﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
خلاصہ التہذیب میں ہےکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نےدو ہزار دوسو دس احادیث حضورﷺ️سےروایت کی ہیں ایک سو چوہتر پربخاری ومسلم نےاتفاق کیا ہےاور بخاری نے اپنی صحیح
1 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
میں صرف آپ رضی اللہ عنہا کی روایت کی ہوئ چوون احادیث لی ہیں مسلم نے 68احادیث لی ہیں مسروق الاسودابن المسیب عروہ اور قاسم حدیث میں انکےخاص شاگردوں میں ہیں انکےعلاوہ بہت
2 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نےبھی ان سے روایات حدیث کی ہیں
رسول اللہ ﷺ️کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بہت پیاری تھیں مسلم بن صبیح کہتےہیں
3 #سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا🌹
حضرت مسروق رحمتہ اللہ علیہ جب عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث روایت کرتےتو یہ الفاظ فرمایاکرتے
"مجھ سےیہ حدیث بیان کی ہےصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی بیٹی صدیقہ اللہ کے
حبیب محمدﷺ️ کی
4
🌷🌷🌷
حضرت ابوطالب کو رسول اللہﷺ️ کےبارے میں برابر خطرہ لگا رہتاتھا اسلیےجب سب لوگ اپنےاپنے بستر پر جاتےتو وہ رسول اللہﷺ️ سےکہتے تم اپنےبستر پر سو رہو۔ مقصد یہ ہوتاکہ اگر کوئی شخص آپﷺ️ کو قتل کرنےکی نیت رکھتا ہوتو
1 #سرمایہ_زیست 🌷
دیکھ لے کہ آپﷺ کہاں سو رہےہیں۔
پھر جب لوگ سو جاتے تو حضرت ابوطالب آپﷺ کی جگہ بدل دیتے،یعنی اپنےبیٹوں، بھائیوں یا بھتیجوں میں سےکسی کو رسول اللہﷺ کے بستر پر سلا دیتے اور رسول اللہﷺ سے کہتے کہ آپﷺ اس کے
بستر پر چلےجائیں۔
اس محصوری کےباوجود رسول اللہﷺ اور دوسرے مسلمان حج کے ایام میں باہر نکلتےتھے اور حج کےلیے آنےوالوں سےمل کر انہیں اسلام کی دعوت دیتےتھے۔ اس موقع پر ابولہب کی جو حرکت ہوتی تھی وہ پہلےبیان کی جاچکی ہے
3 #سرمایہ_زیست 🌷
ان حالات پر پورےتین سال گزرگئے۔اسکےبعد محرم ۱۰ نبوت میں دستاویز چاک کیےجانے اور اس ظالمانہ عہد وپیمان کو ختم کیےجانے کاواقعہ پیش آیا۔اسکی وجہ یہ تھی کہ شروع ہی سےقریش کےکچھ لوگ اس عہد وپیمان سےراضی تھےتو کچھ ناراض بھی تھے
4 #سرمایہ_زیست 🌷
آیت 11
اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
آیت 12
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ،
آیت 13
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ،
آیت 14
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ،
آیت 15
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
آیت16
ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ،
آیت 17
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں ، #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست @Gu_143
2
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کو مخاطب فرما کر فرما رہے ہیں کہ اے حبیبﷺ ان جھٹلانے والوں کی وجہ سے آپﷺ پریشان نہ ہوں ان کو مجھ پر چھوڑ دیں۔ میں ان کی سرکشی کا بدلہ انہیں خود دوں گا #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست @Gu_143
3