بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ صوابی اسلام آباد کے آپ قریب ہو جب آپ کو میں کال دوں گا،میں اپنے صوابی کے باشعور اور دلیر نوجوانوں کو اسلام آباد میں ملنا چاہتا ہوں،
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
جب پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں افغانستان میں حصہ لیا تو کتنے پاکستانیوں نے قربانیاں دی 80 ہزار جانیں قربان 35 لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی کیا کسی نے شکریہ ادا کیا
عمران خان
ہماری فوج نے امریکیوں سے تین گنا زیادہ قربانی دی کسی نے شکریہ ادا نہیں کیا بلکہ انہوں کہا پاکستان کی وجہ سے وہ افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکے
عمران خان
میرے پاکستانیو یاد رکھو غلاموں کی کوئی عزت نہیں ہوتی یہ جو باہر اور اندر کے سازشیوں نے مل کر ہمارے اوپر چوروں کی حکومت مسلط کی پاکستانیو ہم نے ان غلاموں کو کسی صورت قبول نہیں کرنا، ہم نے ان کو پیغام دینا ہے ہم آزاد قوم ہیں
عمران خان
ہم دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں پاکستان بنانے کے وقت ہمارا نعرہ تھا لا الہ الااللہ ہم اللّٰہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکتے
عمران خان #SwabiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زرداری اور نواز نے دس سال حکومت کی چار سو ڈرون اٹیکس ہوئے پاکستان میں آپ کو پتہ ڈرون اٹیک کیا ہوتا 4 ہزار میل دور بیٹھ کےکمپیوٹر پر گیم کھیلی جاتی ہے امریکہ میں بیٹھے شخص کو پیغام جاتا کہ یہاں دہشت گرد ہے وہاں سےحملہ ہوتا کسی کو نہیں پتہ کون مرتاہےبچےمریں خواتین مریں #SwabiJalsa
ایک اٹیک میں مدرسہ کے 64 بچے مرجاتے ایک مسجد میں اٹیک ہوتا سات لوگ مرتے ان کو بچانے لوگ جاتے ایک اور اٹیک ہوتا سات اور مر جاتے صبح دوبارہ لوگ بچانے جاتے پھر اٹیک ہوتا سات اور مرجاتے
عمران خان #SwabiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک دفعہ نہ زرادی نہ نواز شریف کہ منہ سے آواز نکلی کہ امریکیوں کو کہتے یہ انسانی حقوق کے خلاف ہے دنیا کا کوئی قانون اجازت نہیں دیتا چار سو ڈرون اٹیک ہوئے ایک دفعہ انہوں نے جرات نہیں کی کہ کہتے کیا آپ اپنے ملک میں ڈرون اٹیک کریں گے
عمران خان #SwabiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انہوں نے برطانیہ کو ایک دفعہ نہیں کہا کہ ہمارا دہشت گرد وہاں ہےآپ ہمیں ڈروں اٹیک کی اجازت دیں گے۔یہ ان کے غلام ہیں ان میں جرات نہیں ہے یہ پیسے کی پوجا کرنےوالےہیں ان کے لندن امریکہ میں پیسےپڑے ہیں یہ کبھی ان کےسامنے زبان نہیں کھولیں گے
عمران خان #SwabiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh