PPP Profile picture
Mar 24 4 tweets 2 min read
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ایم کیوایم وفد کی زرداری ہاؤس آمد
@AAliZardari
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیوایم رہنما عامر خان، خالد مقبول صدیقی، امین الحق، وسیم اختر اور جاوید حنیف نے ملاقات کی
اسلام آباد: ایم کیوایم وفد نے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے میں بھی شرکت کی

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایم کیوایم وفد کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، ناصر شاہ، سعید غنی، مرتضی وہاب اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PPP

PPP Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @MediaCellPPP

Mar 24
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پی پی پی سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین قومی اسمبلی کی شرکت
اسلام آباد: سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی پی اراکین پارلیمان کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے اہم ہدایات دیں
Read 4 tweets
Mar 23
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا یومِ پاکستان پر پیغام

فریال تالپور کا قائداعظم اور ان کی زیر قیادت قرارداد پاکستان منظور کرنے والے بزرگوں کو خراج عقیدت

فریال تالپور کا پاکستان کے دفاع کے لیئے جانیں نچھاور کرنے والوں کو سلام
@FaryalTalpurPk
23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا اہم دن ہے، آج کے دن ہمارے بزرگوں نے آزاد وطن کے خواب کو حقیقت بنانے کی بنیاد رکھی تھی: فریال تالپور

تحریکِ پاکستان سے شروع ہونے والا ہمارا قومی سفر آج تعمیرِ پاکستان سے گذر رہا ہے: فریال تالپور
آج 22 کروڑ عوام کی آزادی کا نام پاکستان ہے: فریال تالپور

بحیثیت قوم ہمیں ملک کو درپیش تمام چیلنجز کا تدبر اور دوراندیشی سے مقابلہ کرنا ہے: فریال تالپور
Read 4 tweets
Mar 23
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ پاکستان پر پیغام

پی پی پی چیئرمین کی جانب سے قوم کو یومِ پاکستان کی مبارکباد

آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لیئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#PakistanDay
آج کا دن ہمیں اپنے ان بزرگوں کی بھی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے قراردادِ پاکستان کی شکل میں ایک منزل متعین کی تھی: بلاول بھٹو زرداری

ہمارے بزرگوں نے اس عظیم منزل کو حاصل کرنے کے لیئے جمہوری جدوجہد کا راستہ اختیار کیا تھا: بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے آج تک قائداعظم کی سوچ اور ویژن پر عمل پیرا ہے: بلاول بھٹو زرداری

قائداعظم محمد علی جناح آئین پسندی اور قانون کی عملداری کے عالمی آئیکن ہیں: بلاول بھٹو زرداری
Read 9 tweets
Mar 22
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں محنت کش محمد اشرف کی مبینہ تشدد سے ہلاکت پر اظہار افسوس
@BBhuttoZardari
شادی ہال کے باہر ایک پاپڑ فروخت کرنے والے محنت کش کی باراتیوں کے مبینہ تشدد سے ہلاکت دل دہلادینے والا واقعہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

متوفی محنت کش محمد اشرف کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر کے لئے دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
محنت کش کی لاش کی موجودگی میں باراتیوں کا کھانا تناول کرنا بے حسی کا ایک اظہار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی معاشرہ رواداری اور وضع داری کی روایات کا حامل ہے، ایسے سانحات ہماری معاشرتی تشخص کو ٹھیس پہنچاتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Read 5 tweets
Oct 9, 2021
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سربراہی میں بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں اجلاس

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں پی پی پی کے تنظیمی عہدیداران کو نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں طلب کرلیا
@BBhuttoZardari
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلدیات، پبلک ہیلتھ انجینرنگ، تعلیم اور ورکس اینڈ سروسز کے وزرا کو بھی بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں طلب کرلیا
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تنظیمی عہدیداران کی موجودگی میں لاڑکانہ میں بلدیاتی مسائل کے حل اور پبلک ہیلتھ انجینرنگ کے شعبے میں جاری پیش رفت سے متعلق استفسار
Read 11 tweets
Sep 9, 2020
پی پی پی چیئرمین بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ضلع سانگھڑ پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری نے ضلع سانگھڑ کے قصبہ کھپرو میں متاثرین کے لیئے قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
@BBhuttoZardari
#EkNahiDoPakistan
بلاول بھٹو زرداری نے کیمپ میں مقیم بے گھر خاندانوں سے مسائل معلوم کیئے، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

بلاول بھٹو زرداری نے کھپرو میں علی حسن ہنگورو کی رہائشگاہ پر ضلع کے ارکانِ اسمبلی، عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی
#EkNahiDoPakistan
پی پی پی چیئرمین کو بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

اس موقعے پر وزیراعلیٰ مراد شاہ، ایم این اے شازیہ مری، سہیل انور سیال، فراز ڈیرو، نوید ڈیرو، جام مدد علی موجود
@MuradAliShahPPP
@ShaziaAttaMarri
#EkNahiDoPakistan
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(