر جھکا کر
استاد کے سامنے کھڑا ہو گیا
استاد نے اُس کے کپڑوں کو
سونگھا تو خوشبو
جاری ہے 👇
اُس کے کپڑوں سے آرہی تھی
استاد نے کہا
تم بتا کیوں نہیں رہے تھے
کہ
خوشبو تم نے لگائ ہے
نوجوان رو پڑا
اور
کہنے لگا مجھے پتا ہے میرے
کپڑوں سے بدبو آرہی ہے
آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں
میں مجبور تھا
پھر اُس نے سارا واقعہ استاد
کو سنایا
استاد بولے خدا گواہ ہے
میں تمہارا مزاق
جاری ہے 👇
نہیں اڑایا
تمہارے کپڑوں میں
سچ خوشبو آرہی ہے
اور
ایسی خوشبو جو اِس سے پہلے
دنیا میں کبھی نہیں سونگنے کو ملی
اور
یقیناً یہ اللّٰه کی طرف سے ہے
کہ
تم نے دسترس رکھتے ہوئے بھی
اپنے آپ کو گناہ سے بچانے کے لئیے
اپنے آپ کو گندگی لگانا پسند کر
لیا لیکن
اللّٰه نے اُسی گندگی کو
جاری ہے 👇
ایک ایسی
خوشبو میں بدل دیا
جو کہ اِس دنیا کی نہیں لگتی
کہتے ہیں ساری زندگی اُس نوجوان سے خوشبو ہی آتی رہی
جب اُس کا انتقال ہوا تو
قبر کھودئ گئ تو اُس قبر کی
مٹی میں بھی خوشبو آتی تھی
یہ اک سچا واقع ہے جو کہ جمعہ کے خطبے
میں مولانا جامی مرحوم خطیب بادشاہی مسجد نے سنایا تھا
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جی آپ نے ٹھیک پڑھا میں نے لکھا
"رشتے انمول نہیں ہوتے"
اِس سے پہلے کہ وضاحت کروں
ایک دوسری بات لکھتا ہوں
جسٹ سمجھانے کے لیئے
آپ سونے کے زیورات لے لیں
اور
کسی سڑک پر کپڑا پھیلا کر
اُس پر رکھ کر بیچنا
چاہیں تو نہیں بکیں گے
لوگ سمجھیں گے
جاری ہے 👇
کہ یہ زیورات رپلیکا یعنی نقلی ہیں
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا زیورات اصلی ہیں
اِسی طرح آپ ایک خوبصورت دُکان بنائیں
اُس میں رپلیکا زیورات سجا دیں
تو
لوگ دیکھ کر کہیں گے فلاں شاپ میں
بہت ورائیٹی ہے
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا مال زیادہ نقلی رکھا ہے
جاری ہے 👇
اِسی طرح رشتوں کا کوئ مول نہیں ہوتا
جب
آپ ان کی قدر نہ کریں
رشتے انمول تب بنتے ہیں جب اُن کو
سجھایا جاتا ہے چمکایا جاتا ہے
عزت سے
احترام سے
پیار سے
احساس سے
ساتھ دینے سے
تب پھر وہ رشتے انمول بن جاتے ہیں
آپ
کسی غیر کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کریں
گے تو وہ بھی آپ کو انمول
ایک چھوٹی سی بات پرانے فالورز جانتے ہیں
لیکن
جنہوں نے نیا نیا فالو کیا اُن کے لیئے
میں کسی کو انفالو نہیں کرتا
مگر
جو انفالو کرے اُسے فٹافٹ انفالو کر دیتا ہوں
میں کسی کو گالی نہیں دیتا نہ برا بھلا
کہتا ہوں
( ماضی کی بات اور ہے)
میری عادت میں ہنسی مزاق بھی شامل ہے
جاری ہے 👇
اِس لیئے میں دوستوں کی ساتھ ہنسی
مزاق بھی کرتا ہوں
(لیکن تمیز کے دائرے میں)
یہاں بہت سی فیمیل ہیں جو مجھ کو
بھائ کہتی ہیں میں اُن کو بھائ بن کر
ہی بات کرتا ہوں
کیونکہ
میری پرورش میں بہن بس بہن ہوتی ہے
سگی یا منہ بولی کوئ فرق نہیں
اور
جو فیمیل دوست کی طرح بات کرتی ہیں
جاری ہے 👇
میں اُن کی بھی اپنی فیملی کی فیمیل کے
جیسی عزت کرتا ہوں
الحمدللّٰہ کوئ ایک فیمیل یہ نہیں بول سکتی
کہ
میں نے کبھی ڈی ایم کیا ہو
ہاں
کبھی کوئ ایسی بات ہو جو پرسنل بتانا
ہو تب شاید کسی کو ڈی ایم کیا ہو
میں کبھی کسی فیمیل کی فوٹو کو آر ٹی
یا کمنٹس نہیں کرتا ہوں
کیونکہ
بوڑھے باپ نے اپنے سب بیٹوں کو بلایا
سارے بیٹے آس پاس بیٹھ گئے
ایک نظر سب پر ڈالی اور کہنے لگا..
میں اپنی زندگی گزار چکا ہوں
اِس سے پہلے کہ آنکھیں بند ہوجائیں
اپنی جائیداد تم میں تقسیم
کر کے جاؤں گا
جاری ہے 👇
سب کو اچھا خاصہ ملے گا
مگر
یہ تمہاری ذمہ داری ہے
کہ
تم اپنی بہنوں کو مجبور کرو
کہ
وہ اپنے حق سے دستبردار ہوجائیں
اور
جائیداد کے کاغذات پر دستخط کر دیں
۔۔۔ورنہ۔۔۔
ورنہ کیا ہوگا ابا جان ؟
سب سے چھوٹا بیٹا پوچھ بیٹھا
بوڑھے باپ کے چہرے پر
کئی تلخ لہریں آئیں
جاری ہے 👇
اور گزر گئیں
خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر بولا
ورنہ تمہارے باپ کی زمین جائیداد
"غیروں"
میں چلی جائے گی
چھوٹا ذرا خود سر سا تھا پوچھنے لگا۔۔
ابا جان بیٹی کو جائیداد سے حق دینے کا حکم تو خدا کا ہے
کیا خدا کو یہ علم نہ تھا
کہ
بیٹی کو حصہ دینے سے زمین
ایک دفعہ
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللّٰه سے کہا
یا رب
میں الواح میں پڑھ پاتا ہوں
کہ
ایک بہترین اُمت ہوگی
جو ہمیشہ اچھی باتوں کو سکھاتی رہے گی
اور
بری باتوں سے روکتی رہے گی
اے اللّٰه۔۔ وہ اُمت میری ہو
تو
اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا
موسیٰ
وہ تو احمد ﷺ کی امت ہوگی
جاری ہے 👇
موسیٰ پھر بولے
یا رب
اِن الواح سے ایک ایسی اُمت کا پتہ چلتا ہے
جو
سب سے آخر میں پیدا ہوگی
لیکن
جنت میں سب سے پہلے داخل ہوگی
اے اللّٰه
وہ میری اُمت ہو
اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا
" وہ احمد ﷺ کی اُمت ہوگی"
موسیٰ پھر بولے
یا رب
الواح بتاتی ہیں
ایک اُمت ہوگی جن کی کتاب اُن
جاری ہے👇
کے سینوں میں دِل میں ہوگی
اور وہ دِل میں دیکھ کر پڑھتے ہوں گے
حالانکہ
اَن سے پہلے کی سب امتیں اپنی کتاب
دیکھ کر پڑھتے ہیں دِل سے نہیں
پڑھتے
حتیٰ کہ اُن کی کتاب ہٹا لی جائے تو پھر اُن کو کچھ یاد نہیں رہتا
جبکہ
آپ نے اُس اُمت کو حفظ کی ایسی قوت دی ہے جو کسی اُمت کو نہیں