عدم اعتماد کی تحریک ن لیگ کی ضرورت نہیں تھی، انہوں نے جو بھگتنا تھا بھگت لیا، پارٹی محفوظ رھی اور اسے توڑنے کی خواہش پوری نہ ھو سکی، ن لیگ کی حکومت ختم کرنے کے بعد جن کو لایا گیا انہوں نے اپنی پرفارمنس سے اس تجربے کو خوفناک بنا دیا اتنا خوفناک کہ ملک کے مستقبل پر سوالیہ نشان
++
لگ گئے طاقتوروں کو ملک کے مستقبل سے مطلب نہ بھی ھو تو اپنے مستقبل سے مطلب بہرحال ضرور ھے اسی بنا پر اندرون خانہ سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے میسجز بھی پہنچائے گئے مگر جو انتظامات کیئے جاچکے تھے جو ناانصافی اور زیادتی کی گئی اس کہ اثرات اب بھی موجودہیں
ن لیگ کو اس حکومت کے فوری
+
طور پر جانے سے جتنا فائدہ ھو سکتا ھے اس سے زیادہ فائدہ اس حکومت کے باقی مدت قائم رھنے سے ھوتا نظر آتا ھے اور اس وقت اگر کوئی حکومت سے نجات چاھتا ھے تو وہ ن لیگ کی بجائے وہی ہیں جن کی کھلے عام سرپرستی سے یہ حکومت قائم ہوئی
اس وقت عدم اعتماد بھی اگر وہ اپنی شرائط پر کروانا
+
چاہتے ھیں تو یہ ممکن نہیں، جو شرائط ن لیگ کے سامنے رکھی گئی تھیں عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنانے کے لیئے ان کی ضرورت نہ ھونے کے برابر تھیں مگر انکا کیا کیا جائے جو نواز شریف کو دودھ پیتا بچہ سمجھتے ھیں، انکا خیال تھا کہ ن لیگ کو مرکز میں وزارت عظمیٰ پکڑا دی جائے تو وہ
+
کے بل دوڑتے ھوئے آفر قبول کر لے گی اور پنجاب ق لیگ کو دینے کو تیار ہو جائیگی تاکہ پیپلز پارٹی اگلے ڈیڑھ سال تک ق لیگ کے ساتھ مل کے پنجاب میں مناسب توڑ پھوڑ کر سکیں جو اس وقت ن لیگ کا گڑھ نظر آ رہا ھے اور کسی بھی آزادانہ الیکشن میں سویپ کرتا نظر آتا ھے
اسی طرح اگلے ڈیڑھ سال کے
+
لیئے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا کر سارا ملبہ ن لیگ کے سر ڈال دیا جائے
یہ سوچ ھی بچگانہ تھی اور اسکا محرک یہی سوچ تھی کہ ن لیگ حکومت لینے کے لیئے دوڑی دوڑی آئیگی
ن لیگ نے موصول ہونیوالی تجاویز جب نواز شریف کو بھیجیں تو وھاں سے کورا جواب موصول ھوا کہ ایسا ممکن نہیں عدم اعتماد کی +
حمایت صرف اس صورت ممکن ہے کہ فوری الیکشن کروائے جائے اور پنجاب کسی کے حوالے نہیں کیا جائیگا
تو اب میرے خیال میں نواز شریف نے گیند دوبارہ انکے کورٹ میں پھینک دی ہے جوعدم اعتماد کا ائیڈیا لے کے آئے تھے اور خود اسحاق ڈار کے ساتھ آکسفورڈ سٹریٹ سٹاربکس پرڈبل ایسپریسو پینے چلے گئے ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with چوہدری شاہد محمود (لاہورقلندر)

چوہدری شاہد محمود (لاہورقلندر) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @CSMR786

Feb 14
معاف کیجیئے گا مجھے کچھ ن لیگی سپورٹران کے مطالبات کی سمجھ نہیں آ رہی
اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنی اس کی سمجھ آتی ہے
مگر فلاں سیاسی جماعت سے بات نہیں کرنی اور فلاں سے بھی نہیں کرنی کہ اخے وہ اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ جماعتیں ہیں تو جناب من سیاست پھر رھنے ھی دیتے ھیں کیونکہ پھر
++
شاید آپ کسی سے بھی بات نہیں کر سکتے
جو سیٹ اپ اس وقت بنا ھوا ھے اسے آئینی اور قانونی طور پر توڑنے کے لیئے آپکو بہرحال اس نظام میں موجود پارٹیوں سے ھی بات کرنا ھو گی، آپ اسکو جتنا مرضی بُرا سمجھتے ھوں مگر اس کڑوے گھونٹ کو پینا ھی تھا
جن لوگوں کا خیال ھے کہ ڈیڑھ برس مزید
انتظار کر لیا جائے میرا ان سے سوال ھے کہ اس سے کیا نیا ھو جائیگا جو اس وقت نہیں ھو پا رھا؟
سیاست میں ٹائمنگ کی بڑی اہمیت ھے، یہاں خلا کسی صورت قائم نہیں رھتا موجودہ صورتحال بننے میں بہت بڑا عمل دخل پی ٹی آئی کی انتہائی ناقص پرفارمنس ھے ورنہ ساری اپوزیشن فارغ تھی یہ نظام دس
++
Read 6 tweets
Feb 13
میری دلی خواہش ہے عمران اپنے پانچ سال پورے کرے
جتنی تباہی ہونی تھی ہو گئی, جہاں ساڑھے تین سال نکل گئے ڈیڑھ سال بھی گزر جایے گا جہاں ستیاناس وہاں سوا ستیاناس بھی سہی عوام کا جو بگڑنا تھا بگڑ گیا
اب جبکہ لانے والوں کابھیجا فقیر خالی کشکول کے ساتھ واپس آنے لگا ہے،جتنے قرصے لیے
++
جا سکتے تھے لیے جا چکے, جتنا بھیک مانگی جا سکتی تھی مانگی جا چکی,
اب جب ان کو نظر آریا یے اب بس ہو گئی تو اب وہ کہیں ہم غیر جانبدار ہو گیے
تو کیا یہ غیرجانبداری یے؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ غیرجانبدار ہو جائیں
جس اکیڈمی میں پہلے دن کا لیکچر ہی یہی ہوتا ہے کہ اپ وہ ہو
++
جس نے ملک کو کمانڈ کرنا یے, اپ نے ملک چلانا ہے
جن کو پہلے دن سے ہی اپنے اپ کو عوام اور سیاستدانوں سے اوپر کی چیز سمجھنے کا سبق دیا جاتا یے,
ان آٹھ لاکھ فرشتوں کو وہ کہیں گے کہ اب بس ؟
ناممکن
اگر کسی صورت وہ اپنا نصاب بدل بھی لیں, کمانڈ کو چھوڑ کر سرو کرنے کا سبق دینے
++
Read 5 tweets
Feb 9
کل اسلام آباد میں چین کے ایک منہ پھٹ ماہر معاشیات نے ہمارے وزیر خزانہ کی بولتی بند کر دی، ایک سوال کہ جواب میں اس نے کہا امریکہ اور مغرب کو الزام دینا بند کر دو۔ تم خود اپنی معاشی بربادی کے ذمہ دار ہو۔ اور پھر جاپان ذمہ دار ھے۔ تمھارا سارا فارن ایکسچینج ہنڈا،
++
سوزوکی اور ٹیوٹا لے اڑتا ھے۔ اور تم اب بھی زیادہ تر پرزے جاپان سے منگا کر یہاں جوڑتے ہو اور ان گاڑیوں کو باہر بیچ بھی نہیں سکتے۔۔ تم اس زر مبادلہ کے لئے پھر بھیک مانگتے ہو، ان گاڑیوں کا تیل بھی باہر سے آتا ھے پھر اس کے لئے بھیک مانگتے ہو۔ بند کرو یہ پلانٹ اور اپنی گاڑیاں بنا
++
کر بیچو۔ ہر قسم کی پرتعیش گاڑیاں مکمل بند کر دو۔انتہائی مہنگی کرو دو۔۔
تم زراعت کو ماڈرن کرو۔ تم صنعت کو ماڈرن کرو۔ ایکسپورٹ بڑھاو۔۔ چین کو کاپی مت کرو۔ کیوں کہ تم چین کبھی نہیں بن سکتے۔ اس کے لئے بڑی قربانی اور سخت ڈسپلن کی ضرورت ھے۔ تمھارا ماڈل مراکش ھے۔ جس نے برق
++
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(