بڑے گیس چوروں کے خلاف وفاقی حکومت کا ایکشن شروع۔۔۔
ابھی تک گھریلو گیس کا بل ادا نہ کرنے یا چھوٹے کاروباری افراد کے گیس چوری کرنے کے خلاف ایکشن ہوتا دیکھا ہے۔ لیکن اب حکومت نے بڑے گیس چوروں کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں۔
1- کراچی میں 15 بڑے کاروبار اداروں کے
خلاف ایکشن لیا گیا۔ جو یا تو کمپریسر لگا کر دوسرے اداروں کی گیس چوری کرنے تھے یا گیس کے بل ادا نہیں کرتے تھے۔20 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
2- لاہور کے 4 بڑے گیس استعمال کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ 18 کروڑ 30:لاکھ کا جرمانہ ریکور کر لیا گیا ہے۔ ان کے خلاف
مقدمات بھی درج ہو چکے ہیں۔
3- پشاور میں 4 جگہوں ، جن میں 3 انڈسٹریز اور ایک صنعتی یونٹ کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ مقدمات درج ہو چکے۔ 4 کروڑ وصول ہو چکے ہیں۔
وفاقی حکو!متی ادارے کا بڑی انڈسٹریز اور صنعتی یونٹس کی گیس چوری کرنے اور حکومتی ادارے کو نقصان پہچانے کے خلاف ایکشن قابل ستائش
ہے۔ جس سے باقی ماندہ انڈسٹریز اور صنعتی اداروں کو گیس چوری سے متعلق سوچنا پڑے گا۔ کہ پکڑے جانے کی صورت میں بل اور جرمانہ کے علاؤہ قید کی سزا بھی مل سکتی ہے۔
#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with G.Mohiudin Chaudry

G.Mohiudin Chaudry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @GMChaudry1

Feb 12
.....۔۔۔۔۔۔۔۔ معاشی محاذ پر دو چوشخبریاں .......۔۔۔
پہلی خوشخبری کا تعلق بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی بھائیوں کی جولائی 2021 سے جنوری 2022 تک 7 ماہ میں اپنے وطن پاکستان کو 19 ارب 80 کروڑ ڈالر رقم بھجوانے سے تعلق ہے۔ یہ رقوم 179 ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے پاکستان روشن ڈیجیٹل
اکاوئنٹ کے ذریعے بھجوائیں۔ اس میں اپنے عزیزو اقارب کی کفالت اور پاکستان سرٹیفکیٹں، انویسٹمنٹ ، دونوں کی رقوم شامل ہیں۔
دوسری خبر ، افغانستان کو 14 اشیاء کی پاکستانی روپے میں ایکسپورٹ کی اجازت دینے سے ہے۔کہ افغانستان پر یو۔این کی طرف سے عائد پابندیوں کی وجہ سے یو۔ایس ڈالر خریدنا
ناممکن تھا۔ اس وقت تک پاکستان سے ہی غیر قانونی طور پر ڈالروں کی خرید ہو رہی ےھی۔ جس سے پاکستان میں ڈالرز کی کمی پیدا ہو رہی تھی۔ حکومتی اقدامات سے ایک تو افغانی بھائیوں کی خوراک ، ادویات و دیگر ضروریات پوری ہو سکیں گی۔ دوسرے پاکستانی کرنسی پر ڈالر کی کمی سے منفی اثرات تک جائیں
Read 4 tweets
Feb 11
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے۔۔۔۔
پی ٹی آئی حکومت کی ملک میں بلین ٹرمی سونامی کی عالمی سطح پر بازگشت اور پذیرائی سے، سعودی عرب نے اپنے ملک میں پاکستان کی طرز پر درخت لگانے کیلے، پاکستان سے بات چیت چل رہی تھی۔ بالآخر سعودی وزیر داخلہ کے دورہ پاکستان کے
موقع پر معاہدہ پر دستخط ہوئے۔ جس کے مطابق
1- سعودیہ اور خلیجی ممالک پاکستان سے پودے خریدیں گے۔ یہ کام اسی سال شروع ہو جائیگا۔
2- پاکستان میں موجود نرسریوں کی تعداد میں 10٪ اضافہ کیا جائیگا۔ جس سے ملازمتیں بڑھیں گیں۔ اور ملک کے اندر روزگار ملے گا۔
3- سعودیہ اور خلیجی ممالک میں
پودے لگانے کے کام میں ، پاکستانی ملازمین کا کوٹہ سب سے زیادہ ہو گا۔
4- پودوں کی دیکھ بھال اور نگہداشت کیلے پاکستانی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
یاد رہے پاکستان میں پودے لگانے کی پالیسی پر اپوزیشن نے حکومتی اقدامات کا تمسخر اڑایا تھا۔ لیکن عالمی سطح پر زبردست پذیرائی کے بعد،
Read 4 tweets
Feb 7
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ حسن اتفاق ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15 اگست 2021 میں امریکی اور اتحادیوں کی افغانستان میں ذلت آمیز شکست کے بعد ،
1- امریکی سینیٹرز نے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ کہ آئی۔ایس۔آئ نے امریکہ کو اندھیرے میں رکھا ، جس کی وجہ سے ہمیں اپنے مقاصد میں
کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔
2- افغانستان میں 20 سالہ امریکی پروردہ عناصر نے پاکستانی فورسز پر حملے شروع کر دئیے ہیں۔
3- افغانستان میں 70:کے قریب ، پاکستان مخالف انڈین ٹریننگ سنٹر پکڑے گئے ہیں۔
4- پاکستانی میڈیا نے حکومت مخالف تحریک کو ہوا دینے میں اہم رول ادا کر رہا ہے ۔
5- وزیراعظم عمران خان کی چین سے واپسی کے دن ،، نون لیگ اور پی پی پی اکٹھی ہوئیں اور حکومت کو کھر بھیجنے کیلے ، سڑکوں اور پارلیمان میں تحریک چلانے کا اعلان کیا۔
یہ حسن اتفاق نہیں ہے۔
1- امریکی ،افغانستان میں شکست کے زخموں کو چاٹ رہا تھا۔ کہ حکومتی اور دفاعی اداروں نے چائنا
Read 7 tweets
Feb 6
بیجنگ اولمپکس 2022 اور پاک چائنا ترقیاتی منصوبوں پر دستخط۔
بیجنگ اولمپکس 2022 کی کامیابی جاننے کیلئے بین الاقوامی مبصرین انتظار میں تھے کہ دنیا کے کتنے ممالک اس تقریب میں حصہ لیتے ہیں ۔کہ دنیا کے " لیڈر " ملک ، امریکہ نے اس تقریب کا سفارتی بائکاٹ کیا ہوا تھا جو بین الاقوامی سطح
پر بری طرح ناکام ہوا۔
119: ممالک جن میں Latin America , سکنڈے نیوین ممالک ، عرب ممالک ، جن میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، قطر اور پاکستان جیسے ممالک شامل تھے۔ جن پر ماضی میں " امریکن پٹھو " ہونے کا طعنہ دیا جاتا تھا۔ گویا ونٹر بیجنگ اولمپکس 2022 کی کامیابی ، سیاسی فتح کا ۔
پیش خیمہ بنی۔ جس کے جیو پولیٹکل سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ جس سے پاکستان بھی مستفید ہو گا۔
جہاں تک پاک چائنا اقتصادی تعاون اور ترقیاتی منصوبوں کا تعلق ہے۔ بہت سے منصوبوں پر MOUs پر دستخط ہوئے۔ ان منصوبوں پر پاک چائنا کمپنیاں مل کر کام کریں گیں۔ خوشی کی بات کہ ان منصوبوں پر
Read 5 tweets
Feb 4
ونٹر بیجنگ اولمپکس کا جمعہ 4 فروری کو ہوا۔۔
1- سٹیڈیم میں 80 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
2- سٹیڈیم رنگ برنگی تقریب سے جگمگا اٹھا۔
3- تقریب میں عمران خان کے علاؤہ کئ ممالک کی شخصیات شامل تھیں۔
4- تقریب میں 91 ممالک حصہ لے رہے ہیں
5- جبکہ 2,800 اتھلیٹ شامل ہیں۔
6- جو ،7 مختلف ایونٹس میں حصہ لیں گے
7- ونٹر اولمپکس ،20 فروری تک جاری رہیں گیں
انڈیا نے امریکہ، برطانیہ کے ساتھ ملکر گیمز کا بائیکاٹ کیا ہے۔ کہ چین انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے۔( انڈیا نہیں ،)6 جبکہ یورپی پارلیمنٹ نے بھی بائکاٹ کیا ہے۔ لیکن ممبر ممالک حصہ لے سکتے ہیں۔
مغربی میڈیا پر بائیکاٹ ، اگر کو دکھا بھی رہا ہے تو ساتھ ایسی تنظیموں اور افراد ، جو بائیکاٹ کے حق میں ہیں۔ انہیں کوریج دے رہا ہے۔
91 ممالک جو ونٹر گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ پہلی مرتبہ کھل کر " مغربی دباؤ " سے آزاد اور خود ہیں۔ کہ مغرب کی فکری پالیسیوں نے دنیا کو دو حصوں
Read 4 tweets
Feb 3
۔۔۔۔۔۔ ایم ایل ون منصوبہ تازہ ترین صورتحال۔ ۔۔۔۔۔
ایم ایل منصوبہ
1- کراچی سے پشاور تک ڈیل ریلوے لائن بچھانے
2- سٹیشنز کو اپ گریڈ کرنا
3- کل فاضلہ 1872 کلو میٹر لمبا
4- نون لیگ حکومت نے 9 ارب 17 کروڑ ڈالر
،5- چین کے ساتھ معاہدہ کیا۔
پی۔ثی آئی حکومت نے دیگر منصوبوں کی طرح اس
منصوبے کا جائزہ لیا۔ ماہرین کی راے پر چین سے معاہدہ پر بات چیت ہوئی۔ ٹیکنیکل اور فنی امور طے پانے کے بعد معاہدہ پر قرضہ پر بات چیت ہوئی۔ معاہدہ کی کئ شقوں پر چین نے پاکستانی موقف تسلیم کیا اور
کل قیمت 9 ارب 17 کروڑ سے کم کر کے 6 ارب 80 کروڑ ڈالر پہ اتفاق ہوا۔گویا 2 ارب 37 کروڑ
کی رقم بچائ۔
دوسرا معاملہ لون کی کرنسی کے متعلق تھا۔ چین سارا قرضہ چینی کرنسی میں دینا چاہتا تھا۔ جبکہ پاکستان 50٪ چینی کرنسی اور 50٪ ڈالرز میں چاہ رہا تھا اس پر بھی اتفاق ہو گیا ہے
تیسرا مسلہ شرح سود کا تھا۔ پاکستان ساری رقم پر 1٪ جبکہ چین 2.8٪ کا مطالبہ کر رہا ہے۔
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(