گڑیا Profile picture
Feb 11 14 tweets 11 min read
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ یہ سنت الٰہیہ ہے اس نسبت سے یہ جہاں شانِ مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مثل ہونے کی دلیل ہے وہاں اس عملِ خاص کی فضیلت بھی حسین پیرائے میں اجاگر ہوتی ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
کہ یہ وہ مقدس عملِ ہے جو ہمیشہ کے لئے لازوال، لافانی اور تغیر کے اثرات سے محفوظ ہے کیونکہ نہ خدا کی ذات کیلئے فنا ہے نہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام کی انتہا۔ اللہ تعالیٰ نہ صرف خود اپنے حبیب مکرم پر درود و سلام بھیجتا ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
بلکہ اس نے فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی پابند فرما دیا ہے کہ سب میرے محبوب #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام بھیجیں۔

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
اس لیے قرآن حکیم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاo

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
’’بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیءِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کروo‘‘

 الاحزاب، 33 : 56

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے فرمایا : میرے پاس اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والا آیا اور عرض کیا یا رسولﷺّ جو آپ ﷺّ کا امتی مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس امتی پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

اور اس کے دس درجے بلند کرتا ہے اس کے لئے دس نیکیاں لکھ دیتا ہے اور اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے۔

 نسائی، السنن الکبریٰ، 6 : 21، رقم : 9892

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
ایک اور مقام پر ارشاد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ہے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :

’’میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میں آپ پر کثرت سے درود شریف پڑھتا ہوں۔ میں کس قدر درود شریف پڑھا کروں؟

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے فرمایا : جتنا چاہو اگر زیادہ کرو تو بہتر ہے میں نے عرض کیا ’’نصف‘‘ آپﷺّ نے فرمایا : جتنا چاہو البتہ زیادہ کرو تو بہتر ہے میں نے عرض کیا دو تہائی۔ آپ ﷺّ نے فرمایا : جتنا زیادہ کرو تو بہتر ہے میں نے عرض کیا۔
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
میں سارے کا سارا وظیفہ آپ کے لئے کیوں نہ کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نے فرمایا : اب تیرے غموں کی کفایت ہوگی اور گناہ بخش دیئے جائیں گے۔‘
ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الزهد، باب ماجاء فی صفة أوانی الحوض، 4 : 245، رقم : 2457

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
درود و سلام ایک ایسا محبوب و مقبول عمل ہے جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں، شفا حاصل ہوتی ہے اور دل و جان کو پاکیزگی حاصل ہوتی ہے پڑھنے والے کے لئے سب سے بڑی سعادت یہ ہے کہ اسے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ بنفس و نفیس سلام کے جواب سے مشرف فرماتے ہیں۔

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
اس سے بڑھ کر یہ کہ صلوٰۃ و سلام کسی صورت میں اور کسی مرحلہ پر بھی قابلِ رد نہیں بلکہ یہ ایسا عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ضرور مقبول ہوتا ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
اگر نیک پڑھیں تو درجے بلند ہوتے ہیں اور اگر فاسق و فاجر پڑھے تو نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں بلکہ اس کا پڑھا ہوا درود و سلام بھی قبول ہوتا ہے۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 🌷
@threadreaderapp plz unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with گڑیا

گڑیا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Gu_143

Feb 11
نعت رسول _ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
——————————————————

کُھلی ہیں شہر _ مدینہ سے وسعتیں کیسی
ہوئی ہیں میری نظر پر عنائتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
گداگرو! وہ چُھپے راز دل کے جانتے ہیں
حضور _ شافعﷺ_ محشر وضاحتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
طُفیل _مدحت_آقا ﷺ نہ پُوچھئے مجھ سے
مرے سُخن نے سمیٹی ہیں شہرتیں کیسی

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 20 tweets
Feb 11
آپ ﷺ نے ہم پر نہیں ہونے دیا رب کا عذاب
آپ ﷺ کا احسان ہے ہم عاصیوں پر بے حساب

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
دام اس دل کا لگا سکتا نہیں کوئی جناب
شعلۂ عشق محمد ﷺ میں جو ہو جل کر کباب

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
مدتوں سے حسرت دیدار ہے دل میں مرے
یا رسول اللّه ذرا رخ سے ہٹا دیجے نقاب

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 8 tweets
Feb 11
ِمیری بات بن گئی ہے ِتیریﷺ بات کرتے کرتے
ِتیرےﷺ شہر میں مَیں آؤں ِتیریﷺ نعت پڑھتے پڑھتے...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
تیرےﷺ عشق کی بدولت ُمجھے زندگی ملی ہے
ُمجھے موت آقٰاﷺ آئے ِتیرا ذِکر کرتے کرتے...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
کسی چیز کی طلب ہے نہ ہے آرزو بھی کوئی
ُتوﷺ نے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے...!!!

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
Feb 11
♥️ازل میں بھی جلوہء عشق نبیﷺ ہے
ابد میں بھی انﷺ کی ضیاء جاگتی ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست Image
☘️شجر بهی حجر بهی انہیﷺ کےلئے ہیں
انہیﷺ کے لئے بزمِ ُدنیا سجی ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
♥️جسے مل گئی دولت عشق احمدﷺ
اسے پھر جہاں میں بھلا کیا کمی ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
Feb 11
آیت 11
اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
آیت 12
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ،
آیت 13
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ،

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
1
آیت 14
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ،
آیت 15
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
آیت16
ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ،
آیت 17
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں ،
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
2
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کو مخاطب فرما کر فرما رہے ہیں کہ اے حبیبﷺ ان جھٹلانے والوں کی وجہ سے آپﷺ پریشان نہ ہوں ان کو مجھ پر چھوڑ دیں۔ میں ان کی سرکشی کا بدلہ انہیں خود دوں گا
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
3
Read 7 tweets
Feb 11
سمجھ میں زندگی آئے کہاں سے
پڑھی ہے یہ عبارت درمیاں سے

#سرمایہ_زیست
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے
پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے

#سرمایہ_زیست
مکان و لا مکاں کے بیچ کیا ہے
جدا جس سے مکاں ہے لا مکاں سے

#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(