لو جی دل کو چھو جانے والی
پیاری سی تحریر
آپ سب بھی پڑھیں
عنوان میں نے دیا ہے

"میں نافرمان اور سرکش نہیں ہوں"

کہتے ہیں ایک عالم
وضو کرنے میں مشغول تھے

ایک شخص جلدی میں آیا
وضو کیا
اور
جا کر نماز پڑھنا شروع کر دی
عالم کا معمول تھا
وہ وضو کے تمام مستحبات بھی بجا

جاری ہے 👇
لاتے اور دعائیں بھی پڑھتے تھے

جب وضو سے فارغ ہو کر
مسجد میں داخل ہونے لگے
تو
دیکھا وہ شخص
نماز پڑھ کر باہر نکل رہا ہے

انہوں نے پوچھا
کیا کر رہا تھا ؟

اُس نے کہا
کچھ نہیں

انہوں نے کہا
سچ میں تو کچھ نہیں کر رہا تھا ؟

اُس نے پھر کہا
نہیں

جاری ہے 👇
اُسے معلوم تھا اگر کہوں گا
نماز پڑھ رہا تھا
تو
عالم اُسے وحظ و نصیحت
اور
تلقین کریں گے کہ اِس طرح پڑھنا تھی
اُس طرح پڑھنا تھی
ٹایم ضائع ہوگا

انہوں نے کہا
میں نے خود تجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے

کہنے لگا
نہیں قبلہ آپ نے غلط دیکھا ہے

انہوں نے پوچھا
پھر کیا کر رہا تھا ؟

جاری ہے 👇
بولا
بس خدا کو یہ کہنے آیا تھا
"میں نافرمان اور سرکش نہیں ہوں"

اِس جملے نے عالم پر بڑا اثر ڈالا

واقعے کے بعد کافی مدت تک
جب اُن سے پوچھا جاتا
آپ کیسے ہیں؟
تو
جواب دیتے
"نافرمان اور سرکش نہیں ہوں"

جاری ہے 👇
اے مالکِ ارض و سماء
اے ہمارے خالق و رازِق

ہم جانتے ہیں ہماری نمازیں
ہمارے روزے
ہماری عبادات
ہمارے معاملات
اور
ہمارے معمولات
کچھ بھی آپ کی شان کے لائق نہیں

جاری ہے 👇
اے وحدہ لا شریک
اے رب العالمین !
ہم تو بس یہ کہنے آتے ہیں

"ہم نافرمان اور سرکش نہیں ہیں"

قبول کرنا نہ کرنا تیرے اختیار میں ہے

😭😭😭😭😭😭

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

Feb 13
بیوی نے شوہر کو فون کیا
کہ
آکر مجھے امی کے گھر سے لے جائیں
شوہر..
ابھی دو دن پہلے ہی میں تمہیں
وہاں چھوڑ کر آیا ہوں
تھوڑے دن اور رہ لو..
بیوی..
نہیں بس آپ مجھے لے جائیں..
شوہر..
اکتائے ہوئے لہجے میں بولا
کہ
آخر وہاں مسئلہ کیا ہے تمہیں

جاری ہے 👇
بیوی..
دیکھیں جی..
میں نے امی ابو سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
بھائی بھابھیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا
حتیٰ کہ ہمسائیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا

پر جو مزہ اور سکون
آپ سے لڑ جھگڑ کر آتا ہے
وہ مجھے یہاں نہیں آیا..
اس لیے مجھے لے جائیں

😂😂😂😂😂

جاری ہے 👇
اوپر تو ایک لطیفہ ہے بس
لیکن
کیا آپ نے غور کیا اِس میں ہے کیا ؟
عورت کا سب کچھ خاوند ہی ہوتا ہے
کیونکہ
اگر وہ اچھی ماں کا پرورش یافتہ ہے
تو وہ بیوی کی عزت کرے گا
پھر ایسے خاوند کے
ساتھ ہی زندگی کا سکون ہے
میاں بیوی کی لڑائ کا بھی الگ مزا ہے
لیکن
وہ لڑائ جس میں

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
Feb 9
یہ میرا تھریڈ دو سال پرانا ہے
دوبارہ اس وجہ سے ٹیوٹ کر رہا ہوں
کہ
جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
آئیندہ فریش کےساتھ ساتھ
ایک آدھا پرانا بھی کر دیا کروں گا
ذیادہ تر میں خود لکھتا ہوں
لیکن
کوئ اچھی تحریر پڑھوں
تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں
مقصد صرف یہ ہوتا اچھی بات کو پھیلانا

جاری ہے 👇
سچا واقعہ

وہ عورت روزانہ اُس نوجوان کو دیکھتی
لیکن
وہ بغیر اُس کی طرف دیکھے سر جھکا کر گلی سے گزر جاتا
دیکھنے میں وہ کسی مدرسے کا طالب علم لگتا تھا
اتنا خوبصورت تھا کہ وہ دیکھتے ہی اُسے
اپنا دل دے بیٹھی
وہ چاہتی تھی کہ وہ کسی طرح اُس پر
نظر التفات ڈالے
لیکن وہ اپنی

جاری ہے 👇
مستی میں مگن سر جھکائے زیر لب کچھ پڑھتا ہوا روزانہ ایک مخصوص وقت پر وہاں سے گزرتا
اور
کبھی بھی نظر اٹھا کر نہ دیکھتا
اُس عورت کو اب ضد سی ہوگئ تھی
وہ حیران تھی کہ
ایسا نوجوان بھی ہو سکتا
جو اُس کی طرف نہ دیکھے
کیونکہ
وہ اپنے علاقہ سب سے امیر
اور
خوبصورت عورت تھی

جاری ہے 👇
Read 16 tweets
Feb 8
اللّٰه کی بڑائی اور دُعا دلکش انداز میں

اللَّهُمَّ
اے اللّٰه

يَا مَنْ لَا تَرَاهُ الْعُيُون*
اے وہ ذات جس کو یہ آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں

وَ لَا تُخَالِطُهُ الظُّنُونُ
نہ کسی کے وہم وگمان کی اُس تک رسائی ہو سکتی ہے

يَا مَنْ لَا يَصِفُهُ الْوَاصِفُون

جاری ہے 👇
نہ اوصاف بیان کرنے والے اُسکے اوصاف بیان کرسکتے ہیں

يَا مَنْ لَا يُغَيِّرُهُ الدُّهُورُ
نہ حوادثِ زمانہ اُس پر اثرانداز ہو سکتے ہیں

يَا مَنْ لَا يَخْشَى الدَّوَائِر
نہ گردشِ روزگار کا اُسکو اندیشہ ہے

يَا مَنْ يَعْلَمُ مَثَاقِيلَ الْجِبَالِ

جاری ہے 👇
اے وہ ذات جو پہاڑوں کے وزن کو جانتی ہے

وَ كَيْلَ الْبُحُور
اور سمندروں میں کتنا پانی ہے

وَ عَدَدَ الْأَمْطَارِ
اور بارش کے قطروں کو

وَ وَرَقَ الْأَشْجَار
اور درختوں کے پتوں کو

وَ لَا يُوَارِي مِنْهُ سَمَاءٌ سَمَاء
اور ایک آسمان دوسرے آسمان کو اس سے چھپا نہیں سکتا

جاری ہے👇
Read 6 tweets
Feb 7
رشتے انمول نہیں ہوتے

جی آپ نے ٹھیک پڑھا میں نے لکھا
"رشتے انمول نہیں ہوتے"

اِس سے پہلے کہ وضاحت کروں
ایک دوسری بات لکھتا ہوں
جسٹ سمجھانے کے لیئے

آپ سونے کے زیورات لے لیں
اور
کسی سڑک پر کپڑا پھیلا کر
اُس پر رکھ کر بیچنا
چاہیں تو نہیں بکیں گے

لوگ سمجھیں گے

جاری ہے 👇
کہ یہ زیورات رپلیکا یعنی نقلی ہیں

لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا زیورات اصلی ہیں

اِسی طرح آپ ایک خوبصورت دُکان بنائیں
اُس میں رپلیکا زیورات سجا دیں
تو
لوگ دیکھ کر کہیں گے فلاں شاپ میں
بہت ورائیٹی ہے
لیکن
جس کو پہچان ہوگی
وہ جان جائے گا مال زیادہ نقلی رکھا ہے

جاری ہے 👇
اِسی طرح رشتوں کا کوئ مول نہیں ہوتا
جب
آپ ان کی قدر نہ کریں

رشتے انمول تب بنتے ہیں جب اُن کو
سجھایا جاتا ہے چمکایا جاتا ہے
عزت سے
احترام سے
پیار سے
احساس سے
ساتھ دینے سے
تب پھر وہ رشتے انمول بن جاتے ہیں
آپ
کسی غیر کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کریں
گے تو وہ بھی آپ کو انمول

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
Feb 6
ایک چھوٹی سی بات پرانے فالورز جانتے ہیں
لیکن
جنہوں نے نیا نیا فالو کیا اُن کے لیئے

میں کسی کو انفالو نہیں کرتا
مگر
جو انفالو کرے اُسے فٹافٹ انفالو کر دیتا ہوں
میں کسی کو گالی نہیں دیتا نہ برا بھلا
کہتا ہوں
( ماضی کی بات اور ہے)
میری عادت میں ہنسی مزاق بھی شامل ہے

جاری ہے 👇
اِس لیئے میں دوستوں کی ساتھ ہنسی
مزاق بھی کرتا ہوں
(لیکن تمیز کے دائرے میں)
یہاں بہت سی فیمیل ہیں جو مجھ کو
بھائ کہتی ہیں میں اُن کو بھائ بن کر
ہی بات کرتا ہوں
کیونکہ
میری پرورش میں بہن بس بہن ہوتی ہے
سگی یا منہ بولی کوئ فرق نہیں
اور
جو فیمیل دوست کی طرح بات کرتی ہیں

جاری ہے 👇
میں اُن کی بھی اپنی فیملی کی فیمیل کے
جیسی عزت کرتا ہوں
الحمدللّٰہ کوئ ایک فیمیل یہ نہیں بول سکتی
کہ
میں نے کبھی ڈی ایم کیا ہو
ہاں
کبھی کوئ ایسی بات ہو جو پرسنل بتانا
ہو تب شاید کسی کو ڈی ایم کیا ہو
میں کبھی کسی فیمیل کی فوٹو کو آر ٹی
یا کمنٹس نہیں کرتا ہوں
کیونکہ

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
Feb 2
بیٹی قیمتی یا زمین ؟

بیٹے کے جواب نے باپ کو لاجواب کر دیا

بوڑھے باپ نے اپنے سب بیٹوں کو بلایا
سارے بیٹے آس پاس بیٹھ گئے
ایک نظر سب پر ڈالی اور کہنے لگا..

میں اپنی زندگی گزار چکا ہوں
اِس سے پہلے کہ آنکھیں بند ہوجائیں
اپنی جائیداد تم میں تقسیم
کر کے جاؤں گا

جاری ہے 👇
سب کو اچھا خاصہ ملے گا
مگر
یہ تمہاری ذمہ داری ہے
کہ
تم اپنی بہنوں کو مجبور کرو
کہ
وہ اپنے حق سے دستبردار ہوجائیں
اور
جائیداد کے کاغذات پر دستخط کر دیں
۔۔۔ورنہ۔۔۔

ورنہ کیا ہوگا ابا جان ؟

سب سے چھوٹا بیٹا پوچھ بیٹھا

بوڑھے باپ کے چہرے پر
کئی تلخ لہریں آئیں

جاری ہے 👇
اور گزر گئیں

خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر بولا

ورنہ تمہارے باپ کی زمین جائیداد
"غیروں"
میں چلی جائے گی

چھوٹا ذرا خود سر سا تھا پوچھنے لگا۔۔

ابا جان بیٹی کو جائیداد سے حق دینے کا حکم تو خدا کا ہے
کیا خدا کو یہ علم نہ تھا
کہ
بیٹی کو حصہ دینے سے زمین

جاری ہے 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(