اپوزیشن کیوں نہیں چاہتی کہ یہ حکومت 2023 تک قائم رہے؟
کیونکہ؛
- اگر ایسا ہوا تو ملک کسی مغربی طاقت کا غلام نہیں بنے گا.
- اگر ایسا ہوا تو ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہو جاۓ گا.
فیکٹس اینڈ فگرز کے ساتھ کچھ تفصیلات اس 👇 تھریڈ میں
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک پاکستان کی ٹیکس آمدنی 8 ہزار ارب روپے تک پہنچ جاۓ گی.
سوچیں جو حکومت اپنے ٹارگٹ سے صرف 270 ارب زائد وصول کرنے پر عوام کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دے سکتی ہے، وہ ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی صورت میں کتنا ریلیف دے گی. 2/6
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک ٹیکنالوجی/ آئی ٹی برآمدات 4 سے 5 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گی، جس سے ملک میں innovation and technology کا ایک انقلاب آئے گا اور نوجوانوں کو روزگار ملے گا. 5/6
- اگر ایسا ہوا تو 2023 تک ترسیلات زر 33 بلین ڈالر کی حد کو پار کر لیں گی. جس سے ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ (CAD) ختم ہو جاۓ گا اور روپیہ مستحکم ہوگا. 6/6
شروع کرتے ہیں @Asad_Umar کے اس تاریخی جملے سے کہ Titanic is about to hit the iceberg اور جس کی تصدیق مفتاح اسماعیل نے بھی کی.. اس میں Titanic کا مطلب 19bn$ کا CA خسارہ.. 8bn$ کے زرمبالہ کا ضئع.. 30bn$ کا debt جو ن لیگ نے صرف آخری 3 سالوں میں بڑھایا. 2/10
اگر ن لیگ کا sitting FM اپنی حکومت کے آخری ماہ میں یہ کہے کہ we will avoid the iceberg تو سمجھ جائیں کہ منجی ٹھک چکی ہے.
اب دیکھتے ہیں کے ن لیگ کے آخری سال میں پاکستان کے independent economist معیشت کے بارے میں کیا کہہ رہے تھے. 3/10