RH Riaz Profile picture
Apr 25 10 tweets 3 min read
چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں، اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں،
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھاکہ
اگر جمہور کا جمہوریت
👇1/10
سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئے طاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایاگیا پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعے عوام کو یہ باور کروانےکی کوشش کیگئی
👇2/10
کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے۔ ملک تباہی کے دہانےپر ہے
عمران نیازی کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کی تمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دےکر زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی
👇3/10
قرضے لئےگئے
دوسرا مفروضہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیاگیا
تیسرا ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقےسےکنٹرول رکھاگیا
اس کیلئےمارکیٹ میں بےتحاشہ ڈالرز پھینکےگئے
ن لیگ نےپانچ سالوں میں کل قرضوں میں(سرکاری غیرسرکاری)
14 ہزار ارب روپےکا اضافہ کیاتھا
👇4/10
یہ ساڑھے تین سالوں میں 18 ہزار ارب روپے سے اوپر جارہے ہیں

اب تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ن لیگ کے دور سے بھی بڑھ چکا ہے
اور ڈالر کی حقیقی قیمت کی حقیقت یہ ہےکہ گزشتہ تین ماہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان روپےکی قیمت مستحکم رکھنے
کیلئے مارکیٹ میں 1.2 ڈالرز پھینک چکا ہے
👇5/10
جبکہ مجموعی طور پرPTI کی حکومت گزشتہ تین سالوں
کےدوران روپےکو سہارا دینےکیلئے 5.8 ارب ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں لگا چکی ہے
یہ رقمIMF کےتین سالہ پروگرام کے برابر ہےجس کیلئےہم کڑوی سے کڑوی شرط قبول کرچکےہیں
اسکے باوجود ڈالر قابو نہیں آرہا اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے
👇6/10
اس چیز نے #ڈاکٹرائن کی یہ تھیوری غلط ثابت کر دی ہے کہ کرنسی کو لمبے عرصے تک مصنوعی طریقےسےکنٹرول کیا جاسکتاھےجب معیشت ڈوبنےلگے تو پھر اس قسم کےوقتی ٹوٹکےکام نہیں آتے

آج کرپشن کےاس جن کا بھی جنازہ نکل گیا جو حولدار میڈیا ہمیں صبح شام دکھاتا تھاکہ اس ملک کی ہر برائی اور
👇7/10
اور تباہی کےپیچھے #کرپشن کا ہاتھ ہے

وہ کیا کمال کےچور تھےجو خوب کرپشن کرنےکےبعد بھی چینی
52 روپےکلو کےحساب سے وافر مقدار میں فراہم کرتےتھے
اور یہ کیا لاجواب ایماندار ہیں جو آج وہی چینی سبسڈی دینے کے باوجود 105 روپے فی کلو بھی مہیا نہیں کرسکتے

کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے
👇8/10
کہ آپ جتنا مرضی تباہی مچا دیں جب تک مہربانوں کا سایہ سر پر قائم ہے، کوئی آپکا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
احتجاج کیا اپوزیشن لیڈر بجٹ تقریر تک نہیں کرسکتا
اور آپ جو مرضی کارکردگی دکھائیں جب یہ لعنتی آپکے خلاف ہوں تو طاہر القادری اور خادم گالوی بھی آپ کو نچا سکتے ہیں
👇9/10
اسلئےجو بچپن سےسنتےآئےہو کہ چہرے نہیں نظام کو بدلو

اگر آنیوالی نسل کا مستقبل روشن دیکھنا ہےتو
چہروں کو چھوڑو
نظام بھی نہ چھیڑو
بلکہ ان مہربانوں کےبخیےادھیڑو،
جنہوں نےگزشتہ بہتر سالوں سے ان سب کو یرغمال بنایا ہوا ہے
جن سے زادی خون بہا کے بغیر ناممکن ھے
End
پلیز فالو شیئرکریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 27
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان کا آجکل #ہم_کوئی_غلام_ہیں ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے
اس کو بار بار چلایا جا رہا ہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کیلئے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنےمقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں

خان صاحب سےسوال؟

جب آپ نے انڈیا کو سلامتی
👇1/7
کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نے کیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں

عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئے صدارتی آرڈیننس لے آئے کلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی اور آپ نے پاکستان پر حملہ
👇2/7
کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دےکے انڈیا کےحوالےکردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کے حوالے کیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 27
*سعودی عرب/مکہ کے بارے میں حیران کن معلومات *
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔
👇1/7
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے
👇2/7
7-: مکہ کےاندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ھوتا هے
8- سعودیہ میں تقریبا30 لاکھ بھارتی،18 لاکھ پاکستانی،16 لاکھ بنگلہ دیشی،4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 27
پاکستانی قوم ایک بار پھر دھرنے دیکھنےکیلئےتیار ہو جائے

تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ ہمارا مقصد نظریہ پاکستان کےتحت نیا پاکستان بنانا تھا
تحریک انصاف کےتین اہم رہنما اصول
پہلا خوددار پاکستان
کسی کی غلامی نہیں کرنی
دوسرا فلاحی ریاست جہاں کمزور طبقےکی مدد
👇1/24
یہ نہیں ہوسکتاکہ طاقتورNRO لے کر بیٹھ جائےاور غریب کو سزا ملے چاہتےہیں قانون سب کیلئے برابر ہو

یہاں پر ایک سوال ذہن میں آتاھے کہ عمران خان نے 2018 الیکشن سےپہلے جو اسلوگن اپنایا تھا جو وعدے کئےتھےکیا پورے کئے
جو آج ایک نئے سلوگن کیساتھ دوبارہ دھرنےدینےکی تیاری کر رہے ہیں
👇2/24
پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نےعام انتخابات میں کامیابی کےبعد اگست2018 میں وزیراعظم کی حیثیت سےحلف اٹھاتےہوئےمختلف شعبوں میں اصلاحات کےاعلانات کیساتھ قوم سےکچھ وعدے بھی کئےتھے

اصلاحات اور تبدیلیوں کےیہ تین درجن کےقریب وعدے معیشت، کفایت شعاری، سیاحت، بدعنوانی
👇3/24
Read 24 tweets
Apr 26
🌹آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی🌹

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنیوالےعالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنےمیں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے
👇1/6
کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں
👇2/7
فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 26
#مثبت_سوچ

اکبر کے نورتن میں سے ایک #بیربل 👇
جو ہوتا ھے
اچھے کیلئے ہوتا ھے
👇
ایک بہت بڑا بحری جہاز ڈوب جاتا ہے، اس میں سے صرف ایک ہی آدمی بچتا ہے، وہ کنارے پر تیر کر پہنچ جاتا ہے، کافی دن بیچارہ بھوکا پیاسا ساحل پر پڑا رہتا ہے۔ وہ ایک عجیب سے جزیرے پر اکیلا رہ جاتا ہے،
👇1/5
آخر کار اپنا ایک ہٹ(جھونپڑی) تیار کرتا ہے، جھاڑیاں اور تنکےاکٹھے کرتا ہےاور اپنےلئے ایک چھت بنا لیتاھے۔ کافی دن اسیطرح اس جزیرے پر صبر کرتا رہتا ہے اور روز تھوڑےبہت پھل کھا کر گزارہ چلا رہا ہوتاھے کہ ایکدن جب وہ جنگل سےپھل لا رہا ہوتا ہے تو دیکھتا ہےکہ اس کے ہٹ (جھونپڑی)
👇2/5
کو آگ لگی ہوئی ہوتی ہے، وہ بہت دل برداشتہ ہوتا ہے اور سوچتا ہے کہ اے خدا میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہا ہے؟ وہ بہت روتا ہے اور روتے روتے سو جاتا ہے، جب اس کی آنکھ کھلتی ہے تو دیکھتا ہے کہ ساحل پر ایک بڑا بحری جہاز کھڑا ہوا ہوتا ہے، وہ بہت خوش ہوتا ہے اور اس کی طرف بھاگتا ہے۔
👇3/5
Read 5 tweets
Apr 26
#خفیہ_کیمرہ

ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮﻣﯿﮟ ٹہھرےﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮنہ لگےہوں
ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖﮐﻮ بتاتے
👇1/4
ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
( 2 ) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ۔
👇2/4
( 3 ) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ۔
( 4 ) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
( 5 ) ﮐﯿﻤﺮﮮﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯﻭﻗﺖ ﺍﮔﺮ
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(