Atta Rajpoot Profile picture
Apr 16 22 tweets 17 min read
#اردو_زبان
تحریک انصاف کا نہیں لیکن اِس غریب گھر کے غریبی عادت والے عمران کے لیے لکھنے پر مجبور ہوں کہ قلم حق لکھتا ہے

تحریکِ عدم اعتماد و یہ ساری امریکی سازش میرے خیال خان صاحب کے لیے ایک نعمت ثابت ہوئی ہے اور پی ڈی ایم بالخصوص ن لیگ کے سیاسی تابوت میں آخری کیل اگر
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
کوئی سمجھے تو،فی الوقتی حکومت تو انکے پاس ہے مگر اس لولی لنگڑی حکومت نے انکے لیے مزید مشکلات کھڑی کر دی ہیں جو مزید بڑھیں گی.
اس سازش کے سارے تانے بانے امریکہ،برطانیہ،اسرائیل،را سے ہوتے ہوئے نواز شریف سے ن لیگ کے ذریعے پاکستان پہنچی اس سے آگے کچھ نہیں
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
کہہ سکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ اس وقت نواز شریف کا پاکستان آنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا پاکستان کی بقاء ضروری ہے بلکہ یوں کہیں اسی میں پاکستان کی بقاء ہے.
اگر آپ دو ماہ قبل کے بحرانوں کے پیشِ نظر خان صاحب کی سپورٹ وموجودہ سپورٹ کا فرق دیکھیں تو زمین آسمان کا
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
فرق ہے،دو ماہ قبل انہیں جن بحرانوں کا سامنا تھا خان کے سپورٹرز کو ایک سائیڈ پہ ہونے پر مجبور کر دیا تھا ان کا بھی ماننا تھا خان صاحب کی کارکردگی ویسی نہیں رہی جیسے عوام کو توقع تھی.
اس کی وجہ یہ نہیں کہ خان صاحب ڈیلیور نہیں کر سکے انہوں نے اپنی طرف سے
#محفل_سخن Image
#اردو_زبان
بہترین کوشش کی،تباہ حال معیشت،امپورٹ ایکسپورٹ میں فرق،بیرونی قرضے، مختلف منصوبوں پہ کئی سو ارب ڈالر جرمانے،بجلی کمپنیوں کے ساتھ کمیشن بیسڈ معاہدے،غرق شدہ فارن پالیسی،کرونا کی صورت میں صدی کا سب سے بڑا بحران جسے پاک فوج کی مدد سے نہایت احسن طریقے سے کنٹرول
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
کیا گیا۔
اسکے علاوہ روز دھرنے حکومت گرانے کی دھمکیاں،بغیر کسی وژن کے تقسیم شدہ قوم،فرقہ واریت،ایف اے ٹی ایف کی سر پہ لٹکتی تلوار،عدالتوں کا عدم تعاون،پی ٹی وی و پی آئی اے جیسے تباہ حال ادارے،بند پڑے کارخانے،بدترین عدالتی نظام و الجھے پڑے کرپشن کیسز
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
جن پہ قانون سازی اور سزا ایک کٹھن ترین مسلہ رہا اس میں اتحادیوں اور بھگوڑوں کی بلیک میلنگ سمیت لاتعداد مسائل رہے جن کو خان صاحب نے ہینڈل کرنے کی بھرپور کوشش تو کی لیکن سسٹم انکے ساتھ نہیں چل سکا.
غرض کوئی مانے یا نہ مانے خان صاحب کو پاکستان بہت تباہ حال
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
ملا تھا اوپر سے رہی سہی کسر میڈیا نے پوری کردی اس لیے پرانی برباد شدہ چیزیں ٹھیک کرنے میں کافی وقت لگا اسی وجہ سے آن گراؤنڈ وہ سب کچھ ویسے نظر نہیں آیا جس طرح قوم کو امید تھی یا خان صاحب کے ووٹرز کو امید تھی اس لیے وہ کافی حد تک مایوس ہوچکے تھے اگر خان
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
صاحب دو ماہ قبل والی پوزیشن کے ساتھ میدان میں اترتے تو انکے خلاف ناکامی و نااہلی والا پروپگنڈہ کام کر جاتا و الیکشن میں نتائج بہت مختلف ہوتے.
اس امریکی خط اور عدم اعتماد کے بعد نہ صرف خان کی اپنی پارٹی میں چھپے وہ سارے سانپ و لوٹے باہر نکل آئے جو ایک
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
لمبے عرصے سے انکی و انکی پارٹی کی بیخ کنی کرتے ہوئے انکے سیاسی کیرئیر کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کی تگ و دو میں تھے وہ سب اس سازش کے بعد کھل گئے اگر خان صاحب انہی کے ساتھ الیکش میں اترتے تو کیا ہوتا؟
اس کے ساتھ ساتھ اس خط کے بعد خان کا قوم کو یکجا
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
کرنے کا خواب بھی شرمندہِ تعمیر ہوا آج خان صاحب کی سپورٹ کی وجہ یوتھیاپہ نہیں بلکہ پاکستان ہے جو وہ چاہتے تھے آج پوری قوم انکے ساتھ یکجا کھڑی ہے ان سے جو حکومت میں کسی بھی وجہ سے کمیاں رہی ہیں عوام سب کچھ بھول چکی ہے.
ایک اہم بات کہ خان کی حکومت
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
آنے کے بعد جس چیز پہ ان کا ذیادہ فوکس تھا وہ تھی ذیادہ سے ذیادہ پاکستانی مصنوعات مغربی منڈیوں تک پہنچانا جو کہ ہمیشہ سے ہمارے بڑے خریدار رہے ہیں بالخصوص جس طرح کرونا کے دوران انہوں نے پاکستان ٹیکسٹائیل ملز کو سہولیات دیکر تیزی دی ہماری ایکسپورٹ قریباً 28
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
سے 30 ارب ڈالر تک جا پہنچی جو کہ ایک ریکارڈ تھا اسی سے ہی ہماری معیشت کو استحکام ملا.
امریکی خط میں ایک بات کا بہت واضح ذکر ہے کہ اگر عمران خان عدم اعتماد سے نہ گیا تو اسکے سنگین نتائج ہونگے وہ سنگین نتائج ظاہر ہے کہ ملٹری نہیں بلکہ معاشی ہونے تھے پاکستان
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
پر پابندیاں لگ جاتیں پابندیاں لگتیں تو ظاہر ہے کہ ہماری مغربی منڈیوں میں جانے والی مصنوعات ہی رک جاتیں جس ایکسپورٹ پہ ہم چل رہے تھے سب زیرو ہو جاتا،ٹیکسٹائل ایکسپورٹ رکتی تو اس سے وہی چلتے کارخانے پھر سے بند ہونے کا امکان بڑھ جاتا و اس کا نقصان براہ راست
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
خان صاحب کی سیاست کو ہوتا
اسکے ساتھ ساتھ ہم اس ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہیں اگر کسی بھی بلیک میلنگ کے نتیجے میں ہم بلیک لسٹ ہو جاتے تو کام مزید بگڑ سکتا تھا یہ بگڑنے کا سارا نقصان خود خان صاحب کو ہوتا جنہوں بہت مشکل سے معیشت اٹھائی ملک کو بلیک لسٹ ہونے
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
بلیک لسٹ ہونے سے بچایا،اپوزیشن اور میڈیا اسی کے انتظار میں تھا کہ کچھ ایسا ہو کہ انکی سیاست ختم ہو جائے
اس وقت جو حالات ہیں انکا سارے کا سارا نقصان پی ڈی ایم جماعتوں کو ہے ان سے پہلے خان صاحب حکومت کرکے گئے ہیں اگر وہ کچھ چیزیں مہنگی کرتے ہیں تو عوام نہیں
#محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
چھوڑے گی،سستی کر نہیں سکتے،حالات سنبھال نہیں سکتے پریشر اتنا ہے،دوسری طرف خان صاحب کو اندرون و بیرون پاکستانیوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے یہ حمایت انہیں 2/3 بھی دے سکتی ہے اور صدارتی نظام کی جانب جانے میں مدد بھی
گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس
#محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
کی،کچھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سے بلنڈرز کیے ہیں مگر میرا ماننا یہ ہے کہ اسکے ثمرات مستقبل قریب میں دیکھنے کو ملیں گے کوئی ڈی جی اتنا پاگل نہیں ہوتا وہ کل تک جس چیزوں کے ٹویٹ کر رہا تھا آج ماننے سے انکار کر دے، ہاں ان کے الفاظ میں کسی اہم وجہ سے چناؤ
#محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
میں فرق ضرور ہوگا یہ سب مستقبل میں آنے والے اہم ترین کھیل کا حصہ ہیں اور دشمنان کے گلے پڑے گا ان شاءاللہ.
خان صاحب کے خلاف فوج نہیں بلکہ عدلیہ ہے اور عدلیہ کے پیچھے وہی نواز شریف ہے جن کے پاس ججز کی ویڈیوز اور آڈیو ثبوت ہیں،ان سب کی کوشش تھی کہ عمران کو نا
#محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
اہل کرکے نکالیں یہ دھبہ بھی اسکے سر ہو مگر بچانے والوں نے آگاہ کر دیا تھا،کچھ حوصلہ رکھیں لکھنے والے نے اس کو بڑا ہی زبردست لکھا ہے حیرت انگیز لکھا ہے چند ماہ میں سب کھل جائے گا ان شاءاللہ،یہ اشارہ میری طرف سے سمجھنے والوں کے لیے
ہوسکتا ہے کہ اس میں عدلیہ
#محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
بھی اہم کردار نبھائے اب جبکہ پارلمینٹ کے اختیار بھی سپریم کورٹ لے چکی تھی
یقیناً پوری قوی اس وقت شدید مضطرب ہے مگر ابھی کھیل انتہائی دلچسپ مرحلے میں جائے گا اس میں دورہِ روس کا نہایت اہم کردار رہا ہے جہاں سے یہ سب کھیل شروع ہوا ہے،دورہِ روس پہ فوج و خان اک
#محفل_سخن
👇
#اردو_زبان
تھے اپوزیشن امریکہ کی گود میں تھی،خان کا دورہ روس پہلے سے طے تھا واپوزیشن ساز باز پہلے کر چکی تھی.اب آگے کی چیزیں خود سوچیے،ذرا ٹھنڈے دل سے غور کیجیے کہ عدم اعتماد کے بعد والے سارے حالات خان کے خلاف جاتے تو کیا خان 2/3 تو درکنار لولی لنگڑی حکومت بھی بنا پاتے؟
#محفل_سخن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Atta Rajpoot

Atta Rajpoot Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ChAttaUrRahman

Apr 17
محسن داوڑ کو یہ بتانا چاہیے تھا کہ کل رات کے واقعے سے پہلے جو واقعہ ہوا اس میں پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 7 جوانوں کی شہادت کے بعد افغانستان میں پاکستان سکیورٹی فورسز نے رات گئے ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر “ڈرون/ طیاروں” سے حملے کئے، جس
👇 Image
میں ٹی ٹی پی کے وہ دہشتگرد مارے گئے جنہوں نے حملہ کیا تھا،مزید وہیں ٹی ٹی پی کے لانچ پیڈز،ٹریننگ سنٹر اور خفیہ ٹھکانے بھی تھے جنہیں یہ شہری بتاتا ہے ان کی اکثریت سرحد پہ حملے کر کے بچوں وعورتوں کے پاس جا کر چھپ جاتی ہے

محسن داوڑ کہتا ہے کہ پچھلی حکومت نے کچھ نہیں کیا جو کہ
👇
سراسر بکواس ہے،عمران خان نے ٹی ٹی پی سے پرامن مذاکرات کی بھرپور کوشش کی تانکہ وہاں موجود ہمارے لوگ واپس آسکیں مگر اس وقت محسن داوڑ نے مخالفت کی تھی یہ لوگ۔۔دہش تگردوں۔۔سے مذاکرات کرکے ہمارے علاقے میں انہیں لاکر دوبارہ ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں مگر اب اس منافق نے بیانیہ بدل
👇
Read 15 tweets
Apr 17
#اردو_زبان
پاکستان پر آزمائشیں اور ہمارے کرنے والے کام ساتھ دعا کے

آج جو پاکستان کے حالات ہیں یہ وقت جلد گزر جاٸے گا۔ ان شاء اللہ
اندھیری رات ہمیشہ نہیں رہتی جلد دشمن ہار جائیں گے۔ ان شاء اللہ
مایوس نہیں ہوتے مایوسی نقصان ہی دیتی ہے حوصلہ رکھیں اپنے اپنے محاذ پر
#سرمایہ_زیست
👇 Image
#اردو_زبان
کھڑے رہیں اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے جہدوجہد جاری رکھیں میرا اللّہ مسلم قوموں میں سے اُسہی قوم کو آزماٸشوں میں ڈالتا ہے جس قوم سے کوٸی بڑہ اپنے دین کا کام لینا ہو یقینن جب سے پاکستان بنا ہے آزماٸشیں بھی آ رہی ہے لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں ہر آزمائش کے بعد
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے آخری بیس سال میں بھی پاکستان سخت آزمائش سے گزرا ہے اور ذرا دیکھیں اِن بیس سالوں میں میرے رب نے کتنے دفاعی اسباب عطا کر دیے پاکستان کو میرے اللّہ کی حکمتوں کو پاکستانیوں ہم میں سے کوٸی نہیں سمجھ سکتا اتنے اتنے مال
#سرمایہ_زیست
👇
Read 9 tweets
Apr 17
#اردو_زبان
بھارت کی خوشنودی کی خاطر 40، 50 سال پاکستان کو نئے ڈیمز سے محروم رکھنے والے فراڈی اور ملک غدار آج عمران خان کے شروع کیے گئے ڈیمز پہ جا پہنچے. یہ وہی ڈیمز ہیں جن پہ انہوں نے بھرپور

#امپورٹڈ_عدلیہ_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#سرمایہ_زیست
👇 Image
#اردو_زبان
پروپیگنڈا کیا اور اِس عالمی چور کی حکومت انے سے پہلے تو ان کو یہ ڈیم نظر ہی نہیں آ رہے تھے،جب سابق چیف جسٹس نے ڈیم کے لیے چندے کی بات کی تو انہوں نے مہمات چلائیں کہ.
ثاقب نثار ڈیم کے پیسے
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
#امپورٹڈ_عدالیہ_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#سرمایہ_زیست👇
#اردو_زبان
کھا گیا، عمران خان ڈیم کے پیسے کھا گیا، جھوٹ بول رہے ہیں ڈیم نہیں بن رہے، قوم کو دس دس روپے واپس کرو، ثاقب نثار نے پیسے لیکر لندن میں گھر خرید لیے، بچوں کی شادیاں کروا رہا ہے وغیرہ وغیرہ
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
#امپورٹڈ_عدالیہ_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#سرمایہ_زیست
👇
Read 5 tweets
Apr 17
#اردو_زبان
کراچی جلسہ اور جیو نیوز کا جھوٹ

جیو نیوز کی منافقت دیکھیے. ان کا پرڈیوسر مائیک بند کرنا بھول گیا اور اپنے کیمرہ مین سے لائیو یہ بولتے ہُوئے پکڑا گیا کہ
جلسہ بہت بڑا ہے،اس میں کوئی خالی جگہ ڈھونڈ کر دکھا دو، ورنہ ایک صحافی اسٹیج سے گرا دو اور
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
اس کا الزام پی ٹی آئی پر لگا دیں گے کہ انہوں نے دھکا دیا اور ایک صحافی جانبحق ہو گیا
بغضِ عمران میں ایک چینل کسی صحافی کو قتل تک کرنے پر آمادہ ہو گیا کہ الزام عمران خان کی جماعت پر لگے گا اب یہاں لفافے اس چینل اور ان میں موجود پالتوؤں کے بارے احتجاج
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کریں گے کہ یہ کھلم کھلا صحافیوں کو گرا کر قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
دوستو حیرت ہے کہ ہم 22 کروڑ ہیں اور ایک جیو چینل دیکھنا نہیں چھوڑ سکتے یا کم از کم یوٹیوب پہ ان کو انسبسکرائب اور ٹیوٹر پر اَن فالو نہیں کرسکتے کہ کچھ تو ان کو اندازہ ہو کہ عوام انکا
#سرمایہ_زیست
👇
Read 4 tweets
Apr 17
مجھے بہت تکلیف ہوئی پرسوں جو ہمارے وزیرستان میں 8 فوجی شہید ہوئے ہیں.
میں جانتا ہوں مادرِ وطن کے لیے قربانی کیا ہوتی ہے.
میرے والد کی طرف سے ایک جنرل نے وطن کی خاطر قربانی دی.
میری والدہ کی طرف سے بھی ایک جنرل نے وطن کی خاطر قربانی دی.

دہشتگردی کے خلاف ہماری
#سرمایہ_زیست
👇 Image
#اردو_زبان
فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں، ہمارے 6500 سے ذیادہ فوجی جوانوں اور آفیسر شہید ہوئے ہیں.
میں وزیراعظم تھا تو یہ میری ذمہ داری تھی کہ کسی اور کی جنگ کے لیے میری کے لوگ اور فوجی شہید نہ ہوں.
میں تمام باہر نکلنے والوں سے کہتا ہوں کہ کسی قسم کا ٹکراؤ مت کرنا،
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کسی سے تصادم نہیں ہونا چاہیے، پولیس اور فوج سمیت سب ادارے ہمارے ہیں، ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں.
عمران خان کا کراچی جلسے میں اپنی فوج سے محبت کا والہانہ اظہار.
ایک طرف عمران خان ہے جو دن رات فوج سے محبت کی بات کرتا ہے اور ایک طرف دفاعی اداروں
#سرمایہ_زیست
👇
Read 4 tweets
Apr 17
#اردو_زبان
کہ میں ہوں ضمیرِ قوم ابھی سو رہا ہوں میں۔

تین دن پہلے وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی عدنان بنگش ایک شہید باپ کا بیٹے و ایک شہید کے بھائی تھے
میں تین دن سے اِس تصویر کو دیکھ رہا تھا لیکن جب بھی کوشش کی کچھ لکھ نہیں پایا غم کا پہاڑ جو اُس گھر کے حصہ
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
میں آیا میرے سامنے کھڑا ہو جاتا تھا ایسے محسوس کر رہا تھا جیسے الفاظ ساتھ نا دیں لیکن ہمت کر کے لکھ رہا ہوں اُن کے لیے جن کا احساس و ضمیر مر چکا ہے جن کا دل شمعِ آزادی کو سمجھنا ہی نہیں چاہتا جن کے پاس گالیوں طعنوں کے علاوہ کچھ موجود ہی نہیں جو اپنے آپ
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کو جمہوریت کے سب سے بڑے حمایتی سمجھتے ہو چلو آٶ مجھے بتاٶ کیا تمہارے گھروں سے یہ غم کا بادل گزرا ہے جب تم گھروں میں سحری و افطار کی تیاریوں میں لگے ہوٸے تھے پاکستان کا ایک گھر ایسا بھی تھا جہاں غم کے آنسوں جہاں زخمِ ماضی پھر سے تازہ تھے آٶ تمہیں آٸینہ
#سرمایہ_زیست
👇
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(