RH Riaz Profile picture
Mar 1 10 tweets 4 min read
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

#صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھے گلی گلی آوازیں لگارھے ہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا سودا گندہ اور ناقص ہے
👇1/10
کبھی شہباز شریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائے ادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتا ھے

سودا ایکسپائر ہو رہا ہے۔کوئی خریدار ہی نہیں۔بے قدری کا یہ عالم ھے
#صاحب نے ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھے ہیں
نئے تو سب لندن سے ناکام ہوئے اب تو
👇2/10
#آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کے ساتھ بدبو بھی مارنا شروع ہو گیا ھے
اسقدر غلاظت زدہ مال کے ریٹ بھی کم لگیں گے
اور
👇3/10
#صاحب آسماں میں اڑ رھے ہیں
چند دن بعد اس میں کیڑے بھی پڑ جائیں گے
ادھار تو درکنار کوئی مفت میں بھی ہاتھ لگانے پر بھی راضی نہیں ہوگا

خریدار اب چالاک ہو گئے ہیں۔خریدار جان گئے ہیں
#صاحب آپ کے کندھوں کا مردار آپکے کندھوں پر رہیگا
کوئی کندھا دے کر ذمہ داری نہیں لینا چاہتا
👇4/10
اب کوئی بھی خریدار باقی نہیں

وقت آ رہا ہے۔کچھ با خبر لوگوں کو کہنا ہے وقت آن پہنچا ہے فیصلہ ہو جائے گا، وطن عزیز ہے یا ضد اور انا۔
ملک بچانا ھے یا کاروبار

خریدار تو غدار ہیں۔مودی کا یار ہیں۔امریکن سنڈی ہیں۔توہین مذہب کے قصور وار ہیں۔چور ہیں۔ڈاکو ہیں۔منی لانڈرنگ کرتے ہیں
👇5/10
ہم سارے الزامات قبول کرتےہیں

اب تمہاری باری ہے۔ تم بتاو تم کیا ہو؟
مٹی کے بیٹےہو یا وطن فروش
مٹی کےبیٹے ہو تو ثابت کرو

خریدار کہتےہیں #چنتخب کو خود لائے تھے خود فارغ کرو

خریدار کہتے ہیں فیصلہ تم نےکرنا ہے ادارہ عزیز ہے یا چند لوگ
ملک عزیز ہے یا چند عہدیداروں کا تحفظ
👇6/10
خریدار کہتے ہیں کام پورا کرو چنتخب سے صرف اختیار واپس لینا کافی نہیں ملک سے محبت کے مزید ثبوت دو کہ تم تو وطن پرست ہو۔تم حب الوطنی کے پہاڑ ہو۔

خریدار کہتے ہیں یہ تمہاری حب الوطنی کا پرچہ ہے دیکھنا ہے فیل ہوتے ہو یا پاس۔چنتخب کو چلاو یا خود آجاو اور غربت،بھوک،مہنگائی
👇7/10
اور بیروزگاری سےبپھرے ہوئے عوام کا سامنا کرو

خریدار کہتے ہیں ہم اپنا کاندھا ہمیشہ دیتے آئےہیں۔اب ہم تھک گئےہیں

خریدار اب سودا خریدنےکیلئے تیار نہیں
نہ نقد نہ ادھار

وقت تیزی سےکم ہو رہا ہے
کچھ باخبر کہتےہیں
حقیقت میں وقت ختم ہو چکا ہے

فیصلے کا وقت آ نہیں رہا
آ چکا ہے
👇8/10
یہ وقت بھی انا اور ضد پر ضائع کر دیا تو واپس نہیں آئےگا

#عوامی_انقلاب کی ہنڈیا پک گئی ہے
تین چار ہفتے گزر گئے لوگ بھوک اور بے بسی کے ہاتھوں لاچار ہو کر باہر نکل آئیں گے اور پھر جو کچھ آج تک بیچتے رہے سب کا جواب دینا پڑ جائے گا

فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے
👇9/10
زمانہ قیامت کی چال چل گیا ہے۔

حب الوطنی کا پرچہ سامنے پڑا ہے اور وقت ختم ہو رہا ہے۔پرچہ حل نہ کیا تو اضافی وقت نہیں ملے گا اور پرچہ چھین لیا جائے گا
پچھتانے سے بہتر ھے پسپائی
End
ناقل ریاض حسین
فالو اور شیئر کر یں 🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 3
سیاسی محاذ پر اسوقت جو اچھل کود ھو رھی ھے وہ بلاوجہ نہیں
یقیناً اسوقت جو میل ملاقاتیں چل رھی ھیں وہ کوئی ٹھوس مقصد رکھتی ھیں
ن لیگ کا ایک عرصے سےمطالبہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل بلکہ اپنا کام کرے سیاست میں دخل اندازی نہ کرے
ظاھر ھے اسکے پاس انہیں اس بات پر مجبور کرنے
👇1/10
کی طاقت نہیں تھی اسی لئےیہ حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود اب تک چل رھی ھے
حالات کا جبر ھےکہ ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ چکے
یسے میں اگر کسی طرف سے اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی بھی گئی ھے کہ ھم مداخلت نہیں کریں گے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی
👇2/10
دونوں فریق ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنےاپنے موقف سے پیچھےہٹے ھونگے
گنجائیش پیدا کی ہوگی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنےکا شاید یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ عوامی بالادستی جمہوریت پسندوں کو پسند نہ تھا
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھے ھیں یا یہ سمجھانے کی کوشش کر رھے ھیں
👇3/10
Read 9 tweets
Mar 3
اسلام آباد کس کا #مال_غنیمت ہے؟
آصف محمود

اسلام آباد ہائی کورٹ نےایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہےکہ ریاست کی زمین اشرافیہ کیلئےنہیں ہےآئیےذرا دیکھتے ہیں کہ اسلام آباد میں اشرافیہ نے ریاست کی ز مین کےساتھ کیا سلوک کیاھےاور اگر عدالت کےاس فیصلے کی روشنی میں وفاقی کابینہ
👇1/22
کوئی اصول طےکرنے کی ہمت کرلےتو کیا کچھ تبدیل ہو سکتا ہے

اسلام آباد میں ایک شفاءہسپتال ہےجسے قومی اسمبلی کی دستاویزات کےمطابق نوے کی دہائی میں ڈھائی ایکڑ سرکاری زمین محض ایک سو روپےمربع فٹ کےحساب سے عنایت فرمائی گئی۔یہ اسلام آباد کا مہنگا ترین ہسپتال ہےحالت یہ ہےکہ ڈھائی
👇2/22
ایکڑ زمین لےکر بھی یہاں ڈھنگ کی پارکنگ نہیں یہ ہسپتال اس علاقےمیں واقع ہےجہاں ایک مرلہ زمین کی قیمت کروڑ روپےتک ہو گی۔سوال یہ ہےکہ اگر یہی زمین مارکیٹ میں فروخت کر دیجاتی اور اس سےحاصل ہونیوالی رقم سرکاری ہسپتالوں پر لگائی جاتی توکیا پولی کلینک اور پمز کی قسمت ہی نہ بدل
👇3/22
Read 22 tweets
Mar 2
پاکستان کیسے ٹوٹا

جنرل ایوب نے1956ءکا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو انکے بنگالی وزیر قانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب خان کو روکنے کی کوشش کی۔ انکی کتاب’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘میں جنرل ایوب خان کے ساتھ
👇1/20
انکی سرکاری خط و کتابت شامل ہےجس میں وزیرقانون نےصدرپاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دےگاپاکستان کےفوجی صدر نےاپنےبنگالی وزیرقانون کی وارننگ نظر انداز کر دی
اس صدارتی آئین کےخلاف مشرقی پاکستان کےگورنر جنرل اعظم خان نےبھی استعفیٰ دے دیا

ایوب خان اپنی
👇2/20
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج،جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا
نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سےجان چھڑائیں

جسٹس محمد منیر نےاپنی کتاب
’فرام جناح تو ضیاء‘ میں لکھا ہےکہ 1962ء میں وزیر قانون بنانے
👇3/20
Read 21 tweets
Mar 1
ایک چور چوری کرنےکیلئےشیخ کےگھر پہنچا شیخ صاحب گھر کےصحن میں لیٹاتھا
چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرے سےسامان لینےچلا گیا
شیخ صاحب نےاسکی چادر اٹھاکر چھپا لی اور پھر سےسو گیا
چور آیا تو اس نےدیکھا، چادر ھی غائب ھے
اس نےاپنی قمیض اتارکر بچھائی اور پھر اندر
👇1/4 Image
سےسامان لینےگیا
شیخ نےقمیض بھی اٹھاکر چھپالی چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی
اب کی بار اس نےبیش بہاحوصلہ کرتےھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی
اور ایک بار پھر اندر سامان لینےچلا گیا.
شیخ صاحب نے دھوتی بھی اٹھا لی
اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی
👇2/4 Image
چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا
چور نےانتہائی بےچار گی سےایک تاریخی جملہ ادا کیا

او ظالما اجے وی میں ای چور آں🙁

60 کا پٹرول 160 کا،
600 کا آٹا 900کا،
52 روپے فی کلو گرام والی چینی 110 کی،
سو کا ڈالر177 کا
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Mar 1
شاہد خاقان عباسی ،مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں #ہوشربا_انکشافات

جرنل مشرف اور دوسرے جرنیلوں کی جائیدادوں کےقصے سن کر آپکےرونگٹےکھڑے ہوجائیں گے ان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑےڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف
👇1/18
کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں۔ ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اوران کے خاندان کے افراد کےنام پرتھی
👇2/18
یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کا
👇3/18
Read 20 tweets
Feb 28
جناب جلیل القدر #سر_جی محترم

پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/5
#سر_جی یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
سر جی یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے ترجمان صاحب نے ٹویٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو
👇2/5
اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی وزیراعظم کی توہین کی گئی
سر جی سرکار یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
ساتھ ہی آپ نے میڈیا پر نوازشریف کی کردار کشی کا پریپوگنڈا شروع کروا دیا
عوام یہ بھی جانتی ھے آپ نے
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(