RH Riaz Profile picture
Mar 18 10 tweets 3 min read
آرمی اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

باجوہ صاحب ! آپ نےخود ہی کہہ دیا ہےکہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں
تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتےہیں

پہلی بات آخرکار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے ، ورنہ ابھی تک تو آپکا
👇1/10
موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے۔

دوسری بات اس وقت آپ کی اور آپ کے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا، اس وقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
👇2/10
اپنی ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائے رکھا
سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا،
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے
👇3/10
جس نے ریاست کے باغیوں کے خلاف کاروائی کرنے سے انکار کیا تھا نا ؟؟؟
اس وقت یہ ایک قوم بننے کی سوچ کہاں تھی؟
تیسری بات کون سے مشکل فیصلے ، دفاعی بجٹ یکدم سترہ سو ارب بڑھانے کا مشکل فیصلہ ، ڈالر کو فری ہینڈ دینے کا فیصلہ جو اسحاق ڈار نہیں کررہا تھا اس لئے وہ آپکی ڈاکٹرائن
👇4/10
تھیوری کے مطابق ڈیزاسٹر تھا ،،،

چوتھی بات دفاعی بجٹ میں کون سی کمی ؟؟؟
2018 میں 11 کھرب اور اب 2019 میں 11 کھرب 53 ارب ، اوپر سے فاٹا ڈیولپمنٹ فنڈ بھی آپ کے زیر نگرانی۔
53 ارب بڑھا کر کمی کا احسان بھی کمی کمینوں پر جتا ریے ہیں،

پانچویں بات جب نواز شریف ھمسایوں سے بہتر
👇5/10
تعلقات کی بات کرتا تھا تو وہ آپ اور آپکے ادارے کےنزدیک مودی کا یار تھا
اسوقت #ڈان_لیکس کا شو شہ چھوڑا گیا
اسکے نوٹیفکیشن کو آپکے جرنل غفور نے بغاوت کرکے ریجکٹ کیا
کسی بھی مہذب ملک میں ملک کےچیف ایگزیکٹیو کےنوٹیفکیشن کو ریجکٹ کرنے کا انجام کورٹ مارشل کے سوا کچھ نہیں ہوتا
👇6/10
جب چینی صدر سی پیک معاہدوں کے لیے آرہا تھا تو آپ کے ظہیر اسلام اور پاشا نے عمران و قادری کے ذریعے 126 دن تک دارالحکومت کو یرغمال بنائے رکھا
جب انڈیا، افغانستان اور ایران کو سی پیک میں شامل کرنے کا پروگرام بنا تو آپ لوگوں نے تینوں ممالک کے ساتھ بارڈر پر کشیدگی کو ہوا دی
👇7/10
افغان بارڈر سیل کیا ،
صرف افغانستان سے اس مد میں تین ارب ڈالرز کا تجارتی خسارہ ملا ،
آج مودی کے بھی پاؤں پکڑ رہےہیں، افغانستان کو بھی راستہ دے رہے ہیں اور ایران جاکر بھی سلوٹ مار رہے ہیں۔ لیکن فایدہ کچھ نہیں۔

آخری بات !
یہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ نالائق اعظم
👇8/10
انتخابات جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں تھا ،
آپ لوگوں نے سیاسی اینجیرنگ اور ووٹ چوری سے اسے اقتدار دلوایا ، جس فیض کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حلف لیکر لیا تھا اسے آپ نے نمبر ون کا سربراہ بنا دیا ،
تاریخ اتنی جلدی بھلانے والی چیز نہیں ہوتی۔
👇9/10
اس نظام کی خرابی کے صرف اور صرف آپ ذمہ دار ہیں
آج طاقت کے خوف سے لوگ خاموش ہیں
لیکن یاد رکھیں خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے
وقت قریب ھے اسی عوام کے ہاتھ میں آپکا گریبان ہوگا
اور آپکی سب بداعمالیوں کا حساب مانگ رہی ہوگی
تاریخ کے اصول یاد رکھیں

فضل خان ایڈووکیٹ
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 19
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇1/6
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇2/6
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 18
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب نے #لانگ_مارچ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی

پارٹی قائد محمد نوازشریف صدر شہبازشریف کی منظوری سے شیڈول جاری کیاگیا

صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور وارڈ کی سطح پر عہدیداروں اور کارکنان کو باضابطہ ہدایا ت جاری

24 مارچ کو حمزہ شہباز اور مریم نوازشریف
👇1/5
کی قیادت میں کاروان لاہور سے روانہ ہوگا

حمزہ شہباز اور مریم نوازشریف کی قیادت میں کاروان رات گوجرانوالہ میں قیام کرے گا

25 مارچ کو کاروان گوجرانوالہ سے جہلم پہنچے گا ، رات جہلم میں قیام کرے گا

26 مارچ کی صبح کاروان جہلم سے روانہ ہوگا ، رات راولپنڈی میں قیام کرے گا
👇2/4
27 مارچ کی صبح حمزہ شہبازاور مریم نوازشریف کی قیادت میں کاروان اسلام آباد روانہ ہوگا

مسلم لیگ (ن) کے کاروان کا دو یا اس سے زیادہ دن تک اسلام آباد میں قیام کرنے کا امکان

ڈویژنل صدر، جنرل سیکریٹریز 20 مارچ کو ڈویژن اور ضلعی عہدیداروں کے اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاریوں
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 18
پاکستان اور چین کے مابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا اور اسکے مطابق دونوں ملک اس بات کے پابند تھے کہ معاہدے کی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی- اسے انگریزی میں"Non disclosure clause" کہتے ہیں-ptiحکومت نے اس شق کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ اس معاہدے کی تمام تر تفصیلاتIMFکے
👇1/6
حوالے کر دیں- جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت نے18 جولائی 2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی براے CPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیا کہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سے CPEC سے متعلق کوئی بھی تفصیلاتIMF کیساتھ شیئر نہیں
👇2/6
کی گئیں
اس تحریر میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سے یہ بھی لکھاگیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جا رہا ہے
سینیٹ کی کمیٹی نے یہی بات میڈیا کو بتا دی

لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میںIMF کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے 5 اگست 2019 کو اسلام آباد
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 18
جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی #جائیدادوں کےقصےسن کرآپکےرونگٹےکھڑے ہوجائیںگےان جائیدادوں کو بیچ کرکئی بڑےڈیم بنائےجاسکتےہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق جنرل پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال
اپنےپسندیدہ آفیسرزکو مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی مالیت1000کھرب روپےتک ہے
👇1/18
انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نے کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی ڈائریکٹر
👇2/17
کوآرڈینشن میں جمع کرائے نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہاھےاس سےقبل نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام سےسابق ڈکٹیٹر
👇3/17
Read 17 tweets
Mar 17
ستمبر1977میں ذولفقار علی بھٹو کو گرفتار کیاگیا تو پیپلزپارٹی کےوکلاء نےلاہور ھائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست جمع کروائی مگر اس درخواست کو سننےکیلئے کوئی بھی جج تیار نہیں تھا کوئی بھی جنرل ضیاء کی ناراضگی مول لینےکیلئے تیار نہیں تھا تب اس مرد مجاہد جسٹس کے ایم اے صمدانی نے
👇1/8 Image
اس کیس کی سماعت کی اور بھٹو کی احمد رضا قصوری کےقتل کے الزام میں گرفتاری پر ضمانت منظور کرلی اور یہ بات جنرل ضیاءالحق کو بہت بری لگی کیونکہ کہ ضیاءالحق کےدباؤ کےباوجود انہوں نےضمانت دے دی اور بھٹو کو آزاد کر دیا مگر تین دن کے بعد فوج نے بھٹو کو پھر لاڑکانہ سےگرفتار کرلیا
👇2/8 Image
جسٹس کے ایم اے صمدانی لاہور ہائے کورٹ کے سینئر ترین جج تھے اور وہ چیف جسٹس بننے والے تھے مگر ضیاءالحق نے ان کو عدالت سے نکال کر وفاقی لاء سیکریٹری بنا دیا اور مولوی مشتاق کو لاہور ہائے کورٹ کا چیف جسٹس بنا دیا
ایک دن جنرل ضیاءالحق نے وفاقی سیکرٹریوں کا اجلاس طلب کیا جس میں
👇3/8 Image
Read 9 tweets
Mar 17
بےروزگاری کا بھوت

تحریک انصاف نےاقتدار میں آنےسے پہلےایک کروڑ نوکریوں کی فراہمی کا نعرہ لگایا تو نوجوان طبقہ اُس کی طرف کھنچتا چلا گیا لیکن تحریک انصاف کے حکومت سنبھالنے کے بعد پہلے سے موجود نوکریوں میں بھی تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے اور آج حالات یہ ہیں کہ سینیٹ قائمہ کمیٹی
👇1/6
منصوبہ بندی میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس ( پائیڈ) نے بتایاہے کہ ملک میں مجموعی بے روزگار افراد کی شرح 16فیصد، پڑھے لکھے افراد کی بے روزگاری کی شرح 24% اور پڑھی لکھی خواتین میں بے روزگاری کی شرح 40% تک پہنچ چکی ہے۔دلچسپ امر یہ بھی ہے کہ یہ اعداد وشمار حکومت کی
👇2/6
جانب سے دیے گئے اعداد وشمار سے مختلف ہیں ، حکومت کہہ رہی ہےکہ ملک میں بے روزگاری کی شرح صرف 6فیصد ہے۔حکومت کوروزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے طویل المدتی منصوبہ بندی پر غور و خوض کرنے کی ضرورت ہے۔موجودہ نظامِ تعلیم کچھ حد تک پڑھے لکھے نوجوان تو پیدا کر رہا ہے مگر
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(